Search results
Search results for ''
News Categories
شام سے 27 ہزار بچوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے اقدامات کیئے جائیں، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ ولاديمير ورونکوف نے مطالبہ کیا ہے کہ شام سے 27 ہزار بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے اقدامات کیے جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ ميں محکمہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ ولاديمير ورونکوف نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ شام میں م
کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن نے کسانوں کا معاملہ اٹھایا
نئی دہلی: پارلیمنٹ میں بجٹ 2021-22 پیش کیے جانے سے پہلے اجلاس کو احسن طریقہ سے چلانے کے لئے تمام جماعتوں کے تعاون کے لئے حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ بلائی جس میں کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر شامل ہوئے اور جلد از جلد کسانوں کا معاملہ حل کرنے کی حکومت سے درخواست کی۔ ا
سات سالہ ’مودی راج‘ میں عوام بے حال، مگر انا ہزارے نے کروٹ تک نہیں بدلی، ’سامنا‘ میں شیوسینا کا طنز
ممبئی: مہاراشٹر کی برسراقتدار جماعت شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ میں سماجی کارکن انا ہزارے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کی مجوزہ بھوک ہڑتال پر طنز کیا ہے۔ سامنا کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ اب انا ہزارے کو یہ بتانا چاہیے کہ وہ کسان کے ساتھ ہیں یا حکومت کے ساتھ؟ اداریہ کا عنوان ہے۔ ’انّا کس
جیش الہند نے لی اسرائیلی سفارت خانہ کے پاس دھماکے کی ذمہ داری
نئی دہلی۔ جیش الہند نے دلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے سامنے ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔ مبینہ طور پر میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے میسیج کے ذریعہ اس کی تصدیق کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اس میسیج میں کہا گیا ہے ' طاقتور ترین اللہ کی مہربانی اور مدد سے جیش الہند کے فوجی دلی کے ایک ہائی سیکورٹی علاقے میں دراند
باشندگانِ ممبئی کے لئے خوشخبری! یکم فروری سے عام لوگوں کو لوکل ٹرین میں سفر کرنے کی اجازت
ممبئی: عروس البلاد کہے جانے والے شہر ممبئی کے لوگوں کے لئے خوشخبری ہے۔ مہاراشٹر حکومت کے مطابق ممبئی کے باشندگان کو یکم فروری 2021 سے لوک ٹرین سے سفر کرنے کی اجازت مل جائے گی۔ مہاراشٹر حکومت نے ویسٹ سینٹرل ریلوے کو خط لکھ کر ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوک ٹرین خدمات کو شروع کرنے کا مطا
اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر زبردست دھماکہ، گاڑیوں کے شیشے پھوٹے
نئی دہلی: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ (Israeli Embassy) کے نزدیک عبدالکلام مارگ پر جمعہ کی شام ایک معمولی نوعیت کا دھماکہ (Blast) ہوا۔ فائربرگیڈ محکمہ نے بتایاکہ آج اسے پانچ بجکر گیارہ منٹ پر دھماکہ کے بارے میں اطلاع ملی ۔موقع پر فائربرگیڈ کی تین گاڑیوں کو بھیجا گیا ہے۔ دھماکہ میں کچھ گاڑیوں کو نقصا
ایس ایس ایل سی امتحانات کی تاریخوں کا ہوا اعلان: 14 جون سے شروع ہونگے امتحانات
بینگلورو: 28 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایس ایس ایل سی امتحانات امسال 14 جون سے شروع ہوکر 25 جون تک چلیں گے۔ اس کا اعلان آج وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے کیا۔ اسی کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یکم فروری سے نویں ، دسویں ، پی یو سی اول اور دوم کے کلاسس پورا دن چلیں گے۔جبکہ چھٹی سے لے کر آٹھویں تک
دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت کو روکنے کے لیے آگے آنا چاہیے کیوں کہ حالیہ چند سالوں میں یہ چیزیں انتہائی خطرناک حد تک پھیل گئی ہیں جب کہ عال
امریکی صدر نے سعودی عرب اور یو اے ای کو اسلحہ کی فروخت روک دی
واشنگٹن: نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب اور یو اے ای کو اسلحہ کی فروخت عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے کیے گئے اسلحہ معاہدہ پر نظر ثانی تک دونوں ممالک کو اسلحہ کی فروخت روک دی ہے۔ گزشت
غازی پور بارڈر پر دفعہ 144 نافذ، بسیں اور ورج گاڑیاں لگائی گئیں، راکیش ٹکیت بولے کر لوں گا خودکشی
نئی دہلی: 26 چھبیس جنوری (26 January) کو کسان ٹریکٹر پریڈ (Kisan Tractor Parade) نکلالے جانے کے دوران دہلی میں مچے ہنگامہ اور ہئے تشدد کے بعد دہلی پولیس ۔ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے غازی پور بارڈر پر اب بیحد سخت رخ اپنا لیا ہے۔ تقریبا 37 کسان لیڈڑان پر ایف آئی آر جاری اور متعدد افراد کو لک آؤٹ نوٹس
کسان تحریک: ہریانہ کے تین اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں توسیع
چنڈی گڑھ: ہریانہ سرکار نے سونی پت ، پلوال اور جھجر اضلاع میں وائس کال کوچھوڑ کر انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر پابندی کی معیاد میں 29 جنوری شام 5 بجے تک توسیع کردی ہے۔ ایک سرکاری ترجمان نے یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ اس پابندی سے بینکنگ اور موبائل ریچارج سروسزمبرا
بی ایم جے کالی کٹ کی جانب سے تعمیر بی ایم جے ولیج کے دوسرے مرحلے کے مکانات کا راہل گاندھی کے ہاتھوں شاندار افتتاح
کیرالہ : 28 جنوری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کیرالہ کے وائناڈ میں بھٹکل مسلم جماعت کالی کٹ ( بی ایم جے کالی کٹ) کی جانب سے آج صبح بی ایم جے ولیج کے دوسرے مرحلے کے مکانات ’ سی کے مینن بلاک‘ کا افتتاح کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ہاتھوں ہوا۔ واضح رہے کہ 2019 میں ہوئی زبردست بارش کے ن
خوشخبری! 2021 میں نہیں ہوگی نوکری کی دقت، ان کمپنیوں میں ہوں گی جم کر بھرتیاں، ملے گی زیادہ تنخواہ
گزشتہ سال کورونا وائرس وبا (Covid-19 pandemic) ) کے سبب 2020 کے دوران نئی نوکریوں (New Jobs) میں گراوٹ آئی تھی لیکن اب ایک سروے کے مطابق 53 فیصدی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ 2021 میں نئے ملازمین کی تعداد بڑھانے (Recruitments) کی تیاری میں ہیں۔ IT سیکٹر کی ان کمپنیوں میں ہوگی ہائرنگ ملک کی چار سب
ایئرٹیل ملک میں 5-جی خدمات فراہم کرنے والی پہلی کمپنی، جیو کو مات
حیدرآباد: 5-جی خدمات فراہم کرنے کی ریس میں موبائیل نیٹورک پرووائیڈر ایئرٹیل، ریلائنس جیو سے آگے نظر آ رہا ہے۔ بھارتی ٹیلی کام کمپنی ایئرٹیل تجارتی نیٹ ورک پر 5G کی آزمائش کرنے والا پہلا ٹیلی کام آپریٹر بن گیا ہے۔ ایئر ٹیل نے حیدرآباد شہر میں آزمائش کے طور 5-جی سروس کامیابی کے ساتھ فراہم کر
دہلی میں سازش کے تحت ہنگامہ کرایا گیا: کسان تنظیم
سری گنگا نگر: کسان تنظیموں نے الزام لگایا ہے کہ تین نئے زرعی قوانین کو واپس لئے جانے کے مطالبے پر چل رہی کسانوں کی تحریک کے تحت 26 جنوری کو ٹریکٹر ریلی نکالے جانے کے دوران دہلی میں سازش کے تحت ہنگامہ کروایا گیا تاکہ کسان تحریک کو بدنام کرکے اس کے لیڈروں کو مورد الزام ٹھہرایا جا سکے۔ راجستھ
لال قلعہ پر جھنڈا لہرانے والا دیپ سدھو بی جے پی کارکن ہے: راکیش ٹکیت
یوم جمہوریہ کے موقع پر لال قلعہ اور آئی ٹی او سمیت دہلی میں مختلف مقامات پر ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے میں دہلی پولس کی کارروائی شروع ہو چکی ہے۔ لال قلعہ پر جھنڈا لہرانے اور ہنگامہ کرنے والے ملزمین کی شناخت پولس کر ہری ہے۔ اس درمیان دہلی میں کسانوں کے گھسنے اور لال قلعہ پر جھن
مرڈیشور کے جواں سال عالم دین مولانا عدنان خان سڑک حادثہ میں جاں بحق
بھٹکل: 27 جنوری،2021 (ذرائع) مولانا محمد مبین خان صاحب کے جواں سال فرزند مولانامحمد عدنان خان ندوی گذشتہ شب میسور کے قریب ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم نے اپنی زندگی کی تقریباً 24؍ بہاریں دیکھیں۔ نوجوان عالم دین کی حادثاتی موت سے علمی حلقوں، متعلقین اور عل
ٹریکٹر ریلی تشدد: 93 افراد گرفتار، یوگیندر یادو، راکیش ٹکیت کے خلاف کیس درج
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کو یوم جمہوریہ کے موقع پر نکلی ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد نے زبردست جھٹکا پہنچایا ہے۔ اس تشدد کو لے کر دہلی پولس نے متعدد کسان لیڈروں کے خلاف کیس درج کیا ہے۔ دہلی پولس کی ایف آئی آر میں یوگیندر یادو، راکیش ٹکیت، سرون سنگھ پنڈھیر، ستنام سنگھ پ