Search results

Search results for ''


پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری، تین دن کے بعد آج پھر اضافہ

نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کر دیا گیا۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 15 پیسے کے اضافے سے 81.47 روپے فی لیٹر پر پہ

کانگریس میں سونیا-راہل کے خلاف کھلی بغاوت؟ غلام نبی آزاد کی حمایت میں جمع ہوئے 'G-23' کے لیڈران

جموں: گزشتہ سال اگست میں کانگریس قیادت کے خلاف ناراضگی ظاہر کرنے والے G-23 گروپ کے کچھ لیڈر ایک بار پھر جموں (Jammu) میں جمع ہوئے ہیں۔ ہفتہ کو منعقدہ امن اجلاس (شانتی سمیلن) میں پارٹی کے غلام نبی آزاد (Ghulam Nabi Azad)، کپل سبل (Kapil Sibal) سمیت کئی بڑے لیڈروں نے کانگریس سے متعلق کھل کر اپنی نارا

Thousands of devotees attend Chariot Festival in Bhatkal

Bhatkal: 27 Feb. 21 (Bhatkallys News Bureau) Traditionally, with the permission of the Shabandari family, the chariot Utsava (Ter Haba) of the centuries-old Hanuman Temple in Bhatkal was pulled today. The puja went on from yesterday after being postponed twice due to corona and lockdown and the char

بھارت بند: 40 ہزار تنظیموں کے 8 کروڑ تاجروں کی ہڑتال، بازاروں میں کام ٹھپ رہا

نئی دہلی: گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) اور ای کامرس پالیسی کے کچھ التزامات کے خلاف آل انڈیا مرچنٹ کنفیڈریشن کے ’بھارت ویاپار بند‘ میں تقریباً چالیس ہزار سے زیادہ تجارتی تنظیموں کے آٹھ کروڑ سے زیادہ تاجر شامل ہوئے جس کی وجہ سے بازاروں میں کوئی کام کاج نہیں ہوسکا۔ کنفی

تیل قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس کا دلچسپ احتجاج، تھرور نے رسی ڈال کر کھینچا آٹو رکشہ

تراواننت پورم: کانگریس کے لیڈر ششی تھرور نے جمعہ کے روز ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں ہو رہے بےتحاشہ اضافہ کے خلاف آٹو رکشہ کو رسی سے کھینچ کر دلچسپ انداز میں مظاہرہ کیا۔ تھرور نے اپنے حلقہ انتخاب میں سڑکوں پر اترے سینکڑوں آٹو رکشہ ڈرائیوروں کی قیادت کی۔ انہوں نے علامتی طور پر بڑھتے ہویے پٹ

’مکیش بھائی یہ تو ٹریلر ہے، پورا انتظام ہو چکا ہے‘ امبانی کی رہائش کے باہر کار سے دھمکی آمیز خط برآمد

ممبئی: ملک کے مشہور صنعت کار مکیش امبانی کی ممبئی میں واقع رہائش کے باہر مشتبہ حالات میں برآمد ہونے والی گاڑی کے سلسلہ میں تفتیش جاری ہے، اب اس گاڑی سے ایک خط بھی برآمد ہوا ہے جس پر دھمکی آمیز لفاظ تحریر کیے گیے ہیں۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کی ’کرائم برانچ‘ اور ’اے ٹی ایس‘ اس

مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ’سردی‘ کو ٹھہرایا رسوئی گیس کی قیمت میں اضافہ کا ذمہ دار

رسوئی گیس اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار ہو رہے اضافہ سے عوام پریشان ہے اور اپوزیشن پارٹیاں اس تعلق سے لگاتار مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہی ہیں۔ اس درمیان مرکزی وزیر برائے پٹرولیم دھرمیندر پردھان کے لیے اس وقت مشکلیں پیدا ہو گئیں جب میڈیا نے رسوئی گیس اور پٹرول و ڈی

اپنے ’یادگار لمحہ‘ کو یاد کرتے ہوئے یوسف پٹھان نے کرکٹ کو کہا الوداع

اپنی تیز طرار بلے بازی سے مخالف گیندوں کے رونگٹے کھڑے کر دینے والے یوسف پٹھان نے کرٹ کے سبھی فارمیٹ سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے ٹوئٹ کر جانکاری دی جس میں اپنے یادگار لمحہ کا بھی تذکرہ کیا اور اپنے خوابوں و دوست و احباب کے تعلق سے اہم باتیں بھی سامنے رکھیں۔ اپنے ریٹائ

5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 2 مئی کو آئے گا نتیجہ

نیودہلی: 26 فروی ، 2021 (ایجنسی) مغربی بنگال، آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ ملپورم پارلیمانی حلقہ کے لیے ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان بھی آج الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے پریس کانفرنس کے اس سلسلے میں تفصیلی جانکاری دی اور شر

اسپنروں کے جال میں پھنس گئے انگلش بلے باز، ہندوستان 10 وکٹ سے فتحیاب

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے احمد آباد کے موٹیرا واقع نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی انگلینڈ کو 10 وکٹ سے شکست فاش دے دی۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے برتری بنا لی ہے۔ ہندوستان کو جیت کے لیے 49 رنوں کا ہدف مل تھا جسے اس نے بغیر کوئ

ممبئی: چوک کا نام سابق اسرائیلی پی ایم شمعون پریز کے نام سے منسوب! کانگریس کی سخت مخالفت

ممبئی: ممبئی کے کالا گھوڑا علاقے میں اسرائیل کے سابق وزیر اعظم شمعون پیریز کے نام سے چوک منسوب کرنے کے متعلق ممبئی کے مسلمانوں میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ ممبئی عظمیٰ میونسپل کارپوریشن نے گزشتہ دنوں ایک تجویز کے ذریعے ممبئی کے کالا گھوڑا علاقے میں موجود یہودی عبادت گاہ Knesset Eliyahoo کے قر

ریلوے نے مسافروں کو دیا شدید جھٹکا، ٹرینوں کے کرایہ میں اضافہ

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ریلوے کے جاری کردہ بیان کے مطابق مختصر فاصلے والی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ریلوے نے کرایے میں اضافے کے پیچھے یہ دلیل دی ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرایہ میں اضافہ کیا گیا ہے، تاکہ ٹرینو

جے پور سلسلہ وار بم دھماکہ: 12 سال انتظار کے بعد بے گناہ شہباز کی رہائی کا راستہ صاف

13مئی 2008 کو راجستھان کے ثقافتی شہر جے پور میں رو نما ہونے والے سلسلہ واربم دھماکہ معاملے میں ملزم بنائے گئے لکھنئو کے ایک نوجوان کو گزشتہ کل جے پور ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کیے جانے کے احکامات جاری کیے۔ ملزم شہباز احمد کو اب تک 7 مقدمات سے بری کیا جاچکا ہے، جبکہ اسے 2 مقدمات میں ضما

تمل ناڈو: بغیر امتحان کے پاس ہوں گے نویں، دسویں اور گیارہویں کے طلبا

کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہندوستان ہی نہیں، پوری دنیا میں تعلیمی شعبہ بری طرح متاثر ہوا۔ اس درمیان بچوں کی پڑھائی کا کافی نقصان ہوا ہے جس کو دیکھتے ہوئے تمل ناڈو حکومت نے ایک انتہائی اہم فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اے پلانی سامی نے جمعرات کو کہا کہ ریاستی حکومت بغیر امتحان دیئے نویں، دسویں اور گ

آن لائن نیوز پورٹل اور سوشیل میڈیا کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے نئے اصولوں کا نفاذ

نئی دہلی: حکومت ہند کی جانب سے نیٹ فلکس، ایمیزون جیسے او ٹی ٹی اور فیس بک، ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لئے رہنما ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور پرکاش جاوڈیکر نے پریس کانفرنس میں یہ معلومات دیں۔ نئی رہنما ہدایات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو کوئی بھی قابل ا

بائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے وبا کے دوران بعض ویزوں پر عائد پابندی کے حکم کو رد کر دیا۔ امریکی صدر کے دفتر سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا ’’یہ فیصلہ امریکہ کے مفاد میں نہیں تھا، اس کے برعکس یہ امریکی عوام کے لئے مشکلات پیدا کرنے کا فیصلہ تھا۔

ہندوستان۔پاکستان کے درمیان LoC پر امن قائم رکھنے پر اتفاق، سمجھوتے کا جموں و کشمیر میں سبھی نے کیا خیر مقد م

ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول (LoC) اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا جموں و کشمیر میں سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس ، کانگریس ، بی جے پی اور پی ڈی پی سمیت سبھی پارٹیوں

صارفین خبردار! واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا

واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بلاگ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ وہ نئی