Search results
Search results for ''
News Categories
عرس شاہجہاں کے دوران تاج محل میں پوجا کرنے کی کوشش، ہندو تنظیم سے وابستہ افراد زیرِ حراست
آگرہ: عالمی شہرت یافہ مغلیہ دور کی شاندار عمارت میں حفاظتی امور پر تعینات اہلکار اس وقت سکتہ میں آ گئے جب ہندووادی تنظیم سے وابستہ کچھ افراد وہاں ہندو دیوتا شیو کی پوجا کرنے لگے۔ گرفتار ہونے والوں میں ہندو مہاسبھا کی ریاستی سربراہ مینا دیواکر بھی شامل ہے۔ خیال رہے کہ ملک
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا
تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے جس کی وجہ اہلیہ کی ناساز طبیعت بتائی جارہی ہے، نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کو اپینڈکس میں انفیکشن کی وجہ سے آ
ملیشیا میں اب غیر مسلم بھی کر سکیں گے ’اللہ‘ لفظ کا استعمال، عدالت کا فیصلہ
ملیشیا کی عدالت نے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ غیر مسلم بھی ایشور یعنی بھگوان کو مخاطب کرنے کے لیے ’اللہ‘ لفظ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مسلم اکثریتی ملک ملیشیا میں مذہبی آزادی کے تخریبی ایشوز پر یہ ایک انتہائی اہم فیصلہ ٹھہرایا جا رہا ہے، کیونکہ ملیشیا حکومت کے ذریعہ غیر مسل
مہاراشٹر میں کورونا پھر بے قابو! ناگپور میں 15 سے 21 مارچ تک ’مکمل لاک ڈاؤن‘ نافذ کرنے کا اعلان
پونے: مہاراشٹر میں کورونا کے معاملوں میں لگاتار اضافہ ہونے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ناگپور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ناگپور کے انچارج وزیر نتن راؤت نے جمعرات کو کہا کہ شہر میں 15 سے 21 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔ اس دوران کسی کو بھی باہر نکلنے کی اجازت ن
مینگلور ہوائی اڈے پر دبئی سے لوٹی خاتون ایک کروڑ روپیوں سے زیادہ مالیت کے سونے اور غیر ملکی سگریٹ کے ساتھ گرفتار
مینگلورو: 11 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مینگلور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج صبح دبئی سے لوٹ رہی خاتون کی تلاشی کے دوران بڑی مالیت میں سونا اور غیر ملکی سگریٹ برآمد ہوئے ہیں جنہیں وہ خاتون غیر قانونی طور پر ہندوستان میں لانے کی کوشش کر رہی تھی۔ کسٹم افسران کے کاسرگوڈ کی رہنے والی سمیرا محمد
شمال کے بعد اب جنوب میں جمعیۃ یوتھ کلب قائم ہوں گے، مولانا محمود مدنی کی قیادت میں نوجوانوں کو جوڑنے کی پہل
بنگلورو: مسلم نوجوانوں کی فکری اور جسمانی تربیت کیلئے جمعیۃ علماء ہند ملک کی مختلف ریاستوں میں جمعیۃ یوتھ کلب قائم کررہی ہے۔ اس پروگرام کا اہم مقصد نوجوانوں کو انسانیت کی خدمت کیلئے تیار کرنا ہے، بنگلورو کے دورے پر آئے معروف عالم دین، جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے یہ بات کہی۔
معاشرے کی اصلاح کاکام جنگی پیمانے پر کرنے کی ضرورت!: مسلم پرسنل لاء بورڈ
گجرات کے علماء اور دانشوروں نے مسنون اورآسان نکاح مہم کا اعلان کیا! گجرات، 11/مارچ (پریس ریلیز): اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے مولانا مفتی محمود بارڈولی صاحب (کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی گجرات) اور مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کی نگرانی میں مورخہ 10/مارچ 2021ء بروز بدھ ص
Ehaab Udyawar, from Bhatkal to NDTV
Bhatkal: 11, March 2021 (Bhatkallys News Bureau) Ehaab Udyawar, son of the ex-president of Bhatkal Youth Federation Imtiyaz Udyawar, has placed his name in one of the most reputed news company in the country, NDTV as the News Desk associate. He graduated from Anjuman College with Bachelors's in B
ایس بی آئی سمیت متعدد بینک چار دن رہیں گے بند، ضروری کام جلد نمٹا لیں تو بہتر
نئی دہلی: رواں ماہ بینک ایک ساتھ چار دن تک بند رہیں گے۔ ایک طرف جہاں بینکوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین ہڑتال پر جانے والے ہیں، وہیں دوسری طرف اس مہینے کئی چھٹیاں بھی آ رہی ہیں۔ ایسی صورت حال میں اپنے بینک سے وابستہ کاموں کو جلد نمٹا لیں تو بہتر ہوگا ورنہ آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
کسانوں کے معاملہ پر ایوان بالا میں ہنگامہ، وقفہ صفر و سوالات نہیں ہو سکے
نئی دہلی: کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے کسانوں کی مشکلات پر بدھ کے روز راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوالات کی کارروائی نہیں ہو سکی۔ چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے وقفہ صفر کے دوران ہنگامہ برپا کرنے والے اراکین سے بار بار اپیل کی کہ وہ پرسکون رہیں اور کا
’نوکیا‘ کی بہترین پیش رفت، بچوں کو آن لائن تعلیم کے لئے تقسیم کرے گا فون
نئی دہلی: نوکیا موبائل فون بنانے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے ملک میں محروم بچوں کو آن لائن تعلیم فراہم کرنے کے لئے کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن (کے ایس سی ایف) کے ساتھ شراکت کی ہے۔ کمپنی نے یہاں بتایا کہ پہلے حصے کے طور پر 1740 یعنی 1.65 کروڑ روپے سے زیادہ قیمت کی نئے نوکیا کے نئے اس
Irshad Ahmed Kazia arrested in old case
Bhatkal: 10 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal Town Police have arrested Irshad Ahmed Kazia who was accused of 3 criminal cases back in 2011 and 2013. The police were on a hunt to arrest the accused since 2011. According to the press release, Irshad flew to the United States in 1998 and aft
Bhatkal Muslim Youth Federation to host district-level floodlight pro kabaddi tournament
The Bhatkal Muslim Youth Federation is hosting a three-day district-level Auz BMYF Pro Kabaddi Tournament starting March 12 at Taluka Stadium in Nawayath Colony Bhatkal. While speaking to the media at the YMSA office here, President of the Federation Maulana Azeeezur Rahman Ruknuddin said, that the
بائیڈن انتظامیہ کی ٹرمپ دور میں پابندی کے شکار مسلم ممالک کو ویزے کی پیشکش
واشنگٹن: امریکا میں نئی حکومت نے سابق صدر کے دور میں جن مسلمانوں کو سفری پابندی کے متنازع پالیسی کے تحت ویزہ دینے سے انکار کردیا گیا تھا اب انہیں دوبارہ درخواست دینے کا موقع فراہم کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کے تحت 13 مسلم یا مسلم ا
چین نے کورونا وبا کیلیے ’وائرس پاسپورٹ‘ متعارف کرادیا
بیجنگ: چین نے کورونا وبا کے دوران اپنے شہریوں کی فضائی آمد و رفت کے لیے ’’ وائرس پاسپورٹ‘‘ متعارف کرادیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا کے دوران سفری مشکلات کو حل کرنے کے لیے چین نے اپنی شہریوں کے لیے ’’وائرس پاسپورٹ‘‘ کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ یہ پاسپورٹ ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے
نئے فیچر سے واٹس ایپ پر اب ’بیک اپ چیٹس‘ بھی محفوظ
واٹس ایپ اپنے کلاؤڈ بیک اپ کی حفاظت کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جسے ’’پاس ورڈ پروٹیکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے بیک اپ چیٹس محفوظ ہوجائیں گی۔ اگرچہ واٹس ایپ چیٹس پیغام بھینجنے اور وصول کرنے والے کے درمیان خفیہ ہوتی ہیں، کوئی اور اسے نہیں دیکھ سکتا تاہم یہ تحفظ گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ
اتراکھنڈ بی جے پی میں انتشار عروج پر، وزیر اعلیٰ تریویندر راوت نے دیا استعفیٰ
اتراکھنڈ بی جے پی میں گزشتہ کچھ دنوں سے جو ہنگامہ برپا تھا، وہ وزیر اعلیٰ تریویندر سنگھ راوت کے استعفیٰ کی شکل میں اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔ چار سال تک اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ رہے ترویندر راوت نے منگل کی شام اپنا استعفیٰ گورنر بے بی رانی موریہ کے حوالے کر دیا۔ اب اتراکھنڈ کا نیا وزیر اعلیٰ کو
مہاراشٹر کے جلگاؤں میں کورونا انفیکشن کی دہشت، 11 مارچ سے
مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور جن علاقوں میں خطرہ بڑھا ہے وہاں سخت احتیاطی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ جلگاؤں میں بھی کورونا انفیکشن کو لے کر ایک نیا اعلان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 11 مارچ کی شب 8 بجے سے 15 مارچ کی صبح 8 بجے تک ’جنتا کرفیو‘ نافذ ر