Search results

Search results for ''


اب بینگلورو ہوائی اڈے سے صرف دس سے تیس روپئے خرچ کرکے پہنچ پائیں گے شہر

بینگلورو: 12 جنوری، 2021 (ذرائع) بینگلور ہوائی اڈے کو مرکزی شہر سے جوڑنے کے لئے  نئی ریل گاڑیاں متعارف کروانے کے ساتھ  ہی کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور  بینگلورسٹی کے درمیان کا سفر آسان اور سستا ہوگیا ہے۔ ہندوستانی ریلوے کے ’جنوبی مغربی ریلوے زون‘ نے سنیچر کے روز بنگلور شہر سٹی ریلوے اسٹیشن کو ہ

شیو سینا کا بی جے پی سے سوال، کیا برڈ فلو کے پس پشت بھی پاکستان اور خالصتان کا ہاتھ ہے؟

ممبئی: شیوسینا نے اپنی سابقہ ہمنوا سیاسی پارٹی بی جے پی سے سوال کیا ہے کہ کیا ملک میں برڈ فلو کی وباء پھیلنے کے پس پشت بھی کوئی پاکستانی، خالصتانی یا ماؤ نواز تنظیموں کا ہاتھ ہے؟ سینا کے ترجمان اخبار سامنا میں لکھے گئے اداریہ میں مھاراشٹرا کی حکمراں جماعت میں شامل شیوسینا نے بی جے پی قائدین

واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ! جو بائیڈن کی حلف برداری سے قبل صدر ٹرمپ کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگ کے روز منتخب صدر جو بائیڈن کی 20 جنوری کو مجوزہ حلف برداری سے قبل راجدھانی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنس نافذ کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے فیصلہ وفاقی ایجنسیوں کی طرف سے دی جانے والی خفیہ اطلاعات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی طرف سے

سپریم کورٹ نے زرعی قوانین کے نفاذ پر لگائی روک، 4 رکنی کمیٹی بھی تشکیل کی: جانئے کیوں

مرکزی حکومت نے نئے زرعی سدھار قوانین کی مخالفت میں کسانوں کے آندولن کا آج 49واں دن ہے۔ کسان آندولن اور قانونوں کو لیکر سپریم کورٹ میں بھی سماعت ہوئی۔ طویل بحث کے بعد آخرکار سپریم کورٹ نے مودی حکومت کے نئے زرعی قانونوں کو نافذ ہونے پر فی الحال روک لگا دی ہے۔ سی جے آئی نے کہا کہ یہ روک غیر معینہ مدت ک

مرکزی وزیر شری پد نائک کی کار انکولہ میں حادثہ کا شکار: وزیر کی بیوی اور پی اے کی موت؛ شری پد نائک  سمیت دیگر تین لوگ بھی ہوئے زخمی

انکولہ: 12 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انکولہ کے ہوساکمبی روڈ پر آیوش اور ڈیفینس کے مرکزی وزیر شری پد  وائی نائک کی کار  پلٹ جانے کے نتیجے میں  شری پد نائک کی اہلیہ اور ان کا پرسنل اسسٹنٹ ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مرکزی وزیر کو بھی چوٹ آئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے جہاں ان کی حا

شہزادہ ہیری اور میگھن نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے بلا جواز تنقید اور نسلی امتیاز پر مشتمل تبصروں سے پریشان ہو کر سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ذاتی و پروفیشنل اکاؤنٹس اور یوٹیوب چینل

زرعی قوانین: مودی حکومت کو لگ سکتا ہے جھٹکا، آئینی جواز پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کل!

متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک دہلی کی سرحدوں پر جاری ہے۔ آج سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا نے مرکز کی مودی حکومت کو جس طرح سے پھٹکار لگائی، اس سے کسان تنظیمیں بہت خوش ہیں اور کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے تو عدالت کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ اس درمیان خبریں آ رہ

وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کے بعد وزیر اعظم مودی نے کہا- دونوں ویکسین بھروسے مند

نئی دہلی: ہندوستان میں اب 16 جنوری سے کورونا وائرس (Coronavirus) کی ویکسین (Corona Vaccine) کی ٹیکہ کاری شروع ہونے جا رہی ہے۔ اس کے لئے سبھی ریاستوں میں تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔ ٹیکہ کاری سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی (Narendra Modi) پیر کو سبھی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ان تیاریوں کو لے کر میٹ

بنت المسلم سہ روزہ ورکشاپ کا کامیاب اختتام : ہزاروں کی تعداد میں طالبات کی آن لائن شرکت

نیو دہلی : 11 جنوری 21 (پریس ریلیز) آل انڈیا بنت المسلم ورکشاپ زیرہ اہتمام ویمنس ونگ مسلم پرسنل لا بورڈ  5/6/7/جنوری 2021ء صبح اور شام جملہ 6/ سیشن جمعرات کو اختتام کو پہنچا۔ اس ورکشاپ میں لڑکیوں کی تعداد زوم پر جملہ 6/سیشن میں 500فل رہی اور یوٹیوب پر 1200-1500لوگ لائیو دیکھ رہے تھے، اسکول، کالجیس ا

ممتا بنرجی کا اعلان- بنگال میں نہیں نافذ ہونے دیا جائے گا این آر سی اور این پی آر

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگلہ دیش سے آئی رفیوجی کمیونٹی متوا سماج کو ہندوستانی شہری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متوا ہندوستانی شہری پہلے سے ہی ہیں اس لئے انہیں شہریت ترمیمی ایکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ساتھ ہی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ

ہم کسانوں کو مظاہرہ کرنے سے نہیں روکیں گے، سپریم کورٹ کی مودی حکومت کو پھٹکار

نئی دہلی: کسان احتجاج سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے مرکز کی اس بات پر برہمی کا اظہار کیا کہ دونوں جماعتوں نے حال ہی میں ملاقات کی ہے، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ بات چیت جاری رہے گی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت جس طرح معاملے کو سنبھال رہی ہ

منگلورو سمندر میں کشتی پر ہوا سیلنڈر کا دھماکہ۔ کوسٹل سیکوریٹی فورس نے 11 ماہی گیروں کو بچالیا

منگلورو 11؍جنوری:  (ذرائع) منگلورو ساحل سے 140ناٹیکل میل دور سمندر میں  تملناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی پرگیس سیلنڈر بلاسٹ ہوگیا تاہم  کوسٹل سیکیوریٹی فورس کے اہلکاروں نے دو کشتیوں کی مدد سے موقع پر پہنچ کر کشتی پر موجود 11ماہی گیروں کو بچالیا جس میں ایک ماہی گیر شدید زخمی ہوگیا ہے جسے

ممتا کا بڑا اعلان، سب کو مفت لگےگا کورونا کا ٹیکہ

جس ریاست میں بھی انتخابات ہونے ہوتے ہیں وہاں کے عوام کو کچھ تو فائدہ ہو ہی جاتا ہے۔ ابھی بہار میں انتخابات ہوئے ہیں اور حکومت تشکیل ہونے کے بعد حکومت نے بی جے پی کے انتخابی منشور میں کورونا کی مفت ویکسین کے وعدے کو عملی جامع پہناتے ہوئے کابینہ سے اس کی منظوری کر وا لی ہے ۔ اب مغربی بنگال میں

نتیش نے دیا بی جے پی کو جھٹکا، کہا نہیں لاگو کریں گے این آر سی

بہار کی سیاست ایک مرتبہ پھر گرم ہو گئی ہے کیونکہ بہار کےوزیر اعلی نتیش کمار نے بیان دیا ہے کہ وہ بہار میں این آ ر سی لاگو نہیں کریں گے ۔این آر سی اور سی اے اے نتیش کی اقتدار میں ساتھی جماعت بی جے پی کا پسندیدہ مدا ہے۔ نتیش کا بیان اس وقت آیا ہے جب بی جے پی یہ اعلان کر چکی ہے کہ وہ مغربی

کرنال میں ہنگامہ: پولیس نے مظاہرہ کر رہے کسانوں پر کیا لاٹھی چارج، داغے آنسو گیس کے گولے

دہلی کی مختلف سرحدوں پر سردی کے موسم میں گزشتہ روز ہوئی بارشوں اور سرد ہواؤں کا سامنا کر رہے کسانوں کو 45 دن سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کرے۔ کسانوں کے احتجاج کو روکنے کے لئے کسانوں اور حکومتوں کے مابین آٹھ راؤنڈ کے مذاکرات ہوچکے ہیں۔ لی

محمد سراج پر پھر کئے گئے نسلی تبصرے، میدان میں پہنچی پولیس، کچھ ناظرین کو ہٹایا

نئی دہلی۔ ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیائی ناظرین بدتمیزی سے باز نہیں آ رہے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے دن بھی ہندستانی گیندباز محمد سراج کے ساتھ پھر بدزبانی کی گئی۔ سراج نے اس کی شکایت امپائر پال ریفیل سے کی ہے۔ انہوں نے امپائر کو بتایا کہ ان کے خلاف نسلی ت

برڈ فلو کی دہشت، سات ریاستوں میں برڈ فلو کے پھیلنے کی تصدیق

ملک ابھی کورونا کی وبا سے باہر نکل نہیں پایاہے کہ برڈ فلو کا قہر شروع ہو گیا جس کی وجہ سے پورے ملک میں دہشت ہے۔ملک کی سات ریاستوں اترپردیش، ہریانہ، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور کیرالہ میں برڈ فلو کے پھیلنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ہریانہ میں ضلع پنچکولہ کے د

سری لنکا کی بحریہ نے نو ہندوستانی ماہی گیروں کو حراست میں لیا

رامیشورم: سری لنکا کی بحریہ نے ہندوستانی ماہی گیروں پر اس کے خصوصی اقتصادی علاقے میں مچھلی پکڑنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر حملہ کر کے نو ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کے علاوہ سری لنکا نے ماہی گیروں کی کشتیوں کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ ماہی پروری کی صنعت سے منسلک افسروں نے اتوار