Search results

Search results for ''


تمل ناڈو پٹاخہ فیکٹری حادثے پر وزیر اعظم مودی کا اظہار غم، معاوضے کا اعلان، اب تک 11 کی موت

چنئی: تمل ناڈو کے ورودھ نگر واقع ایک پٹاخہ فیکٹری (Firecracker Factory in Tamil Nadu) میں جمعہ کو آگ لگنے سے 11 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ اس حادثہ میں 14 سے زیادہ لوگ زخمی بتائے جارہے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ وردھ نگر واقع اس فیکٹری میں اچانک دھماکہ ہوا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فائرٹینڈر موقع پر پہن

غلام نبی آزاد کے بعد راجیہ سبھا میں ملکا ارجن کھڑگے ہوں گے اپوزیشن لیڈر

راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد کی مدت کار ختم ہونے کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں کونگریس کے لیڈر رہ چکے ملکاارجن کھڑگے کو اپوزیشن پارٹی کا لیڈر نامزد کیا گیا ہے ۔ تنظیم کے جنرل سکریٹری وینوگوپال نے اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا ن

غیر معینہ مدت تک چل سکتا ہے کسان آندولن، ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: راکیش ٹکیٹ

نئی دہلی: مشترکہ کسان محاذ (Samyukt Kisan Morcha) کے لیڈر گرنام سنگھ نے کہا تھا کہ کسان آندولن (Farmers Agitation) اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ان کے اس بیان پر بھارتیہ کسان یونین (Bhartiya Kisan Union) کے ترجمان راکیش ٹکیٹ (Rakesh Tikait) نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راکیش ٹکیٹ نے جمعہ کو واضح کردیا ہے کہ آند

فیک نیوز، نفرت آمیز اور ملک مخالف مواد پر روک لگانے کے مطالبہ کی عرضی، ٹوئٹر اور مرکز کو سپریم کورٹ کا نوٹس

واشنگٹن: سپریم کورٹ نے فیک نیوز، نفر آمیز خبر اور ملک مخالف مواد پر روک لگانے کے لیے نظام تیار کرنے کی عرضی پر ٹوئٹر اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ معاملہ کو ایک دیگر عرضی کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر نگرانی کے لیے سپریم کورٹ میں مئی 2020 میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی، جس میں

کیا رنجن گگوئی کو ’ایودھیا اور رافیل‘ پر فیصلہ کے بدلے ملی راجیہ سبھا سیٹ؟ سابق چیف جسٹس نے توڑی خاموشی

سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی کو جب راجیہ سبھا کی سیٹ ملی تھی، تو خوب ہنگامہ ہوا تھا۔ ان پر طرح طرح کے الزامات تو عائد کیے ہی گئے تھے، ساتھ ہی اپوزیشن پارٹیوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ عدلیہ اور سیاست کا یہ میل ملک کے لیے نقصاندہ ہے۔ رنجن گگوئی پر یہ الزام بھی لگایا کہ انھیں راجیہ سبھا سیٹ ایودھیا او

مغربی بنگال الیکشن میں بھی ہوئی ’پاکستان‘ کی انٹری!

مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ بی جے پی اور ترنمول کانگریس جہاں ایک دوسرے پر حملہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں، وہیں ریاست میں ہندو ووٹ کو متحد کرنے کے لیے بی جے پی لیڈروں نے ’جے شری رام‘ کے ساتھ ساتھ اب ’پاکستان‘ لفظ کا استعمال کرنا ب

Annual general meeting of Majlis-e-Islah wa Tanzeem on February 28

Bhatkal 11 February 2021: (Bhatkallys News Bureau) Majlis-e-Islah wa Tanzeem Bhatkal will organize its annual general meeting on February 28, Sunday at Tanzeem hall at its office here in Bhatkal. The meeting is scheduled to begin at 10.30 am, wherein the annual report will be presented to all the g

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کا جذباتی ہونا بہترین اداکاری تھی: ششی تھرور

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد کے الوداع کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جذباتی تقریر کو بہترین اداکاری قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی زبر

ہندوستان-چین تنازعہ پر بڑی کامیابی، پینگونگ جھیل سے پیچھے ہٹیں گی دونوں افواج، وزیر دفاع کا پارلیمنٹ میں بیان

نئی دہلی: مشرقی لداخ میں گزشتہ دس ماہ کے دوران ہندوستان اور چین میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے، اور پیگونگ جھیل کے جنوبی اور شمالی اطراف کے دونوں جانب سے فوجیوں کو ایک معاہدہ کے تحت پیچھے ہٹا رہے ہیں۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو ایوان بالا میں مشرقی لداخ میں فوجی تعطل سے پیدا ہونے وال

شیرور میں تیز رفتار بائک نے دی ڈوائیڈر کو ٹکر: 15 سالہ ارہان بوٹیکر جاں بحق

بیندور:  11 فروری، 2021   (بھٹکلیس نیوز بیورو) شیرور کے قریب الوے گیدے قومی شاہراہ پر آج صبح تیز رفتاری کے ساتھ بائک چلانے کے دوران بائک ڈوائیڈر سے ٹکرانے کے نتیجے میں بائک چلا رہے 15 سالہ ارہان ابن انصار بوٹیکر کی موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ارہان کو گذشتہ ہفتے بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے کے

کرناٹک میں دوسرے مرحلے کے کورونا  ویکسینشین مہم کا ہوا آغاز: اتر کینرا میں ضلعی ایس پی نے لگا یا ٹیکہ

کاروار: 8 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے دوسرے مرحلے  کی ٹیکہ کاری مہم کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت پولس  اہلکاروںسمیت تحصیلدار میونسپل ، سٹی اور مضافاتی دفاتر کے ورکرس وغیرہ کو ویکسین لگائے جارہے ہیں۔ اتر کینرا میں اس مہم کا آغاز کرتے ہوئے ضلع ایس پی مسٹ

Young Star Champions Trophy: ANFA clinches the title

Bhatkal: 10 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) The Young Star Champions Trophy T20 cricket tournament, which has been going on for almost a month at the Nawayath Colony Taluka Stadium, came to an end today. In the final match of the tournament, ANFA easily defeated Prince Manki to win the trophy

حکومت ہوائی اڈوں کے بعد اب بندرگاہوں کو بھی نجی ہاتھوں میں سونپا چاہتی ہے: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے آج الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ملک کے کچھ ہوائی اڈوں کو اپنے صنعت کار دوستوں کے حوالہ کرنے کے بعد اب عقبی دروازے سے ملک کی اہم بندرگاہوں بھی کو نجی ہاتھوں میں دینا چاہتی ہے۔ کانگریس کے شکتی سنگھ گوہل نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں ’میجر پورٹس اتھارٹی بل 2020‘ پر بحث کا آغاز

ہر مسلمان اصلاح معاشرہ کی کوششوں کاحصہ بنے:مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی

اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں ایم پی کے چار اضلاع کا کامیاب دورہ! مدھیہ پردیش،10/جنوری (پریس ریلیز): آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے تحت حضر ت مولانا محمدعمرین محفوظ رحمانی صاحب، سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ کا ان دنوں مدھیہ پردیش کادورہ جاری ہے،جس میں ایم پی کے مختلف اضلا

18 سال سے کم عمر کی مسلم لڑکی بھی کر سکتی ہے پسند کی شادی، عدالت کا فیصلہ

پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ نے مسلم لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر سے متعلق ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ مسلم لڑکی 18 سال سے کم عمر کی ہونے کے باوجود کسی بھی پسند کے لڑکے سے شادی کر سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ وہ حیض کی عمر کو پار کر چکی ہو۔ گویا کہ 14 یا 15 سال سے زیادہ عمر کی مسلم لڑ

بابا رام دیو کی ’پتنجلی‘ پر لگا ایک کروڑ روپے کا جرمانہ، کوک اور بسلیری پر بھی کسا شکنجہ!

یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی ’پتنجلی‘ پر سنٹرل پالیوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) نے ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ پلاسٹک سے متعلق قانون کی خلاف ورزی معاملہ میں لگایا ہے اور اس کی زد میں کوک، پیپسی کو اور بسلیری جیسی کمپنیاں بھی آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں ک

یو اے ای مریخ پر پہنچنے والا پہلا عرب ملک، مشن ’امیدِ تحقیق‘ سرخ سیارے کے مدار میں داخل

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کا مریخ کو مسخر کرنے کے لیے بھیجا گیا مشن اُمیدِ تحقیق منگل کے روز کامیابی سے اس سیارے کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ یو اے ای سرخ سیارے پر پہنچنے والا پہلا عرب ملک ہے۔ دبئی میں واقع یو اے ای کے خلائی مرکز میں اس مشن کے کنٹرولروں نے اعلان کیا ہے کہ

حکومت کے دباؤ کے باوجود ’ٹوئٹر‘ نے کچھ ہینڈلز کے خلاف نہیں کی کارروائی!

مرکزی حکومت کی ہدایت کے بعد سوشل میڈیا سائٹ ’ٹوئٹر‘ نے تقریباً 500 اکاؤنٹس کو ہمیشہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔ دراصل کسان تحریک کے درمیان مرکزی حکومت نے ٹوئٹر کو کئی متنازعہ اکاؤنٹس اور ہیش ٹیگ کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو ہوئے تشدد کے بعد اس نے تمام مواد، ٹرینڈس، ٹ