Search results

Search results for ''


’بنگلہ دیش دورہ پر پی ایم مودی کا مندر جانا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی‘ ٹی ایم سی کی الیکشن کمیشن سے شکایت

کولکاتا: وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلہ دیش دور پر اوراکانڈی میں متوا برادری کے مندر میں جانے پر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے سرکاری طور پر شکایت درج کرائی ہے۔ ٹی ایم سی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔ ٹی ایم سی نے الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم مودی کے خلاف

کالعدم تنظیم سیمی کے 12 ارکان کو جے پور کی عدالت سے عمر قید کی سزا

راجستھان میں راجدھانی جے پور کی ایک عدالت نے کالعدم تنظیم سیمی (اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا) سے وابستہ 12 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ دہشت گردی کے سال 2014 کے اس معاملہ میں ایک ملزم کو ثبوتوں کی عدم موجودگی کے سبب رہا کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ راجستھان میں 2014 میں اے ٹی ایس اور ای

کئی بینکوں کے گاہکوں کو یکم اپریل سے ’او ٹی پی‘ حاصل کرنے میں ہو سکتی ہے پریشانی

نئی دہلی: اگر آپ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی)، ایف ڈی ایف سی، یا پھر آئی سی آئی سی آئی جیسے کسی بینک کے صارف ہیں تو یکم اپریل یعنی جمعرات کے روز سے آپ کو او ٹی پی حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خیال رہے کہ ٹرائی (ٹیلی فون ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا) نے جمعہ کو 40 کمپنیوں

اقتدار میں آنے پر ’سی اے اے‘ کو ختم کرنے کے لئے قانون سازی کریں گے: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ شہریت (ترمیمی) قانون سی اے اے ملک کے باشندوں پر ایک مہلک حملہ ہے اور ان کی پارٹی آسام اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے پر اس قانون کو نافذ نہیں ہونے دے گی۔ راہل گاندھی نے منگل کے روز ٹویٹ کر کے کہا ’’سی اے اے آسام پر حملہ ہے، ز

سعودی عرب: رمضان المبارک کے دوران سرکاری اوقات کار کا اعلان

سعودی عرب میں انسانی وسائل اور سماجی بہبود کے وزیر انجینئر احمد الراجحی نے رواں سال رمضان مبارک کے دوران کام کے سرکاری اوقات کار متعین کر دیئے ہیں۔ رمضان میں کام کا دورانیہ پانچ گھنٹے ہو گا۔ اوقات کار صبح دس بجے سے سہ پہر تین بجے تک ہوں گے۔ یہ بات گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹفکی

کرناٹک میں کورونا کی دوسری لہر  کے بعد ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ پرعمل لازمی:  خلاف ورزی کرنے پرجرمانہ۔ریاست میں لاک ڈاؤن کا ارادہ نہیں:ایڈی یورپا

بنگلورو-30 مارچ، 2021 (سالارنیوز)بنگلورسمیت کرناٹک میں کورونا کے زبردست پھیلاؤ کے پیش نظر ایڈی یورپا کی قیادت والی حکومت نے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا انکارکرتے ہوئے کہاکہ ہے کہ ماسک پہننا اور سماجی فاصلے پرہرصورت میں سختی کے ساتھ عمل ہو- انہوں نے بتایا کہ بنگلور کے اپارٹمنٹوں میں منعقد ہونے والی مختلف پار

آن لائن کلاسس بچوں کی ذہنی صحت کے لیے خطرہ ہیں، تحقیق

امریکی ادارے کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی وبا کے دوران آن لائن کلاسیں لینے سے والدین اور بچوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات پڑے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹر برائے ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن نے عالمی وبا کے دوران آن لائن کلاسوں سے بچوں اور والدین کے ذہنی

متحدہ عرب امارات میں چین کی مدد سے کورونا ویکسین بنانے کا آغاز

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے درآمد کرنے کے بجائے چینی کمپنی سائنوفارم کی کورونا ویکسین کو ملکی سطح پر تیار کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زائد اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے یو اے ای میں پہلی

نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو ایک ہفتے بعد ہٹا دیا گیا

ایشیا اور یورپ کو ملانے والے اہم تجارتی راستے نہرسوئز میں پھنسنے والے بحری جہاز کو ایک ہفتے بعد ہٹا دیا گیا۔ مصر کی نہر سوئز میں پھنسے دیوہیکل بحری جہاز ایور گیون کو بالآخر ایک ہفتے کی سر توڑ کوششوں کے بعد راستے سے ہٹالیا گیا ہے تاہم ابھی تک مکمل بحری راستہ کو بحال نہیں کیا گیا ہے، جہاز کے کنارو

سنجے راوت کا دعویٰ- کہا- میں نے وارننگ دی تھی، حکومت کے خلاف پریشانی کھڑی کرسکتا ہے واجے

ممبئی: شیو سینا رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے (Shivsena MP Sanjay Raut) پیر کو دعویٰ کیا کہ پارٹی کے کچھ لیڈروں کو انہوں نے آگاہ کیا تھا کہ ممبئی پولیس کے معطل افسر سچن واجے (Sachin Vaze) مہاراشٹرحکومت کے لئے پریشانی پیدا کرسکتے ہیں۔ واجے ابھی این آئی اے (NIA) کی حراست میں ہیں۔ سنجے راوت نے یہ بھی کہا

مینگلور کسٹم حکام نے  آج دو مسافروں سے 18.75 لاکھ کا غیر قانونی سونا کیا ضبط: بھٹکل کا ایک اور کیرالہ کا ایک شخص ہوا گرفتار

مینگلورو :  29 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اسپائس جیٹ اور ائیر انڈیا کے ذریعے آج صبح دبئی سے   مینگلور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے  دو مسافروں کو کسٹم افسران نے گرفتار کرکے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ان دونوں میں سے ایک  48 سالہ شخص کیرالہ کا رہنے والا ہے تو دوسرا 44 سالہ ش

Bhatkali woman killed in car overturn in Kundapur

Kundapoor: 29 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) After attending a wedding ceremony in Bhatkal, a Bhatkal woman was killed when her car overturned on her way to her father-in-law’s house. In the same crash, her husband and four children were present. They’ve been taken to a local hospital for treat

سعودی عرب میں 54 آئمہ اور خطیب برطرف، فکری اور انتظامی خلاف ورزیوں کا الزام

الریاض: اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی سعودی وزارت نے مکہ مکرمہ صوبے میں 54 آئمہ اور خطیبوں کو ان کے منصب سے ہٹا دیا گیا۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ افراد کی جانب سے انتظامی اور فکری خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں بتائی گئی ہے۔ وزارت نے مختلف اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منصب

نکاح کو سادہ اور آسان بنانے کے لیے ہمہ جہتی کوششوں کی ضرورت

آن لائن کانفرنس سے دانشوران قوم و ملت کا خطاب اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکی جانب سے چلائی جانے والی سادہ اور آسان نکاح مہم وقت کی اہم ضرورت ہے اور جس منظم طریقہ اور وسیع پیمانے پر یہ مہم شروع ہوئی ہے اس سے اس بات کی امید جاگی ہے کہ اصلاحی کاموں کی بنیاد مسلم معاشرہ میں مضبوط

بچت کے اتنے پیسوں کا کیا کیا کریں گے، پٹرول-ڈیزل سستے ہونے پر راہل گاندھی کا طنز

نئی دہلی: بین الاقوامی بازاروں میں خام تیل کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے سبب ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کی گئی ہے، تاہم یہ کمی کافی کم ہے کیونکہ پٹرول اور ڈیزل کی کیمتوں میں ایک لمبے وقت تک ہر روز اضافہ ہوتا رہا تھا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ن

متھرا: آر ایس ایس کارکنان اور پولیس میں ہاتھاپائی، پولیس والوں کی پٹائی کی ویڈیو وائرل

متھرا: ورنداون کے کمبھ علاقہ میں آر ایس ایس (راشٹریہ سوم سیوک سنگھ) کے ارکان پولیس اہلکاروں سے بھڑ گئے۔ آر ایس ایس کے کارکنان نے پولیس پر ایک پرچارک کی پٹائی کرنے کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد ان کی پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی ہونے لگی۔ اس واقعہ میں پولیس اہلکاروں کو عوامی طور پر پیٹا گیا، ج

زراعت کے لیے نیا پن ضروری، ورنہ یہ بوجھ بن جائے گی! مودی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے زراعت کے لیے جدت اور نیا پن پر زور دیتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ ایسا نہ کرنے پر یہ بوجھ بن جائے گی۔ وزیراعظم نے ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ کے 75ویں ایڈیشن میں کہا کہ زرعی شعبے میں جدت طرازی بہت ضروی ہے کیونکہ اس سے روزگار کے مواق

ڈانڈیلی میں چوری ڈکیتی وغیرہ کے معاملات کو حل کرنے پر پولس اہلکاروں کی ایس پی نے کی  ستائش

ڈانڈیلی : 27 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ڈانڈیلی سب زون کے پولس تھانوں میں درج ہوئے چوری، ڈکیتی ، گانجہ اور ایل پی سی معاملات کو سلجھانے والے 65پولس افسران و عملے کی ضلع کے ایس پی مسٹر شیو پرکاش دیوراج نے آج  خوب سراہنا کی  اور ان کی تہنیت کرتے ہوئے انہیں سرٹی فیکیٹ سے نوازا۔ اس موقع پر ڈ