Search results

Search results for ''


نائیجیریا میں ترکی کے بحری جہاز پر حملہ ایک رکن ہلاک، 15 یرغمال

انقرہ: مغربی افریقی ساحل پر قزاقوں نے ترکی کی کے بحری جہاز پر حملہ کرکے عملے 15 ارکان کو یرغمال بنا لیا جب کہ ایک کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کا بحری جہاز نائیجریا کے مغربی ساحل پر ساحل پر معمول کے گشت پر تھا کہ سمندری قذاقوں کے مسلح گروہ نے جہاز کو اغوا کرکے عملے کے

Bhatkal Dawat Center was inaugurated by Maulana Abdul Aleem Khatib Nadvi after its reconstruction

The building was inaugurated today by Maulana Abdul Aleem Khatib Nadvi Sahib after the reconstruction of the Bhatkal Dawat Center building in Sultan Street. On this occasion, while voicing his views, the special guest Maulana Abdul Aleem Khatib Nadvi said that Islam and Muslims are being persecuted

کسان تحریک: کوئی ’غیبی طاقت‘ مسئلہ حل نہیں ہونے دے رہی، وزیر زراعت کا بیان

نئی دہلی: مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ انہیں تکلیف ہے کہ کسان زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جبکہ اس کے فوائد پر بحث نہیں کرتے۔ ایک نیوز چینل سے گفتگو کے دوران نریندر تومر نے کہا کہ کوئی غیبی طاقت ہے جو یہ چاہتی ہے کہ مسئلہ حل نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت کے

'اچھی طرح سے پکے ہوئے چکن اور انڈے کھانے میں کوئی خطرہ نہیں'

نئی دہلی: فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرز اتھارٹی آف انڈیا نے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی طرح سے پکے ہوئے چکن، گوشت اور انڈے کے اندر موجود برڈ فلو کے وائرس غیر فعال ہوجاتے ہیں۔ لہذا، اسے کھانے سے انسانوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ملک میں برڈ فلو کے خدشے کے پیش نظر فوڈ

دہلی پولیس نے دی ریلی کی اجازت، یوگیندر یادو نے کہا- پُرامن طریقے سے نکلے گی ’یوم جمہوریہ پریڈ’

نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی میں ہونے والی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی (Tractor Parade) کو پولیس کی طرف سے اجازت مل گئی ہے۔ اتوار کو اس کی جانکاری سوراج انڈیا کے یوگیندر یادو (Yogendra Yadav) نے دی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ریلی پُرامن طریقے سے نکالی جائے گی۔ وہیں، معاملے کی سنجیدگی کے پیش نظر خاصی م

بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر زاہد رکن الدین صاحب کا دبئی میں ہوا انتقال

دبئی: 24 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم خلیج کونسل (رابطہ سوسائٹی)  کے صدر جناب زاہد رکن الدین کاڈلی المعروف سی اے زاہد صاحب کا ابھی شام کے وقت دبئی کے راشد اسپتال  میں انتقال ہوا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم نے اپنی زندگی کی تقریبا 72 بہاریں دیکھیں۔ اس دوران انہوں نے  خامو

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں پھر ایک بار اضافہ۔ ایک ہی ہفتے میں چار بار بڑھی قیمتیں: سو روپئے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ

نئی دہلی،23؍جنوری،2021 (یو این آئی) دو دن تک مستحکم رہنے کے بعد جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ  دیکھنے ملا ہے- ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں - ڈیزل کی قیمتیں دہلی کے علاوہ تاریخی لحاظ سے اعلیٰ سطح پر ہیں - گھریلو مارکیٹ کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی ان

بی جے پی اور آر ایس ایس جمہوریت کو تباہ کر رہے ہیں: اشوک گہلوت

ترواننت پورم: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اور سینئر کانگریس لیڈر اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی غلط پالیسیوں اور انتظامی اقدامات کے ذریعے جمہوریت کو تباہ کر رہے ہیں۔ گہلوت یہاں پارٹی کے ریاستی دفتر پر اندرا بھون میں کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی کے عہدیداران سے خطاب کر رہے تھے۔

دہلی پولس کے ساتھ کسان لیڈروں کی میٹنگ رہی کامیاب، دہلی میں ہی نکلے گی ’ٹریکٹر ریلی‘

کسان تحریک کو آج اس وقت بڑی کامیابی مل گئی جب دہلی پولس نے کسانوں کو دہلی کے اندر ’ٹریکٹر ریلی‘ نکالنے کی اجازت دے دی۔ اس سلسلے میں یوگیندر یادو نے میڈیا میں جانکاری دی اور کہا کہ دہلی پولس کے ساتھ میٹنگ میں چیزیں واضح ہو گئی ہیں اور ٹریکٹر ریلی نکالنے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔ انھوں نے کہ

پی ایم مودی کے سامنے ممتا بنرجی کو اسٹیج پر کیا گیا مدعو، لگنے لگے ’جے شری رام‘ کے نعرے، اور پھر ہوا یہ۔۔۔

آج نیتا جی سبھاش چندر بوس کی 125ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے اور کولکاتا میں کئی تقاریب کا انعقاد اس موقع پر عمل میں آیا۔ کولکاتا کے مشہور وکٹوریہ میموریل میں بھی ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تقریب میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ مم

مولانا الیاس جاکٹی ندوی کو حفظ قرآن کی سعادت مبارک ہو

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے استاذ حدیث و تفسیر، مشہور عالم دین ، بانی و جنرل سکریٹری مولانا ابوالحسن علی ندوی اور مختلف اداروں کے ذمہ دار مولانا الیاس جاکٹی ندوی صاحب نے اپنی مصروفیتوں کے باوجود جہد پیہم سے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کر لی ہے اور قرآن پاک کو اپنے سینے میں محفوظ کرکے  خوش نصیبوں میں اپنا نام

سنگھو بارڈر پر پکڑا گیا مشکوک یوگیش اپنے بیان سے پلٹا، کہا- کسانوں کے دباؤ میں سنائی جھوٹی کہانی!

نئی دہلی: گزشتہ شب سنگھو بارڈر پر کسانوں کی گرفت میں آنے والا یوگیش نامی مشکوک شخص اپنے چار کسانوں کے قتل کے منصوبے والے بیان سے پلٹ گیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس نے کسان تحریک میں احتجاج کر رہے کسانوں کے دباؤ میں جھوٹی کہانی سنائی تھی۔ یوگیش کا کہنا ہے کہ اسے کچھ لوگوں نے کیمپ میں لے جا کر ز

محبوبہ مفتی کا الزام، اقلیتی فرقوں کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے جموں و کشمیر انتظامیہ

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر انتظامیہ پر جموں میں اقلیتی فرقے سے وابستہ لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں مسلم اکثریتی آبادی والے علاقوں میں انہدامی کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں جبکہ اصلی لینڈ مافیا کے خلاف کو

لالو یادو کی طبیعت انتہائی نازک، دہلی ایمس منتقل کرنے کی تیاری

نئی دہلی: رانچی کے رمز میں علاج کرا رہے لالو پرساد یادو کی طبیعت تشویش ناک بنی ہوئی ہے۔ بیٹے تیجسوی یادو کے مطابق ان کے پھیپھڑوں میں پانی جمع ہو گیا ہے اور ان کے چہرے پر سوجن آ گئی ہے۔ لالو یادو کی حالت کے پیش نظر انہیں دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ دریں اثنا، جمعہ

ایک ہفتہ پہلے کورونا ویکسین لینے والی ’ہیلتھ ورکر‘ کی موت، پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

نئی دہلی: گڑگاؤں میں ایک 56 سالہ طبی اہل کار کی کورونا ویکسین کوی شیلڈ دئے جانے کے کچھ دن بعد موت واقع ہو گئی ہے۔ ہیلتھ ورکر کی جمعہ کے روز موت واقع ہوئی، ڈاکڑروں کا کہنا ہے کہ موت کے اسباب تاحال واضح نہیں ہیں اور پوسٹ مارٹم کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ملک می

عآپ رکن اسمبلی سومناتھ بھارتی کو 2 سال کی سزا اور ایک لاکھ جرمانہ

عام آدمی پارٹی (عآپ) کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی سومناتھ بھارتی کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ دہلی کے راؤز ایوینیو کورٹ نے ایمس کے سیکورٹی اہلکار سے مار پیٹ کرنے کے ایک معاملے میں سومناتھ بھارتی کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے، اور ساتھ ہی ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ میڈیا

بھوپال: کسانوں کے حق میں کانگریس کا راج بھون تک مارچ، پولیس نے کی ٹھنڈے پانی کی بوچھار اور لاٹھی چارج

بھوپال: مدھیہ پردیش کانگریس صدر کمل ناتھ کی قیادت میں کانگریس کے کارکنان نے آج راج بھون تک کسانوں کے حق میں مارچ نکالا۔ صبح 11 بجے کے قریب تمام لیڈران اور کارکنان شہر کے جواہر چوک پر جمع ہوئے، اس کے بعد ان کا قافلہ آگے بڑھا، لیکن راستہ میں ہی پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ اسی دوران پولیس

بریلی میں ہائی وولٹیج ڈرامہ کے بعد دیر رات پولس گرفت سے آزاد کیے گئے سِرسا

کسانوں کی مجوزہ ریلی کا اتر پردیش پولس پر زبردست دباؤ دنظر آ رہا ہے۔ جمعرات کو یہ دباؤ اس وقت صاف نظر آیا جب دہلی سکھ گرودوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ اور شرومنی اکالی دل کے قومی ترجمان منجندر سنگھ سرسا کو حراست میں لینے کے لیے بریلی سے پولس بیسل پور (پیلی بھیت) تک جا پہنچی۔ سرسا کو حراس