Search results

Search results for ''


متحدہ عرب امارات کے ذریعہ آئی ایس آئی ایس سے رابطہ کے الزام میں وطن بھیج دیے گئے کاسرگوڈ کے سات افراد کی تحقیقات کرے گی این آئی اے

کاسرگوڈ : 7 جنوری،2021 ( ذرائع) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے کاسرگوڈ سے تعلق رکھنے والے ان سات افراد کی تفتیش شروع کردی ہے جنہیں متحدہ عرب امارات نے  ممنوعہ تنظیم داعش(ISIS) سے رابطوں کی وجہ سے ہندوستان بھیج دیا تھا۔ این آئی اے نے ان ساتوں افراد کے پاسپورٹ اپنے قبضے میں لے لئے ہیں جن کا تعل

تمام عمرہ زائرین مکہ مکرمہ میں داخلہ سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوائیں، سعودی وزیر

سعودی عرب کے وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا لیں۔ انھوں نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پیشگی حفاظتی احتیاطی تدابیر کے پروٹوکولز پرعمل درآمد جاری رہے گ

امریکہ میں تشدد: 15 پوائنٹس میں جانیں پوری تفصیل

امریکہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی چہار جانب سے تنقید ہو رہی ہے۔ امریکی جمہوریت کا قلع تصور کی جانے والی کیپٹل بلڈنگ پر ہوئے پرتشدد حملے کے بعد پوری دنیا حیرت میں ہے۔ فسادیوں کو اکسانے میں ڈونالڈ ٹرمپ کے کردار کو لے کر آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ حامیو

فریضہ حج ہوتا جا رہا مہنگا، کیا عازمین حج کو کمائی کا ذریعہ سمجھ رہی حج کمیٹی آف انڈیا!

ہندوستانی مسلمانوں کے لیے فریضۂ حج کی ادائیگی دن بہ دن مہنگی ہوتی جا رہی ہے اور کورونا کے اس دور میں جب بیشتر افراد معاشی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، حج کی خواہش رکھنے والوں کو ساڑھے تین لاکھ روپے سے زیادہ کا خرچ بتایا گیا ہے جو کہ باعث فکر ہے۔ مختلف ریاستوں میں حج کی سرگرمیوں سے منسلک تنظیم

کسان آندولن سے تبلیغی جماعت جیسی ہوسکتی ہے پریشانی، حکومت بنائے گائڈ لائن: سپریم کورٹ

نئی دہلی: ایک ماہ سے زیادہ وقت سے مرکزی کے تین زرعی قانون (Farm Laws) کی مخالفت میں جاری کسان آندولن (Farmers Protest) کو لے کر جمعرات کو سپریم کورٹ (Supreme Court) نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کووڈ-19 وبا اور کسان آندولن کو لے کر تشویش کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کا آندول

ریاست میں جون کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونگے ایس ایس ایل سی امتحانات۔ مئی کے دوسرے ہفتے میں پی یو سی دوم کا ہوگا امتحان: وزیر سریش کمار کا بیان

ببینگلورو: 6 جنوری،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے ثانوی تعلیمات سریش کمار نے آج اعلان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں تعلیمی سال 2020-21 کے ایس ایس ایل سی امتحانات جون کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونگے۔ انہوں نے پی یو بورڈ کے تعلق سے بھی کہا کہ پی یو سی دوم کے امتحانات اس بار مئی مہینے ک

کسان تحریک اپنے شباب پر، سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے 11 جنوری کی تاریخ مقرر کی

دہلی بارڈرس پر کسانوں کی جاری تحریک اس وقت اپنے شباب پر ہے اور کسانوں نے واضح لفظوں میں کہہ رکھا ہے کہ زرعی قوانین واپس نہیں لیے جاتے تو ان کے قدم پیچھے نہیں بلکہ آگے ہی بڑھتے جائیں گے۔ اس درمیان چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے موجودہ حالات پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک ح

’فکر نہ کریں! ویکسین میں نہ تو ’پورک‘ ہے اور نہ ہی اس سے نامرد ہونے کا خطرہ‘

نئی دہلی: انڈین کاؤنسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے سابق سربراہ ڈاکٹر آر گنگا کھیڈکر نے صاف کیا ہے کہ ہندوستان میں کورونا کے جن دو ٹیکوں کی اجازت دی ہے، ان میں پورک (خنزیر کا گوشت) موجود نہیں ہے۔ ’آج تک‘ سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ ان افواہوں پر بالکل بھی یقین نہ کریں اور بلاج

ہندوستان پر برڈ فلو کا خطرہ: چکن کھائیں یا نہیں؟ جانیں ماہرین کی رائے

نئی دہلی: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے قہر کے بعد برڈ فلو کی وبا نے دستک دے دی ہے اور انسان بھی اس کا خطرہ محسوس کر رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش، ہریانہ، گجرات اور کیرالہ جیسی ریاستوں میں اب تک متعدد معاملے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ایسے میں پولٹری فارم کے مالکان اور چکن فروخت کرنے والے لوگوں کی دھڑکنیں ت

یوم جمہوریہ پر 1966 کے بعد پہلی مرتبہ کوئی مہمان خصوصی نہیں ہوگا!

26 جنوری کو منعقد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریبات میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو شرکت کرنا تھی لیکن برطانیہ میں کورونا کےتازہ قہر کے پیش نظر انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون کر کے معذرت کر لی ہے ۔ بورس جانسن کی اس معذرت نے ہندوستان کے لئےیہ مسئلہ کھڑا کر دیا ہے کہ اتنے کم وقت می

کرناٹک میں اسکول کھلتے ہی 10 اساتذہ ہوئے کورونا پازیٹو، 7 اسکول کیے گئے بند

ہاسن: کرناٹک میں کم از کم 10 اساتذہ کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ سے متاثر پائے گئے ہیں اور سات اسکولوں کو کھولنے کے بعد پھر سے بند کر دیا گیا ہے۔ ہاسن کے ڈی ڈی پی آئی پرکاش کے مطابق ضلع کے پرائمری اسکولوں کے کم از کم 10 اساتذہ کورونا پوزیٹو پائے گئے۔ کورونا سے متاثر اساتذہ میں ہولینرسیپورہ اسکول کے دو،

لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت کی جانچ کرے گا سپریم کورٹ ، یوپی - اتراکھنڈ حکومتوں کو نوٹس

نئی دہلی: یوپی اور اتراکھنڈ (Love Jihad law) میں لو جہاد قانون کے معاملے میں بدھ کو سپریم کورٹ (Supreme Court) میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے عرضی قبول کرتے ہوئے دونوں ریاستوں کو نوٹس جاری کرکے اس معاملے میں جواب طلب کیا ہے۔ یوپی میں ابھی یہ صرف ایک آرڈیننس ہے، جبکہ اتراکھنڈ میں یہ 2018 میں

Gold Worth Rs 67 Lakh At Mangaluru Airport Confiscated From Duo

Mangaluru, Jan 6: Gold worth Rs 67 lakh were confiscated from two passengers here at the international airport, officials of the Revenue Intelligence Directorate (DRI) said on Wednesday. A DRI press release said the two passengers who had arrived here from Dubai on Tuesday were intercepted and check

Unseasonal rain in Bhatkal last night, Farmers worried

Bhatkal: 6, January 2021 (Bhatkallys News Bureau) Two days ago, the coastal areas of the State were hit by lightning and thunderstorms, though Bhatkal also received heavy rain late last night. Due to unexpected consequences of rain, Farmers are worried about their crops, as they did not expect such

مولانا عبدالمتین منیری کی کتاب ‘ایک مختصر علمی سفر ‘کا علما و دانشوران کے ہاتھوں اجرا

سہارن پور: 6 جنوری ، 2021  (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج یہاں ضلع کے صدر مقام سے تیس کلومیٹر دور جامعہ رحمت الفت نگر گھگرولی میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام چینل کی دنیا میں مشہور گروپ ’’علم وکتاب“ کے کامیابی کے چارسال پورے ہونے اور اس کے نگران اعلیٰ مولانا عبدالمتین منیری بھٹکلی کے دہلی و اطراف کے ایک مختصر ع

ریاستی گورنر نے  انسدادگئو کشی آر ڈنینس کو دی منظوری

بینگلورو: 5 جنوری، 2021 (ذرائع) ریاست کرناٹک میں اب  ایک دو کو چھوڑ کر زیادہ تر مویشیوں کا ذبیحہ بند ہوجائے گا کیوں کہ  ریاستی گورنر نے انسداد گئو کشی کے آرڈیننس پر دستخط کر دیے ہیں۔ واضح رہے کہ  ریاست میں یڈی یورپا کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے قانون ساز اسمبلی میں اس بل کو منظور کیا تھا لیکن

خلیج تعاون کونسل کا سعودی عرب اور قطر کے بیچ سرحدیں کھولے جانے کا خیر مقدم

خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر نائف فلاح مبارک الحجرف نے سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی، زمینی اور بحری حدود کھولے جانے کے سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس سمجھوتے کا اعلان کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر الصباح نے پیر کی شام کیا۔ یہ اعلان کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح

راجستھان میں متعدی بیماری برڈ فلو سے 500 سے زیادہ پرندے فوت

 جے پور: راجستھان میں پرندوں کی متعدی بیماری برڈ فلو سے اب تک تقریباً 530 پرندوں مرچکے ہیں۔ جس میں 475 سے زیادہ کوّے شامل ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست کے سوائی مادھو پور اور جھالا واڑ سمیت چھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 140 کووں نے دم توڑا۔ فرڈ فلو کی خدشے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے سب