Search results

Search results for ''


وزیر اعظم مودی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے وارانسی میں 2019 کے انتخابات کو چیلینج کرنے والی ایک درخواست کو خارج کردیا۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نریندر مودی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والے بارڈر سیکیورٹی فورسیز (بی ایس ایف) کے سابق جوان تیج بہادر کی درخواست

اگلے سال کا حج کیوں مہنگا ہوگا؟ مختار عباس نقوی نے بتائی یہ اہم وجہ

سری نگر۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے اگلے سال یعنی سال 2021 کے حج کے اخراجات مہنگے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے یہ حج ایک الگ صورتحال میں انجام پذیر ہوگا۔ مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار یو این آئی کے ساتھ ایک انٹرویو

لو جہاد: اپنے شریک حیات کے انتخاب کا سب کو اختیار، حکومت دخل نہیں دے سکتی، الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد: یوگی کی قیادت والی اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کی طرف سے مبینہ لو جہاد کے خلاف کی جا رہی قانون سازی کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہ کسی بھی شخص کو اپنے من پسند شریک حیات کو انتخاب کرنے کا اختیار ہے۔ عدالت نے کہا کہ قانون دو بالغ افراد کو ایک

جنوبی ہندوستان پر سمندری طوفان ’نیوار‘ کا خطرہ، آندھرا-تمل ناڈو میں بارش، پڈوچیری میں رات کا کرفیو

چنئی: خلیجِ بنگال کے جنوب مشرق میں بنا گہرا دباؤ شمال مشرق کی جانب پیش قدمی کرنے کے بعد سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سمندری طوفان جسے ’نیوار‘ کہا جا رہا ہے، بدھ کے روز تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے تمل ناڈو، پڈوچیری اور

Bhatkal police spreading awareness on road safety rules

Karwar: November 24, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Road Safety Week is being observed by the police department across the district to create awareness about traffic laws. The Awareness Campaign has began from Monday.   Under this, on one hand, top police officials in Karwar were seen pers

بہار: کانگریس رکن اسمبلی شکیل احمد خان نے سنسکرت میں حلف لے کر قائم کی مثال

بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج برآمد ہونے کے بعد نوتشکیل اسمبلی کا پہلا اجلاس 23 نومبر کو شروع ہوا۔ اس دوران کئی طرح کی سیاسی سرگرمیاں اور ہنگامے دیکھنے کو ملے۔ ایک طرف جہاں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن اسمبلی اخترالایمان نے ’ہندوستان‘ کے نام پر حلف لینے سے منع کیا

UAE allows 100% ownership of businesses by foreign nationals

The landmark UAE reform allowing foreign investors 100 per cent ownership of businesses will take effect from December 1, 2020.  The long-anticipated and widely discussed Foreign Direct Investment Law, which will have game-changing implications on the investment landscape of the natio

آسمان پر نظر رکھیے... مشتری اور زحل قریب آرہے ہیں!

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسمان پر مشتری اور زحل میں فاصلے کم ہورہے ہیں اور قربتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ 16 دسمبر سے 25 دسمبر تک یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے اتنے قریب نظر آئیں گے کہ جتنے آج سے 800 سال پہلے دکھائی دیئے تھے۔ یعنی یہ واقعہ فلکیات کے نایاب ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ علاوہ ازیں یہ منظر ا

ملک میں کورونا کی نئی لہر، 24 گھنٹوں کے دوران 511 جانیں ضائع، متاثرین کی تعداد 91 لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی: ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور پچھلے کچھ دنوں سے روزانہ 45 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں، حالانکہ اس بیماری کو شکست دینے والے افراد کی تعداد میں بھی اوسطاً اضافہ ہوا ہے۔ زیر علاج مریضوں کی شرح پانچ فیصد سے کم ہے۔  مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے

روسی صدر کا جوبائیڈن کو امریکی صدر تسلیم کرنے سے انکار

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جوبائیڈن کو صدر تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال وہ امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کے مطابق روسی صدر نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ امریکی عوام کے اعتماد کی حامل ہر لی

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو پارلیمنٹ نے ختم کیا، اس کی واپسی ناممکن: مختار عباس نقوی

سری نگر: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو تخریبی عناصر کو الگ تھلگ کر کے ترقی کی راہ پر چل کر ایک خوشحال زندگی گزر بسر کرنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 370 کو پارلیمان نے ختم کیا ہے اور اس کی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اسرائیلی پی ایم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات، خلیجی ممالک میں ہلچل

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان رشتوں کی تلخیاں ختم ہوتی ہوئی معلوم ہو رہی ہیں، کیونکہ اسرائیلی میڈیا سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے اتوار کی شب سعودی عرب کا خفیہ دورہ کر ولی عہد محمد بن سلمان سے طویل ملاقات کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ نیتن یاہو

آسام کے سابق وزیر اعلیٰ ترون گگوئی کا 86 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی: آسام کے وزیر اعلیٰ ترون گگوئی کا پیر کے روز انتقال ہوگیا ہے۔ آسام کے وزیر صحت ہمنتا بسوا سرما نے یہ اطلاع دی۔ 86 سال کے ترون گگوئی گزشتہ کچھ وقت سے بیمار چل رہے تھے۔ ڈاکٹروں نے پیر کی صبح جانکاری دی تھی کہ ترون گگوئی کی حالت بے حد نازک ہے۔ آسام کے وزیر صحت ہیمنت بسو سرما نے ان کی

State government decides to keep schools closed till end of this year; Bhatkal BEO orders immediate halt of offline classes in Bhatkal

Bhatkal: November 23, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The state government has decided to keep schools closed till the end of this year following the rising cases of corona in other states of the country. An important meeting was held today between the Chief Minister and officials of the Education

ضلع انچارج وزیر شیورام ہیبار بنے کے ڈی سی سی بینک کے صدر موہن نائک کو ملا نائب صدر کا عہدہ

سرسی: 23 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلعی کے ڈی سی سی بینک کے لئے صدر و نائب صدر کا انتخاب عمل میں آیا جس میں بلا مقابلہ ضلع انچارج وزیر شیورام ہیبار صدر  اور بی جے پی لیڈر موہن داس نائک ناءب صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ ضلع انچارج وزیر نے جیت کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

بلی کی میاؤں کا مطلب بتانے والی ایپ تیار

ایمیزون کے ایک سابق انجینئر نے ایسی ایپ بنائی ہے جس کے ذریعے بلی کے منہ سے ادا ہونے والی آوازوں کے معنی جانے جا سکتے ہیں۔ ماہر حیوانیات دعویٰ کرتے ہیں کہ ہر جانور کی اپنی بولی ہوتی ہے جس سے وہ نہ صرف اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں بلکہ ایک دوسرے سے رابطے میں بھی رہتے ہیں نیز یہ کہ ہر جانور اور پرن

روسی صدر کی ضرورت مند ممالک کو’کورونا ویکسین‘ کی فراہمی کی پیشکش

ماسکو: صدر ولادیمیر پوٹن نے جی-20 سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضروت مند ممالک کو روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک وی’ کی فراہمی کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں جاری جی-20 سربراہ کے ورچوئل اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ ہر

ریاست میں کب سے کھلیں گے اسکول اور کالج؟؟؟: کل وزیر اعلیٰ لے سکتے ہیں حتمی فیصلہ

بینگلور: 22 نومبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت پی یو  کالجس اور اسکولوں کو دوبارہ شروع کرنے کے سلسلے میں کافی پس و پیش میں مبتلا ہے۔ اس لیے کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا کی دوسری لہر بہت جلد آسکتی ہے۔ ریاست میں لوگوں کی رائے جاننے کے بعد بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس وقت صرف ہائی