Search results

Search results for ''


Tanzeem to collect funds for hyderabad flood victims after friday prayers

Bhatkal: October 29, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The recent floods in Hyderabad have affected many families and displaced many people. In such situation, relief fund is being collected for these victims by Majlis-e-Islah-o-Tanzeem. The General Secretary of the Majlis-e-Islah-o-Tanzeem has infor

اماراتی ولی عہد کا سوڈان کے امن اورخوشحالی میں ہرممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سوڈان کے امن ،سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق امارات کے ولی عہد نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز سوڈان کےعبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک سے ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران

سماجوادی پارٹی کو جواب دیں گے، چاہے بی جے پی کو ہی ووٹ کیوں نہ دینا پڑے: مایاوتی

لکھنؤ: راجیہ سبھا انتخابات میں بغاوت کرنے والے سات ارکان اسمبلی کو بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے معطل کر دیا ہے۔ بی ایس پی صدر مایاوتی نے ارکان اسمبلی کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مایاوتی نے کہا کہ ایم ایل سی انتخابات میں بی ایس پی جیسے کو تیسا جواب دینے کے لئے پوری طاقت لگا

کئی ممالک میں پھر بڑھا کورونا کا قہر، دوبارہ لاک ڈاؤن کی تیاری!

کورونا وائرس کا قہر کم ہونے کی جگہ ایک بار پھر بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ کورونا انفیکشن سے دنیا کے کئی بڑے ممالک ہنوز پریشان ہیں اور کئی ممالک میں تو لگاتار نئے معاملے بڑھ رہے ہیں۔ یوروپ اور امریکہ میں کورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ برطانیہ کا حال بھی انتہائی برا ہے۔

حید ر آباد سیلاب متاثرین کے لیے مجلس اصلاح و تنظیم نے کی مالی اعانت کی اپیل: جمعہ نماز بعد رضاکار مسجد کے باہر رہیں گے موجود

بھٹکل: 29 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حیدر آباد میں حالیہ دنوں آئے سیلاب سے بہت سے خاندان متاثر ہوگئے ہیں اور سیلاب نے کئی افراد کو بے گھر کردیا ہے۔ ایسے میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے ان متاثرین کے لیے ریلیف فنڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔ جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے ک

بھٹکل میں جماعت اسلامی کی طرف سے 12 ربیع الاول کی مناسبت پر سیرت کے کتابچوں کی تقسیم

بھٹکل: 29 اکتوبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دنیا بھر میں جہاں فرانس میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر غم و غصہ کا اظہار کرکے مظاہرے اور احتجاجات کیے جارہے ہیں وہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کو برادران وطن تک پہنچانے کے لیےآج بھٹکل میں جماعت اسلامی کی طرف سے کتابچو

اگر پاکستان نہیں چھوڑتا ونگ کمانڈر ابھینندن کو تو ہندستانی فوج کر دیتی حملہ!

نئی دہلی: پاکستان کی پارلیمنٹ میں ہندستانی ونگ کمانڈر ابھینندن وردھمان (Indian Wing Commander Abhinandan)  کا ایک بار پھرذکر ہوا ہے۔ اس مرتبہ ونگ کمانڈر ابھینندن کے ذکر کے ساتھ ہی پاکستان کی قلعی کھل گئی ہے۔ پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خوف کے سبب ابھینندن وردھمان کو ہندستانی فوج کو واپس سونپا ت

فرانس میں چرچ پرحملہ، 3 لوگوں کا قتل، خاتون کا سرکاٹا، میئر نےکہا- یہ دہشت گردانہ حملے جیسا

پیرس: آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کارٹون تنازعہ میں پوری دنیا میں مسلمانوں میں اضطراب کی کیفیت دیکھنے کو مل رہی ہے اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے خلاف بھی ناراضگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسی دوران اطلاع ملی ہے کہ فرانس کے ایک چرچ (Church) میں ایک حملہ آور نے ایک خاتون کا گلا کاٹ دیا

MLC elections for West Graduates Constituency elections completed in Bhatkal, 76% polling registered

Bhatkal: Oct 29, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Elections were held on Wednesday for the Karnataka West Graduate Constituency (MLC) comprising Uttar Karnataka, Dharwar, Gadag and Haveri districts, with 71% polling in Uttar Kannada district. In Bhatkal, 76% voters exercised their franchise. Accordi

بھٹکل میں مغربی گریجویٹس حلقہ کے انتخابات  مکمل : 76 فیصد پولنگ کی گئی درج

بھٹکل: 29 اکتوبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اُترکنڑا، دھارواڑ، گدگ اور ہاویری اضلاع کی حدود پر مشتمل کرناٹک مغربی گریجویٹ حلقہ (ایم ایل سی) کے لیے بدھ کے روز انتخابات منعقد ہوئے جس میں اتر کنڑا ضلع میں 71 فیصد پولنگ درج کی گئی تو بھٹکل میں 76 فیصد رائےدہندگان نے اپنا حق رائےدہی استعمال کیا ۔ اطلاع

وزیر اعظم مودی کی ریلیوں پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ، سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ پر

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) کو بہار کے انتخابی ماحول (Bihar Assembly Election 2020) میں نشانہ بنانے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ ممنوعہ خالصتانی دہشت گردوں سے (Khalistani Terrorist Organization) منسلک تنظیم ’جسٹس فار سکھ (Justice for Sikh)’ کے سربراہ گُرپتونت سنگھ پنو (Gurpatwant

Customs officers seize gold worth rupees 3.2 million in Mangalore

Mangalore: Customs officers seized gold worth more than Rs 3.2 million from a passenger who arrived at Mangalore International Airport from Dubai on Tuesday night. Official sources said on Wednesday that the seized 24 Karat of gold weighed 634 grams. The accused has been identified as Abu Bakar Sidd

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

سان فرانسسكو: فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا، اسے ’’فیس بک نیبرہُڈ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ فیس بک کے صارفین کی تعداد اس وقت دو ارب 70 کروڑ افراد تک جاپہنچی ہے اسی بنا پر فیس بک نے آپ کے قریبی علاقوں میں موجود مختلف سروسز اور اشیا کی خرید

پاکستان اور ترکی ہمارے ’’اندرونی معاملات‘‘ میں مداخلت نہ کریں، فرانس کی ڈھٹائی

پیرس: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر پر وہاں کی حکومت نے مکمل ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے پاکستان اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ فرانس کے ’’اندرونی معاملات‘‘ میں مداخلت سے باز رہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق، فرانسیسی وزیرِ داخلہ جیرالڈ درمانین نے سرکاری ریڈیو کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان

بہار: پہلے مرحلہ میں 71 سیٹوں پر ووٹنگ مکمل، 1066 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ کے تحت بدھ کے روز 71 اسمبلی حلقوں میں سخت حفاظتی انتظام کے درمیان ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا۔ اس کے ساتھ ہی 1066 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند ہو گئی۔ اچھی بات یہ رہی کہ چھوٹے موٹے واقعات کو چھوڑ دیا جائے تو کہیں سے کوئی بڑے ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں م

مینگلورو میں کسٹم افسران نے 32 لاکھ سے زائد کا سونا کیا ضبط

منگلورو: کسٹم ڈیوٹی افسروں نے یہاں منگل کی رات کو دبئی سے منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے ایک مسافر سے 32 لاکھ روپے سے زیادہ کی قیمت کا سونا ضبط کیا۔ سرکاری ذرائع نے یہاں بدھ کو بتایا کہ ضبط کیے گئے 24 کریٹ سونے کا وزن 634 گرام ہے۔ ملزم کی شناخت منگلورو کے ابوبکر صدیق  کے طور پر ہوئی ہے،

راجیہ سبھا انتخاب: بی ایس پی میں بغاوت، 5 تجویز کنندگان نے نام لیا واپس، اکھلیش سے کی ملاقات

اتر پردیش میں راجیہ سبھا کی 10 سیٹوں کے لیے انتخاب ہونے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) میں بغاوت ہو گئی ہے۔ بی ایس پی کے امیدوار رام جی گوتم کے 10 تجویز کنندگان (پروپوزرس) میں سے 5 تجویزکنندگان نے اپنی تجویز واپس لے لی ہے۔ اس کے بعد 5 اراکین اسمبلی نے سماجوادی پارٹی کے سرب

راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر سادھا نشانہ ، کہا : جھوٹ بولنے میں ہم ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار کے چمپارن میں انتخابی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے روزگار کے معاملہ پر وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی نتیش کمار پر جم کر نشانہ سادھا ۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ آج وزیر اعظم آئیں گے اور کہیں گے کہ دو کروڑ نوجوانوں کو نوکری دوں گا ، تو شاید عوام ان کو بھگا دیں ۔۔۔ کہی