Search results

Search results for ''


یواے ای: رمضان المبارک میں کورونا سے بچنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ماہ صیام کے دوران میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے نئے اقدامات کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز کا انحصار نئے چاند کی رؤیت پر ہے اور توقع ہے کہ 13 یا 14 اپریل کو اس ماہ مقدس کا آغاز ہوگا۔اس ماہ کے دوران میں افطار

بنگلورو: وزیر اعلی نے لاک ڈاؤن یا نائٹ کرفیو کے نفاذ کی  خبروں کو کیا مسترد : کہا عوام اگر لاک ڈاؤن نہیں چاہتے تو پھر احتیاطی تدابیر پر کریں مکمل عمل

ینگلورو: 17 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کی دارالحکومت بنگلورو سمیت کرناٹک کے کچھ مقامات میں گذشتہ پندرہ دنوں میں کویڈ 19 کے معاملات میں اچانک اضافے سے پریشان وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے یا نائٹ کرفیو ڈالنے  کی خبروں کو یکسر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ صورتحال عوام کے ہا

بینک ملازمین کی ہڑتال کو راہل گاندھی کی حمایت، ’مالی سلامتی سے سمجھوتہ کر رہی مودی سرکار‘

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بینکوں کی نجکاری (پرائیویٹائزیشن) کے خلاف ہڑتال کر رہے بینک ملازمین کو حمایت دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت پبلک سیکٹر کے بینکوں کو بیچ کر ملک کی مالی سلامتی کے ساتھ سنجیدہ سمجھوتہ کر رہی ہے۔  راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، "حکومت منافع کی نج

صارفین کا نجی ڈیٹا جمع کرنے پر گوگل کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا

  کیلی فورنیا: گوگل کو ’’انکوگنیٹو موڈ‘‘ یعنی پوشیدہ رہ کر سرچنگ کے آپشن کا فائدہ اُٹھا کر سرفنگ کرنے والے صارفین کو ٹریک کرنے پر 5 بلین ڈالر کے ہرجانے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تین صارفین نے گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ گوگل ان

دبئی : ایک منٹ کے اندر کرونا کی تشخیص کرنے والے ٹیسٹ کا تجربہ جاری

دبئی میں کرونا وائرس کے ایک نئے ٹیسٹ کی درستی کا جائزہ لینے کے لیے 'کلینیکل ایکسپیریمنٹ' کا سلسلہ جاری ہے۔ سانس کے اس ٹیسٹ کے ذریعے ایک منٹ کے اندر مذکورہ وائرس کا پتہ چلایا جا سکے گا۔ اس ٹیسٹ کو سنگاپور کی نیشنل یونیورسٹی کے زیر انتظام کمپنی "بریزونکس" نے متعارف کرایا ہے۔ ٹیسٹ کی جانچ 2500 رضا کار

کسان تحریک میں مزید شدت پیدا کرنے کی تیاری، دہلی-نوئیڈا بارڈر ہوگا بلاک!

ساڑھے تین مہینے سے زیادہ مدت سے کسان مظاہرین دہلی بارڈرس پر جمے ہوئے ہیں اور زرعی قوانین کی واپسی کا لگاتار مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن اب اس معاملے میں مرکز کی مودی حکومت نے پوری طرح سے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ نہ کوئی مذاکرہ ہو رہا ہے، اور نہ ہی ایسے کوئی آثار نظر آ رہے ہیں کہ کسانوں کے مطالب

پی ایم مودی کے چیف مشیر پی کے سنہا نے دیا استعفیٰ

وزیر اعظم نریندر مودی کے چیف ایڈوائزر یعنی مشیر پردیپ کمار سنہا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق منگل کے روز یہ خبر سامنے آئی کہ پی کے سنہا نے چیف ایڈوائزر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے، حالانکہ انھوں نے یہ استعفیٰ کب دیا اس بارے میں مصدقہ طور پر

ممتا بنرجی کا امت شاہ پر حملہ، انتخابی کمیشن کے امور میں مداخلت کرنے کا الزام

نئی دہلی: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مغربی بنگال کی سیاست میں لگاتار ہلچل نظر آ رہی ہے اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی زخمی ہونے کے بعد دوبارہ فعال ہو گئی ہیں۔ اتوار کے بعد سے وہ روڈ شو اور ریلیاں کر رہی ہیں۔ منگل کے روز انہوں نے مرکزی وزیر امت شاہ پر حملہ بولا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وزیر

بھوپال و اندور میں کل سے لگے گا نائٹ کرفیو ، ان 8 شہروں میں بازار 10 بجے کے بعد رہیں گے بند

بھوپال : بھوپال اور اندور میں کل رات سے نائت کرفیو لگایا جارہا ہے ۔ آج بھوپال میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ کی صدارت میں ہوئی جائزہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔ کافی دنوں کی جدوجہد کے بعد کورونا کے حالات کو دیکھتے ہوئے سرکار نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش آنے والوں کی تھرمل ا

Team Bhaijaan wins BMYF Auz Pro kabaddi

Bhatkal: 16 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) Bhatkal Muslim Youth Federation’s four-day district-level Auz Pro Kabaddi tournament ended late last night. The Bhaijaan team won the title after defeating the Patel Warriors in the final match. Mr. BC Ramesh, an Arjuna Award winner and well-known Kaba

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملہ: عدالت نے عارض خان کو سنائی پھانسی کی سزا!

دہلی کی ایک عدالت نے پولس انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور 2008 بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر سے جڑے دیگر معاملوں کے قصوروار عارض خان کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج سندیپ یادو نے یہ سزا سنائی اور ساکیت کورٹ نے اسے ’ریئریسٹ آف ریئر‘ کیس مانا ہے۔ دراصل پولس نے دہشت گرد تنظیم ’انڈین مجاہدین

کرناٹک : نماز فجر کی اذان لاوڈ اسپیکر کے بغیر دینی ہوگی ، ریاستی وقف بورڈ نے جاری کیا سرکلر

مسجدوں اور درگاہوں میں لاوڈ اسپیکر کے استعمال کے سلسلے میں کرناٹک ریاستی وقف بورڈ نے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے۔ سرکلر کے مطابق نماز فجر کی اذان کیلئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد رہے گی ۔ جبکہ دیگر نمازوں کی اذان مقررہ والیوم کے مطابق دی جاسکتی ہے۔ 9 مارچ 2021 کو جاری اس سرکلر کے مطابق رات

حکومت بی ایڈ کالجوں کے معیار کی تکمیل کے حوالہ سے پرعزم: نشنک

نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے کہا کہ حکومت بی ایڈ کالجوں کے معیار کی تکمیل کے حوالہ سے پرعزم ہے اور معیار پر پورا اترنے والے کسی بی ایڈ کالج کو بند نہیں کیا گیا ہے۔ پیر کو ایوان زیریں لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر ’نشنک‘ نے کہا کہ کوئی بھی بی ایڈ کالج بند

کیا بڑی ڈیجیٹل کمپنیوں کی صحافت کو محفوظ رکھنے کی یہ شیطانی چال ہے؟

سماجی رابطے کی حامل امریکی ڈیجیٹل کمپنی 'فیس بک نیوز‘ اب جرمن پبلشرز کے نیوز میٹیریل کے بینر تلے خبروں کی اشاعت کرے گی۔ اس سلسلے کا آغاز رواں برس مئی سے کیا جا رہا ہے۔ خیال کیا گیا ہے کہ فیس بک اس ڈیل کے تحت کمزور نیوز اداروں کو مالی معاونت کے ساتھ ساتھ ان کے کاروبار کو مستحکم کرنے کا پلی

مودی حکومت بنانا نہیں، صرف بیچنا جانتی ہے: راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت کو بڑھتی نجکاری کے لیے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں ملک کے چار بڑے ائیرپورٹ میں مرکزی حکومت کی حصہ داری بیچنے کی خبر کا تراشہ لگایا ہے اور اس کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ انھوں ن

بینکس کی نجی کاری کے خلاف یونائٹیڈ فورم آف بینکس یونین کی اپیل پر اترکینرا میں بھی بینک کی خدمات متاثر

بھٹکل: 15 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکزی حکومت کی طرف سے بینکوں کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف یونائٹیڈ فورم آف بینکس یونین (یو ایف بی یو) کی اپیل پر ملک کے بینک دوروزہ ہڑتال پرچلے گئے ہیں جس کا آج سے آغاز ہوچکا ہے۔ ملک کے دیگر مقامات کی طرح بھٹکل اور اتر کینرا میں بھی  بینک ملازمین، عہدیدار ا

بینکس کی نجی کاری کے خلاف دو روزہ ہڑتال کا آغاز، ملک بھر میں بینکنگ خدمات متاثر

حیدرآباد: ملک بھر میں بینکنگ خدمات متاثر اور مفلوج ہیں کیونکہ بینک ملازمین، عہدیداروں اور منیجرس نے عوامی شعبہ کے بینکس کی نجی کاری کرنے کے مرکز کے اعلان کے خلاف یونائٹیڈ فورم آف بینکس یونین (یو ایف بی یو) کی اپیل پر دوروزہ ہڑتال پرچلے گئے ہیں۔ یو ایف بی یو، 9 بینک ٹریڈ یونینوں جیسے اے آئی ب

مدینہ ٹی ۔10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہوا اختتام: اسداللہ ٹیم بنی چمپئین

بھٹکل: 15 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مدینہ ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام (MCG - مدینہ کرکٹ گراونڈ) پر منعقد کئے گئے T10 بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلہ میں اسداللہ ٹیم این ایس اے منکی کو 11 رنوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بن گئی ہے۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل مقابلہ میں NSA منکی نے