Search results
Search results for ''
News Categories
’ہٹلر کے نازیوں نے جو جرمنی میں کیا وہی یہاں کیا جا رہا ہے‘ کماراسوامی کا آر ایس ایس پر حملہ
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے پیر کے روز آر ایس ایس (راشٹریہ سوم سیوک سنگھ) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایودھیا میں رام مندر تعمیرکے لیے چندہ دینے والے لوگوں کے گھر کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ ویسا ہی ہے جیسا نازیوں نے جرمنی میں کیا تھا۔ ادھر آر ایس ا
گودھرا واقعہ : اسٹیشن پر مزدوری کرنے والے رفیق حسین کو پولس نے کیا گرفتار
گودھرا ٹرین واقعہ کو 19 سال گزار چکے ہیں اور اب اتنے دنوں بعد پولس نے اس واقعہ کے اہم ملزم رفیق حسین بھٹک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق رفیق حسین کو گودھرا شہر سے گرفتار کیا ہے۔ رفیق پر الزام ہے کہ اس نے ٹرین کے کوچ پر پہلے پتھراؤ کیا اور پھر بعد
Surprise visit: Municipal officials surprise visit, expresses concern over substandard UGD work
Bhatkal: 16 February (Bhatkallys News Bureau) Under Drainage (UGD) work is underway under Bhatkal municipal limits in Nawayath Colony area and because of this entire roads have been dug and as a result, the whole area is polluted due to dust. And it is difficult to walk. During all this, Mr. Qaiser
مدھیہ پردیش : سیدھی میں بھیانک سڑک حادثہ ، ستنا جارہی بس نہر میں گری ، 38 مسافروں کی لاشیں برآمد
مدھیہ پردیش میں سیدھی کے نزدیک ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے ۔ سیدھی سے ستنا جارہی بس بے قابو ہوکر نہر میں گر گئی ۔ اس حادثہ میں 38 مسافروں کی موت ہوگئی ہے ۔ سات مسافروں کو بچالیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش کی جارہی ہے ۔ ہلاک شدگان میں طلبہ ، خواتین اور سن رسیدہ افراد سب شامل ہیں ۔ انتظامیہ نے بڑے
کرناٹک: انسداد گئو کشی بل بنا قانون، گورنر کی دستخط کے بعد حکومت نے جاری کیا نوٹیفیکیشن
بنگلورو: کرناٹک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گئو کشی پر پابندی کا سخت ترین قانون جاری ہوا ہے۔ انسداد گئو کشی بل 2020 اب مستقل قانون بن چکا ہے۔ جی ہاں ریاست کے گورنر واجو بھائی والا کے دستخط کے بعد ریاستی حکومت نے گزیٹ نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفیکیشن کے مطابق انسداد مویشی ذبیحہ اور تحفظ ایکٹ 2020 کا
بنگال بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے پھر دیا متنازعہ بیان، ’ماؤں‘ کو دی کھلی دھمکی
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل زبانی جنگ انتہائی تیز ہو گئی ہے۔ خصوصاً بی جے پی اور ترنمول کانگریس لیڈران ایک دوسرے کے خلاف زہر اگلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ انتخابی تشہیر اور ریلیوں کے درمیان کبھی قابل اعتراض بیانات دیے جا رہے ہیں، تو کبھی دھمکی آمیز لہجہ بھی اختیار کیا جا رہا ہے۔ اس
بجنور ’کسان پنچایت‘ میں پرینکا گاندھی نے مودی-یوگی حکومت پر کیا زور دار حملہ
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے زرعی قوانین کی مخالفت میں مغربی اتر پردیش کے بجنور میں ہوئی کسان مہاپنچایت میں مرکز اور اتر پردیش حکومت پر تلخ حملے کیے۔ انھوں نے کہا کہ ’’پی ایم نریندر مودی کو دو بار عوام نے منتخب کیا، کیونکہ ان سے لوگوں کو کچھ امید رہی ہوگی۔ انھوں نے بار بار روزگار او
اردو کی ترقی و تحفظ کے لیے نئے عزم کے ساتھ سب مل کر محنت کریں: ولی رحمانی
پٹنہ: اردو کی بقاء، تحفظ اور ترویج و اشاعت کے موضوع پر المعہد العالی امارت شرعیہ کے کانفرنس ہال میں امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی صدارت میں اردو تحریک سے وابستہ اہم افراد، ملی، سماجی و سیاسی کارکنان، اردو کے اساتذہ، دانشوران ا ور نمائندہ شخصیات کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی پائے گئے کورونا پازیٹیو ، کل اسٹیج پر گرنے کے بعد اسپتال میں ہیں داخل
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ۔ بتادیں کہ وجے روپانی کی طبیعت اتوار کو اس وقت اچانک بگڑگئی تھی ، جب وہ وڈودرہ میں نظام پورہ علاقہ میں محسنہ نگر چوراہے پر ایک عوامی ریلی سے خطاب کررہے تھے ۔ وجے روپانی عوامی ریلی سے خطاب کرتے وقت اچانک بیہوش ہوکر گر پڑے تھے ۔ جیسے ہی ان
ہندوستان کے سامنے بے بس ہوا انگلینڈ، دوسری اننگ میں محض 53 رن پر 3 کھلاڑی آؤٹ
اسٹار آف اسپنر روی چندرن اشون نے پہلی اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کرنے کے بعد ہندوستان کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری (106) مکمل کی جس کی بدولت ٹیم انڈیا نے اپنی دوسری اننگز میں 286 رن بنائے اور انگلینڈ کے سامنے دوسرے کرکٹ ٹسٹ میں جیت کے لئے 482 رن کا چیلنجنگ ہدف رکھا۔ اس کے جواب میں اتری انگل
بھٹکل کے تاریخی مقام پر مینگلور کی مصنفہ کی لکھی کتاب ’نوائطی آف بھٹکل‘ کا اجراء: نوائطی مشاعرے اور کوئز کا بھی ہوا انعقاد
بھٹکل 15؍ فروری 2021(بھٹکلیس نیوز بیورو) مینگلور کے کونکنی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ہرشا شنکر بھٹ کی تحقیقاتی کتاب ’نوائطی آف بھٹکل‘ کا اجراء بھٹکل کے مشہور تاریخی مقام ناؤجے فاتر پر نوائط محفل، سن شائین اسپورٹس سینٹر اور وشوا کونکنی کیندرا کی طرف سے مشترکہ پروگرام میں نوائط محفل کے صدر جناب عب
مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کامقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی
سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذریعے آن لائن خطبات کا آغاز! نئی دہلی،15/ فروری (پریس ریلیز): ا س وقت ملک کے حالات بڑے نازک ہیں، لیکن مسلمانوں کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ وہ متعدد مرتبہ اس سے بھی زیادہ سخت حالات سے گزر چکے ہیں،اس لیے مسلمانوں کو پریشان ہونے کے بجائے ہمت اور حکمت کے ساتھ
یو اے ای کے خلائی مشن’’اُمیدِ تحقیق‘‘نے مریخ کی سطح کی پہلی تصویر زمین پر بھیج دی
حاکمِ دبئی،متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اتوار کو سیارہ مریخ کی سطح کی پہلی تصویر شئیر کی ہے۔یہ متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن اُمید تحقیق نے بنا کر زمین پر بھیجی ہے۔ انھوں نے ایک ٹویٹ میں لکھاہے کہ ’’تاریخ میں عرب دنیا کے پہلے خلائی تحقیقی مشن نے یہ تصویر
’کیرالہ میں ’سی اے اے‘ نافذ نہیں کریں گے‘ امت شاہ کے اعلان پر وزیر اعلیٰ وجین کا بیان
ترواننت پورم: کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ کیرالا میں اس قانون پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔ دراصل، حال ہی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سی اے اے کے حوالے سے ایک نیا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ک
پلوامہ حملہ کی دوسری برسی، وزیر اعظم مودی، راہل گاندھی سمیت سیاسی لیڈران کا شہیدوں کو خراج تحسین
نئی دہلی: جموں و کشمیر میں دو سال قبل 14 فروری 2019 کو ایک ملی ٹینٹ حملہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 40 جوانوں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر آج ملک شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سمیت متعدد سیاسی لیڈر
ممبئی میں پٹرول سنچری کے نزدیک! تیل قیمتوں میں لگاتار چھٹے روز اضافہ
نئی دہلی: اتوار کے روز مسلسل چھٹے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔ ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں۔ ڈیزل کی قیمتیں دہلی کے علاوہ تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں۔ گھریلو بازار کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطا
آسام سے راہل گاندھی کا اعلان: ’ہم دو ہمارے دو سن لیں، سی اے اے کبھی لاگو نہیں ہونے دیں گے‘
گوہاٹی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام کے شیو ساگر میں اتوار کے روز منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت آسام کو نہیں توڑ سکتی۔ راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ ریاست میں سی اے اے کو کسی بھی صورت میں نافذ نہیں کرنے دیں گے۔ راہل گاندھی نے گلے میں جو گمچھا (رومال) ڈالا ہو
سرچ آپریشن میں آج 12 لاش برآمد، اب تک 50 کی اموات، کھدائی میں کام ہوا تیز
چمولی: اتراکھنڈ کے چمولی میں گزشتہ دنوں گلیشیئر پھٹنے (Glacier Burst) سے ہوئی خطرناک تباہی کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس درمیان آج 12 لاشیں نکالی گئیں۔ اس کے ساتھ برآمد کی گئی لاشوں کی تعداد اب بڑھ کر 50 ہوگئی ہے۔ چمولی (Chamoli) کی ڈی ایم سواتی بھدوریا کا کہنا ہے کہ ٹنل میں ریسکیو آپ