Search results

Search results for ''


ابوظبی: اجتماعات پر پابندی ، مالوں، بیچز اورریستورانوں میں تعداد کم رکھنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار کو نئی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔ ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔ان کے تحت ابوظبی شہر میں اجتماعات اور تقریبات کے انعقاد کی سختی سے ممانعت کردی گئی

گوگل اب آپ کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اورسانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

کیلیفورنیا: گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ اس موبائل فون سے دل دھڑکنے اور سان

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آگئی

میانمار میں انٹرنیٹ کی بندش اور ریاستی رکاوٹوں کے باوجود فوجی بغاوت کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کو روکنے کے لیے ملک بھر میں پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو بند کیا گیا اور اس کے بعد اب انٹرنیٹ پر ہی مکمل پابندی عائد کردی گئی

اتراکھنڈ: گلیشیئر ٹوٹنے سے گنگا کے قریب تمام اضلاع میں ہائی الرٹ

لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ اتراکھنڈ میں نندا دیوی گلیشیر کا ایک حصہ رشی گنگا ندی پاور پروجیکٹ کے ڈیم پر گرنے سے الکانندا ندی میں آبی سطح اچانک بڑھ گئی ہے۔ باندھ ٹوٹنے سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر اترپردیش میں دریائے گنگا کے کنارے واقع اضلاع میں ہائ

بری طرح ناکام ہوئے ہندوستانی گیند باز، انگلینڈ نے بنا ڈالا خاص ریکارڈ

ئی دہلی: ہندوستان اور انگلینڈ (India vs England) کے درمیان چار ٹسٹ میچوں کی سیریز کا کا پہلا مقابلہ چنئی کے چیپاک میدان پر کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے دو دن کے  اوور کھیل میں انگلینڈ کی ٹیم نے ہندوستانی گیند بازوں کے پسینے چھڑا دیئے۔ پانچ گیند بازوں کے ساتھ اتری ٹیم انڈیا کو مہمان ٹیم کو آل آوٹ کر

کرناٹک : انسداد گئو کشی بل 2020 پاس ہوگا یا فیل ، پیر کو ہوسکتا ہے فیصلہ

کرناٹک میں اب سب کی نگاہیں 8 فروری بروز پیر کو ہونے والے قانون ساز کونسل کے اجلاس پر مرکوز ہیں ۔ اس اجلاس میں انسداد گئو کشی بل 2020 پر گفتگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق ریاستی وزیر اور کانگریس کے ایم ایل سی نصیر احمد نے کہا کہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں اس بل پر تفصیل کے ساتھ گفتگو کرنے ک

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

نئی دہلی: اتوار کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں۔ ڈیزل کی قیمتیں دہلی کے علاوہ بڑے شہروں میں تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں۔ ملک کی سرخیل آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قوم

اتراکھنڈ سانحہ میں 10 لوگوں کی موت، تپوون ٹنل سے 16 لوگوں کا ریسکیو، 150 سے زیادہ لوگ لاپتہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں آئی قدرتی آفت کو لےکرکہا ہے کہ راحت اور بچاو کام جاری ہے اور قومی آفت سے نجات دلانے والی نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (National Disaster Response Force) کی تینوں ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سبھی حالات کو مد نظر رکھت

معاشرے میں پھیل رہی برائیوں کو مٹانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: مولانامحمدعمرین محفوظ رحمانی

کھرگون میں اصلاح معاشرہ کے عنوان سے مختلف جلسوں کا کامیاب انعقاد! کھرگون، 07/ فروری (پریس ریلیز):آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے تحت حضر ت مولانا محمدعمرین محفوظ رحمانی صاحب،سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ کا ان دنوں مدھیہ پردیش کادورہ جاری ہے،جس میں ایم پی کے مختلف اضلاع

Attempt to remove the Bhatkal Murin katte mounted board exposed: Was it a conspiracy to disrupt the peace in Bhatkal?

Bhatkal: 7 February 2021 (Bhatkllys News Buerau) Last night, as Mr. InayatullahShabandri caught his eye and the matter was handed over to the police, a man was trying to dismantle a board set up by non-Muslim brothers at a contested spot on Bhatkal National Highway, Nawayath Colony. Informing the

مولانا دریابادی ؒ کے عاشق ، ایک شریف النفس انسان کی موت (۲)۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل

طالب علمی کے اس دور میں آپ کو عثمان حسن جوباپو جیسے نیک سیرت اور باذوق  ساتھیوں کی رفاقت ملی، عثمان حسن گریجویشن کی تکمیل کے لئے اسمعیل یوسف کالج  میں داخل ہوگئے تھے، جہاں انہیں  مولانا نجیب اشرف ندوی اور ڈاکٹر  ابراہیم ڈار جیسے محققین  کی شاگردی نصیب ہوئی ، سعید صاحب کو یہاں پر مولانا شریف محی الد

ینگ اسٹار کی طرف سے کل شام منعقد ہورہا ہے دلچسپ کوئز مقابلہ: کھلاڑی کریں گے اس مقابلہ میں شرکت

بھٹکل: 6 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کھیل کے میدان سے فقہی معلومات فراہم کرنے کے لیے ینگ اسٹار ویلفئیر آرگنائزیشن نے دلچسپ اقدام کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے  فقہ کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا ہے جو کہ کل بعد نماز عصر اور بعد نماز عشاء تعلقہ اسٹیڈیم نوائط کالونی میں منعقد ہوگا۔ عوام سے درخ

کوسموس کے زیر اہتمام کھیلے گئے ضیا میموریل پرو کبڈی ٹورنامنٹ پر لائن نے جمایا قبضہ: میزبان ٹیم کو ملا دوسرا مقام

بھٹکل: 6 فروری،2021  (بھٹکلیس نیوز بیورو) کوسموس اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے میدان میں کھیلے گئے تعلقہ لیول پرو کبڈی ٹورنامنٹ کا کل رات 12:00 بجے اختتام ہوا جس کے فائنل مقابلہ میں لائن اور کوسموس کے مابین کانٹے کی ٹکر کے بعد لائن نے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ اس موقع پر فائن

مینگلور ہوائی اڈے پر 664 گرام سونے کے ساتھ ایک شخص ہوا گرفتار

مینگلورو: 6  فرروری،2021 (ذرائع) منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پرغیر قانونی طور پر لائے گئےلاکھوں کی مالیت کے سونے کو کسٹم افسران نے ضبط کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت بینگرے کسبا کے رہنے والے  محمد ارشد  کی حیثیت سے کی  گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ارشد دبئی سے ائیر انڈیا کے ذریعے م

کسان تحریک پر اقوام متحدہ کا پہلا رد عمل آیا سامنے

اقوام متحدہ حقوق انسانی (یو این ہیومن رائٹس) نے ہندوستان میں چل رہی کسان تحریک پر پہلی بار اپنا بیان دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی ادارہ نے کسان تحریک کو لے کر انتظامیہ اور مظاہرین دونوں سے ایک خاص اپیل کی ہے۔ ادارہ نے مظاہرین اور انتظامیہ سے انتہائی صبر سے کام لینے کی گزارش کی ہے۔ اقوا

یوپی: مدرسوں کے نام پر ہیرا پھیری کرنے کے الزامات! ایس آئی ٹی کی جانچ شروع

لکھنؤ: اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اتر پردیش کے اعظم گڑھ اور مرزا پور ضلع کے تقریباً 400 مدرسوں کی جانچ شروع کر دی ہے۔ ان میں سے 250 مدرسے اعظم گڑھ کے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ان دونوں اضلاع میں مالی بے ضابطگیوں اور گڑبڑیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق

زرعی قوانین رد کرنے کے لیے مودی حکومت کو ملا 2 اکتوبر تک کا وقت!

متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف آج کسانوں کا ملک گیر چکہ جام انتہائی کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کیے گئے چکہ جام میں کوئی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی۔ گویا کہ کسانوں نے پرامن طریقے سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بھارتیہ کسان

جھارکھنڈ : تبلیغی جماعت سے وابستہ 11 غیر ملکی شہریوں کو عدالت نے ثبوت کے فقدان میں کیا بری

جھارکھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 11 غیر ملکی شہریوں کو عدالت نے ثبوت کے فقدان میں بری کردیا ہے ۔ گھاٹ شیلا کی ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ سشیلا سورینگ کی عدالت نے انہیں بری کیا ۔ ان سبھی کو رانچی کے تماڑ تھانہ علاقہ کے رڑگاوں سے 24 مارچ 2020 کو پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔ سات اپر