Search results
Search results for ''
News Categories
Bhatkal: Police on high alert as cases of thefts in Bhatkal rise, asks residents to inform when they lock house
Bhatkal: October 27, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal police have taken an important step to curb thefts that have been taking place in the urban & suburb areas of Bhatkal for the past two days. The Bhatkal Police Department has issued a press statement saying that if anyone locks his ho
بہار اسمبلی انتخاب: پہلے مرحلہ کی 71 سیٹوں میں کئی نوجوان امیدواروں کا مستقبل داؤ پر
بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے دور کی ووٹنگ کل یعنی 28 اکتوبر کو ہونی ہے۔ پہلے دور میں کئی نوجوان لیڈروں کا سیاسی مستقبل بھی داؤ پر لگا ہوا ہے۔ پہلے مرحلہ میں 71 سیٹوں پر ووٹنگ ہونی ہے، اس مرحلہ میں کئی نوجوان لیڈران ایسے ہیں جو اپنے مستقبل کو لے کر پرامید ہیں لیکن اصل معنوں میں ووٹر 28 اکتوبر کو
ہندوستان - امریکہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کریں گے ٹو پلس ٹو بات چیت
نئی دہلی: ہندوستان اور امریکہ کے خارجہ اور وزیر دفاع آج یہاں تیسری وزرا سطح کی ٹو پلس ٹو بات چیت میں حصہ لیں گے، جس میں پوری دنیا کی اسٹراجک حصہ داری کو مضبوط بنانے اور انڈو پیسیفک ریجن میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف مسئلوں پر تفصیل سے بات چیت کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور وزیر د
گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا سراپا احتجاج
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی، ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی، سعودی عرب نے سخت مذمتی بیان جاری کیا، ایران نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیا، خلیجی ممالک میں بائیکاٹ کی مہم جب کہ عراق، تیونس او
تہواروں کے موسم میں مہنگائی پر بی جے پی حکومت خاموش: پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہوار وں کے اس موسم میں مہنگائی نے عام لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔ انہوں ٹوئٹ کرکے لکھا ہے کہ ’’پورے اتر پردیش میں تہواروں کے موسم میں مہنگائی عام لوگوں پرقہر بن کر ٹوٹ پڑی ہے۔ سبزیوں کے دام آسمان چھو رہے
اب کوئی بھی ہندوستانی جموں و کشمیر میں خرید سکتا ہے زمین، نوٹیفکیشن جاری
مرکز کی مودی حکومت نے جموں و کشمیر اور لداخ کو لے کر منگل کے روز ایک انتہائی اہم فیصلہ لیا ہے۔ جاری تازہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ان دونوں مرکز کے ماتحت علاقوں میں باہر کے لوگوں کے لیے بھی زمین کی خرید فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ذریعہ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکز کے ماتحت جموں و
نومبر 30 تاریخ تک کنٹینمنٹ زون میں جاری رہے گا لاک ڈاون، انٹر اسٹیٹ ٹریول پر نہیں رہے گی پابندی
نئی دہلی: کورونا وائرس کے سبب پورے ملک میں نافذ لاک ڈاون (Lockdown) کو لے کر ہندوستانی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزارت داخلہ (Home Ministry) کے نئے فیصلے کے مطابق، 30 نومبر تک کنٹینمنٹ زون (Containment zone) میں لاک ڈاون (Lockdown) پر سختی جاری رہے گی۔ اس کے علاوہ ریاست کے اندر اور باہر گاڑیوں پر ک
مینگلورو میں ہندو مہاسبھا نے اکشے کمار کی نئی فلم 'لکشمی بم' پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا
مینگلورو: 27 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندو ماہسبھا کرناٹکا یونٹ نے آج مینگلورو میں منقعد ایک اخباری کانفرنس میں ہندی فلم 'لکشمی بم' پر ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کا الزام لگاتے ہوئے اس فلم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے ریجنل سکریٹری دھرمیندر نے اس
بھٹکل میں چوری کے بڑھتے واقعات پر پولس ہوئی چوکنا: اب گھر کو تالا لگانے پر پولس کو اطلاع دینا نہ بھولیں
بھٹکل: 27 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے مضافات اور شہری حدود میں گذشتہ دو دنوں سے پیش آرہی چوری کی وارداتوں پر روک لگانے بھٹکل پولس نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ بھٹکل کے محکمہ پولس نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اگر اپنے گھر پر تالا لگا کر کہیں جاتا ہے تو وہ پہلی فرصت میں پ
گئو تحفظ ایکٹ کا ہورہا ہے غلط استعمال: الہ آباد ہائی کورٹ کا تلخ تبصرہ
پریاگ راج۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست میں گئو تحفظ ایکٹ کے غلط استعمال اور آوارہ مویشیوں کی دیکھ بھال کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوپی میں بے گناہوں کے خلاف گئو تحفظ ایکٹ کا ناجائز استعمال کیا جارہا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ جب بھی گوشت برآمد ہوتا ہے اس کی فورنسک لیب میں جانچ کرائے بغیر
سیاسی مخالفین کے خلاف حکومت سرکاری اداروں کا استعمال کر رہی ہے: سونیا گاندھی
کانگریس صدر سونیا گاندھی کا ایک مضمون انگریزی روزنامہ میں شائع ہوا ہے۔ اس مضمون میں کانگریس صدر نے ملک کو درپیش مسائل پر تفصیل سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تحریر کیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت آج ایک دو راہے پر کھڑی ہے۔ ملک کی معیشت گہرے بحران کا شکار ہے۔ انہوں تحریرکیا کہ سب
تلنگانہ: چندر شیکھر راو حکومت کا کارنامہ, 7 تاریخی مساجد کو آباد کیا گیا
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے حال ہی میں ریاست کی 7 تاریخی مساجد کو آباد کروایا ہے۔ ان کی ہدایت پر ریاستی وقف بورڈ نے شہرحیدرآباد اور اس کے نواحی علاقوں میں 6 قطب شاہی مساجد کو آباد کروایا جبکہ ضلع میدک میں ایک قدیم اور تاریخ مساجد کی مرمت کروا کر اسے دوبارہ آباد کروایا گیا
فرانسیسی مسلمان ہماری جمہوریہ، معاشرے اور ہماری تاریخ کا حصہ ہیں: پیرس
فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلم دنیا کی طرف سے کی جانے والی تنقید پر کہا ہے کہ پیرس کو مسلمانوں سے کوئی دشمنی اور نفرت نہیں۔ فرانس کے مسلمان ہماری جمہوریہ کے معاشرے اور تاریخ کا حصہ ہیں۔ وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانس کے مسلمانوں کے تع
دبئی ميں پبلک ٹرانسپورٹ پر ’فيشل ريکگنيشن‘ سسٹم
دبئی ٹرانسپورٹ سکيورٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈائريکٹر عبيد الحثبور نے بتايا کہ پبلک ٹرانسپورٹ پر 'فيشل ريکگنيشن‘ سسٹم متعارف کرانے کا فيصلہ کر ليا گيا ہے، جس کا مقصد سلامتی کی صورت حال کو مزيد بہتر بنانا ہے۔ عبيد الحثبور کے مطابق يہ ٹيکنالوجی مشکوک اور مطلوب افراد کی شناخت ميں مؤثر ثابت ہوئی ہے۔
اگر ہمت ہے تو ان کی حکومت کو گرا کر دیکھو: ادھو ٹھاکرے
ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی کا نام لئے بغیر کہا کے ان کی حکومت مستحکم ہے اور اگر ہمت ہے تو ان کی حکومت کو گرا کر دیکھو، 60 سالہ ادھو ٹھاکرے کے پچھلے سال وزیر اعلی بننے کے بعد یہ پہلی دسہرہ ریلی ہے۔ ممبئی: دسہرہ کے موقع پر اپنے قائد اور پارٹی صدر کے خطاب کو سننے کے لیے بڑی تعداد میں جمع
این ایس اے اجیت ڈوبھال بولے۔ دوسرے کی خواہش پر نہیں، خطرہ دیکھ کر لڑیں گے جنگ
نئی دہلی۔ مشرقی لداخ (East Ladakh) میں ہندستان اور چین کی افواج کے درمیان پچھلے کئی مہینوں سے چلی آ رہی کشیدگی کے بیچ قومی سلامتی صلاح کار اجیت ڈوبھال ( Ajit Doval ) نے اتوار کو اشاروں ہی اشاروں میں چین سے لے کر پاکستان تک کو وارننگ دے ڈالی۔ ڈوبھال نے دشمن ممالک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ گ
سری نگر: محبوبہ کے بیان پر ہنگامہ، ترنگا لہرانے لال چوک پہنچے بی جے پی کارکنان، پولیس نے حراست میں لیا
سری نگر۔ جموں وکشمیر (Jammu Kashmir) کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی (Mehbooba Mufti) کے ترنگے والے بیان پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔ محبوبہ کے اس بیان پر بی جے پی جارحانہ رخ اختیار کئے ہوئے ہے۔ محبوبہ کے بیان کی مخالفت میں بی جے پی پیر کو سری نگر سے کپواڑہ تک ترنگا یاترا نکال رہی ہے۔ وہیں، کپواڑہ میں بی جے
سعودی شہر جس کی مٹی سے نمک حاصل کیا جاتا ہے
سعودی عرب کی 'القریات' گورنری کو تجارتی اور اقتصادی اعتبار سے کئی حوالوں سے اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے مگر اس کی اصل وجہ شہرت اس کی مٹی سے پیدا ہونے والا نمک ہے جسے مقامی سطح پر 'سفید سونا' بھی کہا جاتا ہے۔ قریات کی مٹی سے حاصل ہونے والا نمک برسوں سے شام، اردن، فلسطین، شمالی اور مشرقی عراق او