Search results

Search results for ''


’کمبھ سے لوٹنے والے لوگ پرساد کی طرح کورونا باٹیں گے!‘ دہلی سمیت متعدد ریاستوں میں رہنما ہدایات جاری

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں منعقد ہونے والے کمبھ کے میلہ سے شرکت کے بعد اپنی ریاستوں کو لوٹنے والے عقیدتمندگان سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ قومی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستوں کی حکومتوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمبھ میں شرکت کے بعد لوٹنے والے افراد کو برا

جی ای ای مین اپریل سیشن کوبھی کیاگیاملتوی، جلد ہی ہوگانئی تاریخوں کااعلان

وائیٹ انٹرنس ایگزامینشن (جے ای ای ۔ مین) کا اپریل سیشن ملتوی کردیا گیا ہے۔ جو 27، 28، 29 اور 30 اپریل کومنعقد ہونے والا تھا۔ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے تاحال کئی اہم امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔ وزیر تعلیم نے  جے ای ای مین  کو ملتوی کرنے کا اعلان کرتے

پریشان WhatsApp یوزرس کر رہے ہیں شکایت! ایپ پر اپنے آپ ہو رہے ہیں لاگ آؤٹ،جانیں وجہ

سوشل میڈیا پر بہت سارے یوزرس نے واٹس ایپ (WhatsApp) سے متعلق ایک مسئلہ شیئر کیا ہے کہ اچانک وہ میسجز کو پڑھنے یا ایپ کا استعمال کرتے ہوئے لاگ آؤٹ ہو رہے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی کچھ یوزرس نے ایپ پر پابندی عائد ہونے کے معاملے کو بھی شیئر کیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ یوزرس نے

ٹی-20 عالمی کپ: ہند-پاک میچ کے لیے ہو جائیے تیار، پاکستانی کرکٹروں کو ملے گا ہندوستانی ویزا

رواں سال کے اکتوبر ماہ میں ٹی-20 عالمی کپ کھیلا جانا ہے اور اس کا انعقاد ہندوستان میں ہی ہوگا۔ اس بات کو لے کر عرصہ سے کشمکش کی صورت حال بنی ہوئی تھی کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ہندوستان کا ویزا تو نہیں ملے گا، پھر وہ عالمی کپ میں کیسے حصہ لے پائیں گے۔ لیکن اب یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ آئی سی سی ٹ

انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر

سلیکان ویلی:  تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا وہ کسی دوسرے صارف کی پوسٹ پر موجود لائیک کاؤنٹ کو دیکھنا چ

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں ایک بار پھر بمباری

 غزہ:  غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فضائی بمباری کر کے حماس کے دفاتر، شہریوں کے مکان اور فصلوں کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ کارروائی حماس کی جانب سے اسرائیلی سرزمین

جھارکھنڈہائی کورٹ کااہم فیصلہ:چارہ گھوٹالےسےمتعلق مقدمات میں لالوپرسادیادوکی ضمانت منظور

رانچی :جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے چارہ گھوٹالے سے متعلق مقدمات میں ایک سال سے زائد عرصے سے جیل میں قید آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو کی ضمانت(Bail for Lalu Yadav) منظور کرلی ہے۔ ڈمکا خزانے سے غبن کیس (Dumka Koshagar Scam)میں اس پہلے بھی لالو کی ضمانت پر پہلے بھی کئی بار سماعت ہوچکی ہے۔ چارہ گھوٹالہ

سونیا گاندھی کورونا سے لاتعداد اموات پر فکرمند، مودی حکومت سے کیا خاص مطالبہ

ہندوستان میں کورونا کے قہر کے درمیان مودی حکومت بنگال الیکشن میں مصروف ہے۔ لگاتار کورونا سے لوگوں کی موت ہو رہی ہے، لیکن حکومت کے رویہ سے ایسا لگ رہا ہے کہ اس سے مودی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔ اُدھر اپوزیشن لگاتار مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔ ان سب کے درمیان آج کانگریس ورکنگ کمیٹی (س

By-polls to three seats in Karnataka begin amid Covid scare

Bengaluru, Apr 17 (IANS): Amid exponential spurt in Covid cases, by-polls for a Lok Sabha seat in Belgaum and two assembly constituencies of Basavakalyan and Maski, are underway in Karnataka on Saturday. The ruling BJP and the opposition Congress party, are looking to win in all three constituenc

Bhatkal Nagabana issue: Restoration of the current structure, resolved after mutual understanding

Bhatkal: 18 April 2021 (Bhatkallys News Bureau) People in Bhatkal protested on Friday morning against the illegal construction of a wall on disputed land near Naga Banna (Nagar Katta) on Bhatkal Main Road, demanding that the work be stopped, which the collector had temporarily suspended. In this

بھٹکل مین روڈ پر واقع ناگر کٹے کے اطراف تعمیراتی کام پر روک لگانے کا عوام نے کیا مطالبہ: رکن اسمبلی کی مداخلت

بھٹکل :16 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مین روڈ مولانا آزاد کراس کے مقابل واقع ناگر کٹے کی متنازعہ زمین پر آج صبح جیسے ہی تعمیراتی کام شروع ہوا تو وہاں موجود عوام نے اس پر اعتراض جتاتے ہوئے انتظامیہ سے فوری روک لگانے کی مانگ کی۔ عوام کا کہنا تھا کہ یہ زمین متنازعہ ہے جس کے بارے میں پہلے بھ

ریاستی وزیر اعلی بی ایس ایڈی یورپا کو  پھر ایک بار ہوا کورونا: اسپتال میں کیا گیا بھرتی

بینگلورو: 16 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کے بڑھتے معاملات پر روک لگانے کے لیے منعقد ایک خصوصی نشست کے چند گھنٹوں بعد ہی ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جس کے بعد انہیں شہر کے منی پال اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے سوشیل میڈیا

ہندوستانی عازمین حج کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لینے کی ہدایت، حج کمیٹی کا سرکلر جاری

حج کمیٹی آف انڈیا نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حج 2021 کے لئے درخواست دینے والے تمام ہندوستانی عازمین حج سے کورونا ٹیکے کی پہلی خوراک لینے کی اپیل کی ہے۔ مرکزی حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو افسر ڈاکٹر مقصود احمد خان نے سرکلر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جون کے وسط میں سعودی عربیہ کے لئے پروازیں ش

مہاکمبھ یا موت کا میلہ: گنگا کے بہتے پانی سے کورونا انفیکشن پھیلاؤ کا خطرہ زیادہ!

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مہاکمبھ میلہ سے کورونا انفیکشن کا پھیلاؤ نہیں ہوگا کیونکہ اس میلہ پر ’گنگا ماں کا آشیرواد‘ ہے اور گنگا کا بہتا پانی کورونا وائرس کو ختم کر دے گا۔ لیکن اب مہاکمبھ میلہ نے سائنسدانوں کی فکر بڑھا دی ہے اور ایسا اندیشہ ظاہر

ملباگل میں نو تعمیر شدہ مسجد الفتح کا ایوب خطیب کی اذان کے ساتھ افتتاح

بھٹکل: 16 اپریل،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بینگلور سے قریب سو کلومیٹر دوری پر واقع کولار ضلع کے ملباگل شہر میں نو تعمیر شدہ  مسجد الفتح کا افتتاح 11 اپریل  کو دوپہر کی اذان  کے ساتھ  ہواجس کے لئے بھٹکل سے جناب ایوب بن ناصر خطیب کو مدعو کیا گیا تھا اور ان ہی کی کانوں میں رس گھولتی سریلی آواز سے مسجد ا

تبلیغی جماعت مرکز کھولنے کو ہائی کورٹ کی ہری جھنڈی ، رمضان میں 50 لوگوں کو نماز پڑھنے کی اجازت

نئی دہلی : گزشتہ ایک سال سے بند تبلیغی جماعت مرکز کو دہلی ہائی کورٹ نے کھولنے کا کا حکم دیا ہے ۔ حالانکہ ابھی اجازت مشروط اور محدود ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے رمضان کے دوران پچاس لوگ دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرتے ہوئے مرکز میں نماز ادا کرسکتے ہیں۔ حال

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ

ریاض: حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا جس کو ناکام بنادیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا، حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان پر 5 بیلسٹ

ہریدوار میں کورونا کا قہر، مہامنڈلیشور کی موت،اکھاڑوں میں دہشت

اتراکھنڈ کے ہریدوار میں مہاکمبھ کے دوران کورونا نے زوردار طریقے سے اپنا قہر برپا کیا ہے۔ ایک طرف جہاں 10 اپریل سے 14 اپریل تک 2167 کورونا کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، وہیں نروانی اکھاڑا کے مہامنڈلیشور کپّل منی کی کورونا کے سبب موت واقع ہو گئی ہے۔ اس خبر کے بعد کمبھ میں شامل ہوئے سبھی اکھاڑوں میں