Search results

Search results for ''


Bifa 7's Football League ends: Amulia MICA team becomes champion

Bhatkal: December 7, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal Inter Football Association (BIFA) organized three-day football league called BIFA 7's at the Taluka Stadium in Nawayat Colony has come to end. The final match was played yesterday in which Amulia MICA competed against Inch Decor Vestal in wh

کسان آندولن : 8 دسمبر کے 'بھارت بند' کو اپوزیشن کی حمایت ، سونیا گاندھی اور شرد پوار نے مرکزی حکومت پر بنایا دباو

اپنے مطالبات کو لے کر دہلی کی سرحدوں پر ڈٹے کسانوں نے 8 دسمبر کو بھارت بند کی کال دی ہے ۔ خاص بات ہے کہ حکومت کے خلاف ہورہے مظاہرہ میں کسانوں کو 18 اپوزیشن پارٹیوں کا بھی ساتھ مل گیا ہے ۔ حال ہی میں این سی پی سربراہ شرد پوار نے بھی وارننگ دی تھی کہ مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو پورے ملک میں لوگ آن

بنگلا دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کو غیرآباد جزیرے پر منتقل کرنا شروع کردیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے پہلے مرحلے میں ایک ہزار 600 روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار کے متنازعہ جزیرے پر منتقل کرنا شروع کر دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلادیش میں کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپ سے 1 ہزار 600 روہنگیا تارکین وطن کو لے کر بحری فوج کی 7 کشتیاں ایک غیر آباد اور متنازعہ جزیرے بھاسن

عُمان میں لیبر قوانین میں ترامیم، سبسڈی ختم، آجرتبدیلی کے لیے'این او سی' منسوخ

خلیجی ریاست سلطنت عُمان نے ملک میں مروجہ لیبر قوانین میں ترمیم سمیت کئی دوسرے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ہفتے کے روز کہا کہ ان کی حکومت لیبر قوانین میں ترمیم ، نئے ٹیکسوں کا نفاذ، طویل المیعاد سبسڈی ختم کرنے کے ساتھ ساتھ کم آمدنی والے خاندانوں کو مالی تحفظ

ایران کی سابق نائب صدر کو جاسوسی کے الزام میں ڈھائی سال قید کی سزا

تہران: ایران میں سابق نائب صدر اور موجودہ صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی شھیندخت مولاوردی کو ملکی راز افشا کرنے کے الزام میں 30 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے ملک کے اہم راز غیر ملکی طاقتوں کو فراہم کرنے اور ایران کی جمہوری حکومت کے خلاف مہم چلانے

کسان تحریک: آسٹریلیا کے میلبورن شہر میں ہندوستانی کسانوں کی حمایت میں مظاہرہ

سرسہ: اب غیر ملکوں میں رہنے والے ہندوستانیوں نے بھی کسانوں کی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے اپنے اپنے ملکوں میں اشتعال کا اظہار کیا۔ قبل ازیں، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو بھی ہندوستان کسانوں کے حق میں آواز اٹھا چکے ہیں، جس پر حکومت ہند نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔ اسی ضمن میں آسٹریلیا کے میلبو

نوئیڈا سے دہلی کوچ پر نکلے کسان ، روکنے کیلئے کالندی کنج میں بھاری پولیس فورس تعینات

مرکز کے تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا آندولن اتوار کو گیارہویں دن بھی جاری ہے ۔ دہلی کی مختلف سرحدوں پر دھرنا دے رہے کسانوں کی حمایت کرنے کیلئے بھارتیہ کسان سنگھ لوک شکتی کے اراکین نے نوئیڈا میں راشٹریہ پریرنا استھل سے دہلی کی جانب کوچ کرنا شروع کردیا ہے ۔ یہ کسان کالندی کنج کے راستے دہلی کی جا

دبئی میں حلال کے ساتھ اسرائیلی کھانے بھی دستیاب

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے باقاعدہ قیام کے بعد دبئی کے ریستوراں اور کیٹرنگ صنعت سے منسلک افراد یہودی سیاحوں کی بڑی تعداد پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔  اس تناظر میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سائے تلے ارمانی ہوٹل میں ایک یہودی رابی نے دبئی کے پہلے کوشر

بابری مسجد: شہادت سے تمام ملزمان کے بری ہونے تک، کب کب کیا کیا ہوا؟

طاقت کے زعم میں اکثریتی طبقہ کے شرپسندوں نے دستور ہند اور قانون کو بالائے طاق رکھتے ہوئے 6 دسمبر 1992 کو ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا، یہ دن ہر سال مسلمانوں کے غم کو تازہ کر جاتا ہے۔ 6 دسمبر 1992- ایودھیا میں بابری مسجد کو منہدم کر دیا گیا۔ اسی دن دو فوجداری مقدمات درج کی

اڈوانی، جوشی اور اوما بھارتی سمیت دیگر ملزمان پھر کریں گے بابری مسجد انہدام کی سازش کے مقدمہ کا سامنا

نئی دہلی: بابری مسجد انہدام کو لے کر بھلے ہی سی بی آئی کی لکھنو بیچ نے لال کرشن اڈوانی، اوما بھارتی، مرلی منوہرجوشی سمیت بی جے پی پی، وشو ہندو پریشد کے 68 ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر سازش کے الزام سے بری کر دیا ہو، لیکن ابھی ان تمام لوگوں کی مشکلات ختم نہیں ہوئی ہیں کیونکہ مسلم پرسنل لا

کورونا ویکسین لینے کے بعد بھی ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج کو ہوا کورونا وائرس: ویکسین بنانے والی کمپنی نے دی صفائی

ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں ۔ اس کے بارے میں انہوں نے خود ہی جانکاری دی ہے ۔ انل وج نے ٹویٹ کرکے کہا کہ میں کووڈ 19 جانچ میں کورونا پازیٹیو پایا گیا ہوں ۔ میں سول اسپتال امبالہ کینٹ میں بھرتی ہوں ۔ یہیں پر میرا علاج چل رہا ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا ک

اتر کینرا میں ضلع پنچایت سی ای او کی حیثیت سے دو سال سے خدمات انجام دے رہے محمد روشن کا ہوا ہاویری تبادلہ

کاروار: 5 دسمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں دو سال سے ضلع پنچایت کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر کے طور پر  خدمات انجام دے رہے محمد روشن کا تبادلہ ہاویری ضلع پنچایت میں کردیا گیا ہے او ر ان کی جگہ کاروار اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ایم پریانگا کونئے سی ای او  کی حیثیت سے مقرر کیا

مینگلور میں دو مقامات پر اشتعال انگیز پیغامات لکھنے کے الزام میں پولس نے دو نوجوانوں کو کیا گرفتار

مینگلورو: 5 دسمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو۔ ذرائع) چند دنوں پہلے منگلورو شہر میں دو مقامات پر لشکر طیبہ اور طالبان کی حمایت میں اشتعال انگیزپیغام لکھنے کے الزام میں منگلورو سٹی پولیس نے آج دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جس کی اطلاع آج یہاں منعقد اخباری کانفرنس میں پولس کمشنر  وکاس کمار وکاس نے اخباری نم

اردو یونیورسٹی، فاصلاتی کورسس میں داخلے، آخری تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع

حیدرآباد۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم میں سوائے بی ایڈ کے مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ فاصلاتی پروگراموں میں اکیڈیمک سیشن2021-2020 کیلئے آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ اس سے قبل توسیع شدہ آخری تاریخ 30 نومبر تھی۔ یہ

حکومت زرعی قوانین میں ترمیم پر راضی، کسان تنظیمیں بل واپس لینے کے مطالبے پر قائم: ذرائع

نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 10 ویں دن بھی جاری ہے۔ کسان تنظیموں اور حکومت کے درمیان آج پانچویں دور کی بات چل رہی ہے۔ مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر، مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل کے ساتھ حکومت کے دیگر نمائندے میٹنگ میں موجود ہیں۔ اس درمیان، کسانوں کو خطاب کرتے ہوئے نریندر سنگھ تومر نے

مجلس اتحاد المسلمین کے تین ہندو امیدواروں نے درج کی جیت، اویسی نبھاسکتے ہیں کنگ میکر کا کردار

حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن الیکشن  (Greater Hyderabad Municipal Corporation Election) پورے ہوچکے ہیں۔ اس بار کے الیکشن کئی وجوہات سے بہت خاص رہے ہیں۔ ایک طرف بی جے پی (BJP) کی میگا انتخابی تشہیر، تو دوسری طرف اسدالدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کے ہندو امیدواروں کی جیت ہے۔ خاص بات ہے

Bhatkal BIFA launches three-day "BIFA 7's" football league

Bhatkal: December 5, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal Inter Football Association (BIFA) started the three-day football league "BIFA 7's" at Nawayat Colony Taluka Stadium after Asr prayers on Friday. Prominent personalities of the town attended the inauguration ceremony. Prior to the tourname

مہاراشٹر ایم ایل سی الیکشن: صرف ایک سیٹ حاصل کرنے والی بی جے پی کا اعتراف شکست

ممبئی: مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات میں بی جے پی 6 میں سے محض ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کر پائی ہے۔ اس شکست کے بعد مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی مہا وکاس اگھاڑی یعنی کانگریس، این سی پی اور شیوسینا (ایم وی اے) ک