Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا سے نمٹنے کو مرکزی حکومت نے کسی کمر، یوپی - پنجاب سمیت 4 ریاستوں میں بھیج رہی ہے خصوصی ٹیمیں
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus) انفیکشن ایک بار پھر سے رفتار پکڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔ دہلی میں تو حالات اور زیادہ خراب ہو رہے ہیں۔ اس درمیان مرکزی حکومت نے بھی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کمر کس لی ہے۔ اس کے تحت حکومت پنجاب، چھتیس گڑھ، اترپردیش اور ہماچل پردیش میں کورونا سے نمٹنے کے لئے
غلام نبی آزاد نے کہا : زمینی سطح پر وابستگی ختم ، فائیو اسٹار کلچر کے ساتھ نہیں جیت سکتے الیکشن
پہلے سے ہی اندرونی اختلافات سے پریشان کانگریس بہار اسمبلی انتخابات کے بعد مزید مشکلات کا سامنا کررہی ہے ۔ پارٹی کے کئی بڑے لیڈران کھل کر تنقید کررہے ہیں ۔ اب پارٹی کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بہار میں پارٹی کی کارکردگی کا الزام لیڈرشپ پر نہی
ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے نکالنے کے لئے اسپیشل فورس سے مدد لینا پڑ سکتی ہے: اوباما
سابق امریکی صدر باراک اوباما گذشتہ جمعرات کی شام امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی پر ایک انٹرویو میں نمودار ہوئے جہاں انہوںنے اپنے یاداشتوں پر مشتمل کتاب 'ارض المیعاد' کا تعارف بھی کرایا۔ یہ کتاب امریکا اور کینیڈا میں بڑے پیمانے پر مقبول ہوئی ہے اور اس کی تیس لاکھ کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔
ہم اسلام کی عزت کرتے ہیں اور مکالمے اور تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں: فرانسیسی وزیر خارجہ
پیرس: ’’ہم اسلام کی عزت کرتے ہیں، اور تنظیم اسلامی کانفرنس (او آئی سی)کے ساتھ تعاون اور مکالمے کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ اظہار کی آزادی کے بے جا استعمال کے واقعہ پس منظر میں فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریان نے یہ اظہار خیال کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یو
Compensation paid to families of fishermen who went missing on a boat two years ago: Three victims were from Bhatkal
Bhatkal: Chief Minister B S yediyurappa has distributed Rs 10 lakh each to the families of seven fishermen who went missing after drowning near the Maharashtra border while fishing in the Arabian Sea on December 22, 2018. Among seven fishermen, six were from Uttarkarnataka, three from Bhatkal. The
اتر پردیش: نماز پڑھ کر گھر لوٹ رہے محمد سلمان کا گولی مار کر قتل، علاقے میں کشیدگی
علی گڑھ: تھانہ کوا رسی علاقے کے نگلہ ملاح میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب ایک 23 سالہ نوجوان کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا، مقتول نوجوان مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آ رہا ہے تھا، واردات کو انجام دینے کے بعد بھاگ رہے حملہ آوروں میں سے موقع واردات پر موجود را
جی-20 سمٹ ؛ سعودی فرمانروا اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
سعودی عرب کی میزبانی میں جی-20 سمٹ کے ورچوئل اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے اور اس اہم موقع پر فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگو بھی کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا
پنجاب کے کسان ریل خدمات بحال کرنے پر راضی، حکومت کو دی 15 دنوں کی مہلت
چنڈی گڑھ: پنجاب میں کسان تنظیمیں 23 نومبر سے ریل خدمات بحال کرنے پر راضی ہو گئی ہیں۔ پنجاب کے وزیرا علیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور کسان تنظیموں کے عہدیدارواں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد اس پر اتفاق رائے سے فیصلہ لیا گیا۔ کسانوں کی تنظیمیں مدت طویل سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج
دلتوں کے لیے مخصوص سیلون کھولنے کی تیاری کر رہی کرناٹک حکومت
کرناٹک حکومت کے ذریعہ دلتوں کے لیے مخصوص سیلون کھولنے کی تیاری ہو رہی ہے جس میں دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے بال کاٹنے اور داڑھی بنانے کا انتظام ہوگا۔ دراصل کرناٹک کے کچھ اضلاع سے ایسی خبریں سامنے آئی ہیں کہ سیلون (نائی کی دکان) میں ذات پات کی تفریق ہوئی اور دلتوں کے بال کاٹنے سے منع
ہم کورونا جیسی ایک اور وبا کے قریب کھڑے ہیں: ڈبلیو ایچ او
ایک طرف کورونا انفیکشن نے پوری دنیا کو بے حال کر رکھا ہے، اور دوسری طرف میڈیکل شعبہ کے سامنے ایک بہت بڑی پریشانی کھڑی ہے۔ اس پریشانی سے متعلق ڈبلیو ایچ او نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کورونا وائرس جیسی خطرناک تو نہیں، لیکن ہم اس جیسی ہی ایک اور پریشانی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ اگر ہم نہیں سنبھل
Another chance to register in voters list: You can apply till December 17
Bhatkal: November 21, 2020 (Bhatkallys News Bureau) As per the direction of the Election Commission of India, a campaign is being launched to register or amend the names in the voter list for which the application can be submitted to the relevant centers by December 17. Mr. Bharat S., Assistant C
Bhatkal: Residents push for construction of underpass on highway between road connecting town to railway station
Bhatkal: November 21, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The construction work of National Highway in Bhatkal has been in full swing for the last few days and work has been started on both sides of Bhatkal taluka while the work of land acquisition in the town is almost complete. Meanwhile, after the c
بھٹکل میں ادارہ ادب اطفال کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد حسین فطرت سے منسوب بچوں کی لائبریری کا ہوا افتتاح
بھٹکل 19 نومبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ ادب اطفال بھٹکل کے زیر اہتمام سلطانی محلہ میں بھٹکل کے مشہور و معروف مرحوم شاعر ڈاکٹر محمد حسین فطرت سے منسوب لائبریری کا افتتاح ملک کے معروف عالم دین مولانا حذیفہ وستانوی کےہاتھوں عمل میں آیا۔ جمعرات کو عصر بعد منعقد ہوئی اس لائبریری کی افتتاحی تقر
کورونا سے پریشان گجرات حکومت کا ’یو ٹرن‘، اسکول رہیں گے بند، احمد آباد میں رات کا کرفیو
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں، جن میں گجرات بھی شامل ہے۔ گجرات حکومت نے کورونا سے پیدا مشکل حالات کے پیش نظر اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر یو-ٹرن لے لیا ہے۔ ساتھ ہی حکومت نے ریاست کی معاشی راجدھانی احمد آباد میں رات 9 بجے سے صبح 6
’لو جہاد‘ بی جے پی کا تیار کردہ لفظ، محبت میں جہاد کی کوئی جگہ نہیں: اشوک گہلوت
جے پور: بی جے پی، آر ایس ایس اور دوسری ہندوتوا تنظیموں نے ان دنوں ’لو جہاد‘ کے نام پر ہنگامہ کھڑا کیا ہوا ہے۔ بی جے پی کی حکمرانی والی کئی ریاستیں تو اس معاملہ پر باقاعدہ قانون سازی کی تیاری کر رہی ہیں۔ مدھیہ پردیش، ہریانہ اور اتر پردیش ایسی ہی ریاستیں ہیں جنہوں نے لو جہاد کے خلاف قانون لانے ک
فلسطینی اتھارٹی امارات اور بحرین میں سفیر واپس بھیجنے کے لیے تیار ہے: فلسطینی عہدیدار
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط کی بحالی کے اعلان کے بعد ایک فلسطینی ذمے دار نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلم کرنے اور تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کے خلاف بہ طور احتجاج واپس بلائے گئے سفیر متحدہ عرب امارات اور بحرین میں دوبارہ تعینات کیے جا رہے
نیوزی لینڈ: حجاب بنا پولس یونیفارم کا حصہ، مسلم خواتین کو فورس سے جوڑنے کی کوشش!
ایک طرف جہاں فرانس جیسے ممالک اسلاموفوبیا کے شکار ہیں، وہیں نیوزی لینڈ کی پولس نے ایک بہترین پیش رفت کرتے ہوئے حجاب کو پولس یونیفارم کا حصہ بنایا ہے۔ ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ وہ مسلم خواتین جو پردے کا اہتمام کرتی ہیں اور حجاب پسند کرتی ہیں، وہ بلاجھجک فورس میں شامل ہو سکیں۔ نیوزی لینڈ پولس
دہلی میں ماسک نہ لگایا تو خیر نہیں! بھرنا ہوگا دو ہزار روپے کا جرمانہ
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی پر کورونا وائرس کے بڑھتے اثر کے درمیان کیجریوال حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے ہیں۔ اسی ضمن میں جمعرات کے روز ماسک نہ پہننے والوں پر عائد کیے جانے والے جرمانہ کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب اگر دہلی میں کوئی شخص بغیر ماسک لگائے گھومتا ہوا نظر آئے گا ت