Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا ٹیکہ کون نہ لے، بھارت بائیوٹیک نے کی وضاحت
حیدرآباد: کورونا کا ٹیکہ کوویکسن تیار کرنے والی حیدرآبادی کمپنی بھارت بائیوٹیک نے کہا ہے کہ کمزور قوت مدافعت رکھنے یا پھر ایسی دوا استعمال کرنے والے جس کے ذیلی اثرات قوت مدافعت پر ہوتے ہوں کے ساتھ ساتھ الرجی والے افراد کورونا کا ٹیکہ نہ لیں۔ بھارت بائیوٹیک نے اپنی فیکٹ شیٹ میں کہا کہ الرجی ک
دہلی: شروع ہوئیں تعلیمی سرگرمیاں، طلباء کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ
دہلی: پورے دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل پورے دس مہینے بعد جب اسکول کے بچوں کو اپنی اسکول یونیفارم میں اسکول جاتے اور ان کو اسکول سے واپس آتے دیکھا تو سکون بھی محسوس ہوا اور اعتماد بھی پیدا ہوا۔ واضح رہے کل دسویں اور بارہویں کے بچوں کے لئے
مصر اور قطر کے درمیان 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال، دوحہ سے دو پروازیں قاہرہ روانہ
مصر اور قطر کے درمیان جون 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال ہوگئے ہیں اور سوموار کو دوحہ سے پہلی پرواز قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ مصرائیر کی پہلی پرواز دوحہ سے قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔اس کے بعد قطرائیرویز کی پرواز بھی قاہرہ کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔خلیجی ممالک کے ساتھ تنازع کے خاتمے
محمد سراج 5 وکٹ لینے کے بعد ہوئے جذباتی، مرحوم والد کو کیا یاد
برسبین کے گابا میدان پر ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ 294 رن پر سمٹ گئی اور اس میں اہم کردار ہندوستان کے تیز گیندباز محمد سراج کا رہا جنھوں نے 19.5 اوور میں محض 73 رن دے کر 5 وکٹ حاصل کیے۔ برسبین ٹیسٹ محمد سراج کا تیسرا ٹیسٹ ہے اور ا
سوشانت سنگھ معاملہ: ’ریپبلک‘ اور ’ٹائمز ناؤ‘ کی کوریج کو عدالت نے بتایا توہین آمیز
ممبئی: اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق معاملے میں ممبئی پولیس کی شبیہ کو خراب کرنے والے ریپبلک ٹی وی اور ٹائمز ناؤ کی کوریج آج بامبے ہائی کورٹ نے بادی النظر میں توہین آمیز قرار دیا، تاہم اس ضمن میں کسی بھی کارروائی سے اجتناب کرتے ہوئے عدالت نے واضح کیا کہ مستقبل میں کی جانے والی تح
ٹریکٹر مارچ: سپریم کورٹ کے بیان پر کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا رد عمل آیا سامنے
نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ 55 ویں دن بھی جاری ہے۔ کسان تنظیموں نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر مارچ نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن مرکز کی مودی حکومت کسی بھی طرح اس ٹریکٹر مارچ پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔ پیر کے روز دہلی پولس کے ذریعہ داخل عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ب
اب ایودھیا کے سَنتوں نے سیف علی خان کی’تانڈو‘ کے خلاف اٹھائی آواز
سیف علی خان کی ویب سیریز ’تانڈو‘ زبردست طریقے سے تنازعہ کا شکار ہو گئی ہے۔ کئی ریاستوں میں اس کے خلاف کیس درج ہو چکے ہیں اور اتر پردیش کی یوگی حکومت میں شامل کئی وزراء نے بھی اس کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ اب ایودھیا کے سَنت بھی ویب سیریز ’تانڈو‘ کے خلاف متحد ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ میڈیا ذرا
Usaid Shabandari, an Anjuman College BBA undergraduate, is ranked 271st in PGCET
Bhatkal:18 January (Bhatkallys News Bureau) Muhammad Usaid Ibn Junaid Shabandri, a student of the Anjuman Institute of Management and Computer Application's BBA Department, was ranked 271st in the MBA postgraduate CET exam. Usaid Shabandri had completed his BBA from Anjuman College last year, acc
وہاٹس ایپ پالیسی سے اگر کسی کی پرائیویسی متاثر ہوتی ہے تو وہ ڈلیٹ کر دیں،عدالت کی دو ٹوک
وہاٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کو لے کر دہلی ہائی کورٹ کے دروازہ پر دستک دی گئی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے اس پر کوئی نوٹس نہیں جاری کیا ہے لیکن کہا ہے کہ اس پر تفصیل سے سنوائی کی ضرورت ہے، جس کے لئے اگلی سنوائی 25 جنوری کو ہوگی۔ اس معاملہ پر عرضی گزار
ملک کی بیشتر ریاستوں میں پرندوں میں برڈفلو کی تصدیق
نئی دہلی: مہاراشٹر کے سنٹرل پولٹری ڈیولپمنٹ آرگانئزیشن (سی پی ڈی او)، ممبئی اور مدھیہ پردیش کے ضلع مندسور میں کھیڑاروڈ واقع پولٹری میں ایوین فلو کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے اضلاع پنّاِ، سانچی رائے سین، بالاگھاٹ کے کووں اور شیوپور(کوے، الو) اور مندسور(ہن
کروناوائرس: عُمان کا سوموار سے زمینی گذرگاہیں بند کرنے کا اعلان
خلیجی ریاست عُمان نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سوموار سے زمینی گذرگاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عُمان کی کرونا وائرس ایمرجنسی کمیٹی کے مطابق سوموار کی شام چھے بجے سے ایک ہفتے تک سرحدیں بند رہیں گی اور اس مدت میں مزید توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔ عُمان میں 27 دسمبر سے کوِوڈ-19 کی و
یوٹیوب نے ویڈیوز اور ای کامرس کے دواہم فیچرز پیش کردیئے
سان فرانسسکو: یوٹیوب نے حال ہی میں مخصوص ہیش ٹیگ ویڈیوز کے لیے علیحدہ پیج کا اعلان کیا تھا اور اب اس نے دو شاندار فیچر پیش کئے ہیں جو یوٹیوبر کے لیے بھی نہایت مددگار ثابت ہوسکتےہیں۔ ان میں سے ایک فیچر ویڈیو میں موجود آئٹم یا اشیا کو ٹیگ کرنے کا ہے اور دوسرا فیچر یہ ہے کہ کسی بھی ویڈیو کو اپ لوڈ
عوامی تنقید کے بعد واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی
مینلوپارک: واٹس ایپ نے پوری دنیا سے تشویش اور عوامی تنقید کے بعد فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام وقتی طور پر مؤخر کردیا ہے۔ واٹس ایپ نے جمعے کے روز اپنی متازعہ پرائیویسی پالیسی کے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے اسے تین ماہ کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل اسمارٹ فون پر آڈیو اور ویڈیو ر
Muslim leaders object to constructing Murin Katta next to the Muslim compound adjacent to the Bhatkal National Highway; Assistant Commissioner holds Peace Meeting
Bhatkal: 17 January 2021 (Bhatkallys News Bureau) There has been a disagreement between the parties in Bhatkal over the development of Murin Katta at a site adjacent to the Nawayat Colony National Highway. The two appear to be at odds about their specifications. On the one side, Muslim leaders claim
مینگلور ترونتاپورم ریل گاڑی کے مال بردار بوگی میں لگی آگ۔ بائک بنی آگ کی وجہ: گوڈس کے نگران کو کیا گیا معطل
مینگلورو: 17 جنوری، 2021 (ذرائع) منگلورو سے ترونتا پورم جانے والی ریل گاڑی کی ایک بوگی میں آج صبح قریب پاؤنے آٹھ بجے اچانک آگ لگ گئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق جب ٹرین ورکلا نامی مقام پر پہنچی تو مسافروں نے دیکھا کہ گوڈس ڈبہ سے دھواں اٹھ رہا ہے جسے دیکھ کر فوری طور پر مسافروں نے زنجیر کھینچ کر ٹرین
جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے پیش نظر امریکی صوبوں میں ہائی الرٹ
واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے دوران سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے تشدد بھڑکانے کے خدشے کے پیش نظر سبھی 50 صوبوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ بائیڈن 20 جنوری بدھ کے روز صدر کے عہدے کا حلف لیں گے۔ امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن
رام مندر تعمیر کے نام پر غیر قانونی وصولی! ’راشٹریہ بجرنگ دل‘ کے خلاف ایف آئی آر درج
مرادآباد: ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر ایک عظیم الشان رام مندر کی تعمیر کی تیاری چل رہی ہے او ہندو تنظیموں نے چندہ لینے کی ملک گیر مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ دریں اثنا، نام نہاد ہندو تنظیموں کے ذریعہ رام مندر کی تعمیر کے نام پر ضلع مراد آباد میں غیر قانونی وصولی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اعظم خان کو بڑا جھٹکا، جوہر یونیورسیٹی کی 70 ہیکٹیر زمین واپس لے گی یوپی حکومت
رام پور۔ سماج وادی پارٹی (Samajwadi Party) کے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خان (Mohammad Azam Khan) کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ہفتہ کو اے ڈی ایم جے پی گپتا کی کورٹ سے کرارا جھٹکا لگا ہے۔ کورٹ نے جوہر ٹرسٹ کی 70.05 ہیکٹیر زمین اترپردیش حکومت کے نام درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ زمین ابھی تک اعظ