Search results
Search results for ''
News Categories
دبئی : ایک منٹ کے اندر کرونا کی تشخیص کرنے والے ٹیسٹ کا تجربہ جاری
دبئی میں کرونا وائرس کے ایک نئے ٹیسٹ کی درستی کا جائزہ لینے کے لیے 'کلینیکل ایکسپیریمنٹ' کا سلسلہ جاری ہے۔ سانس کے اس ٹیسٹ کے ذریعے ایک منٹ کے اندر مذکورہ وائرس کا پتہ چلایا جا سکے گا۔ اس ٹیسٹ کو سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی کے زیر انتظام کمپنی "بریزونکس" نے متعارف کرایا ہے۔ ٹیسٹ کی جانچ 2500 رضا کار
کسان تحریک میں مزید شدت پیدا کرنے کی تیاری، دہلی-نوئیڈا بارڈر ہوگا بلاک!
ساڑھے تین مہینے سے زیادہ مدت سے کسان مظاہرین دہلی بارڈرس پر جمے ہوئے ہیں اور زرعی قوانین کی واپسی کا لگاتار مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن اب اس معاملے میں مرکز کی مودی حکومت نے پوری طرح سے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ نہ کوئی مذاکرہ ہو رہا ہے، اور نہ ہی ایسے کوئی آثار نظر آ رہے ہیں کہ کسانوں کے مطالب
پی ایم مودی کے چیف مشیر پی کے سنہا نے دیا استعفیٰ
وزیر اعظم نریندر مودی کے چیف ایڈوائزر یعنی مشیر پردیپ کمار سنہا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق منگل کے روز یہ خبر سامنے آئی کہ پی کے سنہا نے چیف ایڈوائزر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے، حالانکہ انھوں نے یہ استعفیٰ کب دیا اس بارے میں مصدقہ طور پر
ممتا بنرجی کا امت شاہ پر حملہ، انتخابی کمیشن کے امور میں مداخلت کرنے کا الزام
نئی دہلی: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مغربی بنگال کی سیاست میں لگاتار ہلچل نظر آ رہی ہے اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی زخمی ہونے کے بعد دوبارہ فعال ہو گئی ہیں۔ اتوار کے بعد سے وہ روڈ شو اور ریلیاں کر رہی ہیں۔ منگل کے روز انہوں نے مرکزی وزیر امت شاہ پر حملہ بولا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وزیر
بھوپال و اندور میں کل سے لگے گا نائٹ کرفیو ، ان 8 شہروں میں بازار 10 بجے کے بعد رہیں گے بند
بھوپال : بھوپال اور اندور میں کل رات سے نائت کرفیو لگایا جارہا ہے ۔ آج بھوپال میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ کی صدارت میں ہوئی جائزہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔ کافی دنوں کی جدوجہد کے بعد کورونا کے حالات کو دیکھتے ہوئے سرکار نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش آنے والوں کی تھرمل ا
Team Bhaijaan wins BMYF Auz Pro kabaddi
Bhatkal: 16 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal Muslim Youth Federation’s four-day district-level Auz Pro Kabaddi tournament ended late last night. The Bhaijaan team won the title after defeating the Patel Warriors in the final match. Mr. BC Ramesh, an Arjuna Award winner and well-known Kaba
بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملہ: عدالت نے عارض خان کو سنائی پھانسی کی سزا!
دہلی کی ایک عدالت نے پولس انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور 2008 بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر سے جڑے دیگر معاملوں کے قصوروار عارض خان کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج سندیپ یادو نے یہ سزا سنائی اور ساکیت کورٹ نے اسے ’ریئریسٹ آف ریئر‘ کیس مانا ہے۔ دراصل پولس نے دہشت گرد تنظیم ’انڈین مجاہدین
کرناٹک : نماز فجر کی اذان لاوڈ اسپیکر کے بغیر دینی ہوگی ، ریاستی وقف بورڈ نے جاری کیا سرکلر
مسجدوں اور درگاہوں میں لاوڈ اسپیکر کے استعمال کے سلسلے میں کرناٹک ریاستی وقف بورڈ نے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے۔ سرکلر کے مطابق نماز فجر کی اذان کیلئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد رہے گی ۔ جبکہ دیگر نمازوں کی اذان مقررہ والیوم کے مطابق دی جاسکتی ہے۔ 9 مارچ 2021 کو جاری اس سرکلر کے مطابق رات
حکومت بی ایڈ کالجوں کے معیار کی تکمیل کے حوالہ سے پرعزم: نشنک
نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے کہا کہ حکومت بی ایڈ کالجوں کے معیار کی تکمیل کے حوالہ سے پرعزم ہے اور معیار پر پورا اترنے والے کسی بی ایڈ کالج کو بند نہیں کیا گیا ہے۔ پیر کو ایوان زیریں لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر ’نشنک‘ نے کہا کہ کوئی بھی بی ایڈ کالج بند
کیا بڑی ڈیجیٹل کمپنیوں کی صحافت کو محفوظ رکھنے کی یہ شیطانی چال ہے؟
سماجی رابطے کی حامل امریکی ڈیجیٹل کمپنی 'فیس بک نیوز‘ اب جرمن پبلشرز کے نیوز میٹیریل کے بینر تلے خبروں کی اشاعت کرے گی۔ اس سلسلے کا آغاز رواں برس مئی سے کیا جا رہا ہے۔ خیال کیا گیا ہے کہ فیس بک اس ڈیل کے تحت کمزور نیوز اداروں کو مالی معاونت کے ساتھ ساتھ ان کے کاروبار کو مستحکم کرنے کا پلی
مودی حکومت بنانا نہیں، صرف بیچنا جانتی ہے: راہل گاندھی
کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو بڑھتی نجکاری کے لیے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں ملک کے چار بڑے ائیرپورٹ میں مرکزی حکومت کی حصہ داری بیچنے کی خبر کا تراشہ لگایا ہے اور اس کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ انھوں ن
بینکس کی نجی کاری کے خلاف یونائٹیڈ فورم آف بینکس یونین کی اپیل پر اترکینرا میں بھی بینک کی خدمات متاثر
بھٹکل: 15 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی حکومت کی طرف سے بینکوں کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف یونائٹیڈ فورم آف بینکس یونین (یو ایف بی یو) کی اپیل پر ملک کے بینک دوروزہ ہڑتال پرچلے گئے ہیں جس کا آج سے آغاز ہوچکا ہے۔ ملک کے دیگر مقامات کی طرح بھٹکل اور اتر کینرا میں بھی بینک ملازمین، عہدیدار ا
بینکس کی نجی کاری کے خلاف دو روزہ ہڑتال کا آغاز، ملک بھر میں بینکنگ خدمات متاثر
حیدرآباد: ملک بھر میں بینکنگ خدمات متاثر اور مفلوج ہیں کیونکہ بینک ملازمین، عہدیداروں اور منیجرس نے عوامی شعبہ کے بینکس کی نجی کاری کرنے کے مرکز کے اعلان کے خلاف یونائٹیڈ فورم آف بینکس یونین (یو ایف بی یو) کی اپیل پر دوروزہ ہڑتال پرچلے گئے ہیں۔ یو ایف بی یو، 9 بینک ٹریڈ یونینوں جیسے اے آئی ب
مدینہ ٹی ۔10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہوا اختتام: اسداللہ ٹیم بنی چمپئین
بھٹکل: 15 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مدینہ ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام (MCG - مدینہ کرکٹ گراونڈ) پر منعقد کئے گئے T10 بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلہ میں اسداللہ ٹیم این ایس اے منکی کو 11 رنوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بن گئی ہے۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل مقابلہ میں NSA منکی نے
’قرآن پاک سے متعلق عرضی عدالت عظمیٰ میں دائر کرنا تعزیرات ہند کے تحت جرم‘
نئی دہلی: قومی اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمین اور لا کمیشن آف انڈیا کے سابق رکن پروفیسر طاہر محمود نے کلام پاک سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر کردہ پٹیشن پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ فتنہ انگیزی کی یہ بدترین کوشش بجائے خود تعزیرات ہند کی دفعات 53A 1 اور 295A کے تحت سنگین جرائم
قازقستان کا فوجی طیارہ حادثے کا شکار، لینڈنگ کے وقت ہوا کریش، 4 کی موت، 2 زخمی
قازقستان (Kazakhstan) میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ نیوز ایجنسی رائٹرس کے مطابق قازقستان کے شہر الماتے میں یہ حادثہ طیارے کی لینڈنگ کے وقت پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان کا فوجی طیارہ (An-26 Aircraft Crash) دارالحکومت نور سلطان سے شہر الم
مغربی بنگال : ممتا کی چوٹ پر الیکشن کمیشن کی کارروائی ، ڈی ایم کا تبادلہ اور ایس پی سسپینڈ
الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر نندی گرام میں منصوبہ بند حملہ ہونے کی بات سے انکار کرتے ہوئے اتوار کو اشارہ دیا کہ سیکورٹی میں چوک کی وجہ سے انہیں چوٹیں آئیں ۔ اے این آئی کے مطابق کمیشن نے دو خصوصی آبزرورس اور ریاستی حکومت کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد نتیجہ نکالا کہ ترنمول
بی جے پی کا وسیم رضوی کے خلاف احتجاج، پھانسی دینے کا مطالبہ
سری نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر یونٹ نے اتوار کی صبح یہاں پریس کالونی میں اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے 'توہین قرآن اقدام' کے خلاف احتجاج کیا۔ بی جے پی کے احتجاجی لیڈران و کارکن وسیم رضوی کو پھانسی پر چڑھانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ وہ 'بی جے پی کا کیا ارشا