Search results
Search results for ''
News Categories
کیرالہ کے کاپاڈ میں چاند کی رؤیت کے بعد کرناٹک کے ساحلی اضلاع میں رمضان کا اعلان: بھٹکل سمیت مینگلور، کیرالہ اور اڈپی میں کل ہوگا پہلا روزہ
بھٹکل: 12 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کیرالہ کے قریب کاپاڈ کے ساحل پر آج رمضان کے چاند کی رؤیت ثابت ہونے کے بعد بھٹکل سمیت کنداپور، گنگولی ،اڈپی، مینگلورو، کیرالہ وغیرہ میں کل منگل کو یکم رمضان المبارک ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہندوستان میں دوسری ریاستوں میں کہیں نظر نہیں آیا چاند: ہندوستان م
بھٹکل کوکتی نگر میں مسجد سارہ کا ہوا افتتاح
بھٹکل: 11 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کوکتی نگر عبداللہ ابن مسعودؓ روڈ پر آ ج عصر کی نماز کے ساتھ ہی مسجد سارہ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر علماء کرام نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مسجد کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اس کو آباد کرنے کی فضیلت بیان کی ۔ جناب مولانا عبدالعل
سی بی ایس ای امتحان کے انعقاد پر حکومت نظرثانی کرے: پرینکا گاندھی
سی بی ایس ای بورڈ نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ مئی ماہ میں منعقد ہونے والے بورڈ کے امتحانات کرائے گی، جس پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیر تعلیم رمیش پوکڑیال نشانک کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے اس سرکولر کو ایک 'چونکا دینے والا' فیصلہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وا
آئی فون کا مفید فیچرجو اب تک آپ کی نظروں سے اوجھل ہے
نیویارک: کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی فون میں بہت ساری ایپلی کیشنز ایسی ہیں جو ابھی تک آپ کے فون کی ہوم اسکرین اور ایپ لائبریری سے اوجھل ہیں۔ ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز بہت سارے فیچرز اور ٹرِکس سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن ان میں سے بہت سارے فیچرز ایسے ہیں جنہیں تلاش کرنے کے لیے آپ کو کسی ٹرک کی ضرورت پیش
انڈونیشیا ؛ زلزلے کے شدید جھٹکوں میں 1300 عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار تین سو عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 تھی اور زلزلے کا مرکز ج
مسجد-مندر میں پانچ سے زیادہ افراد کے داخلہ پر پابندی! رمضان سے قبل یوگی آدتیہ ناتھ کا اعلان
لکھنؤ: کورونا وائرس کے بڑھتے اثر کے درمیان اتر پردیش کی یوگی حکومت نے اتوار کے روز مذہبی مقامات پر بیک وقت پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ یہ یقینی بنائیں کہ کسی بھی مذہبی مقام پر ایک بار میں پانچ سے زیادہ افراد
مہاراشٹر میں بڑھتے کورونا معاملات کے درمیان لاک ڈاون کی آہٹ ، ریلوے اسٹیشنوں پر امنڈی بھیڑ
ممبئی : مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے لاک ڈاون کی آہٹ سنائی پڑرہی ہے ۔ ایسے میں بڑی تعداد میں مہاجر مزدور اپنے گھروں کی طرف لوٹنے کیلئے ریلوے اسٹیشنوں پر پہنچ رہے ہیں ۔ ممبئی کے کرلا اسٹیشن پر اتوار کو ایسی ہی بھیڑ دیکھنے کو ملی ، جہاں مہاجر مزدور گھر وا
عنایت اللہ شابندری فین کلب کی طرف سے آج منعقد ہوا مفت آیورویدک ہیلتھ کیمپ: 475 لوگوں نے اٹھایا فائدہ
بھٹکل: 10 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کی معروف شخصیت اور جے ڈی ایس لیڈر عنایت اللہ شاہ بندری فین کلب اور کنداپور کوٹیشور امرتیشوری آیورویدا اسپتال کے اشتراک سے سرکاری آیورویدا میڈیکل کالج بنگلورو کے تعاون سے آج صبح سے شام تک شمس الدین سرکل پر واقع عاقب ولّا شادی ہال میں مفت آیورویدک ہیل
لاک ڈاؤن کے دوران رابطہ کی زیر نگرانی عوام کی خدمت کرنے والوں کی بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی طرف سے تہنیت
بھٹکل: 10 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا لاک ڈاؤن کے دوران بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی طرف سے بھٹکل میں فوڈ کٹ اور راشن وغیرہ تقسیم کیے گئے تھے جس کو تقسیم کرنے کے لیے رابطہ سوسائٹی بھٹکل کے دفتر کے عملے نے بہت تگ و دو کی تھی۔ ان تمام لوگوں کی تہنیت کرنے کے لیے آج بعد نماز عصر رابطہ سوسائٹی م
بنگال انتخابات: کوچ بہار میں فائرنگ اور اموات کے لئے امت شاہ ذمہ دار، ممتا بنرجی
کولکاتا: وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کوچ بہار ضلع کے سیٹل کوچی میں ہونے والے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو مورد الزام ٹھہراتے کہا کہ مرکزی فورسیز کی فائرنگ اور چار افراد کی موت کے لئے امت شاہ ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ آج کے واقعے کے لئے پور
سپریم کورٹ نے مجھے کلین چٹ دے دی لیکن یوگی حکومت مجرم ثابت کرنے پر آمادہ: ڈاکٹر کفیل
دیوبند: چار سال قبل گورکھپور کے بی آری ڈی ہسپتال میں پیش آئے بچوں کی اموات کے سانحہ کے بعد سرخیوں میں آئے ڈاکٹر کفیل احمد خان نے کہا ہے کہ 70 بچوں کی موت کے لئے یوگی حکومت کے اس وقت کے وزیر صحت ذمہ دار ہیں، جن کے 10 فیصد کمیشن کی وجہ سے معصوم بچوں کی جان گئی۔ انہوں نے یوگی حکومت پر فرقہ
سارن میں سدبھاؤنا ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے بچی
چھپرہ: بہار کے ضلع سارن میں شمال مشرقی ریلوے کے چھپرہ-بنارس ریلوے ڈویژن کے گوتم استھان اسٹیشن کے نزدیک ہفتہ کے روز رکسول سے آنند وہار ٹرمنل جانے والی سدبھاونا ایکسپریس حادثہ کا شکار ہونے سے بچ گئی۔ چھپرا جنکشن کے ریلوے ذرائع نے یہاں بتایا کہ ہفتہ کی صبح رکسول سے آنند وہا ٹرمنل جانے والی سد
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن اور ایچ آر ایس کی جانب سے منعقد دو روزہ ایمرجنسی تربیتی کیمپ کا ہوا اختتام
بھٹکل: 9 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن اور جماعت اسلامی کے تحت کام کرنے والی تنظیم ایچ آر ایس کی طرف سے مشترکہ طور پر نیو شمس اسکول میں منعقد دو روزہ ایمرجنسی تربیتی کیمپ کا کل شام اختتام ہوا جس میں مختلف اسپورٹس سینٹروں کے کل 36 طلبہ نے ماہرین سے ٹریننگ حاصل کی۔ بد
بڑی خبر: ریاست میں 10 اپریل سے مینگلورو سمیت ان سات مقامات پر لگے گا نائٹ کرفیو: رات دس بجے سے صبح پانچ بجے تک تمام چیزیں رہیں گی بند
بینگلور: 8 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعظم نریندر مودی کی آج تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ کورونا کی دوسری لہر کے بڑھتے اثرات کو لے کر ایک اہم نشست ہوئی تھی جس میں وزیر اعظم نے کورونا کی دوسری لہر کو بڑھنے سے روکنے کے لیے جلد از جلد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ ا
اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ: چار فوجی زخمی
دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیل کے میزائل حملے میں 4 فوجی زخمی ہوگئے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی صنعا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے دارالحکومت دمشق کے قریب متعدد میزائل فائر کیے گئے تاہم شامی دفاعی نظام کے باعث متعدد میزائل اپنے ہدف پر پہنچنے سے پہلے فضا میں ہی تباہ ہوگئے، ایک میزائل
ٹرمپ کے ذریعہ روکی گئی فلسطینی امداد بائیڈن انتظامیہ کرے گا بحال
واشنگٹن: سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں کی روکی گئی امداد کو نئی امریکی انتظامیہ اسے بحال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ سابق صدر ٹرمپ نے فلسطین کی 235 ملین ڈالر امداد روک دی تھی۔ امریکہ کی جانب سے دی جانے والی اس امداد میں سے دو تہائی حصہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے فلسطینی مہاجری
تمل ناڈو میں کورونا کے پیش نظر 10 اپریل سے پابندیوں کا اطلاق
چنئی: تمل ناڈو میں یومیہ تقریباً 4000 نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے درمیان حکومت نے جمعرات کو اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے 10 اپریل سے کئی طرح کے پابندیوں کو عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج جاری ایک سرکاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ 10 اپریل سے تیوہاروں کے دوران تمام مندروں، مذہبی پروگراموں اور
دہلی کے بعد نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی رات کا کرفیو، تمام اسکول-کالج بند کرنے کا حکم
کورونا وائرس کے خطرناک شکل اختیار کر لینے کے پیش نظر دہلی، لکھنؤ اور وارانسی کے بعد اب نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ نوئیڈا اور غازی آباد کے ضلع مجسٹریٹ نے جمعرات کو نائٹ کرفیو کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 17 اپریل تک رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک نائٹ کرفیو نافذ ر