Search results

Search results for ''


اتر پردیش: یوگی حکومت میں لو جہاد کے نام پر 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج

مئو: اترپردیش کے ضلع مئو میں دو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے عاشق جوڑے کے گھر سے بھاگ جانے کے بعد مئو پولس نے مبینہ لوجہاد پر کنٹرول کے دعوی کے ساتھ ریاستی حکومت کی جانب سے پاس کئے گئے تبدیلی مذہب قانون کے تحت 14افرادکے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔افسران کے مطابق لڑکا پہلے سے شادی شدہ ہے۔

حیدر آباد الیکشن: ٹی آر ایس 55 سیٹوں کے ساتھ سرفہرست، لیکن بی جے پی نے ’اویسی‘ کو دیا جھٹکا

گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) انتخاب کا نتیجہ برآمد ہو گیا ہے اور یہ ایک طرف جہاں تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کے لیے بہت زیادہ خوش آئند نہیں ہے، وہیں اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی) کے لیے بھی زبردست جھٹکا ثابت ہوا ہے۔ بی جے پ

مسلمانوں کو ایک سے زیادہ شادی کرنے کی اجازت پر پابندی کا مطالبہ؛ سپریم کورٹ میں معاملہ پہنچا

نئی دہلی : 5 دسمبر،20 (ذرائع) مسلم مردوں کو ایک سے زیادہ شادی کرنے کی اجازت دینے والی تعزیرات ہند کی دفعہ اور شریعت قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی گزاروں نے کہا ہے کہ ایک فریق کو تعدد ازدواج کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے جبکہ دیگر مذاہب میں اس طرح تعدد ازدواج پر پوری طرح سے پابندی ہے۔

کسانوں نے 8 دسمبر کو بھارت بند کا کیا اعلان ، کہا : آندولن میں شدت کی ضرورت

نئے زرعی قوانین کے خلاف مسلسل نویں دن جمعہ کو بھی کسانوں کا احتجاج جاری ہے ۔ اس درمیان بھارتیہ کسان یونین کے جنرل سکریٹری ایچ ایس لکھووال نے سندھو بارڈر پر کہا کہ کل ہم نے سرکار سے کہا کہ زرعی قوانین کو واپس لیا جانا چاہئے ۔ پانچ دسمبر کو ملک بھر میں وزیر اعظم مودی کا پتلہ جلائیں گے ۔ ہم نے آٹھ دسم

Jamiat-ul-Huffaaz Bhatkal holds hifz competition

Bhatkal: December 4, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Jamiat-ul-Huffaaz Bhatkal held a hifz completion of the last five chapters of Quran among Huffaaz of last three years in which the Huffaaz were divided into two categories, Ulya and Sufla  was done. For this, Ulya's competition was held on Sunday at

Kannada organizations to protest in Karnataka tomorrow against formation of Maratha Corporation: Bandh announced

A section of Kannada organisations have given a call for Karnataka bandh on December 5, protesting against the state government’s decision to constitute Maratha Development Authority. Most of the transport unions including autorickshaw and taxi unions have decided to support the bandh, while hote

شیموگہ میں بجرنگ دل لیڈر پر حملہ کے بعد کچھ دیر کے لیے حالات  ہوئےکشیدہ: سنیچر تک شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ

شیموگہ: 3 دسمبر،2020 (بھٹکلیس نیوز  بیورو) شیموگہ کے بی ایچ روڈ پر آج صبح بجرنگ دل کے لیڈر رکشہ ڈرائیور پر کچھ شر پسندوں کے حملے کے بعد وہاں کچھ دیر کے لیے حالات کشیدہ ہوگئے تھے لیکن شام ہوتے تک پولس کے اعلیٰ افسران نے حالات قابو میں کر لیے البتہ حالات کو پرامن رکھنے کے لیے پولس کی جانب سے ہفتہ کی ص

کسانوں کے ساتھ میٹنگ میں مرکزی وزیر زراعت نے کہا : ایم ایس پی میں نہیں ہوگی کوئی تبدیلی

مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے میٹنگ میں کسان لیڈروں سے کہا کہ ایم ایس پی کو چھوا نہیں جائے گا ، ایم ایس پی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔ کسان تنظیموں نے نئے زرعی قوانین کو رد کرنے کے مطالبہ کو لے کر جاری احتجاج کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت کیلئے جمعرات کو تین مرکزی وزرا سے ملاقات کی ۔ مرکزی و

فلسطین کے دفاع میں سعودی عرب نے کبھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دفاع میں روز اول سے سعودی عرب نے کبھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر فلسطینیوں کی غیرمتزلزل حمایت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عر

کسانوں نے ٹھکرایا سرکار کا کھانا اور چائے ، کہا : ہم اپنا کھانا ساتھ لائے ہیں

نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں دہلی سرحد پر ملک بھر کے کسانوں کے دھرنے کا جمعرات کو آٹھواں دن ہے ۔ ایک طرف کسان احتجاج کرہے ہیں تو دوسری طرف حکومت کسانوں کو منانے میں لگی ہوئی ہے ۔ سرکار کے ساتھ بات چیت کیلئے 40 کسان تنظیموں کے لیڈران دہلی میں واقع وگیان بھون میں موجود ہیں ۔ حکومت کے ساتھ گفتگو میں

’مسالوں کے شہنشاہ‘ مہاشے دھرم پال گلاٹی کا انتقال، کورونا کو ہرانے کے بعد ہارے زندگی کی جنگ

نئی دہلی: مسالوں کے شہنشاہ اور ایم ڈی ایچ گروپ کے مالک مہاشے دھرم پال گلاٹی کا انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے ماتا چنن دیوی اسپتال میں علی الصبح 5.38 بجے آخری سانس لی۔ 98 سالہ مہاشے دھرمپال گزشتہ کئی دنوں سے علالت کی وجہ سے ماتا چنن اسپتال میں داخل تھے۔ دھرم پال گلاٹی کورونا کا شکار ہوئے تھے

بوریوی طوفان: تمل ناڈو اور کیرالہ میں الرٹ جاری ، جمعہ کے روز ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

چنئی: گردابی طوفان ’نیوار‘ کے بعد ایک اور طوفان جنوبی ہند کے ساحلوں کی طرف پیش قدمی کر رہا ہے۔ ’بوریوی‘ نامی اس گردابی طوفان کے کیرالہ کے ساحل سے ہو کر گزرنے کا امکان ہے۔ اس طوفان سے کیرالہ کے 7 اضلاع کے شدید طور پر متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کیرالہ کی راجدھانی ترواننت پورم کے علاوہ کولم، پٹھان مت

کسانوں کی حمایت میں ’ایوارڈ واپسی‘ کا سلسلہ شروع، مودی حکومت کی پریشانیاں بڑھیں

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اپنے عروج پر ہے اور کسی بھی حال میں وہ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ کسانوں کا صاف طور پر کہنا ہے کہ تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کر کے بات چیت کا سلسلہ شروع ہو اور ایم ایس پی جیسے ایشوز پر مودی حکومت سنجیدگی سے غور کرے۔ حالانکہ مودی حکومت نے کسان لیڈران سے بات

Bengaluru: Covid committee recommends starting class 10, 12 in January

Bengaluru, Dec 3: The Covid technical committee has recommended to the government to start classes for 10th and 12th standard from January. It has also said that there is a possibility of the second coronavirus wave hitting the state during January and February. These recommendations have put the

کسانوں کا مطالبہ- قوانین کو واپس لینے کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن بلائے حکومت

نئی دہلی: مرکزی حکومت (Central Government) کے زرعی قوانین (Farm Laws) کے خلاف چل رہا کسانوں کا آندولن (Farmer Protest) بدھ کو بھی جاری ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت ان قوانین کو واپس لینے کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن بلائے۔ کرانتی کاری کسان یونین کے صدر درشن پال نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکو

تیسرے وَنڈے میں آسٹریلیا پر ہندوستان کی 13 رنوں سے فتح، پانڈیا اور جڈیجہ کی طوفانی بلے بازی

کینبرا: ہاردک پانڈیا کی (ناٹ آؤٹ 92) اور رویندر جڈیجہ کی (ناٹ آؤٹ 66) کی شاندار نصف سنچریوں اور ان کے درمیان چھٹے وکٹ کے لئے محض 108 گیندوں پر 150 رنوں کی ناقابل شکست شراکت داری اور شاردل ٹھاکر (51 رن پر تین وکٹ) کی بہترین گیندبازی کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ونڈے میں بدھ

سعودی عرب: بیرون ملک سفری پابندی اٹھائے جانے کا جلد اعلان متوقع

دبئی: سعودی عرب کی وزارت اخلہ کی طرف سے کل منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی بیرون ملک سفر پرعاید کی جانے والی پابندی کے خاتمے کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 'کووڈ 19' کی وجہ سے حکومت نے چند ماہ قبل بیرون ملک سفری پابندی کا فیصلہ کیا ت

مودی حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان تحریک کو ٹرانسپورٹرس کی حمایت حاصل

کسان تحریک آج ساتویں دن پورے آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ تحریک مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ روزانہ نئی تنظیمیں اور نئی شخصیتیں زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کو حمایت دے رہی ہیں جس سے کسانوں کا حوصلہ کافی بلند ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگری