Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل مدینہ کالونی منی روڈ پر مسجد صحابہؓ کا چیف قاضی جماعت المسلمین کے ہاتھوں رکھا گیا سنگ بنیاد
بھٹکل: 8 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مدینہ کالونی، کڑی مشین کے مقابل واقع منی روڈ فرسٹ کراس پر آج صبح نئی مسجد 'مسجد صحابہؓ' کے لیے چیف قاضی جماعت المسلمین مولانا عبدالرب خطیبی ندوی کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس موقع پر جماعت المسلمین کے جنرل سکریٹری مولانا طلحہ رکن الدین ندو
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے مخدوم کالونی میں نصب پینے کے پانی کے پلانٹ کا قاضی صاحبان کے ہاتھوں ہوا افتتاح
بھٹکل: 8 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے بی ایم جے دبئی کے تعاون کے ساتھ لگائے گئے پینے کے پانی کے پلانٹ کا آج صبح بھٹکل کے قاضی صاحبان کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی نے یوتھ فیڈریشن کی طرف سےکیے جانے والے سماجی
شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو جمعرات سے عمان میں داخلے کی اجازت
مستقط، 7/اپریل (ایجنسی) سلطنت عمان کے اعلی ادارے نے مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے کہا ہے کہ انتہائی ضرورت کے بغیر سفر سے گریز کریں۔ عمانی خبررساں ادارے ’اونا‘ کے مطابق سلطنت عمان نے طے کیا ہے کہ مقامی شہری اور مقیم غیرملکی جمعرات 8 اپریل کو دوپہر بارہ بجے سے عمان میں داخل ہوسکتے ہیں۔
دبئی میں دھند کے باعث حد نگاہ صفر، 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا کر تباہ
ابوظہبی: دبئی کی مصروف شاہراہ امارات روڈ پر صبح دھند کے بادل چھائے رہے جس کے دوران حد نگاہ صفر ہونے سے 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی کی مشہور شاہراہ پر 28 گاڑیاں ایک دوسرے پر چڑھ دوڑیں۔ یہ واقعہ شاہراہ پر دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ
رمضان المبارک کے دوران المسجد الحرام میں عمرہ زائرین کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ
سعودی عرب کی صدارتِ عامہ برائے امور الحرمین الشریفین نے رمضان المبارک میں المسجد الحرام میں عمرہ زائرین کی تعداد 50 ہزار اور عام عبادت گزاروں کی تعداد ایک لاکھ تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق یکم رمضان سے ہوگا۔ مسجد حرام میں آن
سی آر پی ایف کے اہلکار امت شاہ کے اشارے پر ووٹروں کو ہراساں کر رہے ہیں: ممتا بنرجی
کولکاتا: مغربی بنگال کے وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے آج الزام لگایا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ہدایت پر سی آر پی ایف کے اہلکار ریاست میں ووٹروں کو ہراساں کر رہے ہیں۔ ممتا بنرجی نے کوچ بہار میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی فورسیس کے اہلکار خواتین کے سات
سوڈان نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا قانون منسوخ کر دیا
سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کل منگل کے روز سنہ 1958ء میں منظور کردہ اسرائیل کے بائیکاٹ کا قانون منسوخ کر دیا ہے۔ یہ قانون ایک ایسے وقت میں منسوخ کیا گیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ برس تعلقات قائم ہوئے تھے اور تین ماہ قبل اسرائیل کا ایک وزیر بھی سوڈان کے دورے پر خرطو
پنجاب میں 30 اپریل تک نائٹ کرفیو، سیاسی ریلیوں پر پابندی، تمام تعلیمی ادارے بند
چنڈی گڑھ: پنجاب میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس (coronavirus) کے انفیکشن کے معاملات کو دیکھتے ہوئے پنجاب حکومت (Punjab Government) نے ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت کے احکامات کے بعد ریاست میں کوئی بھی سیاسی جماعت (Political party) ریلیوں کا انعقاد نہیں کرسکے گی۔ اس کے ساتھ ہی حکومت نے 30 اپریل تک سب
مہاراشٹر لاک ڈاؤن: ماہ رمضان میں مساجد میں عبادت پر عائد پابندی سے مسلمان بے چینی کا شکار
ممبئی: مہاراشٹر سرکار نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان ریاست میں لاک ڈاؤن کی سختیاں نافذ کردی ہیں ۔اس درمیان عبادت گاہوں میں بھی عبادت کے متعلق پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ مساجد میں امام کے علاوہ صرف اسٹاف کو ہی نماز کی ادائیگی کی اجازت ہے۔ ماہِ رمضان کے پیشِ نظر مساجد میں عام لوگوں ک
دہلی میں آج سے 30 اپریل تک رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ
نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت منگل کی رات دس بجے سے اسے فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے۔ اب 30 اپریل تک ہر رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک شہر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ یہ اعلان دہلی کے وزیر اعلی اروند ک
کورونا ویکسین سب کو دینا ممکن نہیں، جنہیں زیادہ خطرہ، ان کی ٹیکہ کاری پہلے: مرکزی حکومت
نئی دہلی: ملک میں بڑھتے کورونا کے اثر کے درمیان ٹیکہ کاری کے لئے عمر کی حد کو کم کئے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس معاملہ پر مرکزی حکومت کے صحت سکریٹری راجیش بھوشن نے منگل کے روز کہا کہ دوسرے ممالک میں 60 سے 69 سال کے افراد کو ہی ویکسین فراہم کی گئی ہے۔ وہیں، 16 سے 64 سال کے ان افراد کی
کورونا ویکسین کا مکمل کورس کرنے والوں کو عازمین عمرہ کے لئے جاری ہوگا اجازت نامہ
ریاض: سعودی وزارت حج وعمرہ کے ایک عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مملکت کی حکیمانہ قیادت حرمین شریفین کی زیارت کا عزم رکھنے والوں اور ان کی خدمت پر مامور اہلکاروں کی صحت اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ رمضان کی مبارک ساعتوں میں ز
مغربی بنگال: تیسرے مرحلے کی پولنگ میں بھی 80 فیصد سے زاید پولنگ، کولکاتا کے 8 ریٹرننگ افسران کا تبادلہ
کولکاتا: مغربی بنگال میں تیسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ریاست کے تین اضلاع کے 31اسمبلی حلقے میں 80فیصد سے زاید پولنگ ہوئی ہے۔ تاہم ابھی الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی اعداد و شمار آنا باقی ہے الیکشن کمیش نے کہا کہ ایک دکا واقعات کو چھوڑ کر تمام حلقوں میں پرامن پولنگ ہوئی ہے۔ہوڑہ کے بگنان
Shaheen Sports Center organizes Islamic quiz competition between Noor constituency
Bhatkal: 6 March 2021 (Bhatkallys News Bureau) Following Asr prayers, Shaheen Sports Center held an Islamic quiz competition in MakhdoomiyaJuma Masjid among the students of ShabinaMaktab of Noor constituency, in which eight teams competed. Two sessions were held on this occasion, with Maulana Muh
مولانا خالدسیف اللہ رحمانی صاحب مسلم پرسنل لاء بورڈ کے قائم مقام جنرل سکریٹری منتخب
لکھنؤ: 6؍اپریل (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سابق جنرل سکریٹری حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ کے انتقال کے بعد ان کی جگہ بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف الله رحمانی کو قائم مقام جنرل سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ بورڈ کے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہ نے ارکان
بھٹکل میں 10 اپریل کو عنایت اللہ شابندری فینس کلب کی جانب سے منعقد ہوگا مفت آیورویدک میڈیکل کیمپ
بھٹکل: 5 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عنایت اللہ شابندری فینس کلب کی جانب سے کنداپور امرتیشوری ایجوکیشنل ٹرسٹ اور کنداپور رورل آیوریدک کالج اینڈ اسپتال کے تعاون سے بھٹکل میں پہلی مرتبہ مفت آیورویدک میڈیکل کیمپ منعقد ہورہا ہے جس میں بہت ساری بیماریوں کی تشخیص کی جائے گا اس کا علاج بتایا جائے گا۔
بجرنگ دل نے چھتیس گڑھ میں لگایا ’خون کا بدلہ خون سے لیں گے‘ نعرہ
جموں: راشٹریہ بجرنگ دل نے پیر کے روز یہاں چھتیس گڑھ میں گزشتہ روز ہونے والے ماؤنوازوں کے حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سخت جوابی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ بجرنگ دل کے کارکن 'خون کا بدلہ خون سے لیں گے' جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر بجرنگ دل کی جموں و کشمیر اکائی کے صدر راکیش بجرنگی نے میڈی
مہاراشٹر : انل دیشمکھ نے دیا استعفی، ممبئی کے سابق پولیس کشمنر نے لگایا تھا سنگین الزام
ممبئی : ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کے الزامات میں گھرے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے اپنے عہدہ سے استعفی دیا ہے ۔ بتادیں کہ کچھ دیر پہلے ہی بامبے ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کے ذریعہ مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف لگائے گئے سنگین بدعن