Search results

Search results for ''


ٹرمپ کے حامیوں کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، مخالفین اور پولیس سے تصادم

ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں کے سپریم کورٹ کی جانب مارچ اور انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کے دوران کئی مقامات پر مقابل مظاہرین اور پولیس سے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی اور 20 افراد گرفتار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گزشتہ شب سے واشنگٹن سمیت کئی امریکی ریاستوں میں ٹرمپ  کے ح

اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورسز میں داخلے،بی ایڈ، یو جی، پی جی کے علاوہ ترسیل عامہ و صحافت کا ڈپلومہ پروگرام دستیاب

حیدرآباد۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم میں بی۔ ایڈ کے علاوہ مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ فاصلاتی پروگراموں میں جولائی 2021-2020 سیشن کیلئے آن لائن داخلے 25 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یونیورسٹی کے فاصلاتی طرز کے کورسز جو ملک بھر کے اردو حلقوں میں مقبول

کیرالہ کے کنور ائیر پورٹ پر 83 لاکھ کی مالیت کا سونا اسمگل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

کوذی کوڈ: 15 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کیرالہ کے کنّور ائیر پورٹ پر جمعہ کے روز  دبئی سے  پہنچے دو افراد کو کسٹم افسران نے سونا اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور ان کے پاس سے 1582گرام سونا ضبط کیا ہے جس کی مالیت تقریباً 83لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ان میں ایک شخص کا تعلق  بھ

انتخابی کمیشن نے بہار میں مودی حکومت کے ایجنٹ کی طرح کام کیا: سی پی آئی امیدوار

بہار اسمبلی انتخاب میں بچھواڑا سیٹ سے کھڑے سی پی آئی امیدوار اودھیش کمار رائے کو محض 484 ووٹوں سے شکست ہاتھ لگی۔ انھوں نے اس کے لیے انتخابی کمیشن کو ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ اس نے مودی حکومت کے ایجنٹ کے طور پر کام کیا جس کی وجہ سے کئی سیٹوں پر نتیجہ این ڈی اے کے حق میں گیا۔ اودھیش رائے نے

ارنب گوسوامی کو 8 دن میں ضمانت، لیکن ایک دیگر صحافی 15 مہینے سے سماعت کا منتظر!

ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو خودکشی کے ایک کیس میں فوری ضمانت دیے جانے کو لے کر لگاتار سوال اٹھ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سربراہ دُشینت دَوے نے بھی ارنب معاملے کی فوری سماعت کیے جانے کو لے کر سوال اٹھائے تھے۔ چھٹی کے دوران ایسی فوری سماعت پر اعتراض ظاہ

دہلی میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ، 48 گھنٹوں میں حالات او ر ہوسکتے ہیں خراب

دیوالی کے بعد دہلی این سی آر میں فضائی آلودگی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ۔ پابندی کے باوجود پٹاخے چھوڑنے اور پرالی جلانے کی وجہ سے ہوا کی کوالٹی بہت زیادہ خراب ہو چکی ہے۔ یہ زہریلی ہوا دل کے مریضوں کو کافی نقصان پہنچاسکتی ہے ۔ سینٹرل پولیوشن کنٹولر بورڈ کے مطابق دہلی این سی آر میں آلودگی پھیلانے والے

نتیش کمار نے گورنر کے سامنے پیش کیا حکومت سازی کا دعوی ، کل شام 4:30 بجے لیں گے حلف

قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) قانون ساز پارٹی کے نومنتخب لیڈر مسٹر نتیش کمار کل ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے ۔ نتیش کما رنے گورنر پھاگو چوہان کے سامنے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کر کے لوٹنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہاکہ این ڈی اے قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور پر انہیں

Payam-e-Insaniyat distributes water bottles on Bhatkal National Highway to counter noon-time heat

Bhatkal: Nov 15, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Scorching heat has made going out at noon difficult. To counter this heat, chilled water bottles were distributed today by Payam-e-Insaniyat to travelers near Bhatkal Bus Stand and Sunday Market and also to truck and bus drivers on Bhatkal National High

پی ایم مودی کی جوانوں کے ساتھ دیوالی، چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا- ’ہندوستان جواب دینے میں اہل‘

جیسلمیر: وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو اشاروں اشاروں میں چین پر ایک مرتبہ پھر سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’توسیع پسندی، ایک طرح سے ذہنی خرابی ہے اور اٹھارہویں صدر کی سوچ ہے اور نیا ہندوستان ’سخت جواب‘ دینے کا اہل ہے۔ گزشتہ کئی برسوں کی طرح اس مرتبہ بھی فوجیوں کے درمیان راجستھان کے لونگے وال

پنجاب کے کسان منائیں گے ’سیاہ دیوالی‘، مودی حکومت کے زرعی قوانین کی مخالفت جاری

مرکز کی مودی حکومت اور پنجاب کے کسانوں کے درمیان جاری تگ و دو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اس درمیان احتجاجی کسانوں نے ہفتہ کے روز ’سیاہ زرعی قوانین‘ کے خلاف ’سیاہ دیوالی‘ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین ایکتا (دکونڈا) نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ’’ہم دیوالی کی رات کو اپنی

گوگل کا تصویریں اور ویڈیوزمحفوظ کرنے کی مفت سروس ختم کرنے کا اعلان

کیلفورنیا: گوگل نے آئندہ سال سے تصاویر کی مفت اسٹوریج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے جاری کردہ پیغام کے مطابق یکم جون 2021 کے بعد سے گوگل فوٹو اور ویڈیوز کی 15 گیگا بائٹس (جی بی) سے زائد اسٹوریج کی فری سروس ختم کررہا ہے۔ 15 جی بی کی اسٹوریج کسی بھی گوگل اکاؤنٹ کو فراہم کی جاتی ہے ج

خواتین کی برسوں کی محرومیوں کا ازالہ کر دیا: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی عرب کے اصلاح پسند ولی عہد اور خواتین کے حقوق اور ان کی آزادیوں کے علم بردار محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی خواتین کو برسوں محرومیوں کا سامنا رہا ہے۔  العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ولی عہد نے مملکت میں ہونے والی مختلف شعبوں میں ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے ان میں‌ خوا

مہاراشٹر میں تمام مذہبی مقامات کھولنے کی اجازت، ماسک لگانا لازمی

ممبئی: مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے حکومت نے تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت فراہم کر دی ہے۔ مہاراشٹر حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق تمام شرائط کے ساتھ 16 نومبر سے تمام مندروں کو کھولا جا سکتا ہے۔ تاہم، مندروں میں جانے والے عقیدتمندوں کو حکومت کی طرف سے کورونا کے پیش نظر جاری کی گئ

آئی ایم اے گھوٹالہ : سرمایہ کاروں کو مل سکتی ہے 30 فیصدتک کی رقم ، عدالت کرے گی حتمی فیصلہ

بنگلورو : آئی ایم اے پونجی اسکیم سے متاثرہ افراد کیلئے طویل انتظار کے بعد  Claim Forms بھرتی کرنے کا مرحلہ شروع ہورہا ہے ۔ حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہوئے آئی ایم اے  گھوٹالہ سے متاثر ہوئے ہزاروں خاندانوں کو تھوڑی بہت راحت ملنے کی امید پیدا ہوئی ہے ۔ اس گھوٹالے سے متاثر ہوئے ڈیپازیٹروں کی مدد کیلئے

Land acquisition for National Highway in Bhatkal speeds up: Underpass road to be constructed at Shamsuddin Circle

Bhatkal: November 14, 2020 (Bhatkallys News Bureau) After the completion of construction of National Highway near Shirali and Sarpan Katta on both sides of Bhatkal to some extent, the construction work in Bhatkal town is also being expedited. In view of this, Assistant Commissioner Mr. Bharat S a

Labbaik Nawayath Association lays foundation stone of 'Sports City' in Bhatkal

Bhatkal: Nov 14, 2020 (Bhatkallys News Bureau) In the current era where mobile and social media have kept the youth hooked, in Bhatkal, Labbaik Nawayath Association has decided to establish a sports city with a plan to keep the youth of the town active. Foundation stone was laid on Friday after Asr

’نہ معافی مانگوں گا، نہ وکیل کروں گا‘، توہین عدالت معاملہ میں کنال کامرا کا بیان

عدالت عظمیٰ کی مبینہ توہین معاملہ پر کامیڈین کنال کامرا نے معافی مانگنے سے واضح لفظوں میں انکار کر دیا ہے۔ کنال کامرا کا کہنا ہے کہ انھوں نے جو بھی ٹوئٹس کیے، وہ سپریم کورٹ کے ’پرائم ٹائم لاؤڈ اسپیکر (ارنب گوسوامی) کے حق میں دیے گئے تفریق آمیز فیصلے پر میری رائے تھی۔‘ کنال کامرا نے کہا کہ ’’

مودی حکومت ’ڈیجیٹل میڈیا‘ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: سی پی آئی ایم

نئی دہلی: مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) نے حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب اس میڈيا پر بھی قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ پارٹی پولٹ بیورو نے آج یہاں ایک پریس ریلیز میں کہا کہ حکومت کی جانب سے تمام ڈیجیٹل اور آن لائن می