Search results

Search results for ''


بی جے پی نے گجرات کارپوریشن الیکشن سے قبل چھیڑا ’ لو جہاد قانون ‘ کا راگ

اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیلی پر روک لگانے کے بہانے جس لو جہاد قانون کا نفاذ ہوا ہے، اب گجرات میں بھی اس قانون کو لے کر ہلچل بڑھ گئی ہے۔ گجرات میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ہونے والے ہیں اس لیے بی جے پی لیڈروں کے بیانات میں ’لو جہاد قانون‘ کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔ احمد

تیل کی قیمتوں میں مسلسل 11 ویں روز اضافہ، دہلی میں پٹرول 90 روپے فی لیٹر سے متجاوز: کرناٹک میں 93 کو پہنچا پٹرول

نئی دہلی: 19 فروری، 2021 (پی ٹی آئی)  ملک میں مسلسل 11 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول 31 پیسے بڑھ کر 90 روپے فی لیٹر کی سطح عبور کر کے 90.19 فی لیٹر پر پہنچ گیا، جبکہ ڈیزل 33 پیسے بڑھ کر 80.60 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔اسی طرح کرناٹک میں آج

دشا روی کو جھٹکا ، کورٹ نے تین دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا

ٹول کٹ کیس میں دہلی کی پٹیالہ ہاوس کورٹ نے دشا روی کو تین دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے ۔ بتادیں کہ دشا کی پولیس ریمانڈ کی مدت آج ختم ہورہی تھی ۔ کسان آندولن سے وابستہ ماحولیاتی کارکن دشا روی پر ٹول کٹ کو مبینہ طور پر ایڈٹ کرنے کا سنگین الزام لگا ہے ۔ غور طلب ہے کہ دشا کی گرفتاری پر کانگریس

پنجاب بلدیاتی انتخابات: بی جے پی دم بخود، کانگریس کا ’موہالی میونسپل کارپوریشن‘ پر بھی قبضہ

چنڈی گڑھ: پنجاب کے موہالی میونسپل کارپوریشن کے آج اعلان شدہ نتیجوں میں کل پچاس سیٹوں میں سے 38 پر کانگریس نے جیت حاصل کر لی ہے۔ اسی کے ساتھ کانگریس کا سبھی آٹھ کارپوریشنوں پر قبضہ ہوگیا ہے۔ کل سات میونسپل کارپوریشنوں کا نتیجہ سامنے آیا تھا اور سبھی میں کانگریس نے فتح کا پرچم لہرایا تھا۔ گ

تیل کی قیمتوں میں آج لگاتار دسویں روز اضافہ، کئی شہروں میں پٹرول کے دام 100 سے متجاوز

نئی دہلی: ملک کے عوام پر مہنگائی کی مار لگاتار جاری ہے اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ کسی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ملک میں جمعرات کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دسویں روز اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 32 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 89.88 روپے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی

یو پی بجٹ اجلاس: گورنر آنندی بین پٹیل کی تقریر میں رام مندر، مہابھارت، رامائن اور...

18 فروری کو اترپردیش اسمبلی میں بجٹ اجلاس کا آغاز ہوا اور ساتھ ہی یہ ایک طرح سے ہنگامے کی نذر ہو گیا۔ کسی طرح گورنر آنندی بین پٹیل نے اپنی تقریر پوری کی، اور ان کی تقریر کو لے کر بھی کئی طرح کے اعتراضات اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے ظاہر کیے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آنندی بین پٹیل کی تقریر م

’’گورکھپور میں مرنے والے سیدھے جنت جائیں گے، جلنے میں بھی مزہ آئے گا‘‘

بی جے پی رکن پارلیمنٹ روی کشن نے گورکھپور میں منعقد ایک تقریب کے دوران لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کچھ ایسی باتیں کہیں جس پر کچھ لوگ اپنا سر پیٹ رہے ہیں، تو کچھ ہنستے ہنستے بے حال ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق تقریب میں شامل اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی روی کشن

پنجاب بلدیاتی انتخابات: ووٹروں نے بی جے پی کو دیا جھٹکا، کانگریس کی دھماکہ خیز فتح

پنجاب میں 14 فروری کو 117 بلدیہ کے لیے انتخابات ہوئے تھے جن میں سے 109 نگرپالیکا پریشد اور نگر پنچایتیں ہیں جب کہ 8 نگر نگم شامل ہیں۔ اس الیکشن میں کانگریس نے دھماکہ دار فتح حاصل کی ہے اور بی جے پی کے ساتھ ساتھ شرومنی اکالی دل کو بھی ووٹروں نے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ جن 8 نگر نگم کے لیے انتخابا

لکھنؤ: مندر کی زمین ہڑپنے کے لیے ’بھگوان‘ کو مردہ قرار دینے کا عجیب و غریب معاملہ

لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک عجیب و غریب معاملے میں مندر کی زمین ہڑپنے کے لیے بھگوان کو ہی مردہ قرار دے دیا گیا! خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق مندر 100 سال پرانا ہے اور اس کی زمین 7 ہزار مربع میٹر سے زیادہ رقبہ میں پھیلی ہوئی ہے۔ یہ زمین ٹرسٹ نے بھگوان ’کرشنا رام‘ ک

Showcase of Rapid Action Force march-past in Bhatkal

Bhatkal: 17  February 2021 (Bhatkallys News Bureau) Rapid Action Force (RAF) personnel marched today on the city’s main roads in Bhatkal to try to inform people about safety and also warned miscreants to refrain from any mischief. Civil police personnel from Bhatkal and Murdeshwaralso accompanied th

Bhatkal Child with killer disease gets new lease of life after $2.1 mn treatment at Bengaluru hospital

Bangaluru: 17 February 2021 (PTI) Fourteen-month-old Fatima faced a bleak future afflicted with a killer muscular disorder, but a Rs 16 crore 'revolutionary' gene therapy she underwent at a city hospital after winning a 'lottery' has given her a new lease of life. Fatima, daughter of Mohammed Bas

A two-month Islamic Finance and Banking online course: Register  now

Bhatkal: 16 February (Bhatkallys News Bureau) The Isar co-operative society in Bhatkal is launching a two-month online course on Islamic finance and banking in which education will be provided via Maulana Shafi Shabandri Nadvi, a lecturer at Jamia Islamia. According to the details, this course st

دوسرا ٹیسٹ: ہندوستان کی انگلینڈ پر تاریخی جیت، سیریز ایک ایک سے برابر

چنئی: ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو چار ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں 317 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ کے چوتھے دن اپنی دوسری اننگ میں محض 164 رنوں پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہندوستان کی انگلینڈ کے خلاف رنوں کے حساب سے یہ سب سے بڑی جیت ہے۔ وہیں، رنوں کے اعتبار سے ہندوستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں یہ پانچ

کانگریس نے پٹرول-ڈیزل سے ’مودی ٹیکس‘ واپس لینے کا کیا مطالبہ!

ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان کانگریس نے منگل کے روز پٹرولیم مصنوعات پر لگنے والے اضافی ٹیکسز کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ چھ سالوں میں حکومت نے اضافی ٹیکسز کے ذریعہ سے 20 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے، اور دوسری طرف عام آدمی اس سے بری

گوا سے  مچھلی کی لاری میں غیر قانونی طور پر لائی جارہی شراب کاروار سرحد پر ضبط: 9 لاکھ کی مالیت کی شراب کے ساتھ ایک شخص گرفتار

کاروار: 16 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گوا سے مچھلیوں کو لانے والی لاری میں چھپا کر غیر قانونی طور پر لائی جارہی شراب کو کاروار کے ماجالی سرحد پرایکسائز محکمہ کے اہلکاروں نے ضبط کرتے ہوئے لاری ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مچھلیوں کے بکسوں میں گوا کی شراب چھپا کر لائی جارہی تھی

محبوبہ مفتی نے کہا- ہم ریاستی درجے کی نہیں بلکہ خصوصی درجے کی بحالی کا کر رہے ہیں مطالبہ

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ہم ریاستی درجے کی واپسی نہیں بلکہ خصوصی درجے کی بحالی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے کہ کشمیر مسئلے کے حل کے لئے پاکستان اور جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ فوری طور بات چیت کا سلسلہ شروع کیا جانا چ

’ہٹلر کے نازیوں نے جو جرمنی میں کیا وہی یہاں کیا جا رہا ہے‘ کماراسوامی کا آر ایس ایس پر حملہ

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے پیر کے روز آر ایس ایس (راشٹریہ سوم سیوک سنگھ) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایودھیا میں رام مندر تعمیرکے لیے چندہ دینے والے لوگوں کے گھر کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ ویسا ہی ہے جیسا نازیوں نے جرمنی میں کیا تھا۔ ادھر آر ایس ا

گودھرا واقعہ : اسٹیشن پر مزدوری کرنے والے رفیق حسین کو پولس نے کیا گرفتار

گودھرا ٹرین واقعہ کو 19 سال گزار چکے ہیں اور اب اتنے دنوں بعد پولس نے اس واقعہ کے اہم ملزم رفیق حسین بھٹک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق رفیق حسین کو گودھرا شہر سے گرفتار کیا ہے۔ رفیق پر الزام ہے کہ اس نے ٹرین کے کوچ پر پہلے پتھراؤ کیا اور پھر بعد