Search results
Search results for ''
News Categories
ممبئی: داؤد ابراہیم کی املاک آخرکار نیلام، دہلی کے دو وکلا نے حاصل کیں 6 پراپرٹیز
ممبئی: جرائم کی دنیا کے بادشاہ داؤد ابراہیم کی املاک بلآخر نیلام ہو گئی ہیں۔ دہلی کے دو وکلا نے داؤد کی 6 پراپرٹیز حاصل کی ہیں۔ داؤد ابراہیم کی املاک کی نیلامی کے ذریعے حکومت کو 22 لاکھ 79 ہزار 600 کی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ وکیل اجے سریواستو کو داؤد ابراہیم کی دو پراپرٹیز اور وکیل بھوپیندر بھ
ہائی وے اتھاریٹی کے خلاف انوکھا احتجاج : ہوناور کے ماوین گنڈی میں قومی شاہراہ پر لگایا گیا 'لینڈ فور سیل ' کا پوسٹر
ہوناور: 10 نومبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہوناور بینگلور قومی شاہراہ 206 کی خستہ حالت پر ہائے وے اتھارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مقامی لوگوں نے انوکھا احتجاج درج کیا ہے۔ یہاں کے ایک شخص نے ' لینڈ فور سیل' کا پوسٹر ہائی وے کے درمیان میں لگاتے ہوئے ایم ایل اے اور وزیر سے اس پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
Bhatkal to have a renewed cleanliness system by December end: TMC President
Bhatkal: November 10, 2020 (Bhatkallys News Bureau) "There is a lot of work to be done in Bhatkal. But I will start doing important and small tasks on a priority basis in the beginning. I am determined to make Bhatkal a modern city in my tenure." These views were expressed by the newly elected Presi
بھٹکل کو ماڈرن سٹی کا درجہ دینا میرا عزم ہے، دسمبر کے آخر تک بھٹکل میں صفائی کا الگ نظام دیکھنے ملے گا: صدر بلدیہ پرویز قاسمجی
بھٹکل : 10 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "بھٹکل میں ویسے تو کرنے کے کام بہت ہیں۔ لیکن میں شروعات میں اہم اور چھوٹے کاموں کو ترجیحی بیناد پر کرنا شروع کروں گا۔میر ا عزم ہے کہ میں اپنی اس میعاد میں بھٹکل کو ماڈرن سٹی کا درجہ دلا سکوں "۔ان خیالات کا اظہار نو منتخب صدر بلدیہ جناب پرویز قاسمجی صاحب نے
بی جے پی نے ’نمستے ٹرمپ‘ کیا، لیکن امریکہ نے انھیں ’بائے بائے‘ کر دیا: شیو سینا
امریکہ میں صدارتی انتخاب کا نتیجہ سامنے آ چکا ہے اور بہار میں اسمبلی انتخاب کے نتائج کل یعنی 10 نومبر کو سامنے آ جائیں گے۔ اس درمیان شیوسینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ میں امریکہ میں ٹرمپ کی شکست اور بہار میں این ڈی اے کی ممکنہ شکست کو لے کر بی جے پی اور پی ایم مودی پر طنز کے تیر چلائے ہیں۔ شیوس
عمرہ بحالی: 4 لاکھ معتمرین کی مسجدِ حرام میں نماز ادائیگی
سعودی عرب میں کورونا وائرس کی شدت کم ہونے کے بعد عمرہ ادائیگی کی بتدریج بحالی کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت اب تک مسجدِ حرام کی 75 فیصد گنجائش استعمال کی جارہی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اپنے اردو ایڈیشن میں حرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا کی وبا
واٹس ایپ میں سات روز بعد میسج غائب ہونے کا نیا آپشن
لندن: واٹس ایپ نے پیغامات کے لیے ایک نیا آپشن پیش کیا ہے جس میں بھیجنے اور وصول کرنے والے کے فون سے پیغامات ازخود سات روز میں غائب ہوجاتےہیں۔ فیس بک نے اس کے لیے ’ڈس اپیئرنگ مسیجز‘ کا آپشن پیش کیا ہے جسے دو ارب صارفین کی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ آپشن اس ماہ ک
بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش کامتنازعہ بیان- ترنمول ورکروں کو پہنچایا جائےگا قبرستان یا اسپتال
کولکاتا: متنازعہ بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے ایک بار پھر ترنمول کانگریس کے ورکروں کومبینہ طور پر قبرستان پہنچانے کی بات کہہ کر ایک بڑا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ دلیپ گھوش نے اس دعوے کیساتھ کہ ان کی پارٹی اگر اقتدار میں آتی ہے تو ریاست میں ’’جمہو
دہلی میں دیوالی سے قبل فضائی آلودگی کی لہر بے قابو
نئی دہلی: دیوالی سے قبل دہلی میں کورونا اور فضائی آلودگی بے قابو ہوتی نظر آرہی ہے اگر یہی حال رہا تو تہوار کے اس موسم میں آئندہ چند دنوں میں کیا حال ہوگا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ راجدھانی دہلی میں آلودگی کی وجہ سے آسمان میں کہرے کی چادر کے درمیان سانس لینا مشکل ہو رہا ہے۔ دمہ کے مریضوں
ریپبلک اور ٹائمز ناؤ سے عدالت نے مانگا جواب، کہا ’لوگ نیوز چینلوں سے خوفزدہ ہیں‘
نیوز چینلوں پر خبروں کو سنسنی خیز انداز میں پیش کیے جانے پر عدالتی سختی بڑھتی جا رہی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز نیوز چینلوں سے نیوز رپورٹنگ پیمانوں میں اصلاح کرنے کے لیے کہا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ لوگ پریس سے ڈرے ہوئے ہیں اور دوردرشن کا دور موجودہ دور سے زیادہ بہتر تھا۔ جسٹس راجیو شکد
ارنب گوسوامی کو بامبے ہائی کورٹ نے دیا جھٹکا، عبوری ضمانت کی درخواست مسترد
بامبے ہائی کورٹ نے ’ریپبلک ٹی وی‘ کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو آج زبردست جھٹکا دیتے ہوئے انھیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ ارنب گوسوامی کو ممبئی پولس نے گزشتہ 4 نومبر کو خودکشی کے ایک معاملہ میں گرفتار کیا تھا اور پھر انھیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔ بعد ازاں ارنب گوسوامی کے وکیل نے
Shamim Pirzade elected as President of Jali Pattan Panchayat, Farhana Ikkeri gets the post of Vice President
Bhatkal: November 9, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Mrs. Shamim Pirzade has been elected as the President of Jali Pattan Panchayat by Majlis-e-Islah-o-Tanzeem and Farhana Irshad Ikkeri has been elected as the Vice President. According to reports, elections of Patan Panchayat with 20 coun
امریکی انتخابات: بائیڈن کی جیت ہندوستانی تارکین وطن کے لئے خوش آئند، 5 لاکھ کو شہریت ملنے کی امید
دس لاکھ تارکین وطن کو امریکی شہریت ملنے کی امید امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما جو بائیڈن آنے والے برسوں میں ٹرمپ حکومت کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکتے ہیں اور 10 لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو امریکی شہریت دے سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو
ہائیڈرولک ریساو کے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ
ممبئی ائیرپورٹ پر اتوار کی شام ایک طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق طیارہ کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کی درخواست کے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر محفوظ اتار لیا گیا ۔ طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ کے سگنل کے بعد احتیاط کے طور پر ممبئی فائر بریگیڈ محکمہ کے ذریعہ تین فائر انج
Host Shaheen Makhdoom win Shaheen Makhdoom football tournament
Bhatkal: November 8, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The two-day football tournament organized by Shaheen Sports Center at Shaheen Makhdoom Ground ended today. In the final match, host Shaheen Makhdoom defeated Murdeshwar team in a penalty shootout. Ten teams from Bhatkal and surrounding areas part
دیوالی کے بعد کھلیں گے اسکول اور مذہبی مقامات، ادھو ٹھاکرے بولے، پٹاخوں کی جگہ دئے جلائیں، ورنہ۔۔۔
دیوالی (Diwali) کے بعد سے تمام احتیاط کے ساتھ مہاراشٹر (Maharashtra) میں اسکول کھولے جائیں گے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے (Maharashtra's CM Uddhav Thackeray) نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔ ادھو ٹھاکرنے نے کہا کہ دیوالی کے بعد سے ہم تمام احتیاط کو برتتے ہوئے اسکولوں کو کھولنے جا رہے ہیں۔ اس
ہند - فوجی کمانڈر مذاکرات: فوجیوں کو پیچھے ہٹانے پراتفاق نہیں ہوسکا
نئی دہلی: مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر گزشتہ 6 ماہ سے بھی زیادہ وقت سے چلے آرہے تعطل کو ختم کرنے کے لئے ہند اور چین کے فوجی کمانڈروں کے درمیان آٹھویں دور کی بات چیت میں بھی فوجیوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ فوجی کمانڈروں کے درمیان آٹھویں دور کی بات چیت ہندوستانی سرحدی علاقے چشول میں گزشتہ
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کا دلچسپ ریکارڈ، کم عمر ترین سینیٹر، بزرگ ترین صدر
واشنگٹن: امریکہ کی سیاست میں تقریباً پانچ عشروں سے فعال جو بائیڈن نے 77 سال کی عمر میں صدر منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ بائیڈن 6 مرتبہ سینیٹر رہ چکے ہیں اور اب انہوں نے امریکہ کے رخصت پزیر صدر ڈونلڈ ٹرپ کو ہرا کر ملک کے 46 ویں صدر بننے کا شرف حاصل کر لیا۔ جو بائیڈن نے عمر کے لحاظ سے ایک دلچ