Search results
Search results for ''
News Categories
پہلے مرحلہ میں تین کروڑ لوگوں کو مفت میں ملے گی کورونا ویکسین ، وزیر صحت کا بڑا بیان
ہندوستان میں کورونا ویکسین کو لے کر تیاریاں تیز کردی گئی ہیں ۔ کورونا ویکسین کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج ملک بھر میں ویکسین ڈرائی رن کیا جارہا ہے ۔ اس خاص موقع پر صحت کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسینیشن کے پہلے مرحلہ میں ملک بھر کے ضرورت مند لوگوں کو م
بی سی سی آئی صدر سوربھ گنگولی کو آیا ہارٹ اٹیک ، اسپتال میں بھرتی
بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گنگولی کو سینے میں درد کے بعد کولکاتہ کے پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گنگولی کولکاتہ کے ووڈلینڈس اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے ہیں ۔ آج انہیں جم میں ورک آوٹ کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک آیا ۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق انہیں دل کا دورہ پ
26/11 ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ لشکر طیبہ ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار
نئی دہلی: ممبئی حملے (Mumbai Attack) کا ماسٹر مائنڈ اور لشکر دہشت گرد (Lashkar Terrorists) ذکی الرحمن لکھوی (Zaki ur Rehman Lakhvi) کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذکی الرحمٰن لکھوی کو دہشت گردوں کی مدد کرنے اور انہیں پیسہ مہیا کرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ذکی الرحمن لکھوی نے حافظ
بھٹکل مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی طرف سے بھٹکل کی آٹھ حافظات کی تہنیت: 63 سالہ خاتون نے حفظ قرآن مکمل کرکے قائم کی ایک مثال
بھٹکل: یکم جنوری،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کے زیر اہتمام چلنے والے مدرسہ تعلیم القرآن میں حفظ کرنے والی آٹھ حافظات کے اعزاز میں کل یہاں بندر روڈ پر واقع المدینہ شادی ہال میں تہنیتی اجلاس منعقد کیا گیا تھا جن میں ایک 63 سالہ حافظہ بھی تھیں جنہوں نے اپنے شوہر کے انتقال ک
آن لائن ورکشاپ بنت المسلم کے انعقاد کی تیاریاں : ملک گیر سطح پر طالبات کی شرکت کو یقینی بنانے کی اپیل
نیو دہلی: یکم جنوری،2021 (پریس ریلیز) جنوری 5، 6، 7 بروز منگل، بدھ، جمعرات کو ویمنس ونگ یوٹیوب چینل پر لڑکیوں کے لئے خصوصی ورکشاپ بنت المسلم منعقد کیا جارہا ہے، اور اس ورکشاپ میں شرکت کے لئے گوگل فارم کے ذریعہ لڑکیاں رجسٹریشن کروا رہی ہیں۔ https://forms.gle/aW7T9DEGETNfMgRAA بنت المسلم ورکشاپ تی
بڑی خبر : 2جنوری کو پورے ملک میں ایک ساتھ کورونا ویکسن کا ڈرائی رن
مرکزی حکومت نے ملک کے چار ریاستوں میں کئے گئے کورونا ویکسن کے ڈرائی رن کی کامیابی کے بعد اب دو جنوری کو ملک کی سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ڈرائی رن کرنے کا فیصلہ کیا ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو بتایا کہ مرکزی حکومت نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام عل
سرمایہ داروں کا 23 کھرب کا قرض معاف! مودی حکومت کسانوں کی نہیں صنعتکاروں کی خیرخواہ: راہل گاندھی
نئی دہلی: کسانوں کی تحریک اور کورونا کی صورت حال کے معاملہ پر کانگریس مودی حکومت پر لگاتار حملے کر رہی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ترقی کے معاملہ پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھ لیا ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے مفادات کی باتیں کر کے م
کل یکم جنوری کو منعقد ہورہا ہے مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کا سالانہ اجلاس
بھٹکل: 31 دسمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کا سالانہ اجلاس کل یکم جنوری،2021 بروز جمعہ بعد نماز عشاء خلیفہ جامع مسجد میں 08:30 بجے منعقد ہوگا ۔ اس کی اطلاع جماعت کے سکریٹری کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق اس اجلاس میں جماعت کی سالانہ کارگذاری پیش
کیرالہ: زرعی قوانین کے خلاف قرارداد منظور، بی جے پی کے واحد رکن اسمبلی نے کی حمایت، پارٹی حیران
ترواننت پورم: کیرالہ اسمبلی سے جمعرات کے روز اتفاق رائے سے مرکز کے تین زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد کو منظوری فراہم کر دی گئی۔ ان قوانین کے خلاف دہلی میں کسان گزشتہ زائد از ایک مہینہ سے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں اور کئی حکومت اور کسان تنظیموں کی 6 دور کی بات چیت
نئے سال کی آمد کے پیش نظر کاروار ساحل پر جاری امتناعی احکامات کے دوران پولس ڈرون سے کر رہی ہے ساحل کی نگرانی
کاروار: 31 دسمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا انفیکشن کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ضلع میں عوامی مقامات اور ساحلوں پر بھیڑ کو اکٹھا ہونے سے روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت جاری امتناعی احکامات کے پیش نظر پولس خلاف ورزی کرنے والوں کی نگرانی کے لیے چوکس دکھائی دے رہی ہے۔ ادھر کاروار کے مشہور سا
کرناٹک میں گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد سیاسی پارٹیاں کر رہی اپنی اپنی جیت کا دعوٰی: بھٹکل میں ان امیدواروں نے درج کی جیت
کرناٹک کے 226 تعلقہ جات کے 5728 دیہی پنچایتوں کے انتخابات کے نتائج منظر عام پر آئے ہیں۔ ان انتخابات میں ریاست کی تین بڑی سیاسی پارٹیاں کانگریس، بی جے پی اور جے ڈی ایس اپنی اپنی جیت کا دعوٰی کررہی ہیں۔ دوسری جانب مسلم سیاسی جماعتیں ایس ڈی پی آئی اور ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی تائید کردہ کئی امیدوار من
دہلی تشدد: عمر خالد کے خلاف چارج شیٹ داخل، فساد بھڑکانے اور ملک مخالف تقریر دینے کا الزام لگایا گیا
نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی میں ہوئے تشدد (Delhi Violence) میں ملزم عمر خالد (Umar Khalid) کے خلاف دہلی پولیس (Delhi Police) کی کرائم برانچ نے اپنی چارج شیٹ جمعرات کو داخل کردی ہے۔ تقریباً 100 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں عمر خالد کے خلاف فساد بھڑکانے، فساد کی سازش کرنے، ملک مخالف تقریر کرنے کے عل
School reopening: Class 10 & 12 to start from tomorrow in karnataka
Bhatkal: December 31, 2020 (Bhatkallys News Bureau) As per the announcement of the state government, classes for 10 & 12 and Vidhyagama for class 6 to 9 will be started from tomorrow (new year). Preparations for school and college have been completed and all are ready to welcome students. In
ہنگامہ کے بعد بی جے پی نے ’شاہین باغ‘ میں گولی چلانے والے کپل گوجر کو پارٹی سے نکالا
دہلی کے شاہین باغ میں جب سی اے اے-این آر سی مخالف مظاہرہ چل رہا تھا تو اس میں ہندوتوا ذہنیت رکھنے والے کپل گوجر نامی ایک نوجوان نے ہوائی فائرنگ کی تھی، جسے مظاہرین نے پکڑ کر پولس کے حوالے کر دیا تھا۔ آج صبح اس کپل گوجر کو غازی آباد میں بی جے پی لیڈران و اعلیٰ افسران نے پارٹی میں شامل کیا۔
اسرائیل طیاروں کا شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ
ادلب: شام میں ایک فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں نے میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ انہی طیاروں نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھی بمباری کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نچلی پرواز کرتے ہوئے شامی فوج کے ایک یونٹ اور لبنان کی
یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا
لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے لاکھوں کروڑوں فون پر بند ہوجائے گی، یا پھر اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی ضرورت رہے گی۔ لیکن بری خبر یہ ہے کہ پاس پرانے ایپل اور اینڈروئڈ فون ایسے ہیں جنہیں ترک کرکے نیا فون خریدنے کے علاوہ ک
سعودی عرب کی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں "علی بابا" کمپنی کے ساتھ شراکت داری
سعودی ٹیلی کام کمپنی (STC) اور چین میں ٹکنالوجی کی ضخیم کمپنی علی بابا کلاؤڈ کے درمیان تزویراتی شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت چینی کمپنی سعودی عرب میں اعلی ترین کارکردگی کی حامل کمپیوٹنگ سروسز پیش کرے گی۔ مزید یہ کہ سعودی دارالحکومت ریاض مذکورہ چینی گروپ کے انتظامی اور ترب
کسان تحریک: آج کی میٹنگ سے ہم خوش، لیکن سبھی مسائل کا حل نکلنے تک مظاہرہ جاری رہے گا... راکیش ٹکیت
کسان لیڈروں کی آج حکومت کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کو پہلے کی میٹنگوں کے مقابلے میں کافی بہتر قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے آج کی میٹنگ کو امید افزا ٹھہرایا وہیں کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہا ’’آج کی بات چیت سے ہم خوش ہیں۔ لیکن جب تک سبھی