Search results
Search results for ''
News Categories
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کا دلچسپ ریکارڈ، کم عمر ترین سینیٹر، بزرگ ترین صدر
واشنگٹن: امریکہ کی سیاست میں تقریباً پانچ عشروں سے فعال جو بائیڈن نے 77 سال کی عمر میں صدر منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ بائیڈن 6 مرتبہ سینیٹر رہ چکے ہیں اور اب انہوں نے امریکہ کے رخصت پزیر صدر ڈونلڈ ٹرپ کو ہرا کر ملک کے 46 ویں صدر بننے کا شرف حاصل کر لیا۔ جو بائیڈن نے عمر کے لحاظ سے ایک دلچ
بہار انتخاب: سبھی ایگزٹ پول میں نتیش کی حکمرانی ختم، تیجسوی کے سر سجے گا وزیر اعلیٰ کا سہرا!
بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر تیسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم ہونے کے ساتھ ہی مختلف ٹی وی چینلوں اور سروے کرنے والے اداروں نے اپنا اپنا ایگزٹ پول پیش کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ 243 اسمبلی سیٹوں والی اس ریاست میں اکثریت کے لیے 122 سیٹوں کی ضرورت ہوتی ہے، اور اگر سبھی ایگزٹ پول پر سرسری نظر ڈ
تاریخی کامیابی: پانچ سیاہ فام مسلمان بھی پارلیمانی دوڑ میں فتح یاب
واشنگٹن ڈی سی: ڈیموکریٹک پارٹی کے 5 سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر کے قانون ساز ایوان کا انتخاب جیت کر امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ان میں تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔ خبروں کے مطابق، اوکلاہوما سے مسلم خاتون ماری ٹرنر قانون ساز ایوان کی رکن منتخب ہوگئی ہیں۔ و
بیت اللہ کی زیارت کے لیے حجاز مقدس پہنچنے والے عمرہ زائرین خوشی سے سرشار
بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین نے جدہ پہنچنے پر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آمد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں زائرین کو حجاز مقدس پہنچنے اور سرزمین مقدس پرقدم رکھنے پر خوشی کے ساتھ سرشار دیکھے جا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ بیر
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، علمائے کرام کی مسلمانوں سے صبر و تحمل کی اپیل
بنگلورو: فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی ریاست کرناٹک کے علمائے کرام اور ملی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔ بنگلورو میں کرناٹک کے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جمعیۃعلماء ہند، جماعت اسلامی ہند، جماعت اہل سن
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کا پورا گاؤں مسمار کر دیا، 80 افراد بے گھر
اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع وادیِ اردن میں فلسطینی بدوؤں کے ایک پورے گاؤں کو مسمار کر دیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 80 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں کے ساتھ منگل کی شب یہ کارروائی کی تھی اور فلسطینیوں کے مکانات، خیمے
وکاس دوبے معاملہ: ایس آئی ٹی نے 3200 صفحات پر مبنی رپورٹ یوگی حکومت کو سونپی، پولس و انتظامیہ پر اٹھے سوال!
اتر پردیش کے کانپور کا مشہور بکرو واقعہ میں پولس اور ضلع انتظامیہ افسران کی کرتوت سامنے آئی ہے۔ جانچ کر رہی ایس آئی ٹی نے اپنی رپورٹ حکومت کے حوالے کر دی ہے۔ کل 3200 صفحات کی رپورٹ میں ایس آئی ٹی نے 75 لوگوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ ان میں پولس اور انتظامیہ کے لوگ بھی شامل ہیں۔ ایس
دہلی کے عوام کورونا وائرس، آلودگی اور دھنویں کی چادر سے بےحال
نئی دہلی۔ قومی دارالحکومت دہلی کے لوگ کورونا وائرس کے ہر روز ریکارڈ توڑ نئے معاملوں اور آب و ہوا میں آلودگی کے زہر کی وجہ سے پہلے ہی کافی دقتوں کا سامنا کر رہے تھے اب آسمان میں دھنویں جیسی چادر نے انہیں اور بے حال کردیا ہے۔بدھ کو دوپہر بعد سے آسمان میں دھنویں کی شدید چادر چھائی رہی جس سے حد بصار
Elections held for President and Vice President of Bhatkal TMC: Qasimji Pervez gets post of President and Qaiser Mohtasham becomes Vice President
Bhatkal: November 5, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Elections for the President and Vice President of TMC were held today in 23-ward Town Municipality of Bhatkal in which Mr. Pervez Qasimji and Mr. Qaiser Mohtasham were elected unopposed for the post of Precident and Vice President respectively. &
ڈیموکریٹس انتخابات چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی پر انتخابات چوری کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ "ایسا ہر گز نہیں ہونے دیں گے"۔ ٹویٹر پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ پولنگ مراکز کے بعد ہونے کے بعد ووٹ ڈالنا ممکن نہیں۔ انہوں نے ایک بڑی کامیابی کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ آج بد
احمد آباد: بوائلر پھٹنے سے گودام میں لگی آگ، 9 لوگوں کی جھلنسے سے ہوگئی موت، وزیر اعظم مودی نے کیا غم کااظہار
احمد آباد: گجرات (Gujarat) کے احمد آباد (Ahmedabad) میں ایک دھماکہ سے گودام منہدم ہونے کے سبب 9 لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ فائر بریگیڈ کے افسران جیش کھادیا نے بتایا کہ ملبے میں سے 12 لوگوں کو باہر نکال کر ’ایل جی اسپتال’ لے جایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پرانا - پپلاج روڈ واقع (P
کرناٹک: دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ مکمل ، 10 نومبر کو نتائج کا اعلان
کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے آج پولنگ عمل آئی ۔ سرا اور آر آر نگر میں صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک رائے دہندگان نے اپنے حق کا استعمال کیا۔ کورونا وبا کے درمیان پرامن طریقے سے ووٹنگ کی کارروائی انجام پائی۔ ٹمکور ضلع کے سرا اسمبلی حلقہ میں ووٹنگ فیصد چونکہ دینے والا رہا۔ اس حلقے کے ل
خالصتانی تنظیم نے دہلی ائیر پورٹ سمیت کئی مقامات کو اڑانے کی دی دھمکی، سیکورٹی سخت
خالصتان حامی تنظیم 'سکھ فار جسٹس' نے ڈی سی پی ائیر راجیو رنجن کی تصویر لگا کر انھیں فیس آف ٹیرر قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ دہلی ائیر پورٹ سمیت کئی مقامات کو دھماکوں سے اڑانے والے ہیں۔ خالصتانی تنظیم نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے جس میں خود کو 'سکھ فار جسٹس' کا جنرل سکریٹری بتان
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کا اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
نئی دہلی: ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دو طرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریقین کو اس عمل کو آسان بنانے اور سرمایہ کاری کے لئے نئے شعبوں میں امکانات تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ہند-یو اے ای سرمایہ کاری کی ہائی لیول ٹاسک فورس کے آٹھویں ا
امریکی صدارتی انتخابات نتائج: جو بائیڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر برتری حاصل
واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخاب میں ووٹنگ کے بعد اب ووٹ شماری کا عمل جاری ہے اور اس دوران ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن کو ریپبلیکن امیدوار صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مقابلے ابتدائی برتری حاصل ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق جو بائیڈن 227 سیٹوں پر 4,82,12,926 ووٹ کے ساتھ آگے چل رہے ہیں۔ ان کے حق میں
انٹیریر ڈیزائنر کو مبینہ طور پر خودکشی کے لئے اکسانے کا الزام میں ارنب گوسوامی کو ممبئی پولس نے کیا گرفتار
ممبئی۔ بدھ کی صبح ممبئی پولیس نے نیوز چینل ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، ممبئی پولیس نے بتایا کہ ' ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو انٹیریز ڈیزائنر کو مبینہ طور پر خودکشی کے لئے اکسانے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے'۔ اط
فرانس کی فوج کی بڑی کارروائی، القاعدہ کے 50 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 4 گرفتار
پیرس، 3 نومبر (اسپوتنک) فرانسیسی فوجی دستوں نے منگل کے روز مالی میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا، جس میں 50 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پرلی نے کہا کہ فرانسیسی اسپیشل فورس نے فوجی کارروائی میں 50 جنگجوؤں کو ہلاک کردی
مغرب کے مسلمان مقامی معاشرے کا حصہ بننے کی کوشش کریں، فرانس کی حمایت میں اترا یو اے ای
ابو ظبی: اظہار رائے کی آزادی کے نام پر پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکوں کی فرانسیسی تائید سے پیدا متنازعہ ماحول میں متحدہ عرب امارات نے یہ تجویز پیش کر دی ہے کہ مغرب کے مسلمان وہاں کے معاشرے کا حصہ بننے کی کوشش کریں۔ امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے اس موقف سے