Search results

Search results for ''


ٹرمپ کے بعد اب بنجامن نیتن یاہو اور شیخ محمد بِن زاید النہیان نوبل امن انعام کے لئے نامزد

ابو ظہبی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر شیخ محمد بِن زاید النہیان اور اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کو بھی نوبل امن انعام کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ نوبل امن انعام کیلئے یہ نامزدگیاں دونوں ممالک میں س

شرالی میں لاری نے دی بائک کو پیچھے سے ٹکر۔  بائک پر سوار باپ کی موقع پر ہی ہوئی موت: چار سالہ بیٹا ہوا شدید زخمی

بھٹکل: 26 نومبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شرالی شاردہولے کے قریب قومی شاہراہ پر آج صبح ایک تیز رفتار لاری نے بائک کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بائک پر سوار باپ کی موقع ہر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ اس کا شار سالہ  بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ مرنے والے کی شناخت بھٹکل مُٹھلی حدود کے موڈ بھٹکل کے رہن

اردو یونیورسٹی، فاصلاتی کورسس میں داخلے، آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع

حیدرآباد۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم میں بی۔ ایڈ کے علاوہ مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ فاصلاتی پروگراموں میں جولائی 2021-2020 سیشن کیلئے آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔ اس سے قبل آخری تاریخ 25 نومبر تھی۔ یہ توسیع

چاند سے مٹی کے نمونے لانے کے لیے چین کا ’روبوٹک خلائی مشن‘ روانہ

بیجنگ: چاند سے مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع کرکے واپس زمین پر لانے کےلیے چین کا غیرمعمولی خلائی مشن ’’چانگ ای 5‘‘ آج علی الصبح روانہ کردیا گیا ہے۔ چالیس سال میں یہ چاند سے نمونے جمع کرکے لانے والا پہلا مشن بھی ہے۔ ’’چانگ ای 5‘‘ دو حصوں پر مشتمل ہے: ایک حصہ (آربٹر) خلاء میں چاند کے گرد چکر لگاتا

اسرائیل کے شام پر فضائی حملے، جانی نقصان نہیں ہوا

دمشق:  شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حملوں میں دمشق کے مضافات اور جنوبی قنیطرہ کو نشانہ بنایا، تاہم اس کارروائی میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یہ فضائی حملے اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں سے کیے گئے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا اور

کورونا وائرس کو لے کر نئی گائیڈلائنس جاری، کنٹینمنٹ زون کو لے کر خاص ہدایت

مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو کورونا وائرس وبا کو لے کر کنٹینمنٹ زون ، سرویلانس اور احتیاط کو لے کر نئی گائیڈ لائنس جاری کی ہیں ، جس میں کہا گیا ہے کہ جن علاقوں میں پابندی لگائی گئی ہے ، وہاں پر سختی سے ضوابط پر عمل کیا جائے ۔ کورونا کے معاملات میں جو گراوٹ آئی ہے ، اس کو برقرار رکھا جائے ۔ مرکزی وزا

پنجاب میں یکم دسمبر سے نائٹ کرفیو کا اعلان ، کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر لگے گا 1000 روپے کا جرمانہ

دہلی این سی آر میں سنگین حالات اور پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے بدھ کو ریاست میں کئی نئی پابندیاں لگانے کی ہدایت دی ۔ ان پابندیوں میں یکم دسمبر سے سبھی قصبوں اور شہروں میں رات کا کرفیو لگانا بھی شامل ہے ۔ ساتھ ہی ماسک نہ پہننے یا سماجی فاصلہ کے ضا

خطرناک سمندری طوفان ’نیوار‘، آدھی رات کو تمل ناڈو-پڈوچیری کے ساحلی علاقوں میں دستک کا خدشہ

چنئی: خطرناک سمندری طوفان ’نیوار‘ تمل ناڈو یا پڈوچیری کے ساحلی علاقوں میں بدھ کی آدھی رات کو یا جمعرات کی علی الصبح دستک دینے کا خدشہ ہے۔ یہ اطلاع بھارتی محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز دی۔ چنئی اور اس کے مضافات میں منگل کی رات سے وقفہ وقفہ پر بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب سڑکوں، رہائشی عمارتوں

’چوبیس گھنٹوں میں چار نابغہ عصر شخصیات کا انتقال، ہندوستانی مسلمانوں کا بڑا نقصان‘

جودھپور: مولانا آزاد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے گزشتہ دو دنوں میں چار اہم ترین شخصیتوں کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا ڈاکٹر کلب صادق اتحادِ امت کے داعی، قومی یکجہتی کے نقیب، مسلمانوں کی تعلیمی پ

مولانا کلب صادق نم آنکھوں کے ساتھ سپردِ خاک، 2 جگہ پڑھی گئی نماز جنازہ، پی ایم مودی اور راہل گاندھی کا اظہارِ تعزیت

معروف شیعہ عالم دین اور شیعہ-سنی اتحاد کے علمبردار مولانا کلب صادق کو ہزاروں سوگواروں نے نم آنکھوں کے ساتھ آخری وداعی دے دی۔ مولانا کلب صادق کو غفران مآب میں سپرد خاک کیا گیا اور اس سے قبل حسین آباد واقع یونٹی کالج میں آیت اللہ خامنہ ای کے ہندوستان میں نمائندہ آیت اللہ مہندی مہدوی نے نما

وزیر اعظم مودی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے وارانسی میں 2019 کے انتخابات کو چیلینج کرنے والی ایک درخواست کو خارج کردیا۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نریندر مودی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والے بارڈر سیکیورٹی فورسیز (بی ایس ایف) کے سابق جوان تیج بہادر کی درخواست

اگلے سال کا حج کیوں مہنگا ہوگا؟ مختار عباس نقوی نے بتائی یہ اہم وجہ

سری نگر۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے اگلے سال یعنی سال 2021 کے حج کے اخراجات مہنگے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے یہ حج ایک الگ صورتحال میں انجام پذیر ہوگا۔ مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار یو این آئی کے ساتھ ایک انٹرویو

لو جہاد: اپنے شریک حیات کے انتخاب کا سب کو اختیار، حکومت دخل نہیں دے سکتی، الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد: یوگی کی قیادت والی اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کی طرف سے مبینہ لو جہاد کے خلاف کی جا رہی قانون سازی کے درمیان الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہ کسی بھی شخص کو اپنے من پسند شریک حیات کو انتخاب کرنے کا اختیار ہے۔ عدالت نے کہا کہ قانون دو بالغ افراد کو ایک

جنوبی ہندوستان پر سمندری طوفان ’نیوار‘ کا خطرہ، آندھرا-تمل ناڈو میں بارش، پڈوچیری میں رات کا کرفیو

چنئی: خلیجِ بنگال کے جنوب مشرق میں بنا گہرا دباؤ شمال مشرق کی جانب پیش قدمی کرنے کے بعد سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سمندری طوفان جسے ’نیوار‘ کہا جا رہا ہے، بدھ کے روز تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے تمل ناڈو، پڈوچیری اور

Bhatkal police spreading awareness on road safety rules

Karwar: November 24, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Road Safety Week is being observed by the police department across the district to create awareness about traffic laws. The Awareness Campaign has began from Monday.   Under this, on one hand, top police officials in Karwar were seen pers

بہار: کانگریس رکن اسمبلی شکیل احمد خان نے سنسکرت میں حلف لے کر قائم کی مثال

بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج برآمد ہونے کے بعد نوتشکیل اسمبلی کا پہلا اجلاس 23 نومبر کو شروع ہوا۔ اس دوران کئی طرح کی سیاسی سرگرمیاں اور ہنگامے دیکھنے کو ملے۔ ایک طرف جہاں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن اسمبلی اخترالایمان نے ’ہندوستان‘ کے نام پر حلف لینے سے منع کیا

UAE allows 100% ownership of businesses by foreign nationals

The landmark UAE reform allowing foreign investors 100 per cent ownership of businesses will take effect from December 1, 2020.  The long-anticipated and widely discussed Foreign Direct Investment Law, which will have game-changing implications on the investment landscape of the natio

آسمان پر نظر رکھیے... مشتری اور زحل قریب آرہے ہیں!

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آسمان پر مشتری اور زحل میں فاصلے کم ہورہے ہیں اور قربتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ 16 دسمبر سے 25 دسمبر تک یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے اتنے قریب نظر آئیں گے کہ جتنے آج سے 800 سال پہلے دکھائی دیئے تھے۔ یعنی یہ واقعہ فلکیات کے نایاب ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ علاوہ ازیں یہ منظر ا