Search results

Search results for ''


بڑی خبر ! مشہور شاعر منور رانا کی طبیعت بگڑی ، دہلی کے ایمس میں داخل

نئی دہلی : گزشتہ کچھ دنوں سے گردے کی بیماری میں مبتلا مشہور شاعر منور رانا کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ، جس کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ سنگین حالت ہونے کی وجہ سے ان کا علاج مسلسل ڈاکٹروں کی دیکھ ریکھ میں چل رہا ہے ۔ فی الحال کیسی حالت ہے ، اس سلسلہ میں کوئی جان

نبی آخر الزماںؐ کی خیالی تصویر شائع کئے جانے سے مسلمانوں میں سخت غم و غصہ

دیوبند: وسیم رضوی کی قابل مذموم کی حرکت کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں پڑا تھا کہ اب درجہ چہارم کی سوشل سائنس کی کتاب میں نبی کریم ؐ کی خیالی تصویر شائع کر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نئے تعلیمی سال کے درجہ چہارم کے کورس میں شامل سوشل س

رمضان میں عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے کی ضرورت نہیں، سعودی عرب

ریاض: سعودی حکومت نے رمضان میں عمرہ کے لیے آنے والے معتمرین کو کورونا ویکسین لگوانے سے مستثنی قرار دیدیا ہے۔ سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام زائرین کو رمضان میں عمرہ کرنا چاہتے ہیں، انہیں ویکسین لگوانے کی ضرورت نہیں، فی الحال ماہ رمضان میں عمرہ کی اجازت ک

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلنے والی ہائی اسپیٖڈ ٹرین سروس ایک سال بعد بحال

سعودی عرب میں حرمین ہائی اسپیڈ ٹرین سروس ایک طویل بندش کے بعد دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے ( ایچ ایچ آر) ایک سال کی بندش کے بعد دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ حرمین ٹرین مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ

امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک، 4زخمی

کیلی فورنیا:  امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں جن کی حال

No fish sold in Bhatkal’s new fish market; sellers remain in the old one

Bhatkal: 1 April 2021 (Bhatkallys News Bureau) The selling of fish in the government’s high-tech fish market, which was installed on Bhatkal’s Hospital Road in 2018 at a huge expense, could not begin today, so those who came to buy fish in the new high-tech clean market had to return disappointed.

کرناٹک حکومت میں ہنگامہ، وزیر کے ایس یشورپا نے لکھا وزیر اعلیٰ یدی یورپا کے خلاف خط

بنگلورو: کرناٹک حکومت میں وزیر کے ایس ایشورپا (KS Eshwarappa) نے ریاست کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا (CM BS Yediyurappa) کے خلاف بغاوت کردی ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ یدی یورپا پر کام کاج میں مداخلت کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے گورنر وجوبھائی والا کو خط لکھ کر وزیر اعلیٰ یدی ی

بھٹکل میں کل نئی مچھلی مارکیٹ کا ہوگا افتتاح: پرانی مچھلی مارکیٹ کو بھی رکھا جائے گا بحال۔ اسسٹنٹ کمشنر کا بیان

بھٹکل: 31 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل اسپتال روڈ پر واقع نئی ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ میں کل یکم اپریل سے مچھلیوں کی فروخت شروع ہوگی جبکہ موجودہ پرانی مچھلی مارکیٹ میں بھی مچھلیوں کی فروخت بحال رہے گی اور وہاں مچھلی بیوپاریوں کو مچھلی بیوپار کرنے کا موقع اورسہولیات  فراہم کی  جائیں گی۔ یہ

دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں مکمل، تمام 30 سیٹوں پر پختہ حفاظتی انتظامات

کولکاتا: مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے میں 75 لاکھ سے زاید ووٹر 30 اسمبلی حلقوں میں 191 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے تاہم سب کی نگاہیں نندی گرام میں مرکوز رہیں گی جہاں ممتا بنرجی کے خلاف ان کے ہی کابینہ کے سابق رفیق سویندو ادھیکاری اس مرتبہ بی جے پی کے ٹکٹ پر میدان میں ہیں۔

مئی کے مہینے میں پر امن ’پارلیمنٹ مارچ‘ نکالا جائے گا، کسان مورچہ کا اعلان

سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے اعلان کیا ہے کہ مئی کے مہینے میں ’پارلیمنٹ مارچ نکالا جائے گا۔ مورچہ کے مطابق اس مارچ میں کسانوں کے علاوہ مزدور، خواتین، دلت، آدیواسی، بےروزگار نوجوان اور ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہوں گے۔ نیز یہ مارچ پوری طرح پر امن رہے گا۔ کسان مورچہ نے ک

محبوبہ مفتی نے کہا- آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کر رہی ہے بی جے پی

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت میں آئین ہند کے ساتھ بار بار چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں اب صرف عدلیہ ہی لوگوں کا واحد سہارا ہے۔ محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ جموں

یکم اپریل سے آپ کو لگے گا جھٹکا! ٹی وی، اے سی، دودھ، بجلی سمیت بہت سی چیزیں ہوں گی مہنگی

یکم اپریل یعنی جمعرات سے روزمرہ کے استعمال میں آنے والی چیزوں میں مہنگائی کا تڑکا لگنے والا ہے، نئے مالی سال میں دودھ ، بجلی، ایئرکنڈیشنر، موٹرسائیکلیں، اسمارٹ فون اور ہوائی سفر مہنگا ہونے جا رہا ہے۔ نئے مالی سال میں الیکٹرانک آلات کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگا۔ آئیے جانتے ہیں کہ یکم اپریل 2021

’جمہوریت کی بقا کے لئے بی جے پی کے خلاف متحد ہوں‘ قائدینِ حزب اختلاف کے نام ممتا بنرجی کا خط

کولکاتا: مغربی بنگال میں دورے مرحلہ کی ووٹنگ سے ایک روز قبل ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے لیڈران کو خط لکھا ہے۔ ممتا بنرجی نے خط کے ذریعے اپوزیشن لیڈران سے اپیل کی ہے کہ جمہوریت کی بقا کے لئے بی جے پی کے خلاف متحد ہو جائیں۔ نندی گرام میں ان

بنگلورو: ایندھن قیمتوں میں اضافہ سے پریشان ڈرائیور کی خود سوزی

بنگلورو: ایندھن قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے عام آدمی کس قدر پریشان ہے اس کی مثال کرناٹک کے شہر بنگلورو میں اس وقت منظر عام پر آئی جب ایک پریشان حال کیب ڈرائیور نے خود سوزی کر لی۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق ڈرائیور نے ایندھن قیمتوں میں ہوئے بے تحاشہ اضافہ کے سبب ابتر معاشی حالات ک

کورونا کی دوسری لہر کے چلتے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر نے جا ری کی نئی ہدایات: احتیاطی تدابیر پر عمل نہ  کرنے پر لگے گا سخت جرمانہ

بھٹکل : 30 مارچ،2021  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کو رونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد نئے معاملات میں ہر روز اضافہ دیکھنے مل رہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت  احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کروانے کے لیے کوشاں ہے۔ اسی کے  تحت بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے پیر کے روز ایک اخباری کا نفرنس م

نندی گرام سے میرا تعلق، اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا: ممتا بنرجی

سونا چورا (نندی گرام): مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے منگل کے روز کہا کہ نندی گرام سے ان کا تعلق ہے اور جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ میں باہری ہوں ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں یہاں کی وزیر اعلیٰ ہوں اور نندی گرام کے عوام میرے دل میں بستے ہیں۔

یہ کارڈ فائیو جی نظام سے بجلی بناسکتا ہے

جارجیا: تصویر میں ایک عام انک جیٹ پرنٹر سے چھاپہ گیا تاش کے پتے کی مانند جو کارڈ نظر آرہا ہے اور فائیوجی ٹاور سے خارج ہونے والی اشعاع (ریڈی ایشن) سے براہِ راست بجلی بناسکتا ہے۔ یہ کارڈ فائیو جی ٹاور سے 180 میٹر یا 600 فٹ کی دوری پر 6 مائیکروواٹ بجلی تو کھینچ ہی لیتا ہے۔ اسے جارجیا ٹیک کے سائنسدا

ڈرگ کیس: اداکار اعجاز خان این سی بی کے ہاتھوں گرفتار، کئی ٹھکانوں پر چھاپہ ماری

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو منگل کے روز این سی بی (نارکوٹکس کنٹرول بیورو) نے منگل کے روز گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈرگ پیڈلر شاداب بٹاٹا کی گرفتاری کے بعد اعجاز خان کے نام کا انکشاف ہوا تھا۔ این سی بی نے اعجاز خان کے حوالہ سے اندھیری اور لوکھنڈوالا کے کئی ٹھکانوں پر تلاشی