Search results
Search results for ''
News Categories
وزیر اعظم مودی کو اب جھوٹ بولنے کی عادت چھوڑ دینی چاہیے: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل مودی نے ملک کے ہر شہری کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ دینے کا وعدہ کیا مگر 7 سال ہونے کو ہے۔ ایک بھی اکاؤنٹ میں روپیہ نہیں آیا۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی ہر روز وعدہ کرتے ہیں مگر بیشتر وعدے پورے نہیں ہوئے ہر روز آپ کے جھوٹ کو قبول نہیں کیا جائے گا ہم
گجرات: سیمی سے وابستگی کے الزامات سے 122 مسلمان 20 سال بعد باعزت بری
سورت: گجرات کے شہر سورت کی ایک عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے 122 مسلمانوں کو غیر قانون سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات سے بری کر دیا۔ ان سبھی ملزمان پر کالعدم تنظیم سیمی (اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا) کا رکن ہونے اور تنظیم کے ایک اجلاس میں شرکت کرنے کا الزام تھا۔ ان کی گرفتاری انسد
متھن چکرورتی بی جے پی میں شامل، ‘میں پانی کا سانپ نہیں کوبرا ہوں!‘
کولکاتا: بنگال کے اسمبلی انتخابات کی تشہیر کے لیے بنگال دورے پر پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کولکاتا کے بریگیڈ پریڈ میدان پر جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس جلسہ میں معروف اداکار متھن چکرورتی نے بھی شرکت کی۔ اس دوران متھن نے بی جے پی میں شمولیات اختیار کر لی۔ متھ
شرالی کی 14 سالہ لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات بنانے کے الزام میں دو ملزمین گرفتار
بھٹکل: 7 مارچ،2021(بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ کے شرالی( چتراپور )میں رہ رہی 14 سالہ طالبہ سے ناجائز تعلقات بنا کر اسے حاملہ کرنے کے الزام میں پولس نے دو ملزمین کو پوکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔ملزمین کی شناخت سرسی کے رہنے والے روی پٹگار(35سال) اور شیرالی گوڈی ہیتل کے رہنے والےشیوراج نائک (22س
Indian Nawayath Forum to launch Dialysis Centre at Welfare Hospital Bhatkal
Bhatkal: 7 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) From the first week of April, the Indian Nawayath Forum (INF) will open a dialysis center at Bhatkal Welfare Hospital, for which registration has already begun. This was informed by Mr. MuazJukaku, INF’s General Secretary. This afternoon, he spoke at a
سوئزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات کو ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مسترد کر دیا
لندن: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایمنسٹی انٹرنیشنل سوئزرلینڈ کی خواتین سے متعلق حقوق کی سربراہ سیریل ہوگناٹ نے اتوار کے روز ملک میں مسلم خ
پٹرول پمپ اور کورونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے ہٹائیں پی ایم مودی کی تصویریں: الیکشن کمیشن
اس سے قبل الیکشن کمیشن نے بدھ کی شام جاری کردہ ایک حکم میں کہا تھا کہ پٹرول پمپوں پر وزیر اعظم مودی کی تصویر پر مشتمل اشتہارات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، لہذا انہیں 72 گھنٹوں کے اندر ہٹا دیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے سرکاری اسکیموں میں نریندر مودی کی تصویروں کے ا
علی گڑھ میں دو بسوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک، 30 زخمی
علی گڑھ: اترپردیش کے علی گڑھ میں ہفتہ کے روز ہریانہ روڈویز کی دو بسیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، جس سے چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں 30 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے کے بعد موقع پر پہنچے علی گڑھ کے ضلع مجسٹر
بنگال الیکشن: بی جے پی نے جاری کی 57 امیدواروں کی فہرست ، نندی گرام میں ممتا کو ٹکر دیں گے شوبھیندو ادھیکاری
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی نے 57 امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا ہے ۔ بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے 57 امیدواروں کے نام پر مہر لگادی ہے ۔ ارون سنگھ نے بتایا کہ شوبھیندو ادھیکاری نندی گرام سیٹ سے الیکشن لڑیں گے ۔ بتاد
دہلی سمیت 9 ریاستوں میں پھر بڑھے کورونا کے معاملات ، مرکز نے دی ٹیسٹ ، ٹریک اور ٹریٹ کی ہدایت
ملک میں ایک مرتبہ پھر رفتار پکڑ رہے کورونا وائرس پر لگام لگانے کیلئے مرکزی حکومت الرٹ ہے ۔ ہفتہ کو مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن اور نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر ونود پال نے نو ریاستوں کے محکمہ صحت کے سکریٹریوں سے ملاقات کی ۔ ان ریاستوں میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ مرکزی وزار
SC Collegium names Anjuman graduate Nagendra Naik candidate for Karnataka High Court judge post
Nagendra Naik, a resident of Bhatkal Sarpan Katta and a lawyer in the Karnataka High Court for the past 28 years, maybe appointed as a judge in the state’s highest court. His name has been re-recommended to the Central Government by the Supreme Court Collegium. The Supreme Court Collegium had pre
حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی: ہندوستانی عازمین حج نے راحت کی سانس لی لیکن تذبذب برقرار
ممبئی: سعودی حکومت کی وزارتِ صحت کے اعلان کے بعد ہندوستانی عازمین حج کو فیاضہ حج کے متعلق دلاسا ضرور ملاہے اس کے باوجو ہندوستانی عازمین حج تذتذب کا شکر نظر آرہے ہیں سعودی حکومت میں وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عازمین حج کو حج 2021 کی ا
ایز آف لیونگ میں بنگلور سرفہرست، پونے دوسرے اور احمد آباد تیسرے مقام پر
نئی دہلی: ایز آف لیونگ انڈیکس میں ٹیک سٹی بنگلور نے پہلی ، پونے نے دوسری اور احمد آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تاہم ، دہلی اور کولکتہ پہلے دس شہروں کی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکے۔ ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے جمعرات کو ایز آف لیونگ انڈیکس -2020 اور کارپوریٹ پرفارمنس انڈیکس
اچانک لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے مریم یوتھ کے نوجوانوں کے لیے رکھا گیا تربیتی پروگرام: فائیر بریگیڈ عملے نے کی شرکت
بھٹکل: 4 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کہیں اچانک آگ لگ جائے تو انسان گھبراجاتا ہے اور آگ کو بجھانے کے لیے اسے کوئی تدبیر سجھائی نہیں دیتی ہےاور جب تک آگ کو قابو میں کیا جاتا ہے تب تک آگ کئی ایک چیزیں بھسم کرچکی ہوتی ہے۔ ایسے میں چند آسان طریقوں کے ذریعے آگ پر قابو پانے کے طریقوں کو دکھانے کے لیے م
جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں جاری الوداعی تقریب کا تین نشستوں میں ہوا اختتام: کل 96 طلبہ نے حاصل کی سند عالمیت اور 35 طلبہ بنے حافظ قرآن
بھٹکل : 4 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں جاری الوداعی تقریب کی تیسری اور آخری نشست آج بروز جمعرات صبح نو بجے منعقد ہوئی، جس کا آغاز حافظ قتادہ رکن الدین کی تلاوت سے ہوا۔ بعد ازاں فارغین نے اپنے تاثرات کا سلسلہ شروع کیا ، طلبہ اپنے تاثرات میں ان محسنین و معاونین کے احسانا
جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے فارغ ہونے والوں کے اعزاز میں سجی خوبصورت الوداعی تقریب
بھٹکل: 3 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی طلبائے عالیہ رابعہ کے اعزاز میں عالیہ ثالثہ کے طلبہ نے خوبصورت الوداعی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ یہ تقریب کل تین نشستوں پر مشتمل ہوگی، جس کی پہلی نشست آج 19 رجب المرجب 1442ھ مطابق 3 مارچ 2021ء بروز بدھ بعد نما
’’بی جے پی گجرات فساد کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کب معافی مانگے گی؟‘‘
ممبئی: کانگریسی قائد راہل گاندھی نے اپنی دادی اندرا گاندھی کی جانب سے 45 سال قبل ملک میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کو 'ایک غلطی' قرار دیئے جانے کے بعد، مہاراشٹرا میں برسراقتدار مہا وکاس اگھاڑی حکومت کی حلیف جماعتیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر اس مطالبہ کو لے کر ٹوٹ پڑی ہیں کہ "اب مرکز میں
حکومت کی کسی بھی پالیسی پراعتراض اورمخالفت کرناغداری نہیں:سپریم کورٹ کاریمارک،فاروق عبداللہ کے خلاف دائرعرضی خارج
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی ٰفاروق عبداللہ کے خلاف آرٹیکل 370 پر تبصرہ کرنے کے لئےعر ضی دائر کرنے والے شخص پر 50 ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق رجت شرما نامی شخص نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی اور کہا تھا کہ آرٹیکل 370 کو ہٹانے پر فاروق عبد