Search results
Search results for ''
News Categories
دلتوں کے لیے مخصوص سیلون کھولنے کی تیاری کر رہی کرناٹک حکومت
کرناٹک حکومت کے ذریعہ دلتوں کے لیے مخصوص سیلون کھولنے کی تیاری ہو رہی ہے جس میں دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے بال کاٹنے اور داڑھی بنانے کا انتظام ہوگا۔ دراصل کرناٹک کے کچھ اضلاع سے ایسی خبریں سامنے آئی ہیں کہ سیلون (نائی کی دکان) میں ذات پات کی تفریق ہوئی اور دلتوں کے بال کاٹنے سے منع
ہم کورونا جیسی ایک اور وبا کے قریب کھڑے ہیں: ڈبلیو ایچ او
ایک طرف کورونا انفیکشن نے پوری دنیا کو بے حال کر رکھا ہے، اور دوسری طرف میڈیکل شعبہ کے سامنے ایک بہت بڑی پریشانی کھڑی ہے۔ اس پریشانی سے متعلق ڈبلیو ایچ او نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کورونا وائرس جیسی خطرناک تو نہیں، لیکن ہم اس جیسی ہی ایک اور پریشانی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ اگر ہم نہیں سنبھل
Another chance to register in voters list: You can apply till December 17
Bhatkal: November 21, 2020 (Bhatkallys News Bureau) As per the direction of the Election Commission of India, a campaign is being launched to register or amend the names in the voter list for which the application can be submitted to the relevant centers by December 17. Mr. Bharat S., Assistant C
Bhatkal: Residents push for construction of underpass on highway between road connecting town to railway station
Bhatkal: November 21, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The construction work of National Highway in Bhatkal has been in full swing for the last few days and work has been started on both sides of Bhatkal taluka while the work of land acquisition in the town is almost complete. Meanwhile, after the c
بھٹکل میں ادارہ ادب اطفال کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد حسین فطرت سے منسوب بچوں کی لائبریری کا ہوا افتتاح
بھٹکل 19 نومبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ادارہ ادب اطفال بھٹکل کے زیر اہتمام سلطانی محلہ میں بھٹکل کے مشہور و معروف مرحوم شاعر ڈاکٹر محمد حسین فطرت سے منسوب لائبریری کا افتتاح ملک کے معروف عالم دین مولانا حذیفہ وستانوی کےہاتھوں عمل میں آیا۔ جمعرات کو عصر بعد منعقد ہوئی اس لائبریری کی افتتاحی تقر
کورونا سے پریشان گجرات حکومت کا ’یو ٹرن‘، اسکول رہیں گے بند، احمد آباد میں رات کا کرفیو
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں، جن میں گجرات بھی شامل ہے۔ گجرات حکومت نے کورونا سے پیدا مشکل حالات کے پیش نظر اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر یو-ٹرن لے لیا ہے۔ ساتھ ہی حکومت نے ریاست کی معاشی راجدھانی احمد آباد میں رات 9 بجے سے صبح 6
’لو جہاد‘ بی جے پی کا تیار کردہ لفظ، محبت میں جہاد کی کوئی جگہ نہیں: اشوک گہلوت
جے پور: بی جے پی، آر ایس ایس اور دوسری ہندوتوا تنظیموں نے ان دنوں ’لو جہاد‘ کے نام پر ہنگامہ کھڑا کیا ہوا ہے۔ بی جے پی کی حکمرانی والی کئی ریاستیں تو اس معاملہ پر باقاعدہ قانون سازی کی تیاری کر رہی ہیں۔ مدھیہ پردیش، ہریانہ اور اتر پردیش ایسی ہی ریاستیں ہیں جنہوں نے لو جہاد کے خلاف قانون لانے ک
فلسطینی اتھارٹی امارات اور بحرین میں سفیر واپس بھیجنے کے لیے تیار ہے: فلسطینی عہدیدار
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط کی بحالی کے اعلان کے بعد ایک فلسطینی ذمے دار نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلم کرنے اور تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کے خلاف بہ طور احتجاج واپس بلائے گئے سفیر متحدہ عرب امارات اور بحرین میں دوبارہ تعینات کیے جا رہے
نیوزی لینڈ: حجاب بنا پولس یونیفارم کا حصہ، مسلم خواتین کو فورس سے جوڑنے کی کوشش!
ایک طرف جہاں فرانس جیسے ممالک اسلاموفوبیا کے شکار ہیں، وہیں نیوزی لینڈ کی پولس نے ایک بہترین پیش رفت کرتے ہوئے حجاب کو پولس یونیفارم کا حصہ بنایا ہے۔ ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ وہ مسلم خواتین جو پردے کا اہتمام کرتی ہیں اور حجاب پسند کرتی ہیں، وہ بلاجھجک فورس میں شامل ہو سکیں۔ نیوزی لینڈ پولس
دہلی میں ماسک نہ لگایا تو خیر نہیں! بھرنا ہوگا دو ہزار روپے کا جرمانہ
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی پر کورونا وائرس کے بڑھتے اثر کے درمیان کیجریوال حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے ہیں۔ اسی ضمن میں جمعرات کے روز ماسک نہ پہننے والوں پر عائد کیے جانے والے جرمانہ کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب اگر دہلی میں کوئی شخص بغیر ماسک لگائے گھومتا ہوا نظر آئے گا ت
Order to vacate roadside public places in Bhatkal municipal limits within three days: Failure to do it will result in legal action
Bhatkal: November 19, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The Bhatkal Municipal Chief Officer in a message addressed to the people has appealed to remove any kind of construction materials in public places outside their houses and other buildings. In a message issued today, November 19, the Bhatkal mun
بنگلورو کے ایک پولیس افسر پر شادی کا وعدہ کر کے خاتون کی عصمت ریزی کا الزام
ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں قانون کی رکھوالی کرنے والے ایک شخص پر خاتون کی عزت کے ساتھ کھیلنے کا سنگین الزام سامنے آیا ہے۔ شکایت درج کرنے آئی ایک خاتون کو عشق کے جھانسے میں پھنسا کر، شادی کرنے کا بہانہ بنا کر، عزت لوٹنے کا الزام شہر کے ایک پولیس سب انسپکٹر پر عائد ہوا ہے۔ پولیس سب انسپکٹر وشوناتھ
Uncontrollable car falls into a ditch from a bridge at Hadinbal in Honnavar, a youth dies on spot
Uncontrollable car falls into a ditch from a bridge at Hadinbal in Honnavar, a youth dies on spot Honnavar: November 19, 2020 (Bhatkallys News Bureau) An uncontrollable car lost its balance and overturned in the ditch this morning from the Hadinbal Bridge in Honnavar, killing one man in
ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو 10 سال کی سزا، پاکستانی عدالت کا فیصلہ
اسلام آباد: ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم اور ٹیرر فنڈنگ (Terror Funding) کے معاملے میں لاہور کے جیل میں بند دہشت گرد حافظ سعید (Hafiz Saeed) کو 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستان کی اینٹی ٹیررازم کورٹ نے جماعت الدعوۃ (Jamat Ud Dawah) کے سربراہ حافظ سعید کی سزا کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے پہلے حاف
سعودی عرب: شیشہ پینے اور ڈاڑھی منڈوانے کی ممانعت کا حکم دینے والے دو جج معطل
الریاض: سعودی عرب کی سپریم جوڈیشیل کونسل نے شیشہ-تمباکو پینے اور ڈاڑھی منڈوانے کی ممانعت کا حکم دینے والے دو ججوں کو معطل کر دیا ہے۔ سعودی اخبار سبق کی رپورٹ کے مطابق ان دونوں ججوں کے خلاف اس وقت تحقیقات کی جا رہی ہیں اور اس کی روشنی میں ان کے خلاف مناسب تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
نجی خلائی کمپنی کے راکٹ اور کیپسول کے ذریعے خلانورد مدار میں روانہ
کیپ کیناورل: تین امریکی اور ایک جاپانی خلانورد پہلی مرتبہ کسی نجی خلائی کمپنی کے بنائے ہوئے راکٹ اور خلائی جہاز (کیپسول) کے ذریعے زمین کے نچلے مدار میں 408 کلومیٹر کی بلندی پر زیرِ گردش بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے۔ اسپیس ایکس کمپنی نے دوسری مرتبہ ناسا کے لیے اپنی سہولیات فراہم کی ہیں۔ امری
شام کی فوجی تنصیبات پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری، 3 اہلکار ہلاک
دمشق: شام میں اسرائیل کے جنگی طیاروں نے فوجی تنصیبات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی شام میں اپنی سرحد کے قریب شامی اور ایران کی قدس فورس کی فوجی تنصیبات پر بمباری میں 3 اہلکاروں کی ہلاکت اور اسلحہ ڈپو کو تباہ کرنے کا د
صدر ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا اعلان
واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے جنوری کے وسط تک افغانستان سے اپنے 2 ہزار جب کہ عراق سے 500 فوجیوں کو وطن واپس بلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق میں موجود امریکی فوجیوں کو واپ