Search results

Search results for ''


مرکزی حکومت نے کہا : کسی کو صرف دو بچے پیدا کرنے کیلئے مجبور نہیں کیا جاسکتا

سپریم کورٹ میں آج فیملی پلاننگ سے متعلق ایک عرضی سے وابستہ معاملہ میں مرکزی حکومت نے اپنا حلف نامہ داخل کیا ہے ۔ آبادی کنٹرول کو لے کر مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ کسی کو زبردستی فیملی پلاننگ کیلئے مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ دو بچے کے قانون یعنی صرف دو بچے پیدا کرنے کی لازمیت کی مخالفت کرتے ہوئے مرکز

Bhatkal Gram Panchayat Elections: 853 candidates file nomination papers

Bhatkal: December 12, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Elections for 16 gram panchayats in Bhatkal taluka are going to be held on December 22 in the first phase for which a total of 853 candidates have filed nomination papers till Friday, the last day for filing nomination papers. While today (Saturday

کرناٹک: گائے ذبیحہ کی روک تھام سے متعلق قانون کے لیے آرڈیننس لانے کی تیاری

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے کہا ہے کہ قانون ساز کونسل کے ملتوی ہونے سے قبل منظور نہ ہونے والے گائے کے ذبیحہ کی روک تھام سے متعلق بل کو موثرکرنے کے لئے ریاستی حکومت ایک آرڈیننس لائے گی۔ یدی یورپا نے جمعہ کے روز یہاں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر صحافیوں کو بتایا کہ کرناٹک میں

Youth drowns in Tenginagundi Sea Bhatkal

Bhatkal: Dec 11, 2020(Bhatkallys News Bureau) A young man who went for a swim in Tenginagundi Sea in Bhatkal this morning has drowned, identified as Muhammad Faisal (24) son of Hafiz-ur-Rehman Dangi. According to reports, Faisal started to swim with his friends at 11:30 am on Friday, but due

کسان لیڈروں نے حکومت کو دیا الٹی میٹم ، رد نہیں کیا گیا قانون تو ریلوے ٹریک کو کیا جائے گا بلاک

دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج جاری ہے ۔ اسی درمیان مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے پریس کانفرنس کی ۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ حکومت کسانوں کے ساتھ کھلے ذہن کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہے ۔ تومر نے کہا کہ ہم کسانوں سے ان امور پر بات چیت کیلئے تیار ہیں ، جن پر انہیں اعتراض ہے ۔ گزشتہ دو ہفتوں سے

پوری دنیا میں انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر ہوا ڈاون ، یوزرس ہورہے ہیں پریشان

پوری دنیا میں فیس بک میسنجر اور انسٹاگرام کی سروس ڈاون ہوگئی ہے ۔ ایسے میں یوزرس ان دونوں ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر میسیجز نہیں بھیج پارہے ہیں ۔ آپ کو بتادیں کہ یہ دونوں ہی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم فیس بک کے مالک مارک زکربرگ کے ہیں ۔ آپ کو بتادیں کہ ان دونوں ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال ک

وزیر اعظم مودی نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا، کہا۔ آج کا دن تاریخی ہے

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا۔ نریندر مودی نے اس تاریخی موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں بھومی پوجن کے بعد ایک بج کر 11 منٹ پر نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، مرکزی کابینہ کے متعدد سینئر ممبران اور ممبران پارلیمنٹ ک

’دہلی تشدد‘ کے لیے امت شاہ کی وزارت ذمہ دار، ہندو فریق نے اختیار کیا تھا جارحانہ رخ: فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

دہلی میں سی اے اے-این آر سی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران ہوئے تشدد کو لے کر سی پی آئی ایم نے ایک ایسی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی ہے جس نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ فروری 2020 میں ہوئے تشدد کو لے کر جاری فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس میں وزیر د

سعودی سائنسدانوں کا پیدل چل کر بجلی پیدا کرنے کا دعویٰ

سعودی عرب کے دو نوجوان سائنسدانوں نے بجلی پیدا کرنے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے سے ضرورت کے مطابق بجلی بھی پیدا کر سکتے ہیں۔ دونوں سعودی سائنسدانوں نے امریکی مرکز ایجادات میں اپنا یہ نظریہ درج کیا ہے جس میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ فرش ک

شری کرشن جنم بھومی تنازعہ: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے خلاف مقدمہ کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی

اتر پردیش کے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے خلاف آج مقدمہ کی سماعت ہونی تھی لیکن، لیکن اسے 7 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ متھرا میں شری کرشن جنم بھومی تنازعہ کو لے کر آج سبھی فریقین کو عدالت میں اپنی بات رکھنی تھی، لیکن اب معاملے کی اگلی سماعت ضلع عدالت میں آئندہ سال 7 جنوری کو ہوگی۔ گزشتہ سماع

مودی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کر رہی ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی: سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی نہیں سن رہی ہے اور وہ من مانی کرکے انسانیت کے خلاف جرم کر رہی ہے۔ راہل گاندھی نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا ’’مودی حکومت غریبوں کے بنیادی حقوق چھین رہی ہے۔ یہ انسانیت کے خل

حج 2021 کیلئے اب تک 43 ہزار درخواستیں موصول ، تاریخ میں توسیع ، سفر حج مہنگا ہوگا : مختار عباس نقوی

ممبئی:  حج کمیٹی آف انڈیا کے معرفت حج فارم پر کر نے کی آخری تاریخ میں 10 جنوری تک توسیع کا اعلان آج یہاں مرکزی وزیر اقلیتی امور اور حج مختار عباس نقوی نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ امسال حج صحت و سلامتی کے ساتھ کورونا اصول و ضوابط اور رہنمایانہ اصولوں کی پابندی کے ساتھ ہوگا ۔ کورونا وبا کے دوران صد فیصدی

Karnataka Passed Anti-Cow Slaughter Bill Amid Opposition Parties Boycott and Walkout

BENGALURU: 9 November,2020(IANS) Amid a din in the Assembly Karnataka the government passed the Karnataka Prevention of Slaughter and Preservation of Cattle Bill – 2020 on Wednesday popularly known as anti-cow slaughter Bill in the state. The moment the Bill was introduced by Haj, Wakf and An

ہندستان: کورونا معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ، زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی برقرار

نئی دہلی۔ پچھلے کئی دنوں سے مسلسل کمی کے بعد ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ، لیکن صحت مند افراد کی زیادہ تعداد کی وجہ سے فعال معاملات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔30 نومبر کے بعد سے ، روزانہ کورونا کے کیسز 35 ہزار کے قریب آرہے تھے اور منگل کو یہ تعداد 26،567 تھی لیکن بد

بات سے بات، کتابوں کی عکاسی۔۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔بھٹکل

ہمارے محترم مولانا محمد طلحہ منیارصاحب کا شمارگجرات کے ماہرین قرآنیات و علوم حدیث میں ہوتا ہے، آپ کی تعلیم حرمین شریفین کے جوار میں ہوئی، لہذا عربی زبان اور ماحول سے آپ کی انسیت بہت بڑھی ہوئی ہے، گروپ پر کتابوں کی عکاسی کا تذکرہ آیا توآپ نے اس جانب متوجہ کیا عربی کتابیں تصویر کی صفائی کے باجود

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مساجد حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر معافی مانگ لی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کی 800 صفحات پر مشتمل تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملہ آور نے کئی چیزیں یوٹیوب سے سیکھیں جب کہ ملک میں اسلامی انتہا پسندی پر تو نظر رکھی گئی لیکن انٹیلی جنس اداروں نے دائیں بازو کی انتہا پسندی کو نظر انداز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مار

متحدہ عرب امارات : چینی کمپنی سینوفارم کی کرونا ویکسین کا سرکاری طور پر اندراج

ابوظبی – وام متحدہ عرب امارات میں وزارت صحت کے اعلان کے مطابق "کوویڈ – 19" کے لیے چینی دواساز کمپنی Sinopharm کی تیار کردہ ویکسین کو آج بدھ کے روز امارات میں سرکاری طور پر رجسٹر کر لیا گیا ہے۔ یہ اقدام مذکورہ چینی کمپنی کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کے صحت کے حکام کا اس

اب قطب مینار کی مسجد ’قوت الاسلام‘ کے خلاف مقدمہ! پوجا کرنے کے حق اور مندر تعمیر کا مطالبہ

نئی دہلی: دہلی کی ساکیت کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے، جس میں قطب مینار کے احاطہ میں واقع مسجد قوت الاسلام پر دعویٰ ٹھوکا گیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ اس مسجد کو 27 ہندو اور جین مندروں کو منہدم کرنے کے بعد تعمیر کیا گیا ہے اور اس کو ثابت کرنے کے لئے ان کے پاس پورے ثبوت موجود ہیں، لہذا اس مسجد ک