Search results
Search results for ''
News Categories
شیئر بازار میں تیزی کا دور جاری، سنسیکس 50614 پوائنٹ کی ریکارڈ سطح پر
ممبئی: عالمی سطح پر ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر عام بجٹ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری آج مسلسل چوتھے دن جاری رہنے کی بدولت بی ایس ای کا سینسیکس 50,614 پوائنٹ کی ریکارڈ سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 105پوائنٹ چڑھ کر 14,895 پوائنٹ کے پار بند ہوا۔ بی ایس
ہندوستان کی فضائی طاقت کا مظاہرہ ، بنگلورو میں ایئرو انڈیا 2021 کا راجناتھ سنگھ نے کیا افتتاح
بنگلورو میں آج سے تین روزہ ایئرو شو کا آغاز ہوا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایئرو انڈیا 2021 کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ایئرو انڈیا نمائش ملک کی فضائی طاقت کا مظاہرہ پیش کرتی ہے ۔ یہ دنیا کا سب سے پہلا ہائی بریڈ ایئرو شو ہے۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان ک
پولیس ایف آئی آر پر گریٹا کا جواب، کوئی بھی دھمکی کسانوں کی حمایت کرنے سے روک نہیں پائے گی
نئی دہلی۔ دلی سرحد پر جاری کسان تحریک پر ٹویٹ کر پھنسی ماحولیات کارکن گریٹا تھنبرگ پر دلی پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔ دلی پولیس کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آر کے بعد گریٹا تھنبرگ (Delhi Police FIR on Greta Thunberg) نے ایک بار پھر کسانوں کی حمایت میں ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ' میں کسانوں کے
کوسموس اسپورٹس سینٹر کی طرف سے تعلقہ لیول کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز
بھٹکل: 3 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کوسموس اسپورٹس سینٹر کی طرف سے آج عشاء کے بعد سے تعلقہ لیول ضیاء میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس کی افتتاحی تقریب آج عصر بعد قومی شاہراہ سے متصل بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے میدان میں منعقد ہوئی جہاں کوسموس کے ذمہ داران سمیت مجلس اصلاح و تنظیم اور بھ
کرونا وائرس: سعودی عرب میں ہندوستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پرعارضی پابندی
سعودی عرب نے ہندوستان سمیت بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں ، سفارت کاروں ،طبی کارکنوں اور ان کے خاندانوں پر تین فروری رات نو بجے سے مملکت میں داخلے پرعارضی طور پر پابندی عاید کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ان بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کا داخلہ معطل کرنے ک
ریحانہ، گریٹا نے کسان مظاہرین کی حمایت کا کیا اظہار
نئی دہلی: مشہور پوپ سنگر ریحانہ اور آب و ہوا کی سرگرم نوجوان کارکن گریٹا تھنبرگ نے گزشتہ سال 26 نومبر سے دہلی کی سرحدوں پر مظاہرہ کر رہے کسانوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، کسانوں کی تحریک والے متعدد مقامات پر انٹرنیٹ خدمات بند کردیئے جانے جیسی
حکومت نے مطالبات قبول نہ کیے تو اس بار 40 لاکھ ٹریکٹروں کی ریلی نکالیں گے، ٹکیت کا اعلان
کسانوں کے بھارت بند سے عین قبل بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے لیڈر راکیش ٹکیت نے مرکزی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت نے ان کے اہم مطالبات کو قبول نہیں کیا تو اس بار 40 لاکھ ٹریکٹروں کی ریلی نکالی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق را
ان داتا کی طاقت سب سے بڑی، زرعی اصلاحات قانونوں کو واپس لے حکومت: غلام نبی آزاد
نئی دہلی: راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت سے مسئلے کو حل کرنے اور تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ غلام نبی آزاد نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ان تینوں قانونوں ک
مودی حکومت نے ’ٹوئٹر‘ کو بھیجا نوٹس، ’کسان قتل عام‘ والا مواد نہیں ہٹایا تو ہوگی کارروائی!
مرکز کی مودی حکومت نے ’ٹوئٹر‘ کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ ’کسان قتل عام‘ سے متعلق مواد اور اکاؤنٹ کو ہٹائے۔ اس نوٹس میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ اگر حکم کی تعمیل نہیں ہوئی تو سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ دراصل ٹوئٹر پر ’ہیش ٹیگ مودی پلاننگ فارمر جینوسائڈ‘ کے ساتھ کچھ م
ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کا عہدے سے دستبرداری کا اعلان، اینڈی جیسی سنبھالیں گے ذمہ داری
واشنگٹن: دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی ایمیزون کے بانی اور مالک جیف بیزوس نے چیف ایگزیکیٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ ملازمین کے نام اپنے ایک مراسلہ میں بیزوس نے منگل کے روز کہا کہ وہ کمپنی میں سی ای او کے منصب سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ تقریباً
سی بی ایس ای کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان، 4 مئی سے شروع
نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے چار مئی سے شروع ہونے والے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) بورڈ کے امتحانات کی آج یہاں ڈیٹ شیٹ جاری کی۔ کورونا وبا کی وجہ سے حکومت کو تقریباً 10 ماہ اسکول بند رکھنے پڑے جس کے سبب وزارت تعلیم نے رواں برس بورڈ کے امتحانات چ
کانپور پولیس نے انسانیت کو کیا شرمسار، معذور خاتون سے ڈیزل دلوایا
کانپور: اترپردیش کی کانپور پولیس نے ایسا کارنامہ کیا جس سے خاکی شرمسار ہو گئی ہے۔ یوگی سرکار اور پولیس محکمہ کو شرمندہ کرانے والا یہ واقعہ کانپور ڈی آئی جی آفس میں پیش آیا، جہاں ایک معذور خاتون رو رو کر اپنی بچی کو ڈھونڈنے کے لئے التماس کر رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ صاحب ایک مہینہ ہو گیا
لال قلعہ سیاحوں اور عام لوگوں کے لئے تا حکم ثانی بند!
نئی دہلی: دہلی کی تاریخی عمارت لال قلعہ کو ایک مرتبہ پھر سیاحوں اور عام لوگوں کے لئے تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ لال قلعہ کے احاطہ میں برڈ فلو کے خطرے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق کچھ عرصہ قبل لال قلعہ کے احاطہ میں تقریباً 20 کووں کی موت ہوگئی تھی۔ ابھی تک، لال قلعہ کم
ریاستی حکومت حقہ پارلروں پر پابندی عائد کرنے کے لیے سخت اقدامات کرے گی: وزیر داخلہ بسوراج بومائی
بینگلورو: 2 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومائی نے آج منگل کو کہا ہے کہ ریاستی حکومت ریاست میں "حقہ پارلروں" پر پابندی عائد کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے پر زور دے رہی ہے۔ انہوں نے اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران کانگریسی رہنما سومیا ریڈی کے ذریعہ پوچھے گئے ایک سوال کا
کسان تحریک کو لے کر راجیہ سبھا میں ہنگامہ، کارروائی تین بار ملتوی
نئی دہلی: راجیہ سبھا میں منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں زودار ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی تین بار ملتوی کردی گئی۔ اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے وقفہ صفر اور وقفہ سوالات کے دوران کسانوں کی تحریک کا معاملہ اٹھایا جس کی وجہ سے پہلی بار ایوان کی کارروائ
غازی پور بارڈر پہنچے شیو سینا لیڈر سنجے راوت، راکیش ٹکیت تک پہنچایا وزیر اعلیٰ ٹھاکرے کا پیغام
غازی آباد: غازی پور بارڈر پر زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک لگاتار جاری ہے اور دہلی پولیس کی جانب سے کسانوں کو کسی بھی طرح راجدھانی دہلی میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے تمام طرح کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ دریں اثنا، منگل کے روز شیو سینا کے ترجمان اور رکن راجیہ سبھا سنجے راؤت غازی پور بار
سعودی عرب میں کورونا کی دوسری لہر کا اندیشہ، وزیر صحت نے عوام کو کیا متنبہ
ریاض: سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق الرابعہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر ممکن ہے اور لوگوں کو موجودہ رہنما ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ توفیق الرابعہ نے کہا ’’حالیہ ہفتوں میں ہم نے ملک کے ز یادہ تر حصوں میں کورونا وائرس کے معاملوں کی تعداد واضح اور مس
صحافی مندیپ پونیا کی درخواست ضمانت منظور، پولیس نے سنگھو بارڈر سے کیا تھا گرفتار
نئی دہلی: صحافی مندیپ پونیا کو روہنی عدالت سے 25000 کے ذاتی مچلکے پر ضمانت ملی ہے۔ پونیا کو 30 جنوری کی شام دہلی پولیس نے سنگھو بارڈر سے حراست میں لیا تھا، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ پونیا پر آن ڈیوٹی اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام ہے۔ پونیا پر آئی پ