Search results
Search results for ''
News Categories
Second day of a district-level Kabaddi tournament organized by the Bhatkal Muslim Youth Federation has commenced
Bhatkal: 13 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) The Auz Pro kabaddi tournament began on Friday afternoon under the auspices of the Bhatkal Muslim Youth Federation. Matches were held in two arenas from Isha to midnight after the evening break, with the spectators thoroughly enjoying themselves. Two g
قرآن کریم میں ایک نقطہ کی ترمیم و تبدیلی کی بھی گنجائش نہیں،مولانامحمد ولی رحمانی
قرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل نیو دہلی : 12 مارچ، 2021 (پریس ریلیز) قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب ہے،اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کامکمل اتفاق ہے کہ قران کریم اپنی ا
بہار این ڈی اے کو لگا جھٹکا، کئی آر ایل ایس پی لیڈران و کارکنان آر جے ڈی میں شامل
سابق مرکزی وزیر اور راشٹریہ لوک سمتا پارٹی (آ رایل ایس پی) سربراہ اوپیندر کشواہا اپنی پارٹی کو نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یو میں ضم کرنے کی پوری تیاری کر چکے تھے، لیکن وہ ایسا کر پاتے اس سے پہلے انھیں پارٹی کے سرکردہ لیڈران نے زبردست جھٹکا دیا ہے۔ جمعہ کے روز آر ایل ایس پی کے ریاستی صدر وی
خطرناک ہے ’کووی شیلڈ‘ ٹیکہ! تین ممالک نے استعمال پر لگائی پابندی
کورونا ویکسین ’کووی شیلڈ‘ پر تین ممالک نے فوری اثر سے روک لگا دی ہے۔ یہ ممالک ہیں ڈنمارک، ناروے اور آئس لینڈ۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ان ممالک میں کووڈ-19 ویکسین ’ایسٹرازینیکا‘ لینے کے بعد کچھ لوگوں میں خون کا تھکا بنا تھا، اس کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا۔ یہاں ق
وسیم رضوی نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر قرآن کریم سے (نعوذباللہ) ۲۶؍آیتوں کو ہٹانے کا کیا مطالبہ
نیو دہلی: 12 مارچ، 2021 (ذرائع) حضرت عائشہؓ، کاتب وحی حضرت امیر معایہ ؓاور دیگر مقدس اسلامی شخصیات کی شان میں گستاخی کرنے والا، مدارس اسلامیہ کو دہشت گردی کا اڈہ بتانے والے وسیم رضوی نے نعوذباللہ اب قرآن میں تحریف کےلیے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ گستاخ صحابہ اورگھوٹالوں و جرائم میں ملوث و
بابری مسجد کے بعد دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر نظر، سپریم کورٹ نے حکومت کو بھیجا نوٹس!
سپریم کورٹ نے آج حکومت کو نوٹس بھیج کر سوال پوچھا ہے کہ کیا کسی شہری کو عدالت آنے سے روکا جا سکتا ہے؟ 1991 کے ’پلیسز آف ورشِپ ایکٹ‘ کو چیلنج کرنے والی عرضی میں یہ سب سے اہم سوال اٹھایا گیا ہے۔ یہ قانون کہتا ہے کہ ملک میں سبھی مذہبی مقامات کی حالت وہی بنائے رکھی جائے گی جو 15 اگست 1947 کو
’حملے میں مجھے شدید چوٹیں لگیں، باہر آکر ویل چیئر پر کروں گی انتخابی تشہیر‘ ممتا بنرجی کا ویڈیو پیغام
کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے حامیوں کے لیے ایک ویڈو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کے روز ہونے والے حملہ میں انہیں شدید چوٹیں لگی ہیں اور ہاتھ - پیر میں کافی درد ہو رہا ہے۔ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کچھ دنوں میں باہر آئیں گی اور ویل چیئر پر بیٹھ کر انتخابی
عرس شاہجہاں کے دوران تاج محل میں پوجا کرنے کی کوشش، ہندو تنظیم سے وابستہ افراد زیرِ حراست
آگرہ: عالمی شہرت یافہ مغلیہ دور کی شاندار عمارت میں حفاظتی امور پر تعینات اہلکار اس وقت سکتہ میں آ گئے جب ہندووادی تنظیم سے وابستہ کچھ افراد وہاں ہندو دیوتا شیو کی پوجا کرنے لگے۔ گرفتار ہونے والوں میں ہندو مہاسبھا کی ریاستی سربراہ مینا دیواکر بھی شامل ہے۔ خیال رہے کہ ملک
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا
تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے جس کی وجہ اہلیہ کی ناساز طبیعت بتائی جارہی ہے، نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کو اپینڈکس میں انفیکشن کی وجہ سے آ
ملیشیا میں اب غیر مسلم بھی کر سکیں گے ’اللہ‘ لفظ کا استعمال، عدالت کا فیصلہ
ملیشیا کی عدالت نے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ غیر مسلم بھی ایشور یعنی بھگوان کو مخاطب کرنے کے لیے ’اللہ‘ لفظ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مسلم اکثریتی ملک ملیشیا میں مذہبی آزادی کے تخریبی ایشوز پر یہ ایک انتہائی اہم فیصلہ ٹھہرایا جا رہا ہے، کیونکہ ملیشیا حکومت کے ذریعہ غیر مسل
مہاراشٹر میں کورونا پھر بے قابو! ناگپور میں 15 سے 21 مارچ تک ’مکمل لاک ڈاؤن‘ نافذ کرنے کا اعلان
پونے: مہاراشٹر میں کورونا کے معاملوں میں لگاتار اضافہ ہونے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ناگپور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ناگپور کے انچارج وزیر نتن راؤت نے جمعرات کو کہا کہ شہر میں 15 سے 21 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔ اس دوران کسی کو بھی باہر نکلنے کی اجازت ن
مینگلور ہوائی اڈے پر دبئی سے لوٹی خاتون ایک کروڑ روپیوں سے زیادہ مالیت کے سونے اور غیر ملکی سگریٹ کے ساتھ گرفتار
مینگلورو: 11 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مینگلور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آج صبح دبئی سے لوٹ رہی خاتون کی تلاشی کے دوران بڑی مالیت میں سونا اور غیر ملکی سگریٹ برآمد ہوئے ہیں جنہیں وہ خاتون غیر قانونی طور پر ہندوستان میں لانے کی کوشش کر رہی تھی۔ کسٹم افسران کے کاسرگوڈ کی رہنے والی سمیرا محمد
شمال کے بعد اب جنوب میں جمعیۃ یوتھ کلب قائم ہوں گے، مولانا محمود مدنی کی قیادت میں نوجوانوں کو جوڑنے کی پہل
بنگلورو: مسلم نوجوانوں کی فکری اور جسمانی تربیت کیلئے جمعیۃ علماء ہند ملک کی مختلف ریاستوں میں جمعیۃ یوتھ کلب قائم کررہی ہے۔ اس پروگرام کا اہم مقصد نوجوانوں کو انسانیت کی خدمت کیلئے تیار کرنا ہے، بنگلورو کے دورے پر آئے معروف عالم دین، جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے یہ بات کہی۔
معاشرے کی اصلاح کاکام جنگی پیمانے پر کرنے کی ضرورت!: مسلم پرسنل لاء بورڈ
گجرات کے علماء اور دانشوروں نے مسنون اورآسان نکاح مہم کا اعلان کیا! گجرات، 11/مارچ (پریس ریلیز): اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے مولانا مفتی محمود بارڈولی صاحب (کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی گجرات) اور مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کی نگرانی میں مورخہ 10/مارچ 2021ء بروز بدھ ص
Ehaab Udyawar, from Bhatkal to NDTV
Bhatkal: 11, March 2021 (Bhatkallys News Bureau) Ehaab Udyawar, son of the ex-president of Bhatkal Youth Federation Imtiyaz Udyawar, has placed his name in one of the most reputed news company in the country, NDTV as the News Desk associate. He graduated from Anjuman College with Bachelors's in B
ایس بی آئی سمیت متعدد بینک چار دن رہیں گے بند، ضروری کام جلد نمٹا لیں تو بہتر
نئی دہلی: رواں ماہ بینک ایک ساتھ چار دن تک بند رہیں گے۔ ایک طرف جہاں بینکوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین ہڑتال پر جانے والے ہیں، وہیں دوسری طرف اس مہینے کئی چھٹیاں بھی آ رہی ہیں۔ ایسی صورت حال میں اپنے بینک سے وابستہ کاموں کو جلد نمٹا لیں تو بہتر ہوگا ورنہ آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
کسانوں کے معاملہ پر ایوان بالا میں ہنگامہ، وقفہ صفر و سوالات نہیں ہو سکے
نئی دہلی: کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے کسانوں کی مشکلات پر بدھ کے روز راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے وقفہ صفر اور وقفہ سوالات کی کارروائی نہیں ہو سکی۔ چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے وقفہ صفر کے دوران ہنگامہ برپا کرنے والے اراکین سے بار بار اپیل کی کہ وہ پرسکون رہیں اور کا
’نوکیا‘ کی بہترین پیش رفت، بچوں کو آن لائن تعلیم کے لئے تقسیم کرے گا فون
نئی دہلی: نوکیا موبائل فون بنانے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے ملک میں محروم بچوں کو آن لائن تعلیم فراہم کرنے کے لئے کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن (کے ایس سی ایف) کے ساتھ شراکت کی ہے۔ کمپنی نے یہاں بتایا کہ پہلے حصے کے طور پر 1740 یعنی 1.65 کروڑ روپے سے زیادہ قیمت کی نئے نوکیا کے نئے اس