Search results
Search results for ''
News Categories
اتر پردیش میں نائٹ کرفیو کی مدت میں توسیع، یوپی بورڈ کے امتحانات ملتوی
لکھنؤ،15؍اپریل (ایجنسی) آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبہ اتر پردیش میں کورونا وائرس کے کیسز میں لگاتار ہو رہے اضافہ کے درمیان یوپی کے بڑے شہروں میں نائٹ کرفیو کی مدت میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نائٹ کرفیو کا نفاذ اب رات کے 8 بجے سے صبح کے 7 بجے تک رہے گا۔ جن شہروں میں نائٹ کرفی
افغانستان سے امریکی فوجیوں کی 9/11 حملوں کی برسی تک واپسی: جو بائیڈن
واشنگٹن: افغانستان سے فوجی انخلا کا نیا خاکہ پیش کرتے ہوئے امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا کہ 11 ستمبر تک افغانستان سے سبھی امریکی فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے گا۔ بائیڈن نے کہا ’’ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر 11 ستمبر کو ہوئے حملے کی 20 ویں برسی سے قبل افغانستان سے امریکی فوج
دہلی میں ویک اینڈ کرفیو کا اعلان، جانیں کیا کھلا رہے گا اور کہاں ہوگی پابندی!
نئی دہلی: ملک میں کوورنا کے یومیہ کیسز کے اعداد 2 لاکھ کو تجاوز کر چکے ہیں اور یومیہ اموات کی تعداد بھی ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دہلی میں بھی کورونا لگاتار ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ دریں اثنا، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعرات کے روز ویک اینڈ کرفیو کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے
ملک کورونا کی بھٹی میں جل رہا ہے اور مودی بنگال انتخابی مہم میں مصروف ہیں: پرمود تیواری
الہ آباد: کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پرمود تیواری نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ملک کورونا کی بھٹی میں سلگ رہا ہے لیکن وزیر اعظم بنگال میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ تیواری نے بدھ کے روز اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر اعظم بنگال ا
داونگیرے میں یو ٹی قادر کی کار ہوئی حادثہ کا شکار: تمام سوار محفوظ
داونگیرے: 14 اپریل، 2021 (ذرائع) ریاست کے سابق وزیر اور مینگلورو کے رکن اسمبلی یوٹی قادر کی کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں سابق وزیر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔ بتایا جارہا ہے کہ یو ٹی قادر آج صبح منگلور سے بیلگاوی کے لئے روانہ ہوئے تھے جہاں پر انہیں ضمنی انتخابات کی تشہیری مہم میں حصہ لینا تھا، اس
ضبط ہوا سویز نہر میں اٹکا جہاز، مصر نے مانگا 90 کروڑ ڈالر کا معاوضہ: جانیں پورا معاملہ
قاہرہ: کچھ دن پہلے مصر کی سویز نہر (Suez Canal) میں اٹکے دنیا کا سب سے بڑا مال بردار ایم وی گیون (Ever Given) جہاز پر اتھارٹی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ یہاں نہر کے افسران نے جہاز کو ضبط کر لیا ہے۔ ساتھ ہی 90 ملین ڈالر کا معاوضہ بھی مانگا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ جہاز عدالت کے حکم پر ضبط کیا گیا ہے۔ رقم
رمضان المبارک: واٹس ایپ نے مسلم صارفین کے لیے لانچ کیا خصوصی ’اسٹیکرس پیک‘
واٹس ایپ نے رمضان المبارک کے پیش نظر اپنے صارفین کے لیے ایک مفید اسٹیکرس پیک لانچ کیا ہے جس کے ذریعہ آپ اپنے دوستوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دلچسپ انداز میں انھیں دعاؤں اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات بھیج سکتے ہیں۔ دراصل واٹس ایپ ہولی، دیوالی اور کرسمس جیسے تہوار کے موقع
’اندھ بھکتی کے خلاف آواز‘ کانگریس کے نیوز چینل ’آئی این سی ٹی وی‘ کی شروعات
نئی دہلی: ملک کی اہم حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز اپنے نیوز چینل آئی این سی ٹی وی (انڈین نیشنل کانگریس ٹیلی ویزن) کو متعارف کرا دیا۔ اس میڈیا پلیٹ فارم کی شروعات ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے 130ویں یوم پیدائش کے موقع پر کی گئی اور باضابطہ طور پر 24 اپریل کو اس پر نشریات کا آغاز
یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو بھی کورونا سے متاثر
لکھنؤ: ملک میں عالمی وبائی مرض کی دوسری لہر نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی متاثر پائے گئے ہیں آج ان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد وہ خود کورنٹائن میں چلے گئے ہیں وزیراعلی کے دفتر کے او ایس ڈی ، ایڈیشنل چیف سکریٹری اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے نجی سکریٹری کے کورونا پازیٹیو پائے جا
مہاراشٹرمیں آج شام 8بجے سے 15روزہ کرفیو: کس کام کی اجازت اورکس پرہے پابندیاں؟
مہاراشٹرا کے وزیراعلی ادھوو ٹھاکرے (Uddhav Thackeray) نے منگل کے روز 14اپریل کی شام 8 بجے سے 15 دن کے لئے ریاست بھر میں کرفیو کا اعلان کیا تاکہ اس کی دوسری لہر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ریاست بھر میں سکشن 144 (Section 144 ) نافذ کرنے کے ساتھ ہی ٹھاکرے نے کہا کہ ضروری خدمات کو
CBSE Exams: حکومت کا بڑا فیصلہ، 10ویں کے امتحانات منسوخ،12ویں کے امتحانات ملتوی
نئی دہلی:کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان مرکزی حکومت نے بورڈ امتحانات(Board Exams) کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ سی بی ایس ای کی دسویں کے امتحانات منسوخ کریئے ہیں جبکہ بارہویں کے امتحانات ملتوی کر دیئےگئے ہیں۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر تعلیم رمیش پوکھریالال نشانک کی مل
مہاراشٹرحکومت نےرمضان کی گائیڈلائن جاری کی،اجتماعی نماز،تراویح اورمساجدمیں افطارپرپابندی
ریاست مہاراشٹر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھ کر آج یہاں ریاستی حکومت کی وزارت داخلہ نے رمضان المبارک کیلئےگائیڈ لائن جاری کی ہے جس کے مطابق اجتماعی نماز،نماز تراویح اور مساجدمیں افطار پر پابندی عائد کی گئی ہے۔واضح رہے کہ مسلمانوں کاایک بہت بڑے طبقے نے اور علماکرام اور مسلم تنظیموں ن
گجرات فسادات: ذکیہ جعفری کی درخواست پر سماعت ملتوی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات میں مارے جانے والے کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی درخواست کی سماعت پر منگل کے روز دو ہفتوں کے لئے روک لگا دی۔ ذکیہ جعفری نے اس وقت کے ریاست کے وزیر اعلی نریندر مودی اور دیگر اعلی عہدیداروں کو
بھٹکل میں پہلا روزہ ہوا مکمل؛ شام ہوتے ہی افطاری سامان کی رونقیں ہوئی بحال۔افطار کی تیاری میں نظر آئے عوام
بھٹکل : 13 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں گذشتہ رات بجلی اور کڑک کے ساتھ ہوئی بارش کے بعد آج درجہ حرارت میں کافی کمی دیکھی گئی اور عوام کو رمضان کے پہلے دن راحت کا ماحول نصیب ہوا۔ آج منگل کو بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے اضلاع میں پہلا روزہ مکمل ہوگیا ہے۔ عصرکی نماز کے فوری بعد ب
مینگلور میں ماہی گیری کشتی، جہاز سے ٹکرا کر غرقاب؛ تین ماہی گیر ہلاک، کئی لاپتہ ؛ بچاؤ اور راحت کا کام ہےجاری
مینگلور 13/اپریل،2021 (ذرائع) مینگلور کی بندرگاہ سے 43 ناوٹیکل میل دور بحر عرب سمندر میں ماہی گیروں کی ایک کشتی بڑy جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں تین ماہی گیروں کی موت واقع ہونےکی اطلاع ملی ہے۔ البتہ حادثے میں کئی ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکرلاپتہ ہوگئے ہیں۔ پتہ چ
بھٹکل واٹس ایپ ایڈمن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انعامی کوئز مسابقہ کا 3 رمضان سے ہورہا ہے آغاز: اس طرح سے کریں اپنا نام رجسٹر
بھٹکل : 13 اپریل، 2021 (راست) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اس ماہِ مبارک کو فضول کاموں سے بچانے اور معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے بھٹکل واٹس ایپ ایڈمن ایسوسی ایشن کی طرف سے کنڈلور سے گیر سوپا تک کے افراد کے لیے رمضان انعامی کوئز مسابقہ کا انعقادکیا جارہا ہے جو کہ 3 رمضان المبارک جمعرات سے شر
بھٹکل میں قرانک وائس کے ویب سائٹ کا ہوا خوبصورت اجراء
بھٹکل: 13 مارچ،2021 (موصولہ رپورٹ) سوشیل میڈیا بالخصوص وہاٹس ایپ اور یو ٹیوب چینل کے ذریعے قران مجید کی وڈیوز مع اُردو و انگریزی ترجمہ کو گھر گھرپہنچانے میں معروف قرانک وائز کی اب ویب سائٹ بھی تیار ہوچکی ہے جس کے ذریعے مزید بہتر طور پر کام انجام دیا جاسکے گا۔ بھٹکل کےنوجوانوں کی اس ٹیم نے
ریاستی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں مساجد کے لیے ہدایات جاری: کوڈ سے احتیاط کے لیے جاری تمام ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم
بینگلورو: 13 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد بڑھ رہے کورونا کے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے رمضان المبارک میں مساجد کے لیے کورونا کے انفیکشن کو روکنے کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں اور ان پر سختی سے عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔ حکومت کی جانب سے کنٹینمنٹ زون