Search results
Search results for ''
News Categories
ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: بیوی بے وفا ہے یا نہیں؟ DNA ٹیسٹ سے کر سکتے ہیں ثابت
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ (Allahabad High Court) نے فیملی تنازعہ کے ایک معاملے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ (DNA Test) سے ثابت کر سکتے ہیں کہ بیوی بے وفا ہے یا نہیں۔ دراصل ہمیر پور (Hamirpur) کے رہنے والے جوڑے کا فیملی کورٹ (Family Court) سے طلاق ہو چکا ہے۔ طلاق کے تین سال ب
بینک مصیبت میں، مہنگائی و بے روزگاری بے قابو، یہ ’وکاس‘ ہے یا ’وِناش‘: راہل گاندھی
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو معیشت کی خستہ حالی سے متعلق ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے بینکوں اور جی ڈی پی کی خستہ حالت، مہنگائی و بے روزگار کو لے کر حکومت سے بذریعہ ٹوئٹ سوال پوچھا ہے۔ ٹوئٹ میں راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ ’’بینک مصیبت میں ہیں اور جی ڈی پی بھی۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ’جے این یو‘ کا نام بدلنے کا کیا مطالبہ، کانگریس ناراض
ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں موجود مشہور و مقبول جواہر لال نہرو یونیورسٹی، یعنی جے این یو کا نام بدلنے کے مطالبہ نے زور پکڑ لیا ہے۔ بی جے پی جنرل سکریٹری سی ٹی روی نے اس یونیورسٹی کا نام بدل کر سوامی وویکانند کے نام پر رکھنے کی وکالت کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پی ایم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں جے ا
کشمیر کے ’گپکار اعلامیہ‘ سے کانگریس کا تعلق نہیں، آئے دن جھوٹ بولنا مودی حکومت کی فطرت: سرجے والا
نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اور کانگریس کے حوالہ سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے دن جھوٹ بولنا مودی حکومت کی فطرت بن چکی ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ شرم کی بات تو یہ ہے کہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ قومی سلا
براک اوباما کا بڑا دعویٰ۔ پاکستانی فوج میں کچھ لوگوں کا تھا القاعدہ سے رابطہ
واشنگٹن۔ امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ (Barack obama) نے کہا ہے کہ انہوں نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن (Osama bin laden) کے ٹھکانے پر چھاپہ مارنے کی مہم میں پاکستان کو شامل کرنے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ یہ ' کھلا راز' تھا کہ پاکستان کی فوج، خاص کر اس کی خفیہ سروس میں کچھ عناصر کے طالبان اور ممکن
الفلاح کی طرف سے کالج اور اسکول کے طلبہ کے لیے منعقد ہورہے ہیں حفظ قرآن کلاسس: خواہش مند طلبہ سے فائدہ اٹھانے کی اپیل
بھٹکل: 17 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الفلاح یوتھ سروس آرگنائزیشن کی جانب سے کالج و اسکول کے طلباء و طالبات کے لیے بہت جلد بعد نماز عصر حفظ قرآن کے کلاسس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ جنرل سکریٹری کی طرف سے اپیل کی گئی ہے کہ خواہش مند طلبہ اس زرین موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے نام مندرجہ ذیل حضرات ت
سعودی عرب کا ’نیا چہرہ‘: خواتین کے پہلے پیشہ وربین الاقوامی گولف ٹورنا منٹ کا انعقاد
سعودی عرب میں خواتین کو بااختیار بنانے اور انھیں کاروبار، معیشت وتجارت سے کھیل وثقافت تک کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ آگے لانے کے لیے حکومت ویژن 2030ء کے تحت مختلف اقدامات کررہی ہے۔اسی سلسلے میں سعودی عرب میں دنیا کی بیس بڑی معیشتوں پر مشتمل گروپ 20 کے سربراہ اجلاس سے قبل خواتین کے پہلے پر
Inauguration of new building for dialysis at Bhatkal Government Hospital
Bhatkal: November 17, 2020 (Bhatkallys News Bureau) A separate building for dialysis patients in Bhatkal was inaugurated today by Bhatkal Assembly member Sunil Naik where Assistant Commissioner Mr. Bharat S, ASP Nikhil Bilawar, Taluka Dr. Swetha Kamath, Administrative Officer of the hospital were al
بہار: مسلم لڑکی کو زندہ جلانے کے معاملہ میں کلیدی ملزم چندن رائے 17 دن بعد گرفتار
حاجی پور: بہار کے حاجی پورم میں ایک مسلم لڑکی نوبہار (تبدیل شدہ نام) کو زندہ جلانے کے معاملہ میں پہلی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ متاثرہ کے اہل خانہ کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں نامزد کلیدی ملزم چندن رائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ دو بقیہ ملزمان کی تلاش میں پولیس کی
دہلی میں پھر لاک ڈاؤن کی تیاری! شادی میں مہمانوں کی تعداد بھی 50 ہوگی، مرکز کو بھیجی تجویز
نئی دہلی: کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان دہلی حکومت میں وزیر صحت ستیندر جین کے ذریعہ دارالحکومت میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے امکان کو خارج کیے جانے کے ایک روز بعد ہی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال دہلی میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے بارے میں غور و غوض کر رہے ہیں۔ خی
امت شاہ کا استقبال کرنے بی جے پی دفتر نہیں پہنچے ناراض سشیل مودی!
اس بار نتیش کمار تو وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں، لیکن بی جے پی کی طرف سے سشیل مودی کی جگہ تارکشور پرساد اور رینو دیوی کو نائب وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بٹھا دیا گیا ہے۔ بی جے پی اعلیٰ قیادت کے اس فیصلے پر اب سشیل کمار مودی کی ناراضگی سامنے آنے لگی ہے۔ نتیش کی نئی کابینہ میں جگہ نہ ملنے سے سشیل مودی ا
لاک ڈاؤن کے بعد سے بند پڑی مینگلور سے کاسرگوڈ کے لیے سرکاری بس سرویس ہوئی شروع
مینگلور: 16 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کے ایس آر ٹی سی نے آج صوموار کو مینگلور سے کاسرگوڈ کے لیے اپنی بس سرویس کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے قبل کورونا کی وجہ سے مینگلورو سے کاسرگوڈ جانے والی بسوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا تھا جس کے بعد سے یہ بسیں صرف تلپاڈی تک ہی جاتی تھیں جس کے بعد وہاں سے عوام ک
مودی حکومت میں اڈانی کی دولت 230 فیصد بڑھی، اور آپ کی؟ راہل گاندھی کا سوال
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک خبر کا لنک شیئر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے اب تک اڈانی کی دولت 230 فیصد بڑھی ہے۔ اس خبر کے ساتھ راہل گاندھی نے سوال کیا ہے ’’اور آپ کی؟‘‘۔ اس مختصر ٹوئٹ کے ذریعہ راہل گاندھی نے مودی حکومت
دبئی کی تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں اسرائیلی اشیاء کی نمائش
دبئی ۔ وام نیوز ایجنسی دبئی میونسپلٹی کے زیر انتظام راس الخور کے علاقے میں واقع تازہ پھلوں اور سبزیوں کی مارکیٹ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی اشیاء کی نمائش کی گئی۔ شیخ محمد بن زاید روڈ پر واقع ڈریگن مارٹ کے قریب فریش مارکیٹ مقامی اور درآمد شدہ اشیاء کی تجارت اور فروخت کے لئے علاقائی مرکز کے طور پ
کورونا وبا؛ سعودی عرب میں سیاحتی ویزے پرپابندی عائد
سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیرملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیر ملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے اوراس سلسلے میں سعودی ایوی ایشن کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطا
نتیش کمار نے ساتویں بار لیا وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف، پہلی مرتبہ کابینہ میں کوئی مسلم چہرہ نہیں
جنتا دل یو سربراہ نتیش کمار نے ساتویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلیٰ بننے کا فخر حاصل کر لیا ہے۔ بہار کے گورنر پھاگو چوہان نے نتیش کمار کو آج عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی صدر جے پی نڈّا بھی موجود رہے۔ نتیش کمار کے علاوہ کچھ دیگر لیڈروں نے بھی حلف ل
BMYF elects new officials: Maulana Aziz-ur-Rehman Ruknuddin elected as president, Umair Saeed appointed as general secretary
Bhatkal: November 16, 2020 (Bhatkal News Bureau) Bhatkal Muslim Youth Federation has elected new officials, including Maulana Aziz-ur-Rehman Ruknuddin Nadvi as President and Umair Saeed Ruknuddin was elected as General Secretary. Representatives of 20 sports centers in Bhatkal participated in the
متحدہ عرب امارات کا 10 سال کے لیے ’گولڈن ویزہ‘ کے اجرا کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات نے 10 شعبہ جات کے لیے ’گولڈن ویزے‘ کی منظوری دے دی ہے۔ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اتوار کو ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد وضوابط پورا کرنے والے افراد کو گولڈن ویزہ جاری کیا جائے گا۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھنے والے اور میڈیکل ڈاکٹرز گولڈن ویزے کے لیے اہل ہوں گے۔