Search results

Search results for ''


’’کسان تحریک کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا‘‘

سرسہ: ہریانہ کسان منچ کے ریاستی صدر پرہلاد سنگھ بھارو کھیڑا نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست کی بی جے پی مخلوط حکومت اقتدار کی طاقت سے کسان آندولن کو دبانا چاہتی ہے لیکن اس طرح اس تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا۔ بھارو کھیڑا ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد آج یو این آئی سے بات چیت کر رہے تھے۔

ووٹر لسٹ میں نام درج کرنے کا ایک اور موقع: 17 دسمبر تک دے سکتے ہیں درخواست: مجلس اصلاح وتنظیم نے کی فائدہ اٹھانے کی اپیل

بھٹکل : 30 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق ووٹر لسٹ میں نام درج کرنے یا ناموں میں ترمیم کرنے کے لیے چلائی جارہی مہم کا آغاز ہوچکا ہے جس کے تحت خواہش مند افراد 17 دسمبر تک اپنی درخواست متعلقہ سینٹروں میں دے سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں مجلس اصلاح و تنظیم نے اخباری بی

کسان آندولن پر وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر نشانہ، کہا- زرعی قوانین پر چل رہا ہے خوف پھیلانے کا کھیل

وارانسی: وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) پیر کو اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم مودی ایئر پورٹ سے سیدھا وارانسی کے کھجوری پہنچے، جہاں انہوں نے سکس لین ہائی وے کا افتتاح کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا کہ سوامی ناتھن کمیشن کی سف

Karnataka panchayat polls in two phases on December 22, 27

Karnataka panchayat polls in two phases on December 22, 27 The State Election Commission on Monday announced a two-phase poll to over 5,700 gram panchayats across 30 districts in Karnataka. Elections will be held on December 22 and 27, and the results will be announced on December 30. Announcing

شدت پسندی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے باور کرایا ہے کہ شدت پسندی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ ہفتے کے روز ایک بیان میں انہوں نے زور دیا کہ تنظیم شدت پسندی اور دہشت گردی کی ہر صورت کو مسترد کرتی ہے۔ العثیمین نے باور کرایا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے منشور کے مطابق اندرو

کار کمپنی ٹیسلا کے مالک نے امیر ترین افراد کی فہرست میں بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

کار کمپنی ٹیسلا کے مالک نے امیر ترین افراد کی فہرست میں بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا واشنگٹن: کار ٹیکنالوجی کی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے حصص میں اضافے کے باعث امیر ترین شخصیات کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق دنیا کی امیر ترین اف

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا- نظام تہذیب ختم کرکے حیدرآباد کو بنائیں گے چھوٹا ہندوستان

حیدرآباد: وزیر داخلہ امت شاہ (Home Minister Amit Shah) نے اتوار کو حیدرآباد میں انتخابی تشہیر کے دوران (GHMC Polls) روڈ شو کے بعد پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں امت شاہ نے کہا کہ ٹی آر ایس ترقی کی راہ میں روڑہ بن رہی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی کو ووٹ دیں تاکہ حیدرآباد میں بی

مظاہرین نے وزیر داخلہ امت شاہ کی تجویز مسترد کر دی، بارڈر پر ہی ہوگا مظاہرہ

سنگھو بارڈر پر چل رہی کسانوں کی میٹنگ ختم ہو گئی ہے، جس میں فیصلہ لیا گیا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ کی براڑی کے میدان پر جانے کی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کسان اب دہلی-ہریانہ کے سنگھو بارڈر پر ہی مظاہرہ کریں گے۔ امت شاہ نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسان اگر براڑ

یہ دھمکیاں کسی اور کو دینا، حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کے یوگی کے بیان پر اویسی کا پلٹ وار

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی (گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن) کے انتخابات میں بی جے پی کی وسیع مہم جوئی کے دوران اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کے بیان پر مقامی رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم (آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین) کے لیڈر اسد الدین اویسی نے بی

دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار نہایت خراب

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی اور نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) میں اتوار کے روز بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے ہوا کا معیار 'خراب' کیٹیگری میں پہنچ گیا ہے۔ سنٹرل آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے اعدادوشمار کے مطابق دارالحکومت میں آج گیارہ بجے ہوا کی کوالیٹی انڈیکس (اے کیوآئی) 244 پہنچ گیا جو

Youth from Bangalore drowns while swimming in Murudeshwar Sea

Bhatkal: Nov 29, 2020 (Bhatkallys News Bureau) A young man from Bangalore, identified as Manjunath Venkatesh Madiwal (20), has drowned in Murudeshwar sea after he came with seven friends to Murudeshwar, a popular tourist spot in the taluka. According to reports, Manjunath had reached Shimogga from

Efforts to recruit Muslims in government jobs under 'Namma Nadu Okkutta' are exemplary: Inayatullah Shabandari

Gangoli: November 29, 2020 (Bhatkallys News Bureau) "The number of Muslims in government jobs is disproportionate at the moment, that is why we are facing a lot of trouble at the moment. The efforts being made by 'Namma Nadu Okkutta' (NNO) to recruit Muslims in government jobs are price wort

امریکا نے افغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کردیئے

واشنگٹن: امریکا نے رواں برس طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد سے تاحال اپنے 10 فوجی کیمپس بند کردیئے ہیں جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجیوں کے گھر رہ گئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 29 فروری کو دوحہ میں امریکا او

کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار کا بھٹکل میں پرتپاک استقبال

بھٹکل: 28 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر ڈی کے شیو کمار کا آج مغرب بعد کانگریسی کارکنان نے شمس الدین سرکل پر پرتپاک استقبال کیا اور کانگریس لیڈر کے حق میں نعرے لگائے۔ اطلاع کے مطابق شیوکمار کل جمعہ کو ہی کاروار پہنچے تھے اور آج صبح سے ہی کمٹہ، ہوناو

وزیر اعظم مودی احمد آباد کے بعد حیدرآباد پہنچے، کورونا ٹیکہ کی تیاری کے مرحلے کا جائزہ لیا

حیدرآباد۔ وزیراعظم نریندر مودی کورونا ویکسین کی تیاری کے مرحلہ کا جائزہ لینے اور معلومات حاصل کرنے کیلئے حیدرآباد پہنچے۔ احمد آباد میں اس ویکسین کی تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعد وہ سیدھے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچے۔حکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن پر چیف سکریٹری سومیش کمار،ڈی جی پی مہیندرریڈی،میڑچل ک

اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات آمد

دبئی: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے قیام کے بعد تل ابیب سے پہلی باضابطہ کمرشل پرواز دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔  العربیہ ڈاٹ نیٹ‌ کے مطابق دو ماہ قبل متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے تل ابیب کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات استوار ک

ایران کے ٹاپ جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ کا قتل

تہران: ایران کے ٹاپ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو دارالحکومت تہران کے قریب فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ جدید اسلحوں سے لیس دہشت گردوں نے دماوند کاؤنٹی کے ابسرد شہر میں سینئر جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی کار کو نشانہ

زرعی قوانین کے خلاف مزید 2 لاکھ کسانوں نے کیا دہلی کا رخ، انتظامیہ پریشان

مرکزی حکومت کے ذریعہ نافذ زرعی قوانین کی مخالفت زور و شور سے جاری ہے۔ کسانوں نے ان قوانین کی واپسی ہونے تک تحریک جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور پنجاب کی 31 سب سے بڑی کسان تنظیموں کے لوگ لگاتار دہلی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تقریباً 2 لاکھ لوگ دہلی کے لیے رخت سفر باندھ چکے ہیں اور گاڑیوں کا یہ قاف