Search results
Search results for ''
News Categories
بین المذاہب شادی: جوڑا اگر نہیں چاہتا تو ان کی تفصیلات عام نہ کی جائیں، الہ آباد ہائی کورٹ
لکھنو: اتر پردیش میں بین المذاہب شادیوں کے رجسٹریشن کے حوالہ سے الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے شادیوں سے قبل نوٹس چسپاں کرنے اور اس پر اعتراضات طلب کرنے کو غلط قرار دیا ہے۔ عدالت نے اسے آزادی اور رازداری کے بنیادی حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
بنگلورو: مسلم تنظیموں نے 22 جنوری بروز جمعہ کو بند منانے کا کیا فیصلہ، جانئے کیا ہے وجہ
بنگلورو میں 22 جنوری بروز جمعہ 2021 کو مسلم تنظیموں نے بند منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں شہر کے دارالسلام میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جمعیت علماء ہند، جماعت اسلامی ہند، اہل سنت والجماعت، جمعیت اہل حدیث، سنی اور شیعہ تنظیموں کے نمائندوں، مساجد فیڈریشن کے ذمہ داروں، تاجروں نے اجلاس میں حصہ لیا۔
راجناتھ سنگھ نے اشاروں میں چین کو دی وارننگ، کہا- ہمارے فوجی منہ توڑ جواب دینے کو تیار
بنگلورو: ہندوستانی حکومت میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ (Defence Minister Rajnath Singh) جمعرات کو آرمڈ فورس ویٹرن ڈے (Armed Forces Veterans Day) کے موقع پر بنگلورو پہنچے ہیں۔ یہاں انہوں نے پڑوسی ملک چین (China) کو اشاروں اشاروں میں سخت وارننگ دے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی طاقت ہمارے عزت ن
’تمل تاریخ و ثقافت کی حفاظت ضروری‘ جلی کٹّو کا لطف اٹھانے کے بعد راہل گاندھی کا بیان
چنئی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ان لوگوں کو انتباہ دیا جو تمل ثقافت پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ تمل کلچر ختم ہو جائے گا، وہ غلط ہیں۔ راہل گاندھی نے یہ بیان مدورائی کے اونیاپورم میں دیا جہاں وہ پونگل کے تہوار کے دوران منعقد ہونے والے روا
کسان تحریک: 26 جنوری کو نکلنے والی ’ٹریکٹر ریلی‘ سے متعلق کسان لیڈر نے لکھا ’کھلا خط‘
سنیوکت کسان مورچہ نے 26 جنوری کو جو ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہوا ہے، اس سلسلے میں سبھی طرح کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ خبروں کے مطابق کسانوں نے دہلی کے بارڈرس پر ہی ٹریکٹر پریڈ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی کو نقصان پہنچانے کے ارادہ سے یہ ریلی نہیں نکال رہ
سپریم کورٹ کے ذریعہ تشکیل کردہ کمیٹی سے بھوپیندر سنگھ مان نے نام لیا واپس
نئی دہلی: سپریم کورٹ (Supreme Court) کے ذریعہ کسان آندولن (Kisan Andolan) کا حل نکالنے کے لئے تشکیل کی گئی چار رکنی کمیٹی میں شامل بھوپندر سنگھ مان صدر، بھارتیہ کسان یونین (بے کی یو) نے اس کمیٹی سے خود کا نام واپس لینے کا فیصلہ لیا ہے۔ بھارتیہ کسان یونین کے ذریعہ جاری ایک میڈیا بیان میں بھوپیندر
اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائیرلائن کا پائلٹ معطل
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے اسرائیل جانے سے انکار پر پائلٹ کو معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب امارات کی ائیرلائن امریٹس نے اسرائیل جانے سے انکار پر تیونس کے پائلٹ کو معطل کردیا، مونم صاحب التبا کے مطابق ایمریٹس ائیرلائن نے فلائٹ کو اسرائیلی کے دارالحکومت مقبوضہ بیت ا
واٹس ایپ کی صارفین کی معلومات کے تبادلے سے متعلق ایک بار پھر وضاحت
واٹس ایپ نے ایک بار پھر صارفین کو ان کی ذاتی معلومات محفوظ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے اور اپنی نئی پالیسی سے متعلق ایک اور وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ میسجنگ ایپ واٹس کی جانب سے فیس بک کے ساتھ معلومات شیئر کرنے اور ان شرائط کو تسلیم نہ کرنے والوں کے اکاؤنٹ حذف کرنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر اس
ابو ظہبی کے 4 سے 11 سالہ طلبہ جو بیرون ملک سے اسکول واپس آ رہے ہیں ان کو کویڈ منفی ٹیسٹ پیش کرنا ہوگا ضروری
دبئی: 13 جنوری (ذرائع) ابوظہبی میں تین ہفتوں کی موسم سرما تعطیلات کے بعد اب شہر میں اسکولوں کو دوبارہ آمنے سامنے کلاسوں کو شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اگرچہ کلاسز 3 جنوری سے شروع ہوئی تھیں تاہم اڈیک نے امارات کے تمام طلبا کے لئے دو ہفتوں کی فاصلاتی تعلیم کی مدت کا اعلان بھی کیا تھا۔ اڈیک نے ا
بابری مسجد انہدام: اڈوانی، اوما بھارتی سمیت 32 ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل، سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی
لکھنؤ: ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام پر سنائے گئے عدالتی فیصلہ کے خلاف عرضی پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بدھ کے روز عرضی میں دستاویزی خامی ہونے کے سبب معاملہ کو دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دیا۔ جسٹس راکیش شریواستو کی سنگل بنچ نے معاملہ کو دو ہفتوں کے بعد
ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کی دریا دلی، ’خان اکیڈمی‘ کو دیا 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ، سلمان خان نے کہا- شکریہ
نئی دہلی: ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلن مسک نے امریکہ کے ای لرننگ پلیٹ فارم ’خان اکیڈمی‘ کو 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ پیش کیا ہے۔ خان اکیڈمی کے بانی سل خان (سلمان خان) نے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ ان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں ہے اور مسک فاؤنڈیشن کے ہر رکن اور ایلن مسک کا وہ
گورکھپور پولس نے کرناٹک کے مسلم نوجوان کے خلاف درج کیا ’لو جہاد‘ کا کیس
اتر پردیش میں لو جہاد کے خلاف کیسز کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے، اور بڑی تعداد میں یہ کیسز غلط بھی ثابت ہو رہے ہیں۔ اس درمیان گورکھپور پولس نے کرناٹک کے ایک مسلم نوجوان پر ہندو لڑکی کے اغوا اور لو جہاد کا الزام عائد کرتے ہوئے کیس درج کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ گورکھپور شہر کی ایک ہندو طالبہ گزشت
Get-together and dinner by Bhatkal Tehsildar for government officials
Bhatkal: 13 January 2021 (Bhatkallys News Bureau) To thank and appreciate the government officials who performed their duties well during the recent Gram Panchayat elections, Bhatkal Tehsildar organized an important function at the IB office here, where more than 100 government officials were presen
ریاستی کابینہ میں سات نئے وزراء کی شمولیت ؛ گورنر واجو بھائی والا نے دلایا حلف
بینگلورو: 13 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پچھلے کئی مہینوں سے التواء میں پڑے ریاستی کابینہ میں بالآخر آج توسیع کی گئی ہے۔ کابینہ میں توسیع کے لیے وزیر اعلیٰ یڈی یورپا کو مرکزی حکومت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا تھا جس کے بعد انہوں نے آج شام راج بھون میںاس تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں گورنر
Meeting with officials of the Water Board by Majlis e Islah wa Tanzeem concerning unsatisfactory underground drainage work in Bhatkal
Bhatkal: 12 January 2021 (Bhatkallys News Bureau) The officials of Majlis-e-Islah and Tanzeem Bhatkal met with the Water Board officials in the municipality because of unsatisfactory underground drainage works in Bhatkal and many grievances in this regard, in which it was emphasized that the work sh
مرکزی وزیر شری پد نائک کی حالت میں بہتری: گوا میں ہی ہوگا علاج
نئی دہلی،12/جنوری (آئی این ایس انڈیا) مرکزی وزیر شری پد نائک گزشتہ رات انکولہ میں سڑک حادثے کا شکار ہوگئےتھے جس میں ان کی اہلیہ اور سکریٹری کی موت ہوگئی تھی اور اس حادثہ میں مرکزی وزیر شری پد نائک سمیت دیگر تین لوگ زخمی ہوئے تھے۔ حادثہ کے بعد شری پد نائک کو گوا کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ کسانوں کے لیے اچھا بھی ہے اور برا بھی، جانیے پوری تفصیل
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو آج اس وقت ایک بڑی کامیابی نصیب ہوئی جب سپریم کورٹ نے تینوں نئے زرعی قوانین کے عمل پر روک لگاتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی تاکہ مسئلہ کا حل نکالا جا سکے۔ لیکن سپریم کورٹ نے آج ہوئی سماعت کے دوران جو فیصلے سنائے، اس میں صرف کسانوں کے لیے ہی اچھی
اہم وضاحت : واٹس ایپ کے سربراہ کا پالیسی میں تبدیلی پر تنقید کے بعد وضاحتی بیان جاری: صارفین کے پیغامات اور کالز اب بھی رہیں گے’’ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ‘‘۔
نیو دہلی : 12 جنوری ، 2021 (ذرائع) واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد واٹس ایپ کے سربراہ وِل کیتھکارٹ کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ میسجنگ ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی پر ہونے والی تنقید کے جواب میں ان کا کہناہے کہ واٹس ایپ میں پیغامات اور کالز