Search results

Search results for ''


مینگلورو ایر پورٹ پر 2.15 کلو سونا کیا گیا ضبط: دو گرفتار

مینگلورو: 16 جنوری، 2021 (ذرائع) منگلورو انٹرنیشنل ایرپورٹ پر شارجہ سے پہنچنے والی ہوائی جہاز پر سوار دو افراد سے 2.154 کلو سونا ضبط کرلیا ہے جس کی مالیت 1.015 کروڑ روپئے بتائی جارہی ہے۔ جبکہ اس سلسلہ میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق کیرالہ کے کاسرگوڈ سے بتایا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق انٹلیجن

کرناٹک: کسانوں نے مسلمانوں سے کی درخواست، 26 جنوری کے احتجاج کو بنائیں کامیاب

بنگلورو۔ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی زرعی پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ کرناٹک میں بھی وقت وقت پر کسان تنظیمیں احتجاجی مظاہرے، اجلاس منعقد کررہی ہیں۔ اسی کڑی کے تحت کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں کسانوں نے 26 جنوری کو بڑے پیمانے پر ٹریکٹر ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوم جمہوریہ کے

وزیر اعظم نے کورونا ٹیکہ کاری مہم کا کیا افتتاح، کہا۔ ہندستان کی طاقت اور سائنسی مہارت ایک زندہ ثبوت

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس (کووڈ 19) کے خلاف ہفتے کو ملک گیر سطح پر کورونا ٹیکہ کاری مہم کا افتتاح کیا۔ مودی نے آج دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کرتے ہوئے کہا ،’’آج کے دن کا پورے ملک کو بے صبری سے انتظار رہا ہے۔ کتنے مہینے سے ملک کے ہر گھر میں بچوں، بوڑھوں اور جوانو

ہندوستان ۔ چین تنازع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا : فوج نے ملک کا سر فخر سے بلند کردیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہند - چین کشیدگی کے دوران ہندوستانی فوج نے کرشمائی کام کیا ہے ، جس سے نہ صرف پورے ملک کا حوصلہ بڑھا ہے بلکہ ملک کا سر بھی بلند ہواہے۔ راجناتھ سنگھ نے لکھنو میں 435 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے نیو کمانڈ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ہند -

کورونا وبا کے بعد فحاشی اور جنسی بے راہ روی میں اضافہ ہوگا، امریکی پروفیسر

پروفیسر نکولس نے اپنی کتاب میں لکھا کہ 2024 میں ویکسینیشن کے بعد جب انسانی معاشرہ وبا کے خلاف ’’ہرڈ امیونٹی‘‘ حاصل کرلے گا اور یہی وبا کے بعد کا دور ہوگا تاہم اس وقت بھی وائرس موجود ہوگا لیکن اس کی شدت کم ہوگی۔ پروفیسر نکولس کا کہنا ہے کہ وبا کے دوران لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں اور مذہب کی جانب راغب ہوج

سعودی عرب میں 10 دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ

الریاض: سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے ماہرین نے ملک بھر میں آئندہ دس روز تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری کی ہے۔ ماہر موسمیات حسن کرانی نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں‌ کہا کہ جمعرات کی شام سے آئندہ دس روز تک ملک شدید سردی کی لپیٹ میں رہے گا۔ انہوں نے عوام پر سردی سے بچائو کے لیے حفا

انڈونیشیا میں زلزلہ: 26 افراد ہلاک، زمین بوس ہسپتال کے ملبے میں متعدد افراد محصور

جکارتہ: انڈونیشیا میں آنے والے ایک شدید زلزلہ کے سبب بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ انڈونیشیا میں قدرتی آفات س نمٹنے والی ایجنسی کے مطابق جزیرہ سولاویسی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ جمع

بی جے پی حکومت کے ظلم کی شکست اور کسانوں کے عزم کی فتح یقینی: پرینکا گاندھی

مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف ایک طرف کسانوں کی تحریک زبردست پیمانے پر جاری ہے، اور دوسری طرف کسانوں نے بھی کسانوں کے حق میں علم بلند کر رکھا ہے۔ اس درمیان کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک فیس بک پوسٹ میں بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ انھ

The corona vaccination process begins tomorrow in Bhatkal: In the first step, health workers will be vaccinated

Bhatkal: 15, January 2021 (Bhatkallys News Bureau) On Saturday, January 16, a nationwide vaccination campaign against the coronavirus is slated to commence. A nationwide COVID-19 vaccination drive will be initiated by Prime Minister Narendra Modi tomorrow. Vaccines have been sent to all the Center's

بین المذاہب شادی: جوڑا اگر نہیں چاہتا تو ان کی تفصیلات عام نہ کی جائیں، الہ آباد ہائی کورٹ

لکھنو: اتر پردیش میں بین المذاہب شادیوں کے رجسٹریشن کے حوالہ سے الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے شادیوں سے قبل نوٹس چسپاں کرنے اور اس پر اعتراضات طلب کرنے کو غلط قرار دیا ہے۔ عدالت نے اسے آزادی اور رازداری کے بنیادی حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

بنگلورو: مسلم تنظیموں نے 22 جنوری بروز جمعہ کو بند منانے کا کیا فیصلہ، جانئے کیا ہے وجہ

بنگلورو میں 22 جنوری بروز جمعہ 2021 کو مسلم تنظیموں نے بند منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں شہر کے دارالسلام میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جمعیت علماء ہند، جماعت اسلامی ہند، اہل سنت والجماعت، جمعیت اہل حدیث، سنی اور شیعہ تنظیموں کے نمائندوں، مساجد فیڈریشن کے ذمہ داروں، تاجروں نے اجلاس میں حصہ لیا۔

راجناتھ سنگھ نے اشاروں میں چین کو دی وارننگ، کہا- ہمارے فوجی منہ توڑ جواب دینے کو تیار

بنگلورو: ہندوستانی حکومت میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ (Defence Minister Rajnath Singh) جمعرات کو آرمڈ فورس ویٹرن ڈے (Armed Forces Veterans Day) کے موقع پر بنگلورو پہنچے ہیں۔ یہاں انہوں نے پڑوسی ملک چین (China) کو اشاروں اشاروں میں سخت وارننگ دے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی طاقت ہمارے عزت ن

’تمل تاریخ و ثقافت کی حفاظت ضروری‘ جلی کٹّو کا لطف اٹھانے کے بعد راہل گاندھی کا بیان

چنئی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ان لوگوں کو انتباہ دیا جو تمل ثقافت پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ تمل کلچر ختم ہو جائے گا، وہ غلط ہیں۔ راہل گاندھی نے یہ بیان مدورائی کے اونیاپورم میں دیا جہاں وہ پونگل کے تہوار کے دوران منعقد ہونے والے روا

کسان تحریک: 26 جنوری کو نکلنے والی ’ٹریکٹر ریلی‘ سے متعلق کسان لیڈر نے لکھا ’کھلا خط‘

سنیوکت کسان مورچہ نے 26 جنوری کو جو ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہوا ہے، اس سلسلے میں سبھی طرح کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ خبروں کے مطابق کسانوں نے دہلی کے بارڈرس پر ہی ٹریکٹر پریڈ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی کو نقصان پہنچانے کے ارادہ سے یہ ریلی نہیں نکال رہ

سپریم کورٹ کے ذریعہ تشکیل کردہ کمیٹی سے بھوپیندر سنگھ مان نے نام لیا واپس

نئی دہلی: سپریم کورٹ (Supreme Court) کے ذریعہ کسان آندولن (Kisan Andolan) کا حل نکالنے کے لئے تشکیل کی گئی چار رکنی کمیٹی میں شامل بھوپندر سنگھ مان صدر، بھارتیہ کسان یونین (بے کی یو) نے اس کمیٹی سے خود کا نام واپس لینے کا فیصلہ لیا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے ذریعہ جاری ایک میڈیا بیان میں بھوپیندر

اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائیرلائن کا پائلٹ معطل

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے اسرائیل جانے سے انکار پر پائلٹ کو معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب امارات کی ائیرلائن امریٹس نے اسرائیل جانے سے انکار پر تیونس کے پائلٹ کو معطل کردیا، مونم صاحب التبا کے مطابق ایمریٹس ائیرلائن نے فلائٹ کو اسرائیلی کے دارالحکومت مقبوضہ بیت ا

واٹس ایپ کی صارفین کی معلومات کے تبادلے سے متعلق ایک بار پھر وضاحت

واٹس ایپ نے ایک بار پھر صارفین کو ان کی ذاتی معلومات محفوظ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے اور اپنی نئی پالیسی سے متعلق ایک اور وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ میسجنگ ایپ واٹس کی جانب سے فیس بک کے ساتھ معلومات شیئر کرنے اور ان شرائط کو تسلیم نہ کرنے والوں کے اکاؤنٹ حذف کرنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر اس

ابو ظہبی کے 4 سے 11 سالہ طلبہ جو بیرون ملک سے اسکول واپس آ رہے ہیں ان کو  کویڈ منفی  ٹیسٹ پیش کرنا ہوگا  ضروری

دبئی: 13 جنوری (ذرائع)  ابوظہبی میں تین ہفتوں کی موسم سرما تعطیلات کے بعد اب شہر میں اسکولوں کو دوبارہ آمنے سامنے کلاسوں کو شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اگرچہ کلاسز 3 جنوری سے شروع ہوئی تھیں تاہم  اڈیک نے امارات کے تمام طلبا کے لئے دو ہفتوں کی فاصلاتی تعلیم کی مدت کا اعلان بھی کیا تھا۔ اڈیک نے ا