Search results

Search results for ''


جاپان میں خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلیے وزیر برائے تنہائی تعینات

ٹوکیو: جاپان میں خودکشی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافے کے باعث وزارت برائے تنہائی قائم کردی گئی ہے جس کے پہلے وزیر کے طور پر ساکاموٹو کا انتخاب کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں خودکشی کے واقعات کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، عالمی وبا کے دوران خودکشی کی شرح میں گزشتہ برسوں کے

پی ایم مودی زرعی قوانین کی منسوخی کے لیے تیار نہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے... راکیش ٹکیت

کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ایک بار پھر بغیر زرعی قوانین واپسی کے گھر واپسی سے انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اگر پی ایم زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے تیار نہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘‘

مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوگا ’آپریشن لوٹس‘، شیوسینا کا بی جے پی پر حملہ

پڈوچیری میں کانگریس کی وی. نارائن سامی حکومت گرنے کے بعد شیوسینا مہاراشٹر میں اپنی حکومت کو ہر طرح سے مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان شیوسینا نے بی جے پی پر حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپریشن لوٹس‘ کسی بھی حال میں مہاراشٹر میں کامیاب نہیں ہوگا۔ شیوسینا نے پڈوچیری

سرسی کو الگ ضلع بنانے کا مطالبہ لے کر آج سرسی میں ہوا احتجاج: سرسی میں مکمل بند

سرسی: 24 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سرسی ضلع ہوراٹا سمیتی  کی جانب سے آج سرسی کو اتر کینرا سے الگ کرکے الگ ضلع کا درجہ دینے کامطالبہ کرتے ہوئے بند منایا گیا تھا جو کہ بہت ہی کامیاب رہا ۔ اس بند کو سرسی کے عوام کا مکمل تعاون حاصل رہا جس کے نتیجے میں سرسی میں آج اسکول اور دواخانوں کے علاوہ تم

کیا آدھی ہو جائیں گی پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں؟

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں اس بڑھتی مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو لگاتار تنقید کا نشانہ بھی بنا رہی ہیں، لیکن اس کا کوئی اثر پڑتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ اس درمیان یہ مطالبہ بھی مرکزی حکومت سے کیا جا رہا ہے کہ پٹرول-ڈیزل ک

مہاراشٹر میں مسلمانوں اور مراٹھا برادری کو ریزرویشن دیا جائے، کانگریس پارلیمانی بورڈ میں قرارداد منظور

ممبئی: مہاراشٹر میں مسلمانوں اور مراٹھا برادری کو ریزرویشن دیا جائے اس قسم کی قرارداد گزشتہ روز کانگریس پارلیمانی بورڑ میں منظور کی گئی۔ اس کے علاوہ بورڈ میں مرکزی حکومت کے سیاہ زرعی قوانین، مزدورقوانین، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، ریاست کے سیاسی صورت حال، پارٹی کے تنظیمی امور کے ساتھ ہی حکومت ک

’لو جہاد‘ کے خلاف بل اتر پردیش اسمبلی میں صوتی ووٹوں سے پاس

اتر پردیش پروہبیشن آف اَن لاء فل ریلیجیس کنورژن بل-2021، یعنی مبینہ لو جہاد کے واقعات کو روکنے کے لیے تیار قانون یو پی اسمبلی میں صوتی ووٹوں سے پاس ہو گیا۔ بل کو ایوان کے سامنے غور کے لیے رکھا گیا تھا جس کو اپوزیشن نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے پاس بھیجنے کی سفارش کی تھی۔ اس دوران پارلیمانی امور

گجرات کے موٹیرا میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ میدان ’نریندر مودی اسٹیڈیم‘ کا افتتاح

احمد آباد: صدر رام ناتھ کووند نے آج دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا کے علاقے میں واقع جو اب ’نریندر مودی اسٹیڈیم‘ کے نام سے جانا جائے گا ، کا رسمی افتتاح اور قریب میں ہی تیار ہونے والے سردار ولبھ بھائی پٹیل اسپورٹس انکلیو کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دا

امروہہ: باون کھیڑی قتل معاملے میں قصوروار شبنم کی پھانسی ایک بار پھر ٹل گئی، جانئے وجہ

امروہہ: اترپردیش کے امروہہ (Amroha) میں باون کھیڑی قتل معاملے (Bawankhedi Murder Case) کی قصوروار شبنم (Shabnam) کی پھانسی ایک بار پھر ٹل گئی ہے۔ امروہہ میں ضلع عدالت نے استغاثہ سے قاتل شبنم کی تفصیل طلب کی تھی، لیکن شبنم کے وکیل کی طرف سے گورنر کو دی گئی عرضی داخل کردی گئی ہے۔ پھر سے رحم کی درخواست

ہریانہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے گی کانگریس، بھوپندر ہڈا کا اعلان

ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور حزب مخالف لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا نے کہا ہے کہ ہریانہ کی موجودہ بی جے پی-جے جے پی حکومت سے لوگوں کا بھروسہ اٹھ چکا ہے اور کانگریس اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے گی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کو حمایت دینے والے کئی اراکین اسمبلی استعفیٰ دے چکے ہیں اور حمایت واپسی کا

کٹیہار میں خطرناک سڑک حادثہ، اسکارپیو- ٹرک کی ٹکر میں سمستی پور کے 6 لوگوں کی موت

کٹیہار: بہار کے کٹیہار ضلع میں خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے۔ سڑک حادثہ کرسیلا تھانہ علاقہ کے این ایچ 31 کے پاس ہوا۔ اس میں جہاں 6 لوگوں کی جان چلی گئی ہے، وہیں تین لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ کرسیلا تھانہ علاقے کے این ایچ 31 کرسیلا پُل پر ہوئے اس حادثہ کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ سبھی مہلوک سمستی پور ضلع کے روس

دہلی فساد کا ایک سال: جیسے تیسے زندگی کو پٹری پر لانے کی جدوجہد جاری، متاثرین کو آج بھی پریشان کر رہی پولس

دہلی فسادات کے دوران جلائے یا برباد کر دیئے گئے گھروں، کارخانوں، گاڑیوں اور دکانوں کے لیے بیمہ کمپنیوں نے کتنے پیسے دیئے، کل کتنے دعوے کیے گئے اور کتنے زیر غور ہیں، اس بارے میں سیدھے سیدھے کوئی جانکاری نہیں ہے۔ حالانکہ دہلی حکومت کی طرف سے کئی دعوے کیے جا رہے ہیں۔ فسادات میں جتنی گاڑیاں جلائ

چکا بلاپور میں جیلیٹن راڈ میں دھماکے سے چھ افراد ہلاک

چکا بلاپور:23 فروری، 2021 (ذرائع)  کرناٹک کے ضلع چکابلاپور میں پتھر کی ایک کان میں رکھی جیلیٹن راڈوں میں پیر کی دیر رات دھماکہ ہونے سے چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس نے منگل کے روز بتایا کہ کچھ لوگ جلیٹن کی راڈوں کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، اسی وقت ان میں دھماکہ ہو گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی

دو دن کی راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی: ملک کے کئی شہروں میں پٹرول کے دام 100 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر چکے ہیں لیکن داموں میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران تیل قیمتوں میں استحکام ضرور تھا لیکن منگل یعنی 23 فروری 2021 کو مرتبہ پھر پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں اضافہ کر دیا گیا۔

 Protest rally of Hetha Rakshna Vedika in Bhatkal demanding no change in the Reservation Policy

Bhatkal: 22 February 2021 (Bhatkallys News Bureau) The people of 20 Bhatkal taluka castes, under the auspices of Hetha RakshnaVedika, today staged a protest rally, with no change in reservation policy and no new backward classes of community protesting not to be included in 2A. The protest

جموں وکشمیر میں حد بندی سے متعلق سیاست گرم، نیشنل کانفرنس کے تین پارلیمنٹ ممبران نے حد بندی کمیشن کی میٹنگ کا کیا بائیکاٹ

جموں: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے تین اراکین پارلیمنٹ نے حال ہی میں حدبندی کمیشن کی پہلی میٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ یہ میٹنگ دہلی میں ہوئی۔ حالانکہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبران نے اس میں شرکت کی۔ نیشنل کانفرنس کے تینوں ممبران فاروق عبداللہ، محمد اکبر لون اور اننت ناگ کے ممبر پارلیمن

بابا رام دیو کی دوا ’کورونیل‘ پر پھر ہنگامہ، آئی ایم اے نے وزیر صحت سے پوچھا سوال!

یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی ’پتنجلی‘ کے ذریعہ تیار کردہ کورونا کی دوا ’کورونیل‘ پر ایک بار پھر سے ہنگامہ شروع ہو گیا۔ گزشتہ دنوں بابا رام دیو نے کورونا کی دوا کو ’ری لانچ‘ کیا تھا اور اس موقع پر مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرشن وردھن کے ساتھ ساتھ مرکزی وزیر نتن گڈکری بھی موجود تھے، اور انھوں نے

ٹول کِٹ معاملہ: نکیتا اور شانتنو پولیس کی تفتیش میں ہوئے شامل

نئی دہلی: یوم جمہوریہ کے دن ٹریکٹر پریڈ کے دوران راجدھانی میں ہوئے تشدد سے متعلق ٹول کٹ معاملہ کی ملزم نکیتا جیکب اور شانتنو دہلی پولیس کے سائبر سیل کے دفتر پہنچ کر جانچ میں شامل ہوئے جہاں دونوں سے پوچھ گچھ ہورہی ہے۔ دہلی پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ٹول کٹ کی کڑیاں جوڑنے کے لئے تفتیشی