Search results

Search results for ''


وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا : کوئی 'ماں کا لال' کسانوں سے ان کی زمین نہیں چھین سکتا

ہماچل پردیش سرکار کے تین سال پورے ہونے پر منعقدہ پروگرام میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کوئی بھی ماں کا لال کسانوں سے ان کی زمین نہیں چھین سکتا ہے ۔ یہ مکمل بندوبست زرعی قوانین میں کیا گیا ہے ۔ یہ غلط تشہیر کی گئی ہے کہ کسانوں کی زمین کنٹریکٹ فارمنگ کے توسط سے چھین لی جائے گی ۔ وزیر دفاع نے

شیوسینا کے بیان سے شرد پوار نے کیا کنارا، کہا۔ یو پی اے صدر عہدے میں میری بالکل دلچسپی نہیں

ممبئی۔ متحدہ ترقی پسند اتحاد یعنی یو پی اے (UPA) کے صدر عہدے کے لئے شیوسینا نے شردپوار (Sharad Pawar) کی حمایت کی ہے۔ شیوسینا کے اس طرح اشاروں ہی اشاروں میں شرد پوار کا نام لینے کے بعد سے سیاسی گلیاروں میں بحث ومباحثہ کا بازار گرم ہو گیا ہے۔ بتا دیں کہ اگلے سال جنوری میں سونیا گاندھی کانگریس کے صدر

ایران میں برفانی تودہ گرنے سے 11 کوہ پیما ہلاک

تہران: ایران کے پہاڑی سلسلے میں برفباری اور تودا گرنے کے باعث 11 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی پہاڑی سلسلے البروز میں برفانی تودا گرنے کے سبب 11 کوہ پیما ہلاک ہو گئے جن میں سے 10 جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہوئے جب کہ ایک نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔

واٹس ایپ نے 2021ء میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹنٹ مسیجنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ واٹس ایپ نے 2021ء میں کئی اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ ان میں سے کئی تبدیلیاں رواں سال متوقع تھیں لیکن کورونا وبا کے باعث پیدا ہونے

عُمان:کووِڈ-19 کی ویکسین لگانے کی مہم کاآغاز،29 دسمبر کو سرحدیں کھولنے کا اعلان: اب جاری ہونگی پروازیں

خلیجی ریاست عُمان میں اتوار کو کوِوڈ-19 کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔سلطنت کے وزیر صحت نے سب سے پہلے فائزر کی منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے۔ عُمان کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ فائزر کی ویکسین کی 15600 خوراکیں گذشتہ ہفتے مسقط کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی تھیں۔سب سے پہلے ضعیف ال

وزیر اعظم مودی نے 'من کی بات' پروگرام میں  بیندور کے شادی شدہ جوڑے انودیپ اور منیشا  کو بیندور کے سومیشور ساحل کی صفائی پر خوب سراہا

بیندور: 27 دسمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کہا جاتا ہے کہ اچھائی کا کام چاہے جتنا بھی چھپ کر کیا جائے اس کو قدرت لوگوں کے سامنے لاکر ہی دم لیتی ہےاور لوگ اس کی تعریف ایک نہ ایک دن ضرور کرتے ہیں۔ اسی طرح کی ایک صفائی   مہم جس کو حال ہی میں پڑوسی ضلع اڈپی کے بیندور میں نئے  شادی شدہ جوڑے انودیپ اور

خود کفیل ہندوستان کے لئے سوچ میں تبدیلی ضروری: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام سے ملک میں بنی اشیا کا استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ خود کفیل ہندوستان کے لئے ملک میں تیار اشیا کا استعمال ضروری ہے اور انہیں خوشی ہے کہ ہر طبقے کی سوچ میں اس سلسلے میں بڑی تبدیلی آرہی ہے، مودی نے ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہا

کورونا وائرس: دبئی میں نئے سال کے موقع پر 30 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر پابندی

امارت: دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ نے نئے سال کے آغاز پر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 30 سے زیادہ افراد کے خاندانی یا سماجی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔  کمیٹی نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’جو کوئی اس پابندی کی خلاف ورز

مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیل کرانے پر 10 سال قید، 50 ہزار کا جرمانہ

بھوپال: مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے صرف دو دن پہلے آج یہاں ریاستی کابینہ نے تبدیلی مذہب کو روکنے سے متعلق مدھیہ پردیش مذہبی آزادی بل 2020 کو منظوری دے دی۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے وزرا کی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اس بل میں مذہب تبدیل کرنے کو روکنے کے

سعودی شاہ سلمان کی خلیج عرب لیڈروں کو جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے رکن ممالک کے لیڈروں کو آیندہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ جی سی سی کا اکتالیسویں سربراہ اجلاس پانچ جنوری کو سعودی دارالحکومت الریاض میں منعقد ہوگا۔شاہ سلمان نے میزبان ملک کی حیثیت سے جی سی سی کے سیکریٹری

اسرائیل سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، ترک صدر

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل کی اعلیٰ سطح کی کچھ شخصیات سے مسائل

اسد الدین اویسی اب گجرات میں دیں گے بی جے پی کو چیلنج ، بی ٹی پی کے ساتھ لڑیں گے پنچایت الیکشن

گجرات میں اگلے پنچایت الیکشن کیلئے بھارتیہ ٹرائبل پارٹی اور اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی ساتھ آگئے ہیں ۔ دونوں پارٹیوں نے الیکشن ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ جانکاری بی ٹی پی ممبر اسمبلی چھوٹو بھائی وساوا نے ہفتہ کو دی ۔ وساوا نے بتایا کہ بی ٹی پی اور اے آئی ایم آئی ایم آئین کو

کسانوں کی حمایت میں آر ایل پی نے بھی چھوڑا این ڈی اے کا ساتھ

راجستھان کی راشٹریہ لوک تانترک پارٹی (آر ایل پی) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ ہنومان بینیوال نے آج اعلان کر دیا کہ تینوں زرعی قوانین کی مخالفت میں انھوں نے این ڈی اے سے رشتہ توڑ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تینوں قوانین کسان مخالف ہیں، اس لیے میں نے این ڈی اے چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

پی ایم مودی کے گجرات میں بھی کسان تحریک تیز، سابق وزیر اعلیٰ سمیت کئی کسان حراست میں

مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ زرعی قوانین کے خلاف اب کسانوں کی تحریک مزید تیز ہونے لگی ہے۔ ایک طرف جہاں مودی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ مخالفت صرف ہریانہ اور پنجاب میں ہو رہی ہے، وہیں دوسری جانب پی ایم مودی کے اس بیان کو گجرات سے آئی ایک تصویر نے جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پورے ملک میں

Art teachers of Bhatkal taluka show off their skills: Changed the view of BEO office with their handiwork

Bhatkal: December 26, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The office of Bhatkal Block Education Officer (CEO) situated at Sagar Road Bhatkal which looked ordinary just a few days ago, now sports a wonderful look, all thanks to handiwork of art teachers of various schools of the taluka, who have come toget

Cosmos team wins Kabaddi tournament organized by Youth Maryam Ali

Bhatkal: Cosmos team has won the Kabaddi tournament organized by Youth Maryam Ali in the kabaddi field adjacent to Maryam Ali Mosque. The final match was between host Maryam Ali and Cosmos in which Cosmos won the trophy after nail biting final. In addition to the winners and runners-up trophie

والد کی موت کے باوجود ٹیم انڈیا کے ساتھ ڈٹے رہے محمد سراج ، اب پلیئنگ الیون میں ملی جگہ

ہندوستان نے ایڈیلیڈ ٹسٹ میں ملی زبردست شکست کے بعد آسٹریلیا کے خلاف سنیچر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹسٹ کے لئے اپنی ٹیم میں زبردست تبدیلی کی ہے۔ سلامی بلے باز شبھمن گل اور تیزگیند باز محمدسراج اپنا ڈیبیو کریں گے جبکہ آل راونڈر رویندر جڈیجہ اور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

حکومت کی تنقید کرنا جرم نہیں، عدم اتفاق جمہوریت کی پہچان ہے: الٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ’’ریاست میں نظامِ قانون کی حالت پر عدم اتفاق کا اظہار ہمارے آئینی روادار جمہوریت کی شناخت ہے اور اسی چیز کو آئینی طور سے آئین کی شق 19 کے تحت محفوظ کیا گیا ہے۔‘‘ عدالت نے یہ تبصرہ ایک شخص کے خلاف داخل ایف آئی آر کو خارج کرتے