Search results
Search results for ''
News Categories
سابق صدر انجمن جناب عبدالرحیم جوکاکو صاحب کی وفات پر انجمن مسجد میں منعقد ہوا تعزیتی اجلاس: دیکھیں ویڈیو
بھٹکل: 3 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن کے سابق صدر اور جماعت المسلمین کے نائب صدر مرحوم عبدالرحیم جوکاکو صاحب کی وفات پر کل بروز منگل بعد نماز عصر انجمن آباد میں واقع مسجد میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع بھٹکل و اطراف کے اداروں کے ذمہ داران سمیت انجمن کے تعلیمی اداروں کے پرنسپ
بی بی سی ریڈیوکےشومیں وزیراعظم مودی اورانکی ماں کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال، سوشل میڈیا پرلوگوں نے جتایا اعتراض
بی بی سی ریڈیو(BBC Radio) کے براہ راست شو (Live Show)میں ایک کالر کی جانب سے پی ایم مودی کے لے نازیبا الفا ظ استعمال کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ برطانیہ میں بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے ذریعہ چلائے جانے والے ایک براہ راست ریڈیو پروگرام میں ، ایک کالر نے وزیر اعظم مودی اور ان کی 99 سالہ والدہ کے لیے ن
پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں نہیں ہواکوئی اضافہ،حکومت اہم فیصلہ لینے پرکررہی ہےغور
نئی دہلی: سرکاری تیل کمپنیاں انڈین آئل (Indian Oil Corporation) ، بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (BPCL) اور ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (HPCL) نے بدھ کے روز مسلسل چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ قومی دارالحکومت میں آج ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 81.47 روپے اور ایک لیٹر پ
آب زم زم کے کنوئیں میں اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال
ریاض (ویب مانیٹرنگ): آب زم زم کنوئیں میں صفائی کے دوران اترنے والے پہلے سعودی شہری ڈاکٹر یحییٰ کوشاک 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر یحییٰ کوشاک سنہ 1979 میں صفائی منصوبے کے دوران آب زم زم کے کنوئیں میں اترنے والے پہلی شخصیت تھے۔
کرناٹک ’سیکس سی ڈی‘: ہنگامہ کے بعد بی جے پی وزیر رمیش جارکیہولی نے دیا استعفیٰ
کرناٹک میں ’سیکس سی ڈی‘ معاملہ کو لے کر ہنگامہ برپا ہے اور بی ایس یدی یورپا حکومت میں وزیر رمیش جارکیہولی نے اپنے اوپر الزام لگائے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق یدی یورپا نے ان کا استعفیٰ نامہ قبول کرتے ہوئے اسے منظوری کے لیے گ
Former president of Anjuman and well-known personality of Bhatkal Abdul Rahim Jukaku passed away
Bhatkal: 2 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) Mr. Jukaku Abdul Rahim, the worthy son of Mr. JukakuShamsuddin, who founded the Electricity in Bhatkal and served in the Karnataka government, died today in Los Angeles, California. His funeral will be held on March 2 in Los Angeles, according to his re
شیموگہ کے پندرہ سالہ مبارک ایوب کی مینگلور کے سورتکل سمندر میں ڈوب کر ہوئی موت
مینگلور: 28 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شیموگہ سے مینگلور اپنے اہل خانہ کے ساتھ تفریح منانے آیا 15سالہ ایوب سورتکل کے گوپالا میں سمندری لہروں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مبارک کل سنیچر کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ مینگلور آیا تھا اور آج اپنے رشتہ داروں کے ساتھ سورتکل سمندر میں
دہلی: چین لٹیروں کے حملہ میں خاتون ہلاک، واردات سی سی ٹی وی میں قید
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کے آدرش نگر تھانہ علاقہ میں چین اسنیچنگ (جھپٹ ماری) کی دل دہلا دینے والی واردات انجام دی گئی ہے۔ ایک خاتون اپنے دو سالہ معصوم کو گود میں لے کر پیدل جا رہی تھی، تبھی لٹیروں نے خاتون کے گلے پر دو مرتبہ چاقو سے وار کیا۔ جس سے خاتون بری طرح زخمی ہوگئی اور اسپتال میں
تمل ناڈو: ملک نے جیسے انگریزوں کو واپس بھیجا، ویسے ہی مودی کو ناگپور بھیج دیں گے، راہل گاندھی
چنئی: راہل گاندھی اتوار کے روز تمل ناڈو کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے تروونویلی میں اساتذہ سے مکالمہ کرتے ہویے کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے مرکز کی موجود مودی حکومت پر شدید حملہ بولا اور کہا، ’’ہم ایک ایسے دشمن سے نبردآزما ہیں جو اپنے مخالفین کو کچل رہا ہے۔ لیکن ہم ایسے لوگوں کو
مشن کامیاب: اسرو کا ’پی ایس ایل وی-سی51‘ برازیلی ’ایمیزونیا-1‘ سمیت 18 سٹیلائٹوں کے ساتھ خلا کے لیے روانہ
نئی دہلی: ہندوستانی خلائی تحقیق کی تنظیم (اسرو) نے اپنے سال 2021 کے پہلے مشن میں کامیابی حاصل کرتے ہویے اتوار کی صبح آندھرا پردیش کے شری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے پی ایس ایل وی-سی51 کو لانچ کر دیا۔ اسرو نے اس مشن کے ذریعے ایمیزونیا-1 اور دوسرے 18 سٹیلائٹوں کو بھی خلا کے لیے
آل انڈیا آ ئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کے قومی صدر کا انتخاب
حیدرآباد کے جامعتہ الھدی پہاڑی شریف پر آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن(آ ئیٹا) کا دو روزہ قومی اجلاس بتاریخ 26-27فروری 2021کو منعقد ہوا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے ریاستی مشاورتی کونسل کے ارکان شریک رہے ۔ آ ئیٹا کے دستور کی دفعہ7 اور 19 کی روشنی میں آ ئیٹا کی چار سالہ میقات 2021 تا 2024 کے لئے محتر
غلام نبی آزاد ہوئے وزیر اعظم مودی کے مداح، کہا- وہ خود فخر سے ’چائے والا کہتے ہیں‘
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر غٖلام نبی آزاد نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی اور کہا کہ وزیر اعظم عہدے پر ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی جڑوں کو یاد رکھا ہے اور خود کو فخر سے ’چائے والا‘ کہتے ہیں۔ جموں میں منعقدہ ایک تقریب میں گجر طبقے کو خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا، ’لوگوں ک
یلاپور میں ساتویں جماعت کے طالب علم نے درخت سے لٹک کر کی خود کشی
یلاپور: 28 فروری، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) یلاپور میں ساتویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے گھر کے قریب واقع کاجو کے درخت سے لٹک کر خود کشی کرلی ہے جس کی شناخت 13 سالہ جوتیبیا پارسی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ لڑکا ایک ہفتے سے اسکول نہیں جارہا تھا ۔ تاہم اب تک اس کی خودکشی کی وج
یو پی میں پھر شرمناک واقعہ، اجتماعی عصمت دری کے بعد خاتون کو زندہ جلایا
اتر پردیش میں خواتین کے لیے محفوظ رہنا دن بہ دن مشکل نظر آنے لگا ہے۔ اجتماعی عصمت دری اور نذرِ آتش کیے جانے کے واقعات لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ معاملہ سیتاپور کا ہے جہاں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں باپ بیٹے نے مبینہ طور پر ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور بعد م
کورونا ٹیکہ کاری: دوسرا مرحلہ یکم مارچ سے شروع، جانیں کون ہوگا اہل اور رجسٹریشن کس طرح کریں؟
نئی دہلی: یکم مارچ سے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف ٹیکہ کاری (ویکسینیشن) کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس مرحلہ کی ویکسینیشن کے دوران 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔ اگرچہ 45 سال سے 60 سال کے درمیان کے لوگوں کو بھی ٹیکہ دیا جائے گا، تاہم اس عمر کے زمرے والے صرف ان ا
گینگسٹر اقبال مرچی کی بیوی اور دونوں بیٹوں کو ممبئی کورٹ نے مفرور اقتصادی مجرم قرار دیا
انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی ، اقبال مرچی کے دونوں بیٹوں اور اہلیہ کو شہر کی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت نے منی لانڈرنگ (Money Laundering Case) کے معاملے میں اقتصادی مجرم قرار دیا۔ گذشتہ سال دسمبر میں ، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مفرور اقتصادی مجرم ایکٹ 2018 کی دفعہ 12 اور سیکشن 4 کے
جمال خاشقجی قتل معاملہ: امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ جاری
واشنگٹن: سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی اعلی شخصیت نے اس آپریشن کی منظوری دی جس کا انجام خاشقجی کے قتل پر ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کو 2018 میں
حج 2021: ہندوستانی عازمینِ حج کے ہاتھ اس سال بھی آ سکتی ہے مایوسی!
حج 2021 کیلئے عازمین حج کی روانگی کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت سے ہندوستانی عازمین حج سرفراز ہو پائیں گے یا نہیں اس پر بھی ایک قسم کا سوالیہ نشان لگا ہوا ہے۔ حج قرعہ اندازی میں کوئی پیش رفت نہیں مرکزی حج کمیٹی سے روانہ ہو