Search results

Search results for ''


سعودی عرب:تنومہ میں آتش زدگی،شہری دفاع کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف

سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے عسیر میں واقع شہر تنومہ میں جمعرات کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔سعودی نظامت عامہ برائے شہری دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آتش زدگی کے اس واقعے میں فی الوقت کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے۔ نظامت نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’عسیر میں شہری دفاع کی ٹیمیں تنومہ میں لگی آگ پر ق

دستاویزات نہ ہونے پر جالی پٹن پنچایت کی طرف سے جالی روڈ پر ایک دکان کے خلاف کی گئی قانونی کارروائی

بھٹکل: 22 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل جالی پٹن پنچایت کی طرف سے آج صبح یہاں جالی روڈ پر واقع مرغی کی دکان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے اسے بند کیا گیا۔ اطلاع کے مطابق دکان مالک نے کئی سالوں سے دکان کا ٹیکس ادا نہیں کیا تھا اور اس دکان کا لائسنس بھی نہیں بنایا گیا تھا۔ پٹن پنچایت کے

نوٹ بندی کے دوران اکیلے سورت میں 2 ہزار کروڑ کا گھوٹالہ! بی جے پی لیڈر کا حیرت انگیز انکشاف

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 2016 میں نوٹ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے کالے دھن (بلیک منی) پر روک لگائی جائے گی۔ لیکن اب ان کی پارٹی کے رہنما ہی ان کی قلعی کھول رہے ہیں اور یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ نوٹ بندی کے دوران ہزاروں کروڑوں روپے کا گھوٹالہ ہوا تھا۔ نوٹ بندی پر بی جے پی رہ

مہاراشٹر میں بغیر اجازت سی بی آئی کے داخلہ پر روک، ادھو حکومت کا حکم

ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے ذریعہ گزشتہ روز لئے گئے فیصلہ کے بعد سی بی آئی کو کسی بھی معاملہ کی جانچ کے لئے ریاستی حکومت سے اجازت طلب کرنی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر حکومت کے اس فیصلہ کے بعد سی بی آئی کو ریاست میں اختیارات کے استعمال کی عام اجازت نہیں ہوگی، جوکہ مہاراشٹر حکوت نے 22 فرو

بہار: 'پھسڈی بابو' نے بہار کو بدحالی کے دہانے پر لا کھڑا کیا... کانگریس

پی ایم نریندر مودی کی صدارت والے 'نیتی آیوگ' کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بہار اسمبلی انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان ایک بیان میں کانگریس ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا اور پون کھیڑا نے نتیش کمار کو 'پھسڈی بابو' ٹھہراتے ہوئے کہا

اتر پردیش: داڑھی رکھنے پر پولس اہلکار معطل، ایس پی نے کہا 'اجازت کیوں نہیں مانگی'

اتر پردیش میں ایک پولس اہلکار کو صرف اس لیے ملازمت سے معطل کر دیا گیا کیونکہ اس نے داڑھی رکھی ہوئی تھی۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق سب انسپکٹر انتشار علی کو بغیر اجازت داڑھی رکھنے کی وجہ سے معطل کر دیا گیا اور پولس لائنس بھیج دیا گیا ہے۔ انتشار علی کو داڑھی ہٹانے کے لیے تین با

ایثار کو آپریٹیو سوسائٹی کی طرف سے بھٹکل کے دو اسٹارٹ اپ کمپنی مالکان کے ساتھ خصوصی نشست

بھٹکل: 22 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں غیر سودی بنکاری میں حال ہی میں قدم رکھنے والی ایثار کو آپریٹیو سوسائٹی کی طرف سے بھٹکل کے نوجوانوں کو ترغیب دلانے کے لیے اسٹارٹ اپ کمپنی مالکان کے ساتھ خصوصی نشست منعقد کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اسی کے تحت گذشتہ روز ایثار دفتر میں بھٹکل کی

Elections for the post of Municipal President and Vice President on October 22 in Bhatkal have been postponed

  Bhatkal: Oct 21, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Elections for the post of municipal president and vice-president were scheduled to be held in Bhatkal on October 22, but it has been postponed indefinitely following a High Court order. In this regard, Bhatkal Tehsildar has issued a press s

بھٹکل میں 22 اکتوبر کو بلدیہ کے صدر و نائب صدر کے لیے ہونے والے انتخابات کو کیا گیا ملتوی

بھٹکل: 21 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کل 22 اکتوبر کو بلدیہ کے صدر اور نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخابات ہونے تھے لیکن ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کیا گیا ہے۔ بھٹکل تحصلدار سے ملی اطلاع کے مطابق بینگلور ہائی کورٹ میں رٹ عرضی داخل کی گئی ہے جس کے بعد حکومت کرن

مسجد حرام میں معذور عمرہ زائرین اور نمازیوں‌ کے داخلے اور نماز کے لیے جگہ مختص

الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے خصوصی افراد اور معذور نمازیوں کے لیے مسجد حرام کی پہلی منزل مختص کی ہے جہاں وہ داخل ہو کرعبادت کر سکیں‌ گے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری طرف عمرہ مناسک کے دوسرے مرحلے پر عمرہ زائرین کی آمد اور مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ک

مہاراشٹر بی جے پی کو زبردست جھٹکا، سینئر لیڈر ایکناتھ کھڈسے نے دیا استعفیٰ، این سی پی میں شمولیت جلد

مہاراشٹر میں بی جے پی کے لیے پریشانیاں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں کیونکہ سینئر لیڈر ایکناتھ کھڈسے نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ کھڈسے کا یہ قدم بی جے پی کے لیے کافی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ کھڈسے ریاست میں اپنی ایک علیحدہ شناخت رکھتے ہیں اور ان کے اس قدم سے کئی بی جے پی کارکنان بھی پارٹی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن میں مقدمہ! خاشقجی کے قتل کا الزام

واشنگٹن: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے دائر کیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔ بی بی سی اردو کے مطابق، منگل کے روز واشنگٹن ڈی سی میں دائر

ممبئی: تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کرنے والے 20 غیر ملکی باعزت بری

ممبئی کی مقامی عدالت نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران جاری لاک ڈاؤن میں ممنوعہ احکامات کی خلاف ورزی کے الزام میں دھلی کے مرکز میں ہوئے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کرنے والے 20 غیر ملکیوں کو باعزت بری کردیا۔ پیر کے روز جاری کردہ اپنے ایک حکم میں، جس کی نقول منگل کے روز میڈیا کو دستیاب ہوئی

مدرسوں سے دہشت گرد نکلتے ہیں، مالی امداد بند کی جائے، مدھیہ پردیش کی وزیر کی زہر فشانی

بھوپال: مدھیہ پردیش حکومت میں سیاحت اور ثقافت کی وزیر اوشا ٹھاکر نے مدارس اسلامیہ کے خلاف زہر اگلتے ہوئے مدرسوں کو دی جانے والی سرکاری امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اوشا ٹھاکر نے یہ بھی کہا کہ مدرسوں میں دہشت گرد تیار ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ بی جے پی لیڈران ان دنوں لگاتار مدارس اسلامیہ کے

No helmet? You will lose DL for 3 months in Karnataka

BENGALURU: 20 October, 2020 (Bhatkallys News Beaurea) The Karnataka transport department has decided to suspend driving licences for three months if a two-wheeler rider is caught riding without a helmet. The move comes in the backdrop of an increase in the number of bikers being booked for not weari

State government will ban meetings and protests in public places on the occasion of Milad-un-Nabi this year due to Corona

Bangalore: Oct 19, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The state government has banned gatherings and protests in public places on the occasion of the Milad Un Nabi and banned any kind of public program. The decision was taken by the government to reduce the spread of corona in the state. A statement i

مدھیہ پردیش ضمنی الیکشن: راہل گاندھی نے امرتی دیوی پر کمل ناتھ کے بیان کو بتایا بدبختانہ، بولے۔ مجھے ایسی زبان پسند نہیں

نئی دہلی۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی (Rahul Gandhi) نے مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کے سینئر لیڈر کمل ناتھ (Kamalnath) کے بیان کو لے کر بیحد سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کمل ناتھ نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیوراج کابینہ میں وزیر امرتی دیوی (Imarti Devi) کو 'آئٹم' کہا تھا۔ راہل

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات آج بروز منگل ویزا میں چھوٹ کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں جو اسرائیل کا کسی عرب ملک کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہوگا

تل ابیب: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات آج بروز منگل ویزا میں چھوٹ کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں جو اسرائیل کا کسی عرب ملک کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہوگا۔  اس معاہدے پر یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دستخط کیے جائیں گے۔ تقریب میں وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور متحدہ عر