Search results

Search results for ''


مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ڈھاکا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بنگلادیش میں آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے جس کے لیے بھارتی وزیراعظم نر

پہلے مرحلہ میں پرجوش نظر آئے ووٹر، بنگال میں 80 اور آسام میں 72 فیصد ووٹنگ

مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ کے دوران ہفتہ کے روز زبردست ووٹنگ کا نظارہ دیکھنے کو ملا۔ آسام میں شام 6 بجے ووٹنگ ختم ہوئی گئی، لیکن بنگال میں شام تقریباً 6.30 بجے کے بعد بھی کئی مقامات پر ووٹروں کی لائن لگی ہوئی تھی۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق 7.15 بجے کے

بھوپال سے گنا جا رہا ہے ٹرینی طیارہ ہوا کریش، تین پائلٹ زخمی

بھوپال: شہر کے گاندھی نگر علاقے میں اس وقت لوگ دہشت میں آگئے، جب ایک طیارہ اچانک کریش ہوگیا۔ طیارہ میں سوار تین پائلٹ زخمی ہوگئے ہیں اور انہیں اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ ایک ٹرینی طیارہ تھا اور بھوپال سے گنا جا رہا تھا، لیکن کسی تکنیکی پریشانی کے سبب یہ

’ووٹروں نے ہمیں ووٹ دیا، لیکن بی جے پی کو چلا گیا‘، ترنمول کا بڑا الزام

مغربی بنگال میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ جاری ہے اور ابھی سے طرح طرح کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔ ترنمول کانگریس نے بنگال کے چیف الیکشن افسر کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں کانتھی جنوب اسمبلی حلقہ کے کئی ووٹروں کی سنگین شکایت کا تذکرہ کیا ہے۔ ترنمول یوتھ کانگریس کے قومی نائب صدر سوہم چکرب

مدھیہ پردیش: کورونا قہر کے درمیان اتوار کو 12 شہروں میں ’لاک ڈاؤن‘

کورونا کے معاملے مدھیہ پردیش میں انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ریاستی انتظامیہ نے کئی شہروں میں سخت احتیاطی اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کورونا انفیکشن کے لگاتار بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے پانچ مزید شہروں میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصل

مہاراشٹر: فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں لگی زبردست آگ، 500 دکانیں خاکستر

مہاراشٹر کے پونے واقع کیمپ علاقے میں موجود فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ مارکیٹ کی تقریباً سبھی دکانیں جل کر خاک ہو گئیں۔ واقعہ کی اطلاع پا کر موقع پر پہنچی دمکل کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔ اس حادثے میں کسی کے جان و مال کے نقصان کی

میرٹھ: غریب مزدور کے بیٹے اظہرالدین کا کمال، کباڑ سے بنا دی الیکٹرک کارٹ اور سائیکل

والد نے زندگی بھر مزدوری کی۔ ماں کبھی اسکول نہیں گئی۔ بیٹا جیسے تیسے کر کے سرکاری اسکول میں پڑھا اور میکینیکل انجینئر بن کر دھمال کر رہا ہے۔ اس کہانی میں گاؤں ہے، غریبی ہے، صلاحیت ہے، محنت ہے اور اظہرالدین ہے۔ عالم یہ ہے کہ میرٹھ کے پاس مراد نگر کے رہنے والے بی ٹیک کے

Electric bus service between Goa and Karwar

Karwar: 27 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) The Kadamba Transport Corporation of the Goa government has launched a charging battery-powered eco-friendly electric bus service between Goa and Karwar district, which will run from Karwar to Madgaon and Madgaon to Karwar. The bus, aside from the drive

پرانی مچھلی مارکیٹ کی منتقلی کو لے کر پھر ایک بار مچھلی فروشوں کا احتجاج: اے سی کو سونپا میمورنڈم

بھٹکل: 26 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میونسپال کی طرف سے 31 مارچ کے بعد پرانی مچھلی مارکیٹ بند کرنے کا پوسٹر لگائے جانے کے بعد مچھلی فروشوں میں تشویش دیکھی جارہی ہے اور وہ پرانی مچھلی مارکیٹ میں ہی مچھلیوں کو فروخت کرنے پر بضد نظر آرہے ہیں۔ اس سلسلہ میں آج مچھلی بیچنے والی خواتین اور قر

ہوشیار! 100 دنوں تک چل سکتی ہے کورونا کی دوسری لہر

ہندوستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قہر برپانا شروع کر دیا ہے۔ فروری اور مارچ کے شروع میں جہاں کورونا کیسز بہت کم ہو گئے تھے، وہیں مارچ کے آخر میں ایک بار پھر روزانہ تقریباً 50 ہزار نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس سے لوگوں کی فکر بہت بڑھ گئی ہے اور یہ سوال ذہن میں گردش کرنے لگا ہے

بھٹکل میں یکم اپریل سے ٹرافک اصولوں کو توڑنے والوں کے خلاف سختی برتی جائے گی: بغیر ہیلمیٹ کے گاڑیاں چلانے پر ہوگی سخت کارروائی: بھٹکل ڈی وائی ایس پی

بھٹکل: 25 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں تیز رفتار گاڑیاں چلانے کے نتیجے میں ہونے والے  حادثات  کو دیکھتے ہوئے آئندہ ماہ سے ہیلمیٹ اور دیگر ٹرافک اصولوں کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے  گی اور ان پر بھاری جرمانہ لگایا جائے گا۔ ان چیزوں کی جانکاری آج بعد عصر   بھٹکل پو

حج کو اقلیتی امور سے وزارت خارجہ میں منتقل کیا جائے: علما اور دانشوروں کا مطالبہ

لکھنو: سفرحج اور حاجیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے حافظ نوشاد اعظمی نے گراں قدرخدمات انجام دی ہیں، جن کی ایک طویل فہرست ہے جس کا ذکر کرنا مشکل ہے مگر مختصر یہ ہے کہ حج کے معاملات میں ریاست اور ملک کی کوئی بھی حکومت رہی ہو، انھوں نے حاجیوں کے مسائل سے چشم پوشی نہیں کی۔ ان خیالات کا اظہار صدر

کسی بھی ریاست سے بینگلور آنے والوں کے لیے اب کویڈ نگیٹیو رپورٹ لانا ہوگا لازمی

بینگلورو: 25 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بینگلور میں گذشتہ چار مہینوں کے بعد اس مہینے سب سے زیادہ 1400 کورونا کے معاملات سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت نے یکم اپریل سے  کسی بھی ریاست سے بینگلورو آنے والوں کو کورونا منفی رپورٹ لازمی کردی ہے۔ ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر کے سدھاکر نے اس پر اظہار خیال ک

ٹی آر پی گھوٹالہ: ارنب گوسوامی کو نوٹس دینے کے بعد گرفتار کیا جائے، ہائی کورٹ

ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ممبئی پولیس کو ہدایت کی کہ وہ ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو ٹی آر پی گھوٹالہ کیس میں گرفتار کرنے یا پھر ان کے خلاف کوئی سخت کارروائی کا فیصلہ کرنے سے تین دن قبل پیشگی نوٹس جاری کریں اور پھر انہیں گرفتار کریں نیز وہ بھی اس صورت میں ہی کیا جا س

این وی رمنا ملک کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے، ایس اے بوبڈے نے کی سفارش

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے مرکزی حکومت سے سفارش کی ہے کہ جسٹس این وی رمنا کو سپریم کورٹ کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا جائے۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس بوبڈے کی مدت کار 23 اپریل کو ختم ہونے جا رہی ہے۔  جسٹس رمنا کو 17 فروری 2014 کو سپریم کورٹ میں مقرر کیا گیا تھا اور وہ 24

Majlis-e-Islah-o-Tanzeem hold meeting with Imams and Preachers of Qur’an; discusses ways to educate public about Qur’an

Bhatkal: 24 March 2021 (Bhatkallys News Bureau)  A few days ago, protests erupted across the country in response to Wasim Rizvi’s writ petition, which sought the removal of 26 verses from the Holy Quran. Since then, a significant number of academics and intellectuals have used a variety of approa

ڈاکٹر کفیل خان کی عرضی پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کو بھیجا نوٹس!

مشہور و معروف معالج ڈاکٹر کفیل خان نے علی گڑھ میں درج ہوئی ایف آئی آر کو رد کرنے کے لیے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں جو عرضی داخل کی تھی، اس پر عدالت نے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ دراصل علی گڑھ میں ڈاکٹر کفیل نے ایک تقریر کے دوران سی اے اے/این پی آر/این آر سی کی مخالفت کی تھی جس

مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں کے لیے جاری کیے نئے احکامات،ریاستی حکومت کو دیئے گئے اختیارات

نئی دہلی: وزارت داخلہ نے کوویڈ 19 (Covid-19 Guidelines) کے حوالے سے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ جو 1 اپریل 2021 سے 30 اپریل تک نافذ کیے جائیں گے۔ حکومت کی ہدایت کے مطابق ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور ریاستوں میں ٹیسٹ، ٹریک ،ٹریٹ، پروٹوکول اپنایا جائے گا۔ حکومت کی ہدایت کے مطابق ، ریاستوں اور مرکز کے