Search results

Search results for ''


خود کفیل ہندوستان کے لئے سوچ میں تبدیلی ضروری: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام سے ملک میں بنی اشیا کا استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ خود کفیل ہندوستان کے لئے ملک میں تیار اشیا کا استعمال ضروری ہے اور انہیں خوشی ہے کہ ہر طبقے کی سوچ میں اس سلسلے میں بڑی تبدیلی آرہی ہے، مودی نے ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہا

کورونا وائرس: دبئی میں نئے سال کے موقع پر 30 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر پابندی

امارت: دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ نے نئے سال کے آغاز پر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 30 سے زیادہ افراد کے خاندانی یا سماجی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔  کمیٹی نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’جو کوئی اس پابندی کی خلاف ورز

مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیل کرانے پر 10 سال قید، 50 ہزار کا جرمانہ

بھوپال: مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے صرف دو دن پہلے آج یہاں ریاستی کابینہ نے تبدیلی مذہب کو روکنے سے متعلق مدھیہ پردیش مذہبی آزادی بل 2020 کو منظوری دے دی۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے وزرا کی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اس بل میں مذہب تبدیل کرنے کو روکنے کے

سعودی شاہ سلمان کی خلیج عرب لیڈروں کو جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے رکن ممالک کے لیڈروں کو آیندہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ جی سی سی کا اکتالیسویں سربراہ اجلاس پانچ جنوری کو سعودی دارالحکومت الریاض میں منعقد ہوگا۔شاہ سلمان نے میزبان ملک کی حیثیت سے جی سی سی کے سیکریٹری

اسرائیل سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، ترک صدر

استنبول: ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل کی اعلیٰ سطح کی کچھ شخصیات سے مسائل

اسد الدین اویسی اب گجرات میں دیں گے بی جے پی کو چیلنج ، بی ٹی پی کے ساتھ لڑیں گے پنچایت الیکشن

گجرات میں اگلے پنچایت الیکشن کیلئے بھارتیہ ٹرائبل پارٹی اور اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی ساتھ آگئے ہیں ۔ دونوں پارٹیوں نے الیکشن ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ جانکاری بی ٹی پی ممبر اسمبلی چھوٹو بھائی وساوا نے ہفتہ کو دی ۔ وساوا نے بتایا کہ بی ٹی پی اور اے آئی ایم آئی ایم آئین کو

کسانوں کی حمایت میں آر ایل پی نے بھی چھوڑا این ڈی اے کا ساتھ

راجستھان کی راشٹریہ لوک تانترک پارٹی (آر ایل پی) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ ہنومان بینیوال نے آج اعلان کر دیا کہ تینوں زرعی قوانین کی مخالفت میں انھوں نے این ڈی اے سے رشتہ توڑ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تینوں قوانین کسان مخالف ہیں، اس لیے میں نے این ڈی اے چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

پی ایم مودی کے گجرات میں بھی کسان تحریک تیز، سابق وزیر اعلیٰ سمیت کئی کسان حراست میں

مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ زرعی قوانین کے خلاف اب کسانوں کی تحریک مزید تیز ہونے لگی ہے۔ ایک طرف جہاں مودی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ مخالفت صرف ہریانہ اور پنجاب میں ہو رہی ہے، وہیں دوسری جانب پی ایم مودی کے اس بیان کو گجرات سے آئی ایک تصویر نے جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پورے ملک میں

Art teachers of Bhatkal taluka show off their skills: Changed the view of BEO office with their handiwork

Bhatkal: December 26, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The office of Bhatkal Block Education Officer (CEO) situated at Sagar Road Bhatkal which looked ordinary just a few days ago, now sports a wonderful look, all thanks to handiwork of art teachers of various schools of the taluka, who have come toget

Cosmos team wins Kabaddi tournament organized by Youth Maryam Ali

Bhatkal: Cosmos team has won the Kabaddi tournament organized by Youth Maryam Ali in the kabaddi field adjacent to Maryam Ali Mosque. The final match was between host Maryam Ali and Cosmos in which Cosmos won the trophy after nail biting final. In addition to the winners and runners-up trophie

والد کی موت کے باوجود ٹیم انڈیا کے ساتھ ڈٹے رہے محمد سراج ، اب پلیئنگ الیون میں ملی جگہ

ہندوستان نے ایڈیلیڈ ٹسٹ میں ملی زبردست شکست کے بعد آسٹریلیا کے خلاف سنیچر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹسٹ کے لئے اپنی ٹیم میں زبردست تبدیلی کی ہے۔ سلامی بلے باز شبھمن گل اور تیزگیند باز محمدسراج اپنا ڈیبیو کریں گے جبکہ آل راونڈر رویندر جڈیجہ اور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

حکومت کی تنقید کرنا جرم نہیں، عدم اتفاق جمہوریت کی پہچان ہے: الٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ’’ریاست میں نظامِ قانون کی حالت پر عدم اتفاق کا اظہار ہمارے آئینی روادار جمہوریت کی شناخت ہے اور اسی چیز کو آئینی طور سے آئین کی شق 19 کے تحت محفوظ کیا گیا ہے۔‘‘ عدالت نے یہ تبصرہ ایک شخص کے خلاف داخل ایف آئی آر کو خارج کرتے

کسان تنظیمیں مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ حکومت نئے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت کررہے کسانوں سے معاملات اور حقائق کی بنیاد پر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے وزیر اعظم مودی نے پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت نو کروڑ سے زائد کسانوں کے بینک کھاتوں میں 18 ہزار کروڑ روپے سے

ناسا نے اپنے خلائی جہاز کے مریخ پر اترنے کا ٹریلر جاری کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: آپ نے حال ہی میں ناسا کے جدید ترین مریخی مشن پریزروینس کے بارے میں سنا ہوگا جو اس سال جولائی میں مریخ کی جانب بھیجا گیا تھا۔ اس مریخی گاڑی کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس کی سطح سے مٹی اور پتھر لے کر زمین پر واپس آئے گی جہاں تجربہ گاہوں میں ماہرین اس کا بغور مطالعہ کریں گے۔ اب ص

شام پراسرائيلی کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے، 6 ہلاک

دمشق: شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔ شام کے سرکاری ٹيلی وژن کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے يہ ميزائل

برصغیر کے نامور محقق ، نقاد اور ناول نگار پرو فیسر شمس الرحمان فاروقی کے انتقال سے اردو دنیا میں غم کی لہر

برصغیر کے نامور محقق ، نقاد اور ناول نگار پرو فیسر شمس الرحمان فاروقی اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔  طویل علالت کے بعد شمس الرحمان فاروقی کا الہ آباد میں انتقال ہو گیا ۔ شمس الرحمان فاوقی کافی دنوں سے دہلی کے اسکارٹ اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ اسپتال میں کوئی افاقہ نہ ہونے پر ان کو الہ آباد میں ان کی رہا

Water supply in Jali Pattan Panchayat limits to be affected for three days, panchayat appeals for cooperation

Bhatkal: December 25, 2020(Bhatkallys News Bureau) Water released by the Panchayat in Bhatkal Jali Pattan Panchayat limits will not be released for the next two days from today. This was informed by Ajay Bhandarkar, Chief Officer of Jali Pattan Panchayat while issuing a press statement. He said t

دہلی میں صبح صبح زلزلہ کےہلکے جھٹکے

دارالحکومت دہلی میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ واضح رہے ان جھٹکوں کی شدت کافی کم تھی اور ان جھٹکوں کو آج صبح پانچ بجکر دو منٹ پر محسوس کیا گیا ۔ دہلی میں گزشتہ کئی مہینوں سے زلزلوں کےجھٹکے محسوس کئے جا رہے ہیں ۔ آج آنے والے جھٹکوں کی شدت کم تھی اور