Search results

Search results for ''


حج 2021 کیلئے اب تک 43 ہزار درخواستیں موصول ، تاریخ میں توسیع ، سفر حج مہنگا ہوگا : مختار عباس نقوی

ممبئی:  حج کمیٹی آف انڈیا کے معرفت حج فارم پر کر نے کی آخری تاریخ میں 10 جنوری تک توسیع کا اعلان آج یہاں مرکزی وزیر اقلیتی امور اور حج مختار عباس نقوی نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ امسال حج صحت و سلامتی کے ساتھ کورونا اصول و ضوابط اور رہنمایانہ اصولوں کی پابندی کے ساتھ ہوگا ۔ کورونا وبا کے دوران صد فیصدی

Karnataka Passed Anti-Cow Slaughter Bill Amid Opposition Parties Boycott and Walkout

BENGALURU: 9 November,2020(IANS) Amid a din in the Assembly Karnataka the government passed the Karnataka Prevention of Slaughter and Preservation of Cattle Bill – 2020 on Wednesday popularly known as anti-cow slaughter Bill in the state. The moment the Bill was introduced by Haj, Wakf and An

ہندستان: کورونا معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ، زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی برقرار

نئی دہلی۔ پچھلے کئی دنوں سے مسلسل کمی کے بعد ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ، لیکن صحت مند افراد کی زیادہ تعداد کی وجہ سے فعال معاملات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔30 نومبر کے بعد سے ، روزانہ کورونا کے کیسز 35 ہزار کے قریب آرہے تھے اور منگل کو یہ تعداد 26،567 تھی لیکن بد

بات سے بات، کتابوں کی عکاسی۔۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔بھٹکل

ہمارے محترم مولانا محمد طلحہ منیارصاحب کا شمارگجرات کے ماہرین قرآنیات و علوم حدیث میں ہوتا ہے، آپ کی تعلیم حرمین شریفین کے جوار میں ہوئی، لہذا عربی زبان اور ماحول سے آپ کی انسیت بہت بڑھی ہوئی ہے، گروپ پر کتابوں کی عکاسی کا تذکرہ آیا توآپ نے اس جانب متوجہ کیا عربی کتابیں تصویر کی صفائی کے باجود

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مساجد حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر معافی مانگ لی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کی 800 صفحات پر مشتمل تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملہ آور نے کئی چیزیں یوٹیوب سے سیکھیں جب کہ ملک میں اسلامی انتہا پسندی پر تو نظر رکھی گئی لیکن انٹیلی جنس اداروں نے دائیں بازو کی انتہا پسندی کو نظر انداز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مار

متحدہ عرب امارات : چینی کمپنی سینوفارم کی کرونا ویکسین کا سرکاری طور پر اندراج

ابوظبی – وام متحدہ عرب امارات میں وزارت صحت کے اعلان کے مطابق "کوویڈ – 19" کے لیے چینی دواساز کمپنی Sinopharm کی تیار کردہ ویکسین کو آج بدھ کے روز امارات میں سرکاری طور پر رجسٹر کر لیا گیا ہے۔ یہ اقدام مذکورہ چینی کمپنی کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کے صحت کے حکام کا اس

اب قطب مینار کی مسجد ’قوت الاسلام‘ کے خلاف مقدمہ! پوجا کرنے کے حق اور مندر تعمیر کا مطالبہ

نئی دہلی: دہلی کی ساکیت کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے، جس میں قطب مینار کے احاطہ میں واقع مسجد قوت الاسلام پر دعویٰ ٹھوکا گیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ اس مسجد کو 27 ہندو اور جین مندروں کو منہدم کرنے کے بعد تعمیر کیا گیا ہے اور اس کو ثابت کرنے کے لئے ان کے پاس پورے ثبوت موجود ہیں، لہذا اس مسجد ک

خبردار! سوشل میڈیا پر کریڈٹ کارڈ چوری کے نئے ڈھنگ دریافت

دنیا بھر .میں سائبر جرائم میں اور فراڈ کے طریقوں میں صارفین کے کریڈٹ کارڈز میں موجود رقوم ہتھیانے کا ہے۔ اس حوالے سے سائبر ماہرین نے جرائم پیشہ عناصر کے ایک نئے ایسے حربے کا انکشاف کیا ہے۔ سائبر ماہرین نے سائبر مجرموں کی اس نئی چال کا پتا چلایا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر نے ویب

کولکاتا پہنچنے پر بی جے پی صدر جے پی نڈّا کا ’گو بیک‘ نعرہ کے ساتھ ہوا استقبال

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب کا وقت جیسے جیسے قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے سیاسی سرگرمیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ بی جے پی اس مرتبہ ’مشن 200‘ کا ہدف سامنے رکھتے ہوئے تیاریاں کر رہی ہے اور اس سلسلے میں آج پارٹی صدر جے پی نڈّا کولکاتا پہنچ گئے ہیں۔ لیکن ان کا استقبال کولکاتا واقع بی جے پی دفتر کے باہر

Circumcision camp to be organized by Majlis-e-Islah-o-Tanzeem on Dec 13

Bhatkal: December 9, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Many charitable works are carried out by the Majlis-e-Islah-o-Tanzeem. A Circumcision camp has been set up in Majlis-e-Islah-o-Tanzeem for which the people of Bhatkal and surrounding towns can register till the evening of Saturday, December 12. For

مودی حکومت کی تجویز کو کسانوں نے ٹھکرایا، اب نہیں ہوگی کوئی میٹنگ، مظاہرہ جاری رکھنے کا اعلان

مودی حکومت کے ذریعہ پیش کردہ تجویز کو کسان لیڈروں نے آپس میں ہوئی میٹنگ کے دوران مسترد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹنگ کے بعد کسان لیڈروں نے واضح لفظوں میں کہا کہ تجویز میں کوئی نئی بات نہیں ہے اس لیے سیاہ زرعی قوانین کے خلاف اپنا مظاہرہ جاری رکھیں گے۔ ساتھ ہی کسان لیڈروں نے کہا کہ اب مودی حکومت

Bengaluru: Educationists, organisation representatives seek school opening by December 15

Bengaluru, Dec 9: Educationists and representatives of various organisations have written to state education minister S Suresh Kumar, urging him to reopen classes right from pre-primary to second PU before December 15. They said that if the classes begin by December 15, 180 days of the current ac

بنگلورو میں بارش کے درمیان بھارت بند، سیکورٹی کے سخت انتظامات کے دوران عام زندگی متاثر

بنگلورو: مرکزی حکومت کے خلاف کسانوں کی جانب سے منائے گئے بھارت بند کا اثر کرناٹک میں نمایاں طور پر دیکھنے کو ملا۔ دارالحکومت بنگلورو میں کسانوں نے زبردست احتجاجی ریلی نکالی۔ بند سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہوئی دکھائی دی۔ صبح سویرے سے ہی شہر کے مختلف مقامات میں کسانوں کے احتجاجی مظاہرے منعقد ہوئ

بھٹکل کی 16 گرام پنچایتوں کے لیے 22 دسمبر کو بیلیٹ پیپر کے ذریعے ہونگے انتخابات: ڈی سی ہریش کمار

بھٹکل: 8 دسمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں دو مرحلوں میں ہورہے  گرام پنچایت انتخابات کے تحت اتر کینرا میں بھی دو مرحلوں میں انتخابات ہونگے جس کے تحت پہلے مرحلےمیں  یعنی 22 ڈسمبر کو بھٹکل، ہوناور، کمٹہ، انکولہ اور کاروار میں انتخابات ہونگے جبکہ دوسرے مرحلے میں یعنی 27 دسمبر کو  سرسی، سداپور، یل

’آل انڈیا مسلم پروفیشنلز‘ کی جانب سے 'فری جاب' پورٹل کا اجراء

ممبئی: آل انڈیا مسلم پروفیشنل (اے ایم پی) انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے یہاں فری جاب پورٹل کا اجراء عمل میں آیا ہے۔ جوکہ ہندوستان کا پہلا جامع جاب پورٹل ماڈل ہے جو نہ صرف ملازمتیں بلکہ ہنر اور ملازمت کی تربیت بھی مہیا کرائے گا- اس کا اعلان ادارہ کے صدر عامر ادریسی نے کیا۔  گزشتہ روز ہی

ہندوستان: کورونا ٹیکہ دینے میں لگیں گے 30 منٹ، ملاحظہ فرمائیں پورے عمل کی تفصیل

کورونا وائرس کو قابو میں کرنے کے لیے ٹیکہ کا انتظار ایسا لگتا ہے کہ جلد ختم ہونے والا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیکہ کاری سے متعلق تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ہندوستان میں اس کو لے کر ایک مکمل خاکہ تیار کیا گیا ہے۔ حالانکہ ابھی تک مرکزی حکومت نے کسی بھی ویکسین کے استعمال کو منظوری نہیں دی ہے لیکن بہت

Bharat Bandh: Effects of bandh minimal in coastal Karnataka, in some states it was largely successful

Bharat Bandh: Life hit in some states as farmers take national centrestage Emergency services were exempted and banks, too, continued operations as the pan-India shutdown Shops and commercial establishments were closed, transport affected and traffic disrupted as protesters squatted

مراد آباد: لڑکی کرتی رہی فریاد لیکن پولس نے ’لو جہاد‘ قانون میں شوہر-دیور کو بھیجا جیل

مرادآباد: لَو جہاد قانون نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ یو پی کے مختلف اضلاع میں اس نئے قانون کے تحت اب تک چار مقدمات درج ہوئے ہیں۔ مرادآباد میں جو مقدمہ قائم ہوا ہے اس کی خاص بات یہ ہے کہ لڑکی پولس سے کہتی رہی کہ میں بالغ ہوں اور حمل سے ہوں اور پانچ مہینے پہلے اپنی مرضی سے شادی کی ہے مگر