Search results

Search results for ''


شیرور میں تیز رفتار بائک نے دی ڈوائیڈر کو ٹکر: 15 سالہ ارہان بوٹیکر جاں بحق

بیندور:  11 فروری، 2021   (بھٹکلیس نیوز بیورو) شیرور کے قریب الوے گیدے قومی شاہراہ پر آج صبح تیز رفتاری کے ساتھ بائک چلانے کے دوران بائک ڈوائیڈر سے ٹکرانے کے نتیجے میں بائک چلا رہے 15 سالہ ارہان ابن انصار بوٹیکر کی موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ارہان کو گذشتہ ہفتے بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے کے

کرناٹک میں دوسرے مرحلے کے کورونا  ویکسینشین مہم کا ہوا آغاز: اتر کینرا میں ضلعی ایس پی نے لگا یا ٹیکہ

کاروار: 8 فروری،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے دوسرے مرحلے  کی ٹیکہ کاری مہم کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت پولس  اہلکاروںسمیت تحصیلدار میونسپل ، سٹی اور مضافاتی دفاتر کے ورکرس وغیرہ کو ویکسین لگائے جارہے ہیں۔ اتر کینرا میں اس مہم کا آغاز کرتے ہوئے ضلع ایس پی مسٹ

Young Star Champions Trophy: ANFA clinches the title

Bhatkal: 10 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) The Young Star Champions Trophy T20 cricket tournament, which has been going on for almost a month at the Nawayath Colony Taluka Stadium, came to an end today. In the final match of the tournament, ANFA easily defeated Prince Manki to win the trophy

حکومت ہوائی اڈوں کے بعد اب بندرگاہوں کو بھی نجی ہاتھوں میں سونپا چاہتی ہے: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے آج الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ملک کے کچھ ہوائی اڈوں کو اپنے صنعت کار دوستوں کے حوالہ کرنے کے بعد اب عقبی دروازے سے ملک کی اہم بندرگاہوں بھی کو نجی ہاتھوں میں دینا چاہتی ہے۔ کانگریس کے شکتی سنگھ گوہل نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں ’میجر پورٹس اتھارٹی بل 2020‘ پر بحث کا آغاز

ہر مسلمان اصلاح معاشرہ کی کوششوں کاحصہ بنے:مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی

اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں ایم پی کے چار اضلاع کا کامیاب دورہ! مدھیہ پردیش،10/جنوری (پریس ریلیز): آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے تحت حضر ت مولانا محمدعمرین محفوظ رحمانی صاحب، سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ کا ان دنوں مدھیہ پردیش کادورہ جاری ہے،جس میں ایم پی کے مختلف اضلا

18 سال سے کم عمر کی مسلم لڑکی بھی کر سکتی ہے پسند کی شادی، عدالت کا فیصلہ

پنجاب اینڈ ہریانہ ہائی کورٹ نے مسلم لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر سے متعلق ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ مسلم لڑکی 18 سال سے کم عمر کی ہونے کے باوجود کسی بھی پسند کے لڑکے سے شادی کر سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ وہ حیض کی عمر کو پار کر چکی ہو۔ گویا کہ 14 یا 15 سال سے زیادہ عمر کی مسلم لڑ

بابا رام دیو کی ’پتنجلی‘ پر لگا ایک کروڑ روپے کا جرمانہ، کوک اور بسلیری پر بھی کسا شکنجہ!

یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی ’پتنجلی‘ پر سنٹرل پالیوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) نے ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ پلاسٹک سے متعلق قانون کی خلاف ورزی معاملہ میں لگایا ہے اور اس کی زد میں کوک، پیپسی کو اور بسلیری جیسی کمپنیاں بھی آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں ک

یو اے ای مریخ پر پہنچنے والا پہلا عرب ملک، مشن ’امیدِ تحقیق‘ سرخ سیارے کے مدار میں داخل

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کا مریخ کو مسخر کرنے کے لیے بھیجا گیا مشن اُمیدِ تحقیق منگل کے روز کامیابی سے اس سیارے کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ یو اے ای سرخ سیارے پر پہنچنے والا پہلا عرب ملک ہے۔ دبئی میں واقع یو اے ای کے خلائی مرکز میں اس مشن کے کنٹرولروں نے اعلان کیا ہے کہ

حکومت کے دباؤ کے باوجود ’ٹوئٹر‘ نے کچھ ہینڈلز کے خلاف نہیں کی کارروائی!

مرکزی حکومت کی ہدایت کے بعد سوشل میڈیا سائٹ ’ٹوئٹر‘ نے تقریباً 500 اکاؤنٹس کو ہمیشہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔ دراصل کسان تحریک کے درمیان مرکزی حکومت نے ٹوئٹر کو کئی متنازعہ اکاؤنٹس اور ہیش ٹیگ کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ 26 جنوری کو ہوئے تشدد کے بعد اس نے تمام مواد، ٹرینڈس، ٹ

ریزرویشن میں اضافے کی مانگ:ایڈی یورپا اپنے ہی وزراء کی لگائی ہوئی آگ کے گھیرے میں

بنگلورو۔9فروری:کرناٹک کی 20ماہ پرانی بی جے پی حکومت ریاست کی تین بڑی ذاتوں کی طرف سے ریزرویشن کے مطالبہ کے سبب الجھن میں آگئی ہے۔ اس ریزرویشن کی مانگ کو بعض وزراء کی طرف سے حمایت وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کے لئے شرمندگی کا باعث بن گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں لنگایت طبقہ کے ایک زمرے پنچم سالی کو پسماندہ ط

ہنگامے کے دوران ہوراٹی کونسل چیرمین منتخب انسداد گؤکشی قانون کی منظوری کے خلاف کانگریس کا احتجاج،جے ڈی ایس خاموش

بنگلورو۔10/فروری،2021 (سالارنیوز) کرناٹک لجس لیٹر کونسل میں کانگریس اراکین کے احتجاج اور کونسل چیرمین کے انتخاب کے بائیکاٹ کے درمیان اس ایوان کے لئے جے ڈی ایس رہنما بسوا راج ہوراٹی کو چیرمین کے طور پر منتخب کرلیاگیا۔ گزشتہ روز ایوان بالا میں حکمران بی جے پی کی طرف سے انسداد گؤکشی بل کو غیر قانونی طر

یومِ جمہوریہ تشدد: دہلی پولیس نے ملزم دیپ سدھو کو کیا گرفتار

نئی دہلی،9؍فروری(ایجنسی) یومِ جمہوریہ کے موقع پر کسان تحریک کے تحت نکالی گئی ٹریکٹر ریلی کے دوران دہلی میں ہونے والے تشدد کے معاملہ میں ملزم دیپ سدھو کو دہلی پولیس کی خصوصی سیل نے منگل کے روز گرفتار کر لیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اطلاع دی ہے کہ پنجابی اداکار دیپ سدھو کو پنجاب کے جیر

غلام نبی آزاد کی راجیہ سبھا سے وداعی، وزیر اعظم مودی کی جذباتی تقریر، چھلکے آنسو

نئی دہلی: وزیر اعظم مودی راجیہ سبھا سے سبکدوش ہونے والے کانگریس کے غلام نبی آزاد سمیت تین دیگر ارکان کو الوداعی دیتے ہوئے جذباتی نظر آئے۔ وزیر اعظم مودی نے خاص طور پر غلام نبی آزاد سے متعلق کئی واقعات کا تذکرہ کیا اور ان کی جم کر تعریف کی۔ اس دوران وزیر اعظم مودی کئی بار خود پر قابو نہیں رکھ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر لگی آگ، جانیں آج کے دام

نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل تین روز تک مستحکم رہنے کے بعد منگل کے روز مزید بڑھ گئیں۔ ملک میں پٹرول اور ڈيزل کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں۔ دہلی کو چھوڑ کر دیگر شہروں میں ڈیزل کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر ہے۔  گھریلو بازار کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آ

یومِ جمہوریہ تشدد معاملہ: ششی تھرور اور 6 صحافیوں کو راحت، گرفتاری پر سپریم کورٹ کی روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں ششی تھرور اور 6 صحافیوں کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، ہریانہ، دہلی اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے۔ معاملہ کی اگلی سماعت دو ہفتہ بعد ہوگی۔ اس معاملہ میں ک

امت شاہ کے مہاراشٹر دورہ کے فوراً بعد بی جے پی کو لگا جھٹکا، 7 کونسلروں نے تھاما شیوسینا کا دامن

مرکزی وزیر داخلہ اور سابق بی جے پی صدر امت شاہ کے مہاراشٹر دورہ سے لوٹنے کے 48 گھنٹے بعد ہی بی جے پی کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مہاراشٹر میں بی جے پی کو کم از کم 7 کونسلروں نے پارٹی چھوڑ کر شیوسینا کا دامن تھام لیا۔ ان 7 کونسلروں کے جلد ہی ممبئی میں وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی موجودگی میں شیوسین

نوائط محفل کی سابقہ انتظامیہ سے اگلی میعاد کے لیے دس ممبران کا ہوا انتخاب: 19 مارچ کو ہوگا سالانہ اجلاس

بھٹکل: 9 فروری،21 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نوائط محفل کی انتظامیہ نشست کل رات نوائط محفل کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں سبکدوش سابقہ انتطامیہ میں سے دس ممبران کو انتخابات کے ذریعے چنا گیا جن کے نام حسب ذیل ہیں۔ جناب محمد زبیر جوکاکو، جناب اقبال سعیدی صاحب، جناب محی الدین جیلانی شاہ بندری،  جناب محمدعر

کرناٹک میں ہنگامہ آرائی کے درمیان انسداد گئوکشی قانون ہوا صوتی ووٹ سے منظور

بنگلورو:  8 فروری201(ذرائع) کرناٹک لیجس لیٹیو کونسل میں ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کانگریس اور جے ڈی ایس کے دھرنے کے درمیان انسداد گؤ کشی بل کو پاس کردیاگیا۔ کونسل میں دوپہر بعد وزیر برائے مویشی پالن پربھو چوہان نے اس بل کو پیش کیا جس کے بعد ایوان میں کانگریس اور جے ڈی ایس ممبروں نے مانگ کی کہ اس بل پ