Search results

Search results for ''


سپریم کورٹ نے ’ٹریکٹر ریلی‘ پر مداخلت سے کیا انکار، کسان 26 جنوری کو ’سنامی‘ لانے کے لیے تیار!

مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف کسان گزشتہ 56 دنوں سے دہلی کے بارڈر پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کسان اور مودی حکومت کے درمیان اب تک کئی دور کی میٹنگیں ہو چکی ہیں، لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو سکا ہے۔ اس درمیان کسان لیڈروں نے 26 جنوری کے موقع پر دہلی میں ’ٹریکٹر ریلی‘ نکالنے کا عزم ایک بار

صدر بنتے ہی’مسلم ٹریول بین’ کو ختم کرسکتے ہیں جو بائیڈن، ڈبلیو ایچ او میں پھر ہوگی امریکی انٹری

واشنگٹن: جو بائیڈن (Joe Biden) بس کچھ ہی گھنٹوں کے اندر امریکہ کے 46 ویں صدر بن جائیں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ صدر بنتے ہی وہ ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ (Donald Trump Administration) کے کئی فیصلوں کو فوراً پلٹ دیں گے۔ ایسا وہ اپنی انتخابی تشہیر کے دوران بھی کہتے رہے ہیں۔ خبروں کے مطابق، وہ پہلے دن ہی ٹرمپ ان

کمیٹی کو لے کر اٹھ رہے سوالوں پر سپریم کورٹ سخت، کہا- انہیں نہیں دیا کوئی پاور

نئی دہلی: نئے زرعی قانون کی واپسی کو لے کر کسان 56 دن سے آندولن (Kisan Andolan against Farms Law) کر رہے ہیں۔ 26 جنوری کو کسانوں کی ہونے والی ٹریکٹر ریلی کو لے کر دہلی پولیس کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ کی بنائی گئی ایکسپرٹ کمیٹی پر بھی سوال اٹھائے گئے۔ ایسے میں چیف جسٹ

سوئس حکومت کی شہریوں سے نقاب پر پابندی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل

جنیوا: سوئس حکومت نے اپیل کی ہے کہ مارچ میں ہونے والے نقاب پر پابندی لگانے سے متعلق ریفرنڈم میں رائے دہندگان مخالفت میں ووٹ دیکر امتیازی رائے شماری کو ناکام بنادیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں چہرے کو مکمل ڈھانپنے والے نقاب پر پابندی لگانے سے متعلق ریفرنڈم 7 مارچ کو ہونا ہے تاہم

واٹس ایپ چیٹ افشا ہونے سے ارنب گوسوامی برے پھنسے، کانگریس نے قومی سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کا لگایا الزام

ارنب گوسوامی سمیت میڈیا کی دو ہستیوں کے واٹس ایپ چیٹ لیک (افشا) ہونے پر فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے مہاراشٹر کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ ان دونوں ہستیوں نے قومی سیکورٹی سے سمجھوتہ کیا ہے اور ملک کے رازداری ایکٹ سے متعلق ضابطوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس معاملے میں مہاراشٹر کے

بڑی خبر: بے قابو ٹرک نے فٹ پاتھ پر سو رہے مزدوروں کو کچلا، مرنے والوں کی تعداد 15 ہوئی

سورت:  گجرات (Gujarat) کے سورت میں پلوڈ  (Palod) گاؤں کے قریب کم مانڈوی روڈ پر ایک حادثے میں کم از کم 18 افراد کو کچل ڈالا۔ پیر کی دیر رات  ایک بے کم مانڈوی روڈ کے پاس ایک بے قابو ٹرک نے 15 لوگوں کی جان لے لی۔ تقریبا رات 12 بجے یہ ٹرک گنے سے بھرے ٹریکٹر سے ٹکرا گیا جو مانڈوی کی طرف جارہا تھا۔ ٹرک ڈر

ہندوستان کی تاریخی جیت، مسلسل دوسری بار آسٹریلیا کو ٹسٹ سیریز میں گھر میں شکست دی

نئی دہلی: اجنکیا رہانے کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا میں تاریخ رقم کردی ہے۔ ہندوستان نے چوتھے اور آخری ٹسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو تین وکٹ سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار آسٹریلیا میں بارڈر - گواسکر ٹرافی پر قبضہ کرلیا۔ شبھمن گل، چتیشور پجارا کے بعد رشبھ پنت کی شاندار بلے بازی کی بدولت ہندوستا

کورونا ٹیکہ کون نہ لے، بھارت بائیوٹیک نے کی وضاحت

حیدرآباد: کورونا کا ٹیکہ کوویکسن تیار کرنے والی حیدرآبادی کمپنی بھارت بائیوٹیک نے کہا ہے کہ کمزور قوت مدافعت رکھنے یا پھر ایسی دوا استعمال کرنے والے جس کے ذیلی اثرات قوت مدافعت پر ہوتے ہوں کے ساتھ ساتھ الرجی والے افراد کورونا کا ٹیکہ نہ لیں۔ بھارت بائیوٹیک نے اپنی فیکٹ شیٹ میں کہا کہ الرجی ک

دہلی: شروع ہوئیں تعلیمی سرگرمیاں، طلباء کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

دہلی: پورے دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل پورے دس مہینے بعد جب اسکول کے بچوں کو اپنی اسکول یونیفارم میں اسکول جاتے اور ان کو اسکول سے واپس آتے دیکھا تو سکون بھی محسوس ہوا اور اعتماد بھی پیدا ہوا۔ واضح رہے کل دسویں اور بارہویں کے بچوں کے لئے

مصر اور قطر کے درمیان 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال، دوحہ سے دو پروازیں قاہرہ روانہ

مصر اور قطر کے درمیان جون 2017ء کے بعد فضائی روابط بحال ہوگئے ہیں اور سوموار کو دوحہ سے پہلی پرواز قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ مصرائیر کی پہلی پرواز دوحہ سے قاہرہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔اس کے بعد قطرائیرویز کی پرواز بھی قاہرہ کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔خلیجی ممالک کے ساتھ تنازع کے خاتمے

محمد سراج 5 وکٹ لینے کے بعد ہوئے جذباتی، مرحوم والد کو کیا یاد

برسبین کے گابا میدان پر ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ 294 رن پر سمٹ گئی اور اس میں اہم کردار ہندوستان کے تیز گیندباز محمد سراج کا رہا جنھوں نے 19.5 اوور میں محض 73 رن دے کر 5 وکٹ حاصل کیے۔ برسبین ٹیسٹ محمد سراج کا تیسرا ٹیسٹ ہے اور ا

سوشانت سنگھ معاملہ: ’ریپبلک‘ اور ’ٹائمز ناؤ‘ کی کوریج کو عدالت نے بتایا توہین آمیز

ممبئی: اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق معاملے میں ممبئی پولیس کی شبیہ کو خراب کرنے والے ریپبلک ٹی وی اور ٹائمز ناؤ کی کوریج آج بامبے ہائی کورٹ نے بادی النظر میں توہین آمیز قرار دیا، تاہم اس ضمن میں کسی بھی کارروائی سے اجتناب کرتے ہوئے عدالت نے واضح کیا کہ مستقبل میں کی جانے والی تح

ٹریکٹر مارچ: سپریم کورٹ کے بیان پر کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا رد عمل آیا سامنے

نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ 55 ویں دن بھی جاری ہے۔ کسان تنظیموں نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر مارچ نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن مرکز کی مودی حکومت کسی بھی طرح اس ٹریکٹر مارچ پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔ پیر کے روز دہلی پولس کے ذریعہ داخل عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ب

اب ایودھیا کے سَنتوں نے سیف علی خان کی’تانڈو‘ کے خلاف اٹھائی آواز

سیف علی خان کی ویب سیریز ’تانڈو‘ زبردست طریقے سے تنازعہ کا شکار ہو گئی ہے۔ کئی ریاستوں میں اس کے خلاف کیس درج ہو چکے ہیں اور اتر پردیش کی یوگی حکومت میں شامل کئی وزراء نے بھی اس کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ اب ایودھیا کے سَنت بھی ویب سیریز ’تانڈو‘ کے خلاف متحد ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ میڈیا ذرا

Usaid Shabandari, an Anjuman College BBA undergraduate, is ranked 271st in PGCET

Bhatkal:18 January (Bhatkallys News Bureau) Muhammad Usaid Ibn Junaid Shabandri, a student of the Anjuman Institute of Management and Computer Application's BBA Department, was ranked 271st in the MBA postgraduate CET exam. Usaid Shabandri had completed his BBA from Anjuman College last year, acc

وہاٹس ایپ پالیسی سے اگر کسی کی پرائیویسی متاثر ہوتی ہے تو وہ ڈلیٹ کر دیں،عدالت کی دو ٹوک

وہاٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کو لے کر دہلی ہائی کورٹ کے دروازہ پر دستک دی گئی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے اس پر کوئی نوٹس نہیں جاری کیا ہے لیکن کہا ہے کہ اس پر تفصیل سے سنوائی کی ضرورت ہے، جس کے لئے اگلی سنوائی 25 جنوری کو ہوگی۔ اس معاملہ پر عرضی گزار

ملک کی بیشتر ریاستوں میں پرندوں میں برڈفلو کی تصدیق

نئی دہلی: مہاراشٹر کے سنٹرل پولٹری ڈیولپمنٹ آرگانئزیشن (سی پی ڈی او)، ممبئی اور مدھیہ پردیش کے ضلع مندسور میں کھیڑاروڈ واقع پولٹری میں ایوین فلو کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے اضلاع پنّاِ، سانچی رائے سین، بالاگھاٹ کے کووں اور شیوپور(کوے، الو) اور مندسور(ہن

کروناوائرس: عُمان کا سوموار سے زمینی گذرگاہیں بند کرنے کا اعلان

خلیجی ریاست عُمان نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سوموار سے زمینی گذرگاہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عُمان کی کرونا وائرس ایمرجنسی کمیٹی کے مطابق سوموار کی شام چھے بجے سے ایک ہفتے تک سرحدیں بند رہیں گی اور اس مدت میں مزید توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔ عُمان میں 27 دسمبر سے کوِوڈ-19 کی و