Search results
Search results for ''
News Categories
جالی پٹن پنچایت کی جانب سے امین الدین روڈ اور عمر اسٹریٹ میں ماسک نہ پہننے والوں پر کی گئی کارروائی
بھٹکل: 23 اپریل،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی دوسری لہر کے چلتے کورونا کویڈ 19 کے معاملات میں روز بروز ہورہے اضافے کو دیکھتے ہوئے بھٹکل میں کورونا کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرانے کے لیے انتظامیہ پوری طرح مستعد نظر آرہی ہے اور عوام کو سوشیل ڈسٹنس اور ماسک کو پہنے رہنے پر ابھار رہی ہے۔
Karnataka Govt Issues Revised Curfew Guidelines, Traders Call it ‘Partial Lockdown’ | Complete List of What’s Allowed, What’s Shut on Weekdays
Bengaluru: Karnataka government on Thursday tweaked its order on night curfew. Issuing a clarification, the government said that only shops selling essentials like fruits, vegetables, groceries, fuel, medicines can stay open on weekdays. The government also permitted activities related to constructi
بھٹکل کی تمام مساجد میں کل جمعہ کی جگہ ظہر کی نماز ادا ہوگی: پنج وقتہ نمازوں میں بھی حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل کرنے کی تاکید
بھٹکل: 22 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے ویک اینڈ اور رات کے کرفیو کے ساتھ ساتھ 4 مئی تک بہت سی پابندیاں لگادی ہیں۔ اسی کے چلتے آج مجلس اصلاح و تنظیم میں قاضی صاحبان کی سرپرستی میں ایک نشست منعقد ہوئی تھی جس میں نماز جمعہ اور دیگر
ایودھیا میں کورونا کا قہر، رام جنم بھومی سمیت کئی مندروں کے دروازے بند
ایودھیا میں بھی کووڈ-19 کا انفیکشن بڑھتا جا رہا ہے۔ عالم یہ ہے کہ ایودھیا واقع درشن نگر کے میڈیکل کالج کو کووڈ اسپتال بنایا گیا ہے، وہیں پر بیسک ایجوکیشن افسر کے اسٹینو سمیت 8 لوگوں کی کورونا سے موت ہو گئی ہے۔ علاوہ ازیں ایودھیا کے سَنت سماج کے سربراہ کنہیا داس اور رنگ محل مندر کے مہنت رام ش
مہاراشٹر: اسپتال کے باہر آکسیجن کا اخراج، 22 افراد ہلاک، ریاستی حکومت کا 5 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان
ممبئی: مہاراشٹر کے ناسک میں ایک اسپتال کے باہر آکسیجن ٹینکر لیک ہو جانے سے 22 افراد کی جان چلی گئی۔ اس واقعہ کی وجہ سے آکسیجن کی سپلائی کو آدھے گھنٹے کے لئے بند کرنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ذاکر حسین اسپتال کے نزدیک پیش آیا۔ یہاں پر 80 میں سے تقریباً 31 مریضوں کو آکسیجن کی ضرور
ریاست میں نافذ ہونے والے کرفیو کے پیش نظر قاضی صاحبا ن نے جاری کی اہم ہدایات: حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے نماز ادا کرنے کی تاکید
بھٹکل: 21 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد بڑھ رہے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاست میں آج رات سے 4 مئی تک کے لیے نائٹ کرفیو اور ویک اینڈ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ اس دوران مساجد میں نماز ادا کرنے اور تروایح وغیرہ کی ادائیگی کے تعلق سے غور کرنے کے لیے آج مجلس اصلاح وتن
بڑی خبر: ریاست میں ویک اینڈ کرفیو کا کیا گیا اعلان۔ 21 اپریل سے 04 مئی تک ریاست بھر میں رہے گا نائٹ کرفیو
بینگلورو: 20 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد مریضوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے کے سبب ریاستی حکومت نے ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جو جمعہ کی رات 9 بجے سے شروع ہوکر پیر کی صبح 6 بجے تک رہے گا۔ جبکہ 21 اپریل سے 04 مئی تک رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک ری
کورونا کی دوسری لہر کے چلتے ریاستی حکومت کا تعلیمی اداروں کے متعلق بڑا فیصلہ: پہلی سے نویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان کے ملے گی ترقی
بینگلورو: 20 اپریل، 2021 (ذرائع) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بڑھتے ہوئے خوف کی وجہ سے محکمہ تعلیم نے پہلی سے نویں جماعت کے طلبہ کو بغیر کسی امتحان کے اگلے درجات میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ترقی جائزہ کی بنیاد پر دی جائے گی۔ اس طرح کی بات وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے اپنے ایک بیان میں کہی۔
یوپی کے 5 شہروں میں لاک ڈاؤن لگانے کے ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد سے سپریم کورٹ کی روک
لکھنؤ: اترپردیش کی یوگی حکومت نے منگل کے روز الہ آباد ہائی کورٹ کے 5 شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے فیصلے کو خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ یوپی حکومت کی درخواست پر سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے اسٹے جاری کرتے ہوئے اس فیصلہ پر عمل درآمد سے روک گلا دی۔ قبل ازیں، یوگی حکوم
آئی سی ایس ای نے 10دسویں جماعت کے امتحانات کیے منسوخ
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئےمعاملوں کی وجہ سے ، کونسل آف انڈین اسکول سرٹیفکیٹ امتحانات (Council for the Indian School Certificate Examinations) نے آئی سی ایس ای (کلاس 10) امتحان منسوخ کردیا۔ آئی ایس سی (کلاس 12) کا آخری امتحان پہلے کی طرح ملتوی کردیا گیا ہے۔ کلاس 12 کا امتحان آف لائن ہوگا۔ اس کی نئی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کورونا سے متاثر، رابطہ میں آنے والے لوگوں کو دی یہ صلاح
کانگریس کے صدر راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کے ذریعے اس کی اطلاع دی۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’کچھ ہلکی علامات ظاہر ہونے کے بعد میری کورنا ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی ہے۔ حال ہی میں میرے رابطہ میں آنے والے تمام لوگ برائے کرم کوورنا کی تمام حفاظتی پروٹوک
سعودی عرب میں بارش اور برف باری سے موسم خوشگوار
ریاض: سعودی عرب کے کئی علاقوں میں مسلسل ہونے والی بارش سے سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی جب کہ حائل اور عسیر کے پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، خمیس مشیط، تنومہ اور النماص سمیت متعدد علاقوں میں بارشوں سے موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ العقیق سمیت کچھ شہروں میں زیا
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ بھی ہوئے کورونا پازیٹو، ایمس میں داخل
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اور ماہر معیشت ڈاکٹر منموہن سنگھ کورونا کی زد میں آ گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انھیں دہلی واقع ایمس کے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ خبر پھیلنے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا ب
بڑااعلان،1مئی سے 18سال سے زیادہ عمروالےتمام شہریوں کو ملےگی کوروناویکسین
مرکزی حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان ایک بڑا فیصلہ لیاہے۔ حکومت نے 1 مئی سے ، 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد کو کورونا ویکسین دینے کا اعلان کیاہے۔ ہم آپ کو بتادیں کہ کورونا ویکسین کا ٹیکہ انداز ی مہم میں 45 سے زائد عمر کے افراد کو ہی کورونا ویکسین دی جارہی تھی ۔اب مودی حکومت نے
کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر بھٹکل میں اس سال کا تیر ہبا محدود پیمانے پر منایا جائے گا
بھٹکل: 19 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں ایک تاریخی حیثیت رکھنے والا بھٹکل کا مشہور رتھ اتسو (تیر ہبا) امسال کورونا کی دوسری لہر کے چلتے محدود پیمانے پر منایا جائے گا جس میں صرف مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی اور رتھ کو بازار میں نہیں گھومایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر مم
مصر میں ٹرین کے پٹری سے اترنے سے 11 کی موت، 98 زخمی
قاہرہ: شمالی مصر میں ایک ٹرین کے پٹری سے اترنے سے 11 افراد کی موت اور 98 زخمی ہوگئے۔ مصری وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرین حادثہ اتوار کے روز پیش آیا۔ العربیہ کے نشریاتی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ قاہرہ کے شمال میں قلوبیا میں اس حادثے میں آٹھ افراد کی موت ہوگئی، جب ایک ٹرین م
اردو ادب کا ایک اور ستارہ خاموش ہو گیا، مشرف عالم ذوقی نے دنیا کو کہا الوداع
اردو ادب کی مشہور و معروف شخصیت اور اپنے افسانوں و ناولوں کے ذریعہ پوری دنیا میں دھوم مچانے والے مشرف عالم ذوقی بھی اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ کچھ دنوں سے وہ کافی علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 19 اپریل کو انھوں نے آخری سانس لی اور ادبی حلقہ کو سوگوار کر کے اس دنیا سے چلے گئے۔ اس
مہاراشٹر میں چھ ریاستوں سے آنے والے مسافروں کو نیگیٹو رپورٹ لانا لازمی
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے دلی۔ این سی آر، کیرلا، گوا، گجرات، راجستھان اور اتراکھنڈ سے ٹرینوں سے یہاں آنے والے مسافروں کے لئے کورونا کی نیگیٹو رپورٹ لانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ مہاراشٹر کے چیف سکریٹری سیتا رام کُنٹے نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’حساس مقامات کے طور پر اعلان چھ ریاستوں سے مہ