Search results
Search results for ''
News Categories
نئے سال کی آمد کے پیش نظر کاروار ساحل پر جاری امتناعی احکامات کے دوران پولس ڈرون سے کر رہی ہے ساحل کی نگرانی
کاروار: 31 دسمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا انفیکشن کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ضلع میں عوامی مقامات اور ساحلوں پر بھیڑ کو اکٹھا ہونے سے روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت جاری امتناعی احکامات کے پیش نظر پولس خلاف ورزی کرنے والوں کی نگرانی کے لیے چوکس دکھائی دے رہی ہے۔ ادھر کاروار کے مشہور سا
کرناٹک میں گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد سیاسی پارٹیاں کر رہی اپنی اپنی جیت کا دعوٰی: بھٹکل میں ان امیدواروں نے درج کی جیت
کرناٹک کے 226 تعلقہ جات کے 5728 دیہی پنچایتوں کے انتخابات کے نتائج منظر عام پر آئے ہیں۔ ان انتخابات میں ریاست کی تین بڑی سیاسی پارٹیاں کانگریس، بی جے پی اور جے ڈی ایس اپنی اپنی جیت کا دعوٰی کررہی ہیں۔ دوسری جانب مسلم سیاسی جماعتیں ایس ڈی پی آئی اور ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی تائید کردہ کئی امیدوار من
دہلی تشدد: عمر خالد کے خلاف چارج شیٹ داخل، فساد بھڑکانے اور ملک مخالف تقریر دینے کا الزام لگایا گیا
نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی میں ہوئے تشدد (Delhi Violence) میں ملزم عمر خالد (Umar Khalid) کے خلاف دہلی پولیس (Delhi Police) کی کرائم برانچ نے اپنی چارج شیٹ جمعرات کو داخل کردی ہے۔ تقریباً 100 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں عمر خالد کے خلاف فساد بھڑکانے، فساد کی سازش کرنے، ملک مخالف تقریر کرنے کے عل
School reopening: Class 10 & 12 to start from tomorrow in karnataka
Bhatkal: December 31, 2020 (Bhatkallys News Bureau) As per the announcement of the state government, classes for 10 & 12 and Vidhyagama for class 6 to 9 will be started from tomorrow (new year). Preparations for school and college have been completed and all are ready to welcome students. In
ہنگامہ کے بعد بی جے پی نے ’شاہین باغ‘ میں گولی چلانے والے کپل گوجر کو پارٹی سے نکالا
دہلی کے شاہین باغ میں جب سی اے اے-این آر سی مخالف مظاہرہ چل رہا تھا تو اس میں ہندوتوا ذہنیت رکھنے والے کپل گوجر نامی ایک نوجوان نے ہوائی فائرنگ کی تھی، جسے مظاہرین نے پکڑ کر پولس کے حوالے کر دیا تھا۔ آج صبح اس کپل گوجر کو غازی آباد میں بی جے پی لیڈران و اعلیٰ افسران نے پارٹی میں شامل کیا۔
اسرائیل طیاروں کا شام کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ
ادلب: شام میں ایک فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں نے میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ انہی طیاروں نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھی بمباری کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نچلی پرواز کرتے ہوئے شامی فوج کے ایک یونٹ اور لبنان کی
یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا
لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے لاکھوں کروڑوں فون پر بند ہوجائے گی، یا پھر اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی ضرورت رہے گی۔ لیکن بری خبر یہ ہے کہ پاس پرانے ایپل اور اینڈروئڈ فون ایسے ہیں جنہیں ترک کرکے نیا فون خریدنے کے علاوہ ک
سعودی عرب کی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں "علی بابا" کمپنی کے ساتھ شراکت داری
سعودی ٹیلی کام کمپنی (STC) اور چین میں ٹکنالوجی کی ضخیم کمپنی علی بابا کلاؤڈ کے درمیان تزویراتی شراکت داری کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت چینی کمپنی سعودی عرب میں اعلی ترین کارکردگی کی حامل کمپیوٹنگ سروسز پیش کرے گی۔ مزید یہ کہ سعودی دارالحکومت ریاض مذکورہ چینی گروپ کے انتظامی اور ترب
کسان تحریک: آج کی میٹنگ سے ہم خوش، لیکن سبھی مسائل کا حل نکلنے تک مظاہرہ جاری رہے گا... راکیش ٹکیت
کسان لیڈروں کی آج حکومت کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کو پہلے کی میٹنگوں کے مقابلے میں کافی بہتر قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے آج کی میٹنگ کو امید افزا ٹھہرایا وہیں کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہا ’’آج کی بات چیت سے ہم خوش ہیں۔ لیکن جب تک سبھی
بہار: شیام رجک کے بیان سے مچی ہلچل، 17 جے ڈی یو اراکین اسمبلی آر جے ڈی کے رابطے میں!
بہار میں نتیش حکومت پر خطرہ لگاتار منڈلا رہا ہے اور یہ خطرہ ہماچل پردیش میں جے ڈی یو اراکین اسمبلی کے بی جے پی میں شامل ہونے سے مزید بڑھ گیا ہے۔ ہماچل پردیش میں جو سیاسی ہلچل ہوئی ہے، اس نے بہار کی سیاست میں بھی ہلچل مچا دی ہے اور کئی آر جے ڈی لیڈروں نے جلد ہی جے ڈی یو اور بی جے پی کا رشتہ
Ban on New Year's celebrations in Uttar Kannada
Karwar: December 30, 2020 (Bhatkallys News Bureau) New Year's Eve will not be celebrated on the beaches and in public places in Uttar Kannada district this year as this time the district administration has taken stringent measures to prevent Covid infection. Prohibition orders under section 144 hav
’لو جہاد‘ قانون کے خلاف 104 سابق آئی اے ایس افسران نے وزیر اعلیٰ یوگی کو لکھا خط
اتر پردیش میں بنے ’لو جہاد‘ قانون کو لے کر اب سابق آئی اے ایس افسران بھی فکرمند نظر آ رہے ہیں۔ اس قانون کے خلاف 104 سابق آئی اے ایس افسران نے ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں لو جہاد قانون پر اعتراض ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ گہری فکر کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔
سابق کرکٹر اظہرالدین کی چلتی کار کا نکلا ٹائر ، بے قابو ہوکر کار ڈھابے میں گھس گئی
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کی گاڑی کوٹہ میں حادثہ کا شکار ہوگئی ہے ۔ یہ حادثہ لال سوٹ کوٹہ میگا ہائی وے پر سوروال تھانہ کے نزدیک پیش آیا ۔ تاہم محمد اظہر الدین اس حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ آپ کو بتادیں کہ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرین اپنے کنبہ کے ساتھ رننتھ بھور جارہے تھے ۔
ملک میں پھیلنے لگا کورونا وائرس کا نیا اسٹرین، UK کی پروازوں پر 7 جنوری تک بڑھی پابندی
ملک میں برطانیہ میں ملے کورونا وائرس اسٹرین (Coronavirus New Strain) سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی ہے۔ 13 نئے مریض کس ریاست سے ہیں یہ ابھی صاف نہیں ہو سکا ہے۔ اس درمیان مرکزی حکومت نے برطانیہ (United Kingdom Flights) جانے اور آنے والی فلائٹس پر سات جنوری 2021 تک پابندی بڑھا دی گئی ہے۔ پہ
ایس ڈی پی آئی کی طرف سے ریاست میں نافذ ہورہے انسداد گئوکشی قانون کے خلاف آج بھٹکل میں ہوا احتجاج: گورنر سے دستخط نہ کرنے کی اپیل
بھٹکل: 29 دسمبر،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی جانب سے ریاست میں گئو کشی پر پابندی کا آر ڈی ننس لانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئےتحصلدار کے توسط سےگورنر کو ایک میمورنڈم سونپ کر اس پر دستخط نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اس کے لیے آج عصر بعد ایس ڈی پی
مدھیہ پردیش: رام مندر سے متعلق نکالی گئی ریلی پر پتھراؤ، کئی زخمی، حالات کشیدہ
کورونا وبا کے اس دور میں جب کسی تقریب کے انعقاد اور بھیڑ لگانے سے پرہیز کرنے کی ہدایت انتظامیہ کے ذریعہ دی ہوئی ہے، مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک ہندوتوا تنظیم نے رام مندر کو لے کر ریلی نکالی۔ اس ریلی کے دوران اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب کچھ نامعلوم لوگوں نے پتھراؤ شروع کر دیا اور کم و بیش
کسانوں سے ہوئے معاہدوں کو قانونی درجہ دے حکومت: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ اگر حکومت کسانوں کی بات ماننے کے لئے تیار ہے تو اسے دونوں فریقوں میں ہوئے معاہدے کو قانونی درجہ دینا چاہیے۔ کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کسانوں کے مطالبے تسلیم کرتی ہے اور کسان حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں تو معاہدوں کو قانون میں شامل کیا جانا چاہیے۔
Counting of first phase gram panchayat elections to be held in Bhatkal tomorrow
Bhatkal: Elections were held on December 22 for 672 members of 16 gram panchayats of the taluka in Bhatkal in which 74.42% polling was recorded. The counting of these votes will start tomorrow, December 30, from 8:30 am at Guru Sudheendra College. Reporting this, the Assistant Commissioner said t